Showing 701-800 of 12,542 items.
IDTitleVoiceAlbumSub AlbumGenre IDTagsUrl
 
 
 
 
 
26639(SALAM-E-RAZA) EK MERA HI RAHMAT *MEIN* DAWA NAHI ; SHAH KI SARI UMMAT PE LAKHON SALAM. OR EK MERA HI RAHMAT *PE* DAWA NAHI ; SHAH KI SARI UMMAT PE LAKHON SALAM. (MUNAJAT) YA ELAHI JAB SARE SHAMSHEER PAR CHALNA PADE ; RABBE SALLIM KAHNE WALE *GHAMZU...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19026(ولا تقولوا لمن یقتل فی سبیل اللہ اموات ۔۔۔۔۔۔۔ لا تشعرون ) quran ki ayat may (لا تشعرون) ki zikr hay . tarjumay may shawoor ki jaga khabar ka zikar kyun hay. Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
24583/is a man with a beard shorter than one fist a fasiq (transgressor) ? Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123931 ۔ جب نماز فرض نہیں ہوئی تھی تو اس وقت مسلمان ﷲ کی عبادت کس طرح کرتے تھے؟ 2۔ فرض اور واجب میں کیا فرق ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123331 ۔ کیا یہ عقیدہ درست ہے کہ ﷲ کے رسول اور اولیاء ﷲ حیات ہیں؟ 2۔ کیا ہم اولیاء ﷲ کا عرس منا سکتے ہیں؟ 3۔ کیا ہم اولیاء ﷲ سے درخواست کر سکتے ہیں کہ وہ ہمارے حق میں دعا کریں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117451 ۔شرک اور بدعت میں کیا فرق ہے؟ 2۔اگر بدعت حد سے تجاوز کر جائے توکیا وہ شرک ہو جاتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
142601 dukandar apne customer se kehta he k ap market me mukhtalif jaghoon par dekh lain ye sunnat heySyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
220861 musht Dadhe ka sharye wajoob fiqh-e-hanfi mein hai? Hawala Irshad farma dein Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
257021 orat apne shohr se talaq chahti hay but uska shohr talaq nahin dena chahta. To aurat ne jaan bujh kar kufriya kalimat bole apna nikah fasid karne ke liye or dusre mard se nikah karne k liye. Kya is tariqe se uski talaq ho gaee or dusre se nikah ho ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
227971 saheb hain jin k ghar mai 2 jurwa Larko ki padaish hui, to unho nay sirf 2 bakron say dono larko ka Aqiqa kar dia ab is surat mai unhay kia krna hoga kia unhay ek ek bakra or dono larko k naam sy karna paray ga ya phir dubara say 4 bakray la kr aqi...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
184051 seena tak mushabah 1 wahan se paun tak. Husne Sibtain un k jamo me hae neema noor ka. Saaf shakl-e-paak hae dono k milne se ayaN. Khatt-E-Taw-am me likha hae ye 2 warqa noor ka... In ash'ar ki shrah farma dainTajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
264401 Shakhs ne 2 lakh rupye deker girwi makan liya. kuch muddat ke bad us ne 2 lakh rupye makan malik se wapas lene chahe to makan malik ne kaha abhi mere pas paisa nahi he. tum 1 kam karo mere makan ko kiraye pe dedo or jabtak me 2 lakh rupye nahi deta...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
198261 yr back i got a job offer from an insurance company in dubai, i consulted some muftis for this issue and all of them said it is allowed to work there. Therefore i opted for the job and i have completed 1 yr but somewhere in my heart i have this fee...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
