Showing 901-1,000 of 12,542 items.
IDTitleVoiceAlbumSub AlbumGenre IDTagsUrl
 
 
 
 
 
133861۔ غزوہ سے کیا مراد ہے؟ 2۔ غزوئہ خیبر کیوں ہوا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118591۔ غسل کب واجب ہوتا ہے؟ 2۔ غسل کے کیا فرائض ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128331۔ غلام اور لونڈی (باندی) سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے، وہ کیا شرائط اور وجوہات تھیںجب لونڈی رکھنا جائز تھا، کیا اب بھی کوئی شخص لونڈی رکھ سکتا ہے؟ 2۔ کیا متعہ حرام ہے، کیا حضور ﷺ نے اسے منع فرمایا، حضرت عمر رضی ﷲ عنہ کے دور میں کیوں منع فرمایا گیا؟ 3۔ ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137451۔ غوث الاعظم کی گیارہویںکیوں مناتے ہیں؟ 2۔ جتنے امام گزرے ہیں، ان میں کوئی اختلاف تھا؟ 3۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان میں کوئی اختلاف تھا؟ 4۔ وہابی مسجد میں مزار بنانے کو منع کرتے ہیں اس کے جائز ہونے کی کوئی دلیل دیجئے۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133501۔ فجر، مغرب اور عشأ میں امام بلندآواز سے قرأت کیوں کرتا ہے جبکہ ظہر اور عصر میں نہیں کرتا؟ 2۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ نمازِ تہجد پڑھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ 3۔ کیا بیک وقت صلوٰۃالتسبیح اور نمازِ تہجد پڑھی جا سکتی ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135971۔ فرشتے پر نبی اتارنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ 2۔ ’سورۃ نور‘ـمیں’ آیت نمبر 54 اور 55 ‘میں خلافت سے کیا مراد ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132161۔ فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورئہ فاتحہ کے ساتھ کوئی سورہ کیوں نہیں پڑھی جاتی؟ 2۔ حضور ﷺ کے نمازِ جنازہ کنہوں نے پڑھائی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
115651۔ فرض نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر دم کرنا کیسا ہے؟ 2۔نماز میںسورئہ فاتحہ کے بعد بلند آواز سے’ آمین ‘کہنا ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127191۔ فرعون کی بیوی مومنہ تھیں، کیا کافر اور مسلمان میں نکاح جائز ہے؟ 2۔ کیا ