Showing 1,501-1,600 of 12,542 items.
IDTitleVoiceAlbumSub AlbumGenre IDTagsUrl
 
 
 
 
 
130401۔ کیا کفریہ کلمات کہنے سے نکاح فاسد ہوجائے گا اور تجدیدِ نکاح ضروری ہے؟ اور اس کا مہر کیا ہو گا؟ 2۔ تجدیدِ نکاح کے وقت اگر عورت نکاح سے انکار کردے یا نکاح کے دوران قبول کرنے سے انکار کردے تو حکمِ شرع کیا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13041قرآن و سنّت کے مطابق صحیح نماز کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13042میرے "A"لیول کے امتحان میں کامیابی کے لئے دعا فرمائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130431۔ میرے شوہر کہتے ہیں کہ جب کوئی دینی سوال کا جواب قرآن، حدیث یا چار ائمہ کرام کے مذہب کے مطابق دیا جاتا ہے پھر یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ "علمأ"یہ کہتے ہیں، وغیرہ، وغیرہ؟ 2۔فتویٰ کسے کہتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13044اسلام کی رو سے خواب کی حقیقت کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13045کیا اہلِحدیث کا ذبیحہ جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130461۔ کیا یہ درست ہے کہ نماز کے دوران اگر میں سر میں اتنی دیر خارش کروں کہ تین بار سبحان ﷲ کہنے کے وقت کے برابر ہو تو میری نماز فاسد ہو جائے گی؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ نماز کے دوران اگر دونوں ہاتھ ساتھ اُٹھا لئے جائیںکوئی فعل کے لئے تو نماز فاسد ہو جائے ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130471۔ حرم شریف میں اہلِسنّت کے لوگ الگ جماعت کراتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟ 2۔ کیا قرآن شریف میں کہیں ’یا ایھاالنبی‘ لکھا ہوا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13048"تبلیغی جماعت کی حقیقت"نامی کتاب کہاں سے ملے گی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13049میں پیزا کی ڈلیوری کا کام کرتا ہوں، کیا آمدنی جائز ہو گی، اگر پیزا میں حرام گوشت شامل ہو؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130501۔آپکے نام کے ساتھ اتنے القاب کیوں ہیں جبکہ حضورﷺ کے نام کے ساتھ اتنے القاب نہیں ہیں؟ 2۔ نارتھ امریکہ میں رہتے ہوئے دین اور ایمان کو کس طرح بچا یا جا سکتا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13051"اے ختمِ رُسل، کعبہ مقصودتو ہی-در صورت حرج ہست موجود تو ہی"، براہِ کرم اس کے معنیٰ بتائیں اور اگر آپکے پاس فارسی کا یہ کلام موجود ہو تو مجھے بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130521۔ کیا لائف انشورنس پالیسی جائز ہے؟ 2۔ "غوثِ اعظم اِمام التقیٰ والنقیٰ"، کے معنیٰ کیا ہیں؟ 3۔ ہمیں بد مذہب کے پیچھے نماز کیوں نہیں پڑھنی چاھئے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130531۔ کیا انٹرنیٹ پر خریدو فروخت جائز ہے؟ 2۔ کیا انٹرنیٹ پرنکاح درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13054لوگ صاحبِ مزار کے سامنے سے گذرتے ہوئے صاحبِ مزار کو سلام کرتے ہیں، اس کی حقیقت کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13055کیا یہ حدیث درست ہے کہ فتحِ مکہ کے وقت حضورﷺ نے فرمایا کہ "حق آگیا باطل چلا گیا اور باطل پھر نہ آئے گا"اگریہ درست ہے تو کیا موجودہ حالات میں جو لوگ مکہ و مدینہ پر قابض ہیںوہ حق پر ہیں، میری الجھن دور فرمائیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13056آج کل میں بے روزگار ہوں، میرا چھوٹا بھائی مجھے خرچہ دے رہا ہے کیا یہ مجھ پر قرض ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13057ایک اچھا مسلمان بننے کے لئے کیا خوبیاں ہونی چاہییں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13058اگر کھانے پر پھونک ماری جائے تو کیا کھانا حرام ہو جاتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13059ایک کرسچین لڑکی نے سوال کیا کہ جو سب مخلوق کا خالق ہے اس کا خالق کون ہے، اسے کیا جواب دینا چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13060پیر کی صحبت میں بیٹھنے کے آداب کیا ہیں، کیا اس دوران ذکرواذکار کر سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13061یہ سوال صرف وضاحت کے لئے کر رہا ہوں، کوئی توہین کرنا مقصود نہیں ہے، مجھے ایک ذریعہ سے معلوم ہو کہ 1980میں جب آپ کو بلدیاتی الیکشن لڑنا تھا تو الیکشن کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے آپ نے دارلعلوم امجدیہ سے میٹرک کا غلط سرٹیفیکیٹ حاصل کیا، اس سلسلہ میں...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130621۔ اگر غیر مسلم حضورﷺ کا نام لے تو کیا ہم درود پڑھیں گے؟ 2۔ اسی طرح اگر نعت شریف میں حضورﷺ کا نامِ پاک آئے تو کیا درود شریف پڑھیں گے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130631۔ اگر ابو طالب غیر مسلم تھے تو پھر انہوں نے حضورﷺ کا نکاح کیوں پڑھایا؟ 2۔ جب حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا پر بہتان لگایا گیا اس وقت حضورﷺ فکر مند تھے، جب آپ کو علمِ غیب ہے تو پھر یہ کیوں ہو ا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13064کیا ہم مسلمان اس نیّت سے کرسمس منا سکتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی یاد منائینگے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13065میں ایک مقامی بینک کے اہم عہدے پر فائز ہوں، میرے لئے ضروری ہے کہ میں مختلف پارٹیوں یا شادیوں میں بھی شرکت کروں، جہاں شراب اور دیگر غیر اسلامی رسوم ہوتی ہیں (میں خود یہ فعل نہیں کرتا ہوں)، اگر میں ان پروگرامز میں شرکت نہ کروں تو 100%یقین ہے کہ میری مل...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13066اگر کسی کی دل میں ذرّہ برابر بھی کفریہ خیال آجائے توکیا ایمان چلا جائے گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13067جمعۃالمبارک کے روز مسلمان جمعہ پڑھنے کے لئے جمع ہوتے ہیں تو امام صاحب نمازِ جمعہ پڑھنے کے بعد ساتھ ہی نمازِ عصر کا وقت ہو جاتا ہے،مثلاً 2بجے نمازِ عصر(مثلین کے مطابق) کا وقت شروع ہو جاتا ہے، امام صاحب 1:55پر نمازِ ظہر کی دعا ختم کرتے ہیں اور ساتھ ہی ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13068مسجد میں پہلی جماعت ختم ہونے کے فوراً بعد کیا دوسری جماعت کرا سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13069اگر ﷲ تعالیٰ چند سیکنڈ میں سب کچھ کر سکتا ہے پھر اس دنیا کو6دن میں کیوں قائم فرمایا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13070میں نے ایک شیعہ لڑکی سے شادی کی جو کہ اب سنّی ہے، کسی نے کہا کہ ہم شیعہ لڑکی سے شادی نہیں کر سکتے اور اگر کر بھی لی جائے تو وہ قابلِ قبول نہیں ہو گی اور زنا کے مترادف ہو گی(جنہوں نے یہ کہا وہ مولانا بریلی شریف سے آئے تھے)، اس سے متعلق کچھ بتائیے۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130711۔میں نے کہیں پڑھا کہ اگر کسی ناپاک شخص کے جسم کا کوئی حصہ کسی اور چیز سے مس ہو جائے تو وہ چیز بھی ناپاک ہو جائے گی، کیا یہ درست ہے؟ 2۔ کوئی پاک شخص اگر کسی ایسے بستر پر سوئے جو کہ ناپاک ہوتو کیا ہو شخص ناپاک ہو جائے گا اور کیا اسے غسل کرنا ہو گا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13072جب میں گناہوں سے توبہ کرتا ہوں تو کچھ عرصہ تک ان گناہوں سے محفوظ رہتا ہوں، لیکن بعد میں پھر یہ گناہ سر زد ہو جاتے ہیں، کوئی دعا یا وظیفہ بتائیں تا کہ ایمان مضبوط ہو اور گناہوں سے محفوظ رہوں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13073مجھ کچھ خراب خواب آتے ہیں، براہِ کرم کوئی دعا تعلیم فرمائیں تاکہ شیطانی خواب سے نجات ملے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130741۔ کیا جادو کرنے والے کی بخشش ہے اگر چہ کہ وہ کسی سے بیعت ہو اور سیّد بھی ہو؟ 2۔ کیا کسی بد مذہب کا کھانا کھا سکتے ہیں، سنا ہے کہ مجبوری کی حالت میں درست ہے؟ 3۔ آپ نے فرمایا کہ تیجہ، دسواں وغیرہ کا کھانا حرام ہے اس سے بچیں، جبکہ کسی نے کہا کہ یہ کھا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130751۔ میں نے سنا ہے کہ شبِ قدر رمضان کی طاق راتوں میں سے ایک رات ہے اور پوری دنیا میں ایک ہی وقت شبِ قدر ہوتی ہے، اگر اس بات کو مان لیا جائے تو جس وقت سعودی عرب میں طاق رات ہوتی ہے اس وقت کینیا میں طاق رات نہیں ہوتی، کچھ بتائیں۔ 2۔اگر وتر نماز میں کوئی ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13076مجھے بریلوی اور دیو بندی کی تاریخ سے متعلق کچھ کتابیں چاہییں اس سے متعلق کون سی کتابیں ہیں اور کہاں سے ملیں گی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13077آپ کا شکریہ کہ آپ نے اپنی سند سے متعلق وضاحت فرمائی، افغانستان سے متعلق اہلِسنّت کا نقطئہ نظر کیا ہے؟ میرے پاس ثبوت ہے کہ اُسامہ بن لادن وہابی ہے جبکہ طالبان کم از کم بریلوی تو نہیں ہیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130781۔ خزینئہ ایمان CDمیںآپ نے فرمایا کہ الکحل پرفیوم حرام ہے، میں نے سنا ہے کہ اب علماء نے اس کی رخصت دے دی ہے براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔ 2۔ اسلام میں منافع کی حد کیا ہے؟ 3۔ میرا ایک دوست ملازمت کرتا ہے اسے ایک معین تنخواہ کے ساتھ ساتھ کچھ کمیشن بھی ملتا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130791۔ قربانی کے کیا معنٰی ہیں؟ 2۔ کلمئہ شہادت کا مطلب کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130801۔ میرے دادا جن کا انتقال ہو چکا ہے، کسی سے بیعت نہیں تھے لیکن بھارت میں مزارات پر جانا ان کا معمول تھا، کیا ہم انہیں صحیح العقیدہ سنّی کہیں گے؟ 2۔ اگر کوئی شخص کسی سنّی کو وہابی کہے تو پہلے شخص کے لئے کیا حکم ہے، کیا اسے کلمہ پڑھنا ہو گا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13081تیمم کا صحیح طریقہ کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13082اگر کسی شخص کے پاس ایک تولہ سونا اور کچھ گرام چاندی ہو تو کیاوہ شخص زکوٰۃ ادا کرے گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130831۔ اگر ہر بات لوحِ محفوظ میں لکھ دی گئی ہے پھر انسان اپنے اعمال کا کیوں ذمہ دار ہے؟ 2۔ قرآن شریف میں ارشاد ہے کہ ’ان کے دلوں پر مہر لگا دی ہے اور وہ ایمان نہ لائیں گے‘، پھر کفار اپنے گناہوں کے کیوں ذمہ دار ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13084میرے کچھ دوست ڈاکٹر بیرونِ ملک مقیم ہیںوہاں جنسی کمزور مریض کو زبانی جنسی باتوں کا مشورہ دیا جاتا ہے، کیا اسلام میں جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13085نفل روزہ کا کیا طریقہ ہے، میں نے سنا ہے کہ ایک روزہ نفل نہیں رکھنا چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130861۔میں نے سنا ہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن زکوٰۃ کے لئے مستحق ادارہ نہیں ہے، کیا یہ درست ہے؟ 2۔ کن فلاحی اداروں کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13087آپ کی CDخزینئہ ایمان کے نام سے ریلیز ہوئی ہے جس میں ہر سوال کے شروع میں ایک اسٹار دیا گیا ہے جو کہ اسرائیل کے پرچم کا نشان ہے، کیا یہ CDہم کسی اور کو بھی سننے کے لئے آگے بڑھا سکتے ہیں، حکمِ شرع کیا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13088انسان اس دنیا میں اس لئے آیا کہ وہ ﷲ تعالیٰ کی عبادت کرے، جبکہ ایک نعت کا شعر ہے ’ہم آئے بھی یہاں تمہارے لئے، اُٹھے بھی وہاں تمہارے لئے‘، وضاحت فرمائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130891۔ میاں بیوی دونوں ملازمت کرتے ہوں، اس صورت میں بیوی کی آمدنی پر کس کا حق ہے، شوہر کا یا بیوی کا؟ 2۔ کیا شوہر بیوی کی رقم استعمال کر سکتا ہے؟ 3۔ کیا بیوی کی اجازت سے شوہر بیوی کی رقم استعمال کر سکتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13090سنّی سیکٹریٹ بنا نے کے فاعدے اور مقاصد کیا ہیں اور اس کا مکمل پتہ کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130911۔سات سال پہلے میری بہن کی شادی ہوئی تھی، میاں بیوی دونوں ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں اور ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے، انکے دو بچّے ہیں، میری بہن نے ایک بار اپنے شوہر سے کہا کہ تم میرے بھائی جیسے ہو، اس متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟ 2۔ براہِ کرم نوری اعمال...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13092کیا ختمِ قرآن کے دوران ’ما کان محمد(ﷺ)ابا‘ آیت پر حضورﷺ کے نام پر انگھوٹھے چومنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13093امام اعظم ابو حنیفہ اور حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی ﷲ تعالیٰ عنہما میں سے بزرگ و برتر کون ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13094کیا ناخن کا بڑھانا خواتین کے لئے حرام ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13095تفصیلاً بتائیں کہ نماز میں ہنسنے میں، نماز یا وضو سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟ اگر وضو فاسد ہو جائے گا تو اسکی کیا وجوہات ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13096کیا یہ درست ہے کہ رسول ﷲ ﷺ کی پیٹھ پر مہرِ نبوت تھی؟ کسی نے مجھے کہا کہ اسکی کوئی حقیقت نہیں ہے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13097مجھے اعلیٰحضرت کی اردو میں لکھی گئی کتابیں چاہئیں، یہ بتائیں کہ لاہور میں یہ کتابیں کہاں سے مل سکیں گی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13098روزہ کے دوران مشت زنی سے کیا روزہ فاسد ہو جائے گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13099میں نے کسی کو ادھار پر مال فروخت کیا، نقصان کی وجہ سے وہ شخص مجھے اپنی رقم واپس نہیں کر سکتا، نیز وہ شخص زکوٰۃ کا مستحق ہے، میری جو رقم اس کی طرف نکلتی ہے کیا میں اُس رقم کو زکوٰۃ کی مد سے منتقل کر سکتا ہوں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13100کیا معتکیفین، فِنائے مسجد میں بلا ضرورت بات کر سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13101چار رکعت فرض یا سنّت میں، کیا تیسری رکعت میں دوبارہ ’ثناء‘ پڑھنا ہو گی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13102اگر نماز کی پہلی رکعت میں، سورۃ قریش پڑھی جائے اور دوسری رکعت میں غلطی سے سورۃ فیل پڑھ لی جائے تو نماز کے لئے کیا حکم ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131031۔ ذکرِ شازلی کیا جاتا ہے، جس کے دوران ایک آواز نکالی جاتی ہے جو کہ ڈف یا میوز ک کی طرح ہوتی ہے، جس کے ساتھ ساتھ لفظِ ’ﷲ ‘ بھی کہا جاتا ہے نیز عربی نعت بھی پڑھی جاتی ہے، کیا یہ درست ہے؟ 