268611. Shajra Sharif parhne ke faide kya hai? Aur Panj Ganj Quadri aur doosre wazaef ke parhne ki tafseeli faide bayan farmaden. 2. Ek aurat jo dars deti hai aur khud ko sunni kehti hai, lekin ilm ki kami ki bunyad par wahabiyon se nafrat bhi nahi karti....Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136891۔ ’’ڈھونڈھنے سے خدا بھی مل جاتا ہے‘‘، کیا یہ جملہ کہنا درست ہے؟ 2۔ تاریخِ اسلام (مکمل) کے موضوع پر کسی سنّی عالم کی کتاب کا نام بتائیں۔ نوازش ہو گی۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123771۔ ’البدایاوالنہایا‘ کے مصنف کون ہیں؟ 2۔ کیا اس کتاب کا قرآن شریف سے موازنہ کر سکتے ہیں؟ 3۔ مولانا اوکاڑوی کی کتاب ’امام پاک اور یزید پلید‘ سے متعلق اور حضرت امیر معاویہ اور یزید سے متعلق۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123121۔ ’اہلِسنّت ‘ اور ’دیو بندیوں‘ میں کیا فرق ہے؟ 2۔ اگر کوئی شخص اسلام قبول کرے تو اسے کون سا فقہہ اختیار کرنا چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135351۔ ’حمالۃ العرش‘ پر جو فرشتے ہیں وہ کون ہیں اور ان کا کیا کام ہے؟ 2۔ دنیا کے وجود کو حدیث کے ذریعے سے بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
121311۔ ’رمضان‘ کے معنٰی کیا ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟ 2۔ رمضان میں روزے کیوں رکھے جاتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137571۔ ’کونین‘ کے کیا معنیٰ ہیں؟ 2۔ کیا کسی لڑکی کے لئے یہ نام مناسب ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136301۔ ’ہیر رانجھا‘ سے متعلق کیا واقعی ’حضرت وارث شاہ‘ کا کوئی کلام ہے؟ 2۔ بابا فریدالدین گنجِ شکر علیہ رحمہ کی تصویر ایک ویب سائٹ پر ہے، کیا یہ حقیقی تصویر ہو گی یا خیالی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133361۔ "عالمِ برزخ "اور"عرشِ الہی"کسے کہتے ہیں؟ 2۔ کیا "تقدیرِ الہی"قدیم ہے اور کیا یہ ﷲ تعالی کی صفت ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133621۔ "عالمِ ملکوت "سے کیا مراد ہے؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ ابو طالب نے حضور ﷺ کا نکاح حضرت خدیجہ رضی ﷲ عنہا سے پڑھایا؟ 3۔ کیا یہ درست ہے کہ حضور ﷺ کی دو بیٹیوں کا نکاح ابو لہب سے ہوا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132181۔ "مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام"کن کا لکھا ہوا ہے؟ 2۔ اعلیٰحضرت نے کونسا مدرسہ تعمیر کرایا؟ 3۔ قرآن شریف میں کتنے انبیأکا ذکر ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133451۔ 15شعبان کو ہماری تقدیر لکھی جاتی ہے یا جو گناہ یا ثواب کا کام کرنے والے ہیں وہ لکھے جاتے ہیں؟ 2۔ ہماری تقدیر لکھ دی گئی ہے، کیا اس سے مرادیہ ہے کہ گناہ وثواب پر اب ہمارا کنٹرول نہیں ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118281۔ NIKEکا نشان لگا سکتے ہیں یا نہیں؟ 2۔ کیا ہم اہلِسنّت، دیو بندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟ 3۔ personal message 4۔ کیا ﷲ کے نیک بندے کی قبر کو چوم سکتے ہیں؟ 5۔ کیا ہم کسی دیو بندی کو بُرا کہہ سکتے ہیں؟ 6۔ اہلِسنّت کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر میں ن...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137541۔ ابنِ تیمیہ کے بارے میں علمائے اہلِسنّت کا کیا مؤقف ہے؟ 2۔ مجھے قادیانیوں کے بارے میں کچھ کتابوں کے نام بتائیں۔ 3۔ ایک کتاب میں مولانا احمد رضا خان صاحب کو شیعہ لکھا ہوا ہے، براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124311۔ ابنِ کثیر سنّی تھے یا کسی اور فرقہ سے؟ 2۔ شاہ ولی ﷲ اور شاہ عبدالعزیز کا تعلق کس جماعت سے تھا؟ 3۔کیا ’البدایا و النہایا‘ کتاب کا موازنہ قرآن سے کیا جا سکتا ہے؟ 4۔ حضرت ابو ہریرہ اور حضرت علی علیھم الرضوان سے متعلق۔ 5۔ نمازِ جنازہ کے اختتام پر پہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135241۔ آپ جمعہ کے نماز میں فرض نماز کے بعد اور صلوٰۃ و سلام کے بعد نہایت مختصر دعا کرواتے ہیں، اس خاص موقع پر آپ دعا کو طویل کر سکتے ہیں؟ 2۔ آپ کو اپنی زندگی میں سب سے زیادہ کون سی چیز پسند ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133771۔ آپ جو درود شریف پڑھتے ہیں اس کے کیا معنیٰ ہیں؟ 2۔ فجر کی جماعت کے دوران کوئی شخص مسجد آئے تو وہ جماعت میں شامل ہوگا یا سنّتیں پڑھے گا جبکہ ایک رکعت جانے کا اندیشہ ہو؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137461۔ آپ فرماتے ہیں کہ دعا بلند آواز سے کرنی چاہئے تو کیا اس سے دوسرے نمازیوں کو تکلیف نہیں ہوتی؟ 2۔ کیا دعائے ثانی کے وقت دوسرے نمازیوں کو جو بعد میں نمازپڑھتے ہیں، ان کو تکلیف نہیں ہو گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136431۔ آپ کا درسِ فقہہ نہایت ہی معلوماتی تھا کیا کہ ممکن ہے کہ آپ ہر اتوار کو بہارِ شریعت کا درس دیں؟ 2۔ ہنڈی یا حوالہ سسٹم کے بارے میں کچھ بتائیں کیا اس کے ذریعہ رقم کی ترسیل درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138141۔ آپ کی ایک تقریر میں آپ نے آزر کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کا چچا بتایا جبکہ قرآن کی سورئہ انعام، آیت نمبر 74میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام آزر ہے۔ براہِ مہربانی تفصیل سے بتائیں۔ 2۔ لاعلمی کی صورت میں بد مذہبوں کے پیچھے جو نمازیں...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127301۔ آپ نے فرمایا کہ ﷲ تعالیٰ کے سوا بھی کسی اور سے مدد مانگ سکتے ہیں، کیا ﷲ تعالیٰ کے علاوہ کسی سے مدد مانگنا ضروری ہے؟ 2۔ کیا کسی سے مدد کے لئے کہنا اور کسی سے مدد کے لے دعا کرنا، ان دونوں جملوں میں فرق ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132191۔ آپ نے فرمایا کہ سورئہ الفلق اور سورئہ الناس مدینہ شریف میں نازل ہوئیں جبکہ قرآن میں ہے کہ مکہ میں نازل ہوئیں۔ 2۔ کرنل انور مدنی نے اپنی کتاب میں لکھا کہ حضور ﷺ پر جادو کا اثر نہیں ہوا تھا ۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133421۔ آپکی ویب سائٹ پر مولانا منظور احمد فیضی صاحب کے کچھ مضامین ڈالنا چاہتا ہوں۔ 2۔ سفر میں اگر ظہر کی نماز قضا ہو جائے اور اصل مقام پر دوبارہ لوٹ آئیں اب قضا قصر کی ہوگی یا چار رکعت کی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138371۔ آج کل نوک والی ایک ٹوپی آئی ہے، جسے سلطانی ٹوپی کہا جاتا ہے۔ کیا یہ ٹوپی پہننا جائز ہے؟ 2۔ میرے ماموں اہلِحدیث ہیں اور میرے نانا بھی اہلِحدیث تھے، جن کا اب انتقال ہو گیا ہے۔ میرے ماموں اپنے بھائیوں، بہنوں کو ان کا حصہ دے رہے ہیں۔ چونکہ ہمارا تعل...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
122641۔ اجتماعی بیعت سے متعلق علمائے اہلِسنّت کی کیا رائے ہے؟ 2۔ خطبہ کے دوران بیٹھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128731۔ احسان عجائب کے کیا معنٰی ہیں؟ 2۔ وسیلہ کا ثبوت قرآن وحدیث سے دیں۔ 3۔ طاہرالقادری سے متعلق آپ کی رائے کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
