Showing 1,301-1,400 of 12,542 items.
IDTitleVoiceAlbumSub AlbumGenre IDTagsUrl
 
 
 
 
 
12840کیا مرغی کے دل کو کاٹے بغیر کھا سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12841میں نے دیکھا کے بچے انٹرنیٹ کا غلط استعمال کر رہے ہیں، اس سے متعلق کچھ فرمائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12842میں ایک بیوہ عورت ہوں، میرا بھائی ہمارے باپ کی کڑوڑوں کی جائیداد سے مجھے کوئی حصہ نہیں دے رہا، کوئی وظیفہ بتائیں تا کہ وہ مجھے میرا حق لوٹا دے۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128431۔ کیا خواتین جہاد میں شریک ہو سکتی ہیں جس طرح حضور ﷺ کے دور میں خواتین شریک ہوا کرتی تھیں؟ 2۔ اُسامہ بن لادن کا ساتھ دینے والے علماء کا تعلق دوسرے مسلک سے ہے تو کیا ان کا ساتھ دینا جائز ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12844حضور ﷺ کے ظاہری وصال کے بعد نمازِ جنازہ با جماعت ہوئی تھی یا درود شریف پڑھا گیا تھا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12845بائبل سے متعلق آپ کا نقطہء نظر کیا ہے،کیا یہ مکمل طور پر صحیح کتاب ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12846میں نے ڈاڑھی رکھ لی ہے دیکھنے میں اب ایسا لگ رہا ہے کہ میں افغانی ہوں، USAمیں آج کل کے حالات سے آپ واقف ہیں مسلمانوں کو خاص کر ڈاڑھی والوں کہ نفرت سے دیکھا جاتا ہے، میں چاہتاہوں کے میں خط بنا لوں، لوگ مجھ سے کہتے ہیں کہ میں ڈاڑھی منڈھوا دوں لیکن می...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128471۔ کیا انٹرنیٹ استعمال کرنا جائز ہے؟ 2۔ انٹرنیٹ آورز فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 3۔انٹرنیٹ کیبل سسٹم کا کاروبار جائز ہے یا نہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128481۔ امامِ اعظم ابو حنیفہ نے یزید کو کافر نہیں کہا، وجہ یہ ہے کہ ممکن ہے کہ آخری وقت میں توبہ کرلی ہو، کیا یہی دلیل اشرفعلی تھانوی کے لئے دی جا سکتی ہے؟ ایک نے رسول ﷲ ﷺ کے گھرانے کو دکھ پہنچایا، کعبہ شریف میں آگ لگانے کا ذمہ دارہے، اہلِ مدینہ کو پریش...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12849آج کل علمائے کرام اذان سے پہلے اور بعد میں درود شریف کے مسئلہ میں زیادہ متحرک نظر آتے ہیں، حا لانکہ اس عمل سے ہم کوئی خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں کر رہے ہیں نیز لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اہلِسنّت اور دیو بند میں بدعات کا جھگڑا ہے، جبکہ میرا خیال ہے کہ ہمی...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128501۔ میں کمپیوٹر کے ایک ایسے ادارے میں کام کرتا ہوں جو کہ ادھار پر مال فروخت کرتاہے، اگر مقررہ مدت میں رقم وصول نہیں ہوتی تو ادارہ قرض کی رقم کے ساتھ سود بھی وصول کرتا ہے اور اس طرح ادارے کے منافع میں سود کی رقم بھی شامل ہو جاتی ہے، کیا اس ادارہ میں مل...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12851میں بوہر شریف میں بیعت ہوںجبکہ میرا دوست علی پور میں سعیدا شریف میں بیعت ہے ہم دونوں نقشبندی سلسلہ سے ہیں ، میں نے سنا ہے کہ دو شخص اگر مختلف سلسلوں میں بیعت ہوں تو وہ ایک دوسرے سے دوستی نہیں رکھ سکتے، کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12852چاند کی تاریخ کا سلسلہ کب سے شروع ہوا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12853میں نے ضربِ اسلام اخبار میں پڑھا کہ آپ نے بغداد شریف میں نورانی میاں کے ہاتھ چومیں اور گلے بھی ملے، اس سے متعلق کچھ بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12854بہارِ شریعت میں میں نے پڑھا کہ قیامت آنے سے پہلے یکے بعد دیگرے 31دجّال کا ظہور ہو گا، اس سے کیا مراد ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12855کیا روضہ رسولﷺ کے تصویر واقعی میں روضہ رسولﷺ ہی کی تصویر ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12856یا نورﷲ کے کیا معنیٰ ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12857لوگ نوافل بیٹھ کر پڑھتے ہیںجبکہ باقی نماز کھڑے ہو کر پڑھتے ہیں، نوافل بیٹھ کر پڑھنے میں کیا خاص بات ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12858اعلیٰحضرت کا پورا نام کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12859حال ہی میں افغان حکومت نے کچھ عیسائیوں کو عیسائیت کی تبلیغ کے الزام میں گرفتار کیا ہے، کیاکِسی اسلامی ملک میں اس طرح کی سر گرمیوں کے بارے میں حکمِ شرع کیا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12860کیا اسلام صرف لوگوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے پر زور دیتا ہے جبکہ معاشی ترقی کو نظر انداز کرتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128611۔ اگر شوہر ،بیوی سے یہ کہتا ہے کہ وہ اپنے والدین، بہن اور بھائی سے ان صورتوں میں تعلق نہ رکھے تو بیوی کے لئے کیا حکم ہے i۔بغیر کس وجہ کے۔ ii۔ ماضی میں ان کی وجہ سے کوئی تکلیف پہنچی ہو۔ iii۔شوہر یہ سمجھتا ہو کیہ انکی وجہ سے مسائل کھڑے ہوں گے؟ 2۔ میرے...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128621۔USAمیں حمل کے چوتھے مہینے میں ڈاکٹر یہ بتا دیتے ہیں کہ لڑکا ہے یا لڑکی۔ کیا یہ معلوم کرنا اسلام کی تعلیمات کے منافی ہے؟ 2۔ بچہ کو دودھ پلانے کے دوران عموماً خاتون کے مخصوص ایام نہیں آتے یا وقفہ میں کمی بیشی ہو جاتی ہے، کیا اس صورت میں خاتون پاک تص...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12863کیا اُسامہ بن لادن سنّی ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12864میں حضور اظہری میاں سے بیعت ہوں، مجھے رزق کی تنگی ہے، کوئی وظیفہ بتائیے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12865لفظ’ممبر‘کو اعلیٰحضرت نے مؤنث فرمایا مثلاً’جس کی ممبر بنی گردنِ اولیاء ، اس قدم کی کرامت پر لاکھوں سلام‘ ،جبکہ کئی لغت کی کتابوں میں،میں نے پڑھا ہے کہ یہ لفظ مذکر ہے، براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128661۔ خون دینا جائز ہے یا نہیں، وقارالفتاویٰ میں مولانا مفتی وقارالدین صاحب نے منع فرمایا ہے؟ 2۔ نمازی کے آگے سے کتنے فاصلے سے گزر سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128671۔ سود کس صورت میں جائز ہے؟ 2۔ کیا سود ایسی قسم میں جائز ہے کہ دوسرے مسلمان کو نقصان نہ ہو؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12868قرآن شریف کے معنیٰ سمجھ میں نہ آئے تب بھی تلاوت کا ثواب ملتا رہتا ہے؟ کیا یہی قانون قصیدہ اور مولود شریف کے لئے بھی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12869کیا نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ کی تلاوت ضروری ہے یا اختیاری؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12870ایک خاتون جس کی عمر70سال ہے، بیوہ ہے ، کوئی شرعی مِحرم نہیں ہے، حج کرنا چاہتی ہے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12871کیا پرفیوم کی دکان میں ملازمت کرنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12872ناخن کاٹنے کا طریقہ کیا ہے اور کن اوقات میں کاٹے جائیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128731۔ احسان عجائب کے کیا معنٰی ہیں؟ 2۔ وسیلہ کا ثبوت قرآن وحدیث سے دیں۔ 3۔ طاہرالقادری سے متعلق آپ کی رائے کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12874مغرب میں کچھ لوگ پیشنگوئی کرتے ہیں کہ تیسری جنگِ عظیم مسلمانوں سے شروع ہوگی، مستقبل میں دینِ اسلام باقی نہیں رہے گا وغیرہ وغیرہ۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ ہمارے رسولﷺ نے دینِ اسلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام ے متعلق کیا پیشنگوئی فرمائی ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128751۔زکوٰۃ کا حساب معلوم کرنے کے لئے سونے کی قیمتِ خرید لاگو ہو گی یا قیمتِ فروخت؟ 2۔ میری تنخواہ5500روپے ماہانہ ہے، بچوں کے مستقبل کی غرض سے میں نے 50,000روپے کی سرمایہ کاری کی سال کے شروع میں۔ایک سال بعد میرے پاس 80,000 روپے ہو جاتے ہیں، کیا زکوٰۃ50,0...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12876کیا کسی غیر اسلامی ملک سے منافع لینا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12877کیا چہلم درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12878شروع سے میرا نظریہ ہے کہ خواتین کا بال کٹوانا گناہ ہے، میری عمر 19سال ہے، مجھے بالوں کو سلجھانے میں پریشانی ہوتی ہے نیز پردہ کرنے میں بھی دشواری ہوتی ہے کیا اس صورت میںبال ترشوانا جائز ہے اور آپکے جواب کے کیا دلائل ہیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12879میں بینک سے قسطوں پر ٹیکسی لینا چاہتا ہوںکیا یہ جائز ہو گا؟ ٹیکسی کی اقساط 60,000روپے کے برابر ہو گی جبکہ مارکیٹ میں ٹیکسی کی قیمت 48,000روپے ہے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12880میرے خالو کٹر ندوی ہیں انہوں نے ایک بار اعلیٰحضرت کی شان میں گستاخی کی اور مجھے کافر کہا بعد میں مجھ سے معافی مانگی، میں نے کہا کہ پہلے تجدیدِ نکاح کریں،میں ان سے بات نہیں کرتا، کیا میں صحیح ہوں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12881میرا دل عبادت میں نہیں لگتا ہے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12882ایک مقامی اخبار میں ’فاتحہ‘ اور ’المدد‘ کے خلاف ایک آرٹیکل شائع ہوا ہے، اردو یا انگلش میں کچھ مواد بھیجیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12883ایسے لڑکے اور لڑکی کے بارے میں حکمِ شرع کیا ہے، جو کہ تنہائی میں ملتے ہیں اور شادی کے بھی خواہشمند ہیں اور پاکدامنی سے متعلق مکمل شعور ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12884اسلام میں 1 مرد کے برابر 2خواتین کی گواہی ہے اس میں کیا حکمت ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12885PRIME TVپر ایک مسئلہ بیان کیا گیا ہے کہ خواتین وضو کے بعد نیل پالش لگا سکتی ہیں لیکن اگر وضو سے پہلے نیل پالش لگی ہوگی تو اسے صاف کرنا ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12886اگر ہماری عشأ کی نماز قضا ہوگی تو کیا وتر بھی قضا کرنے ہوں گے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12887حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ 73فرقے ہوں گے ایک جنّتی باق جہنمی، سنا ہے کہ مسلمان وقتی طور پر جہنم میں رہیں گے، اس حدیث میں جہنمیوں کی کونسی قِسم مراد ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12888عقل کی داڑھ سے متعلق اسلامی نقطہء نظر کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128891۔ کیا عورت نا پاکی کی حالت میں ذبیحہ کے وقت تکبیر پڑھ سکتی ہے؟ 2۔ کوئی شخص صلوٰۃوسلام نہ پڑھتا ہو اس دلیل پر کہ رسول ﷲ ﷺ حاضر نہیں ہیں مدینہ شریف میں اپنے روضہ میں حاضر ہیں نیز صلوٰۃوسلام قرآن شریف اور صحابہء کرام علیھم الرضوان سے بھی ثابت نہیں ہے ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12890میرے گھر والے میری شادی شیعہ لڑکی سے کرنا چاہتے ہیں براہِ کرم یہ بتائیے کہ میں انھیں اس عمل سے کس طرح باز رکھوں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128911۔ حضورﷺ جب معراج پر تشریف لے گئے ، راستے میں جن انبیاء کرام سے ملاقات ہوئی اور مسجدِ اقصیٰ میں امامت فرمائی، انبیائے کرام سے یہ ملاقاتیں روحانی تھیں یا جسمانی؟ 2۔ جب رسول ﷲ ﷺ نے چھٹے آسمان پر حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ملاقات فرمائی تو کیا اس وقت بھ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128921۔ موجودہ بین الاقوامی حالات کے تناظر میں یہ بتائیں کہ کون درست ہے اور کون غلط ہے؟ 2۔ شبِ معراج کے متعلق مختصراً بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12893براہِ کرم قرآن وحدیث سے ثابت کریں کہ معراج شریف جسمانی تھی یا خواب تھا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12894کیا ٹورنٹو (کینیڈا)میں بد مذہب اِمام کے پیچھے نماز پڑھوں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128951۔ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور رحمۃ ﷲ علیہ سے کیا مراد ہے اور کن لوگوں کے لئے مخصوص ہے؟ 2۔ کن وجوہات کی بنأپر سجدئہ سہو ضروری ہے نیز سجدئہ سہوکے بعد اگر دوبارہ کوئی غلطی ہو جائے تو کیا سجدئہ سہو دوبارہ کرنا ہو گا؟ 3۔شبِ برأت کی کیا فضیلت ہے اور یہ کیوں م...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128961۔ کیا کسی مجبوری کی وجہ سے کسی کی لاش کو کچھ دنوں کے لئے سرد خانہ میں رکھا جا سکتا ہے؟ 2۔ مولانا مفتی احمد یار خان نعیمی کی تفسیر میں درجِ ذیل عبارت کا مفہوم کیا ہے ’14واں فائدہ: مرد و عورت دونوں کی دیّت یکساں ہے جیسا کہ اِس آیت کے عموم سے معلوم ہو...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128971۔ نماز میں کتنے واجبات ہیں؟ 2۔ اگر نماز میں فرض چھوٹ جائے تو کیا سجدئہ سہو کرنے سے نماز ادا ہو جائے گی؟ 3۔ میں اپنی گزشتہ نمازوں کی قضا کرنا چاہتا ہوں، براہِ کرم طریقہ بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12898افغانستان پر حملے کے بعد کیا طالبان کی مدد کرنی چاھئے اور کیا جہاد فرض ہو گیا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12899امریکہ کے خلاف جہاد درست ہے یا نہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12900جہادِ افغانستان سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12901میں حافظِ قرآن ہوں، رمضان میں ڈاڑھی رکھ لیتا ہوں اور تراویح پڑھا تا ہوں، رمضان کے بعد ڈاڑھی منڈھوا دیتا ہوں، اس کے بارے میں کچھ بتائیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12902اگر کوئی شخص حا لتِ روزہ میں مَسل میں انجیکشن لگائے تو کیا روزہ فاسد ہو جائے گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12903میں 9پاروں کا حافظ ہوں، ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں، وہ لڑکی حافظہ اور قاریہ بھی ہے آج تک میں نے اس لڑکی کو نہیں دیکھا، میرے گھر والے رضامند نہیں ہیں میں چاہتا ہوں کہ اس سلسلے میں تعلیماتِ اسلام کے مطابق عمل کروں، براہِ کرم یہ بتائیے کہ اسلام کی...