2۔ نعت شریف ذکرِ مصطفی ہے، کیا ذکرِ مصطفی ذکرِﷲ بھی ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13104’عدنان‘ نام کے کیا معنیٰ ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131051۔ کشف کے معنیٰ کیا ہیں؟ 2۔ کیا یا رسول ﷲ ﷺ کہنا جائز ہے؟ 3۔ ’ضاد‘ کو ’زواد‘ کی آواز میں پڑھنا کیسا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13106رمضان المبارک میں جب شیطان جکڑدیے جاتے ہیں، پھر لوگ گناہ کیوں کرتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13107’عمیمہ‘ کے کیا معنیٰ ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131081۔ حرام اور بدعت میں کیا فرق ہے؟ 2۔ کیا تمام گناہ چھوٹے یا بڑے سب حرام ہیں؟ 3۔ کیا خالص چاندی پہننا جائز ہے؟ 4۔ پردہ کرنا فرض ہے یا اختیا ری، کیا قرآن شریف میں کہیں پردہ کو لازم قرار دیا گیا ہے؟ 5۔ میں اسکول میں جمعہ پڑھتا ہوں، کیا ہم عصر کے وقت سے ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13109ختنہ کی اہمیت اور اس کی اصل کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131101۔ صدقہ اور فطرہ دینے کی کیا شرائط ہیں؟ 2۔ خدشہ ہے کہ وضو زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا اور عشأ کی نمازکے 4فرض،2سنّتیں اور 3وتر پڑھتا ہوں، اب بھی وضو قائم ہو تو کیا میں، عشأکے بقیہ نوافل 4سنّت غیر مؤکدہ اور 2, 2نوافل پڑھ سکتا ہوں، یاد رہے کہ اس طرح ت...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13111’نوید ‘ کے معنیٰ کیا ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13112اگر کوئی شخص فرض روزہ کی قضا ان دنوں میں کرے جن ایام میں عموماً لوگ نفلی روزہ رکھتے ہیں مثلاً27رجب یا 15شعبان کے دن۔ کیا ان ایام میں فرض روزے کی قضا ہو جائیگی، نیز کیا اسے اُس مخصوص نفل روزہ کا ثواب بھی ملے گا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13113قرآن شریف میں ہے کہ گناہ گار دوزخ میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے، اگر کوئی مسلمان دوزخ میں جائے گا تو پھر وہ جنّت میں کیسے داخل ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13114دانت میں درو ہو رہا ہو اور اس میں اگر کوئی دوائی لگائی جائے تو روزہ پر کیا اثر ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13115اگر کوئی شخص عشأکی اذان کے بعد سو جائے تو کیا اس کی نماز قضا ہو جائے گی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131161۔ کیا قبر پر رونا درست ہے؟ 2۔ کیا عیسائی یا ہندو کو ان کے تہوار پر مبارکباد دینا درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131171۔ بچوں کے کان میں اذان دینے کا کیا طریقہ ہے؟ 2۔ اگر فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ کوئی سورۃ پڑھ لی جائے تو کیا نماز ادا ہو جائے گی؟ 3۔ اگر امام مغرب یا عشأ کی تیسری رکعت میں بلند آواز سے قرأت (کچھ دیر) کرے تو کیا نماز ہو...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13118کعبہ کے گرد سب سے پہلے مسجد کس نے تعمیر کی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131191۔ حج یا عمرہ کے بعد کیا سر منڈھوانا ضروری ہے، اگر نہیں تو کم از کم سرکے کتنے بال کٹوانے ہوں گے؟ 2۔خواتین کے لئے کیا حکم ہے اور ان کے بال کس مقدار میں کاٹنے ہونگے؟ 3۔کیا یہ ضروری ہے کہ کسی ایک فقہہہ پر عمل کریں؟ اگر 'ہاں'، تو کیوں؟ 4۔ کیا ایک معاملے ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13120کیا جہادی تنظیموں کے چندہ دینا اور ان کے ساتھ جہاد میں جانا ضروری ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13121کیا آپ افغانستان کے حق میں ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13122"شاذیہ"نام کے کیا معنیٰ ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13123کیا رسول ﷲ ﷺ حیات ہیں یانہیںقرآن کی روشنی میں اور بخاری یا مسلم کی حدیث سے جواب دیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131241۔ کیا یہ عقیدہ رکھنا درست ہے کہ حضور ﷺ ہر جگہ موجود ہیں یا یہ شرک ہے؟ 2۔ کیا ہم اہلِسنّت حنفی اور شافعی مذہب کے عقائد میں فرق ہے؟ 3۔کیامسجدِ نبوی اور حرم شریف میں رش کی وجہ سے نمازی کے آگے سے گذر سکتے ہیں؟ 4۔ قرآن شریف کی آیت "لقد جآء کم"کس پارے...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13125کیا بالوں کی پیوند کاری جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13126بیٹا پیدا ہو، کیا اس کے لئے کوئی عمل یا وظیفہ ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13127جب کوئی غیر مسلم کلمہ پڑھتا ہے تو اس کے گنا ہ معاف ہو جاتے ہیں، اگر مسلمان کلمہ پڑھے تو اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131281۔ سکرات کا حقیقی وقت کونسا ہے؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ روح تین یا چالیس دن تک اس گھر میں رہتی ہے جہاں اس شخص کا انتقال ہو ا ہو؟ 3۔ کیا یہ درست ہے کہ مردہ دفن کرنے کے تیسرے دن اس کا پیٹ پھٹ جاتا ہے؟ 4۔ کسی شخص کا انتقال ہوا ہواور اس کے ذمہ روزہ اور نماز...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13129تفسیر احمدی۔ملا جیون 'کے مصنف کون ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13130مزارات پر ڈھول وغیرہ بجائے جاتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13131اگر کوئی شخص کس سنّت پر عمل کرنے سے روکتا ہے تو اس کے لئے کیا گنا ہ ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13132اگر کسی شخص نے نیکی کے لئے کینسر کی مریض لڑکی سے شادی کی ہواور اس نے اپنے والدین کی اجازت کے بغیر یہ شادی کی ہے، اس کے والدین اس کی دوسری شادی کے لئے زور دے رہے ہیں اور وہ شخص نہ تو لڑکی کو چھوڑ سکتا ہے اور نہ ہی والدین کو ناراض کر نا چاہتا ہے، کوئی ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13133کچھ لوگ ہوتے ہیں کہ نظامِ خلافت کے لئے جدوجہد کرنا فرض ہے، کیا یہ درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13134حضور ﷺ نے فرمایا کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو ہو عمر بن خطاب ہوتے، جبکہ بخاری شریف میں ہے کہ کوئی نبی بت پرست نہیں ہو سکتا اور حضرت عمر رضی ﷲ عنہ، زمانہء جاہلیت میں بت پرست تھے۔ سرکار ﷺ کا یہ فرمانا کیسا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13135کیا اعلیٰحضرت کے پاس کوئی ایسا سوال آیا کہ جس کا جواب علمأنہ دے سکے ہوں اور اعلیٰحضرت نے اس کا جواب دیا ہو؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13136مسلمانوں کو دہشت گرد کیوں کہا جاتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13137جس امام کی قدرتی طور پر ڈاڑھی نہ ہو تو کیا وہ نماز پڑھا سکتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13138حضرت نوح علیہ السلام سے متعلق کچھ بتائیں ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13139یہ کہا جاتا ہے کہ اگر حضورﷺ نمازِ تراویح باقاعدگی سے پڑھتے تو نماز فرض ہو جاتی، میری الجھن یہ ہے کہ اگریہ بات درست ہے تو پھر فجر اور ظہر کی سنّتیں حضورﷺ نے پابندی سے پڑھیں تو یہ فرض کیوں نہیں ہوئیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
Showing 1,501-1,600 of 12,542 items.