115841۔ اس دور میں ’کنیز اور غلام‘ سے متعلق کیا احکامات ہیں؟ 2۔ جمعہ کا خطبہ کب سے شروع ہوا اور اس کی اہمیت؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132651۔ اس وقت کے غوث کون ہیں؟ 2۔ ترمذی شریف میں ایک حدیث ہے کہ "ایک نابینا شخص حضور ﷺ کی خدمت میں حاضرہوئے، وضو کیا، دو رکعت نماز پڑھی، دعا کی اور ان کی آنکھیں روشن ہو گئی"کیا آپ اس حدیث کا عربی متن مجھے بھیج سکتے ہیں تمام راویوں کے نام کے ساتھ اور حوا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138351۔ استخارہ کی نماز کیا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ 2۔ استخارہ کی نماز کا طریقہ کیا ہے؟ 3۔ کیا استخارہ کی نماز کوئی بھی پڑھ سکتا ہے؟ 4۔ کیا استخارہ کی نماز کسی مخصوص وقت میں پڑھی جاتی ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118191۔ اسکول میں سائنس اور آرٹس کے مضامین میں جانوروں اور پرندوں کی تصاویر بنائی جاتی ہیں، کیا شریعت میں رخصت ہے کہ طالبِ علم یہ تصاویر بنا سکتے ہیں؟ 2۔ کیا ان تصاویر کو بنانے میں والدین ان کی مدد کر سکتے ہیں کیونکہ عموماً بچے یہ تصاویر نہیں بنا سکتے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138391۔ اسلام کا دوسرا نام کیا ہے؟ 2۔ نبی ﷺ نے کتنی بار معراج فرمایا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124921۔ اسلام میں حجاب سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟ 2۔ اسلام میں خواتین کے کیا حقوق ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138191۔ اسلام میں روح کے بارے میں کیا حکم ہے؟ 2۔ کیا مرنے کے بعد روح موجود رہتی ہے یا بھٹکتی ہے؟ 3۔ میں نے سُنا ہے کہ ایک خاتون ہیں جو کہ کہتی ہیں کہ میں کسی کی بھی روح جب چاہوں اپنے پاس بُلا سکتی ہوں، کیا ایسا ممکن ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131951۔ اسلام میں شرط لگانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 2۔ کیا حضرت ابوبکر صدیق رضی ﷲ عنہ نے کسی کافرسے اونٹوں پر شرط لگائی تھی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131811۔ اسلامی ممالک میں جمہوری حکومت سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟ 2۔ پاکستان اور بنگلہ دیش میں لوگ خاتون وزیرِاعظم کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟ 3۔ کیا سعودی حکومت کے قوانین کو ہم شرعی احکامات تسلیم کر سکتے ہیں؟ 4۔ آج سے 15سال پہلے میں نے ایک کھاتیدار کے اکاؤنٹ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126961۔ اسلامی مہینوں کے نام کس نے تجویز کئے؟ 2۔ کیا اسلامی مہینوں کے نام کسی خاص پسِ منظر کی وجہ سے تجویز کئے گئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135771۔ اسلامی نقطہ نگاہ سے کیا ’ٹیسٹ ٹیوب بے بی‘ کا عمل جائز ہے؟ 2۔ ’آبِ جو‘ سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123521۔ اشرف علی تھانوی کی کس بات پر اعلیٰحضرت نے ان پر کفر کا فتوٰی لگایا؟ 2۔ کیا افغانستان میں بتوں کا گرانا درست ہے، اگر ’ہاں‘ تو کیا ہم تمام غیر مسلم عبادت گاہوں کو تباہ کر سکتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120531۔ اعلحٰضرت نے فرمایا کے حضرت برکات احمد کے جنازے میں حضورﷺ تشریف لائے تھے اور نمازِجنازہ میں (اعلحٰضرت) نے پڑھائی، کیا یہ درست ہے؟ 2۔ اعلحٰضرت نے ’وصایاشریف‘ میں فرمایا کے بعد میرے انتقال کے میری قبرپر چاول، دال، روٹی وغیرہ لے آنا ، کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135621۔ اعلیٰحضرت کا اس بارے میں کیا فتویٰ ہے کہ ہر نماز کے بعد کلمہ شریف کا ذکر کرنا چاہئے یا نہیں اور اس کی وجہ اور شرعی دلیل کیا ہے؟ 