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12904انٹرنیٹ کی ایک ویب سائٹ پر ہندو ااور یہودی اسلام کے خلاف لکھتے رہتے ہیں، کیا ہمیں ان کا جواب دینا چاھئے یا اس ویب سائٹ پر نہیں جا نا چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12905جہاد پر جانے سے متعلق میں فیصلہ نہیں کر پا رہا، رہنمائی فرمائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12906کیا یہ درست ہے جب تک رمضان کے پچھلے روزوں کی قضا نہیں رکھیں گے اس وقت تک اگلے روزے قبول نہیں ہونگے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12907اسلام میں کون سا کھیل جائز ہے، کیا کرکٹ ،ہاکی وغیرہ میں حصہ لے سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12908کیا تمام انبیاء گناہوں سے پاک تھے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12909کوئی مرد اگر سرخ لباس پہنے یا کوئی عورت سیاہ لباس پہنے، تو حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12910میرا تعلق بھارت سے ہے، ہم تمام اولیاء کا احترام کرتے ہیں لیکن آپ کی تقریر بعنوان ’حضرت خواجہ غریب نواز‘ مؤرخہ 28ستمبر سنی جس میں آپ نے فرمایا کہ ’حضرت خواجہ غریب نواز جب لاہور تشریف لائے تو لوگوں کو دیکھا کہ سروں پر ٹوپیاں ہیںانہوں نے پوچھا یہاں ا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129111۔ میرا تعلق پاکستان سے ہے، بنگلہ دیش میں پڑھ رہا ہوں، یہاں کسی مجرم کو اسلامی سزائیں نہیں دی جاتی ہیں، اس صورت میں کسی چور اور مرتد کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاھئے؟ 2۔ نقشِ نعلین کو قرآن شریف میں رکھنا کیسا ہے؟ 3۔ کیا غیر سیّد کا نکاح سیّد لڑکی سے ہو س...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12912درجِ ذیل صورتوں میں حکمِ شرع کیا ہے؟ 1۔ ایک عالم نے کہا کہ اگر کوئی عالم کسی کے گھر دعا کرنے جائیں تو اس پر وہ عالم ہدیہ طلب کر سکتا ہے، اور صاحبِ خانہ کو ہدیہ دینا ضروری ہے ۔ 2۔ نیز انہوں نے کہا کہ اگر کوئی عالم کسی قبر کے قریب سے گزرے تو اس قبر سے ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12913مسلمان، کرسچین کو ﷲ کو ماننے والا کیوں نہیں سمجھتے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12914’راز فگان‘ کے معنیٰ کیا ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12915فیضانِ سنّت سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12916نعت شریف کو گانے کی طرز پر پڑھنا کیسا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12917اعلیٰحضرت کے سلام کے اس شعر کا کیا مطلب ہے؟ ’پتلی پتلی گلِ قدس کی پتیاں، ان لبوں کی نزاکت پہ لاکھوں سلام‘Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12918پنج وقتہ نماز کے مختلف اوقات ہیں مثلاً سورج طلوع ہونے سے پہلے سورج غروب ہونے کے بعد وغیرہ وغیرہ، یہ مخصوص اوقات مقرر کرنے میںکیا منشائے الہٰی ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12919’زید‘ اور ’ہندہ‘ اس طرح خفیہ شادی کرنا چاہتے ہیں کہ جس میں ان کے دوست احباب بھی شامل نہ ہوں اور قاضی اور پیپر ریکارڈ بھی نہ ہو، کیا اسلام میں اس طرح نکاح جائز ہے؟ اگر نہیں تو پھر خفیہ شادی کرنے کے ضروری لوازمات کیا ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12920میری عمر 51سال ہے اور پچھلے 27سال سے میں برطانیہ میں مقیم ہوں، میں کوئی کاروبار کرنے کی کوشش کرتا ہوں، لیکں کامیابی نہیں ہو رہی ہے، دعا تعلیم فرمائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12921اسلام کے معنیٰ کیا ہیں اور بطور مسلمان ہماری ذمہ داریاں کیا ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12922ایک دیو بندی مفتی کا درجِ ذیل بیان ہے’کوئی امتی اعمال میں(تعداد کے اعتبار سے) رسول ﷲ ﷺ سے بڑھ سکتا ہے لیکن ان اعمال کی مقبولیت کے اعتبار سے رسول ﷲ ﷺ کا صرف ایک عمل ہی تمام امتی کے اعمال سے بڑھ کر ہے ‘، کیا یہ عقیدہ رکھنا درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129231۔ کیا ٹیسٹ ٹیوب بے بی عمل جائز ہے؟ 2۔ کیا پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129241۔ اگر ہمارا گزرکسی قبر کے قریب سے ہو تو اس سے متعلق ہمارا کیا عقیدہ ہونا چاھئے؟ 2۔ لوگ قبر پر مزار تعمیر کر دیتے ہیں اور صاحبِ قبر کو ولی ﷲ کہتے ہیں، اس سے متعلق آپ کیا کہتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12925اگر امام فجر کی نماز میں ہاتھ اُٹھا کر دعائے قنوت پڑھے تو کیا مقتدی بھی ہاتھ اُٹھائینگے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12926مجھے وسوسے آتے ہیں کبھی اسلام سے متعلق، کبھی ﷲ اور اس کے رسول سے متعلق۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12927براہِ کرم یہ بتائیں کہ سب سے پہلے میلاد النبیﷺ کس نے منایا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12928ہمارے یہاں رؤیتِ ہلال (چاند)سے متعلق دو مختلف رائے ہوتی ہیں، اس صورتحال میں ہمیں کیا کرنا چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12929کسی سیّد کی غیبت کرنے سے متعلق اسلامی احکامات کیا ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12930مولانا وحید الزمان جنہوں نے بخاری شریف کا ترجمہ کیا ہے، سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12931میں اپنی بیٹی اور بہن کے رویہ سے ذہنی طور پر بہت ہی پریشان ہوں، کوئی مشورہ دیجیے ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12932ابنِ ماجہ کی ایک حدیث کا حوالہ دیا جاتا ہے جس سے ثابت کیا جاتا ہے کہ حدیث میں جس ملک اور جن مسلمان کا ذکر ہے وہ آج کا افغانستان اور افغانی ہیں ، کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12933خودکشی سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12934کیا دیو بندی مؤذن کی اذان کا جواب دینا ضروری ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12935کیا جو لوگ سبز عمامہ باندھتے ہیں صرف وہی دعوتِ اسلامی والے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12936کیا وقتِ زوال کوئی اور وقت ہے یا ظہر سے پہلے کا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12937میں CAکا طالبِ علم ہوں، ہم مختلف کمپنیوں کے اکاؤنٹس آڈٹ کرتے ہیں، ہم بعض اوقات ان اداروں کے غلطیوں کو چھپاتے ہیں جن میں ٹیکس چوری بھی شامل ہے اور انھیں آڈٹ سرٹیفیکیٹ جاری کر دیتے ہیں، نیز میرا ایک دوست ایک کمپنی میں(ملازمت) جاب کر تا ہے یہ لوگ دو ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12938اہلِسنّت و الجماعت کیوں نہیں لکھا جاتا ، اہلِسنّت و جماعت کیوں لکھا جاتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12939کیا خواتین کے مخصوص ایام میں بیوی سے بوس و کنار جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
Showing 1,301-1,400 of 12,542 items.