2۔ کچھ عرصے پہلے ’جنگ‘ کے ’سنڈے میگزین‘ میں ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے بارے میں آرٹیکل آیا تھا جس کو احتشام الحق تھانوی صاحب ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118211۔ اعلیٰحضرت نے فرمایا کہ پانی کا رنگ کالا ہے، یہ کس کتاب میں ہے؟ 2۔ پانی کے رنگ کو کالا ثابت کرنے کے لئے اعلیٰحضرت نے کوئی ریسرچ کی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132171۔ اعلیٰحضرت نے کس دارالعلوم کی بنیاد رکھی؟ 2۔ اعلیٰحضرت کا تاریخی نام کیا ہے؟ 3۔ فتاویٰ رضویہ کی کتنی جلدیں ہیں؟ 4۔ قرآن شریف میں کتنے پیغمبروں کے نام آئے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130631۔ اگر ابو طالب غیر مسلم تھے تو پھر انہوں نے حضورﷺ کا نکاح کیوں پڑھایا؟ 2۔ جب حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا پر بہتان لگایا گیا اس وقت حضورﷺ فکر مند تھے، جب آپ کو علمِ غیب ہے تو پھر یہ کیوں ہو ا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134841۔ اگر تراویح چھوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟ 2۔ کیا تراویح تنہا پڑھ سکتے ہیں؟ 3۔ چار روزہ تراویح میں لوگ پہلی رکعت میں دیر تک بیٹھے رہتے ہیں اور جب امام رکوع میں جاتے ہیں تو لوگ شامل ہو جاتے ہیں کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135991۔ اگر حلال جانور کا گوشت حرام گوشت کے ساتھ رکھا ہوتو کیا حلال گوشت نا جائز ہو جائے گا؟ 2۔ اگر ایک ہی چھری سے حلال اور حرام گوشت کے ٹکڑے کئے جائیں تو کیا حلال گوشت جائز رہے گا؟ 3۔کیا حلال گوشت کبھی حرام ہو سکتا ہے، جبکہ ایک مرتبہ اسلامی طریقے سے ذبیح...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136261۔ اگر دونوں رکعت میں ایک ہی سورۃ پڑھ لی جائے تو کیا نمازادا ہو جائے گی؟ 2۔ سعودی عرب میں سورۃ حج میں آخری کا سجدہ کیا جاتا ہے جبکہ ہم نہیں کرتے ہیں، اس کی کیا وجہ ہے؟ 3۔ کیا وتر کی تین رکعت ایک ساتھ پڑھنا جائز ہے جس طرح سعودی عرب میں پڑھی جاتی ہے؟ ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128611۔ اگر شوہر ،بیوی سے یہ کہتا ہے کہ وہ اپنے والدین، بہن اور بھائی سے ان صورتوں میں تعلق نہ رکھے تو بیوی کے لئے کیا حکم ہے i۔بغیر کس وجہ کے۔ ii۔ ماضی میں ان کی وجہ سے کوئی تکلیف پہنچی ہو۔ iii۔شوہر یہ سمجھتا ہو کیہ انکی وجہ سے مسائل کھڑے ہوں گے؟ 2۔ میرے...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135081۔ اگر عورت احرام سے باہر آنے کے لئے اپنے بال خود ہی کاٹے تو کیا یہ درست ہے؟ 2۔ اگر کوئی شخص بار بار عمرہ کرے اور ہر عمرے کے بعد کہیں کہیں سے کچھ بال کٹوائے، تو کیا درست ہے؟ 3۔ عمرہ کی ادائیگی کے بعد خواتین کو کم از کم کتنی مقدا میں بال کٹوانے چاہیی...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128011۔ اگر غسل فرض ہو اور نمازِ فجر ختم ہونے میں صرف اتنا وقت باقی ہو کہ اگر غسل کیا جائے تو وقت ختم ہو جائے گا، اس صورت میں کیا کرنا چاھئے؟ 2۔میں نے سنا ہے کہ امام ابو یوسف اور امام محمد کے قول کے مطابق اگر کسی چیز کا سایہ اُس چیز کی لمبائی کے برابر ہو،...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130621۔ اگر غیر مسلم حضورﷺ کا نام لے تو کیا ہم درود پڑھیں گے؟ 2۔ اسی طرح اگر نعت شریف میں حضورﷺ کا نامِ پاک آئے تو کیا درود شریف پڑھیں گے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124671۔ اگر کسی شخص کی فجر کی دو سنّتیں ادا ہونے سے رہ جائیں تو پھر انہیں کس طرح لوٹانا ہو گا؟ 2۔ اگر کوئی پاگل پن کی صورت میں اپنی بیوی کو طلاق دے تو حکمِ شرع کیا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132941۔ اگر کسی غیر مسلم کا بچہ انتقال کر جائے جبکہ نہ وہ اسلام کے بارے میںجانتا ہو اور نہ ہی اس تک اسلام پہنچا ہو تو آخرت میں اس بچے کا کیا ٹھکانہ ہو گا، جنّت یا جہنم؟ 2۔ جب حضور ﷺ پیدائشی نبی ہیں تو پھر حضرت جبریل علیہ السلام کو پہلی بار دیکھتے ہی چونک...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126201۔ اگر کسی غیر مسلم کو یہ بتانا ہو کہ اسلام کی کیا اہمیت ہے اور کسی شخص کے لئے دینِ اسلام کیوں ضروری ہے تو اس کے لئے مواد کہاں سے ملے گا؟ 2۔ میرے اس بیان پر کہ اسلام کے بغیر زندگی بے معنٰی ہے، ایک غیر مسلم نے یہ سوال کیا کہ زندگی کی کیا حقیقت ہے؟ اسے...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136091۔ اگر کسی نے بہت سے گناہِ کبیرہ کئے ہوں تو وہ کیسے توبہ کرے، کوئی ایسی دعا بتائیں کہ روزِ محشر ﷲ عزوجل ہمیں معاف فرما دے۔ 2۔ ایک شخص نمازیں نہیں پڑھتا تو وہ ان نمازوں کے لئے کیا کرے؟ 3۔ زکوٰۃ کی تقسیم کے بارے میں بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120941۔ اگر کوئی شخص اپنی اولاد کو حرام کھلاتا ہے تو کیا اس شخص کی عبادات قبول ہونگی؟ 2۔ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اس کے سابقہ شوہر سے مدد لینے کی اجازت دے تو کیا یہ جائز ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133261۔ اگر کوئی شخص جمعہ کے خطبے سے پہلے چار رکعت سنّتِ مؤکدہ نہ پڑھ سکے تو اس کے لئے شرعی حکم کیا ہے؟ 2۔ اگر کوئی شخص نمازِ جمعہ میں اس وقت پہنچے جبکہ جماعت شروع ہو چکی ہوتو کیا اس صورت میں نماز ادا ہو جائے گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132661۔ اگر کوئی شخص شدید زخمی ہو یا ایک عرصہ سے بیہوش ہویا کوئی اور موزی مرض ہو تو کیا اس شخص کی رضامندی سے یا اسکے عزیز و اقارب کی رضامندی سے یا ڈاکٹروں کے مشورے پر اسے موت کا انجیکشن دیا جا سکتا ہے(اس وجہ سے کہ اب وہ کبھی جانبر نہیں ہو سکے گا )؟ 2۔ جب ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123591۔ اگر کوئی شخص متواتر تین جمعہ ترک کرے تو کیا وہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے؟ 2۔ اگر میں یہ الفاظ کہوں’ﷲ ہماری نہیں سنتا ہے اور نماز پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ‘ تو کیا مجھے تجدیدِ نکاح کرنا ہو گا اور کیا میں تجدیدِ نکاح سے قبل اپنی بیوی سے بات چیت کر...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130831۔ اگر ہر بات لوحِ محفوظ میں لکھ دی گئی ہے پھر انسان اپنے اعمال کا کیوں ذمہ دار ہے؟ 2۔ قرآن شریف میں ارشاد ہے کہ ’ان کے دلوں پر مہر لگا دی ہے اور وہ ایمان نہ لائیں گے‘، پھر کفار اپنے گناہوں کے کیوں ذمہ دار ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129241۔ اگر ہمارا گزرکسی قبر کے قریب سے ہو تو اس سے متعلق ہمارا کیا عقیدہ ہونا چاھئے؟ 2۔ لوگ قبر پر مزار تعمیر کر دیتے ہیں اور صاحبِ قبر کو ولی ﷲ کہتے ہیں، اس سے متعلق آپ کیا کہتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138301۔ اگر ہمیں مناظرہ کے لئے لاہور میں حضرت مولانا سیّد عرفان شاہ صاحب کو بلانا ہو تو آپ اس سلسلے میں ہماری کیا مدد کر سکتے ہیں؟ 2۔ ہمیں وہابیوں اور دیو بندیوں کی ان تمام کتابوں کے نام بتائیں جن میں ان کے کفریہ عقائد لکھے ہوئے ہیں اور یہ کتابیں ہمیں کہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120631۔ آلِ محمد کی تعریف کیا ہے اور کیا آلِ محمد کی تقلید کے بغیر ہم سنّت پر عمل کر سکتے ہیں؟ 2۔ کیا حضرت علی رضی ﷲ عنہ اور حضرت معاویہ رضی ﷲ عنہ کے درمیان کوئی جنگ تھی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132101۔ الحمدﷲ میں سنّی ہوں میرے ایک عزیز جوکہ دیو بندی ہیں، نے کہا کہ یہ کسطرح ممکن ہے مولانا احمد رضا کے فتوٰی کفر پر حرمین شریفین کے علمأنے دستخط کئے کیونکہ وہ لوگ بھی وہابی ہیں، براہِ کرم میری الجھن دور فرمائیں تاکہ میں انہیں کوئی جواب دوں۔ 2۔ حضرت ا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124191۔ ﷲ کے نیک بندوں کی کیا نشانیا ں ہیں؟ 2۔ کیا اس دور میں بھی ﷲ کے ولی ہیں؟ 3۔ ﷲ کے ولی کرامت کے درجہ تک کس طرح پہنچتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
119971۔ ﷲ کے نیک بندے انتقال کے بعد کس طرح مدد کرتے ہیں؟ 2۔’ث‘، ’ذ‘، ’گ‘، ’غ‘، ’ک‘ اور ’ق‘ کا عربی میں صحیح تلفظ کیا ہے؟ 3۔ قسمت سے متعلق۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128481۔ امامِ اعظم ابو حنیفہ نے یزید کو کافر نہیں کہا، وجہ یہ ہے کہ ممکن ہے کہ آخری وقت میں توبہ کرلی ہو، کیا یہی دلیل اشرفعلی تھانوی کے لئے دی جا سکتی ہے؟ ایک نے رسول ﷲ ﷺ کے گھرانے کو دکھ پہنچایا، کعبہ شریف میں آگ لگانے کا ذمہ دارہے، اہلِ مدینہ کو پریش...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138111۔ امام ضامن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 2۔ ﷲ تعالیٰ کی صفتِ قدیم سے متعلق کچھ بتائیں۔ 3۔ اہلِسنّت و جماعت کی تاریخ کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123891۔ امام میں کیا خصوصیات ہونی چاہیئں؟ 2۔ امام کے فرائض کیا ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138181۔ امام ہونے کے لئے کون کون سی پابندیاں لازمی ہیں؟ 2۔ ہمارے یہاں ایک امام ہیں لیکن ان کی غیر موجودگی میں، ظہر اور عصر کی نمازیں اُن کا 15سالہ بالغ لڑکا پڑھاتا ہے جو کہ حافظِ قرآن ہے، براہِ کرم یہ بتائیں کہ کیا اُس کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127931۔ امریکہ پر حالیہ حملے سے متعلق اسلامی نقطہء نظر کیا ہے؟ 2۔ طالبان کا تعلق کس مسلک سے ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127881۔ امریکہ پر حملہ اسلامی نقطہء نظر سے صحیح ہے یا غلط؟ 2۔ یونیورسٹی میں میرا مضمون فلسفہ ہے۔ اس میں ایک عنوان ہے ’ﷲ تعالیٰ کا وجود‘، براہِ کرم اس کے متعلق کچھ بتائیں تاکہ میں کچھ لکھ سکوںنیز دوسروں کو قائل بھی کر سکوں۔ 3۔ ہمارے یہاں جمعہ کا خطبہ انگر...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123901۔ انبیائے کرام کی صحیح تعداد کیا ہے؟ 2۔کچھ ایسے پیغمبروں کے نام بتائیں جن کا قرآن شریف میں ذکر نہیں ہے ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128271۔ انٹرنیٹ پر شادی کے لئے کیا شرائط ہیں؟ 2۔ قسم توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟ 3۔ کیا حیلہ کرنا جائز ہے اور اس کا کیا طریقہ ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126371۔ انسان، جن اور فرشتہ میں افضل کون ہے؟ 2۔ براہِ کرم بشر، نور اور نار سے متعلق کچھ بتائیں۔ 3۔جب دین مکمل ہو گیا تو پھر ہم اس میں نئی باتیں کیوں شامل کرتے ہیں؟ 4۔ فقہہ کو حدیث پر کیوں ترجیح دی جاتی ہے؟ 5۔ کیا امامِ اعظم ابو حنیفہ نے اپنے شاگردوں سے کہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132951۔ اہلِ بیت کون ہیں؟ 2۔ اگر کوئی شخص امامت اور امام مہدی کا انکار کرے تو اس شخص کے لئے حکمِ شرع کیا ہے؟ 3۔ "حلیم"کے کیا معنیٰ ہیں؟ 4۔ آپ نے 1920نمبر جواب میں فرمایا کہ حضرت خضر علیہ السلام نبی ہیں جبکہ "کشف المحجوب"میں لکھا ہے کہ وہ ﷲ کے ولی ہیں، ج...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
115691۔ اوقاتِ مکروہ میں نمازکے علاوہ دوسری عبا دات؟ 2۔ سجدئہ تلاوت کی ادائیگی۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138251۔ اولاد کو جائداد سے عاق کرنے کا کیا حکم ہے؟ 2۔ اگر کوئی شخص غصے میں آکر کسی سے یہ کہہ دے کہ، اگر تجھ سے کلام کروں تو کافر ہو جاؤں، اور بعد میں کلام کر لے تو اس کا کیا کفّارہ دینا ہو گا؟ 3۔ اساتذہ کے حقوق کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134571۔ اولاد ہونے کے لئے کوئی دعا بتائیں۔ 2۔ پانی کو تین سانس میں کیوں پینا چاھئے؟ 3۔ ’اگربتی‘ کیوں جلاتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126531۔ اولیائے کرام کے نام کے ساتھ رحمۃ ﷲ علیہ یا رضی ﷲ عنہ لکھنا اور کہنا چاھئے؟ 2۔کیا ٹیلیفون پر نکاح جائز ہے اگر جائز ہے تو کن صورتوں میں اور رخصتی کے لئے کتنا وقت مخصوص ہے (رخصتی کب تک ہونی چاھئے)؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136491۔ اولیأﷲ سے متعلق ہمارے عقائد کیا ہونے چاہئیں۔ 2۔ حضور ﷺ کی حیات سے متعلق قرآنی حوالہ پیش کریں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133081۔ ایک امام صاحب نے کہا کہ عید میں دو بار گلے ملنا چاھئے، تین بار درست نہیں ہے، کیا یہ صحیح ہے؟ 2۔ کیا عید ملنا درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123271۔ ایک خاتون اپنی شوہر کی بیماری کی وجہ سے اپنے بھائی کو مِحرم بنا کر حج پر جانا چاہتی ہے لیکن حج پر جانے سے 5روز قبل اس کے شوہر کا انتقال ہو جاتا ہے تو اس خاتون کے لئے عدّت کا کیا حکم ہے جب کہ اس خاتون کی عمر تقریباً60سال ہے؟ 2۔ ایک جوان خاتون اور ا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129581۔ ایک دوائی جو کہ مارکیٹ میں شارٹ ہے کوئی شخص وہ دوائی خریدکر اسٹاک کرلے اور بھاؤزیادہ ہونے کا انتظار کرے تاکہ اس وقت بیچے، کیا اس طرح کرنا درست ہے اور کیا یہ آمدنی جائز ہے؟ 2۔ مارکیٹ میں ایک انجیکشن جو کہ جان بچانے والی ادویات میں شامل ہے، کوئی ش...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125631۔ ایک دیو بندی نے مجھے کہا ہے کہ بدعت ہمیشہ نیکی کی شکل میں ہوتی ہے ۔ 2۔کیا مجھے الیاس قادری صاحب کی جماعت میں جانا چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135141۔ ایک شخص تنہا نماز شروع کرتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ کوئی اور آنے والا شخص اس کے پیچھے نماز شروع کرے تاکہ جماعت کے ساتھ نماز ہو تو کیا وہ شخص با آوازِ بلند نماز پڑھے گا؟ 2۔ اگر دو شخص با جماعت نماز پڑھے رہے ہوں اور اس دوران تیسرا شخص آجائے اب دو م...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126041۔ ایک شخص شروع سے نیک اعمال کرتا ہواور دوسرا شخص جو پہلے تو گناہ گار تھالیکن بعد میں اس کو ہدایت مل گئی ان دونوں میں سے کس کا رتبہ زیادہ ہو گا؟ 2۔ ہمارے یہاں مساجد میں ہر جمعہ ایک سا خطبہ پڑھا جاتاہے جبکہ خطبہ کا مقصد تو لوگوں کو فی زمانہ بُرائیوں س...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135471۔ ایک شخص ناک میں قطرے ڈالے بغیر نہیں رہ سکتا کیا اس کے لئے جائز وہ گا کہ وہ روزے کی حالت میں قطرے اس طرح ڈالے کہ وہ حلق میں نہ جائیں؟ 2۔ کس صورت میں بیوی کو طلاق دینا جائز ہے؟ 3۔ ماں کے قدموں کے نیچے جنّت ہے یہ ارشاد تمام ماؤں کے لئے ہے یا صرف ’ام...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
Showing 701-800 of 12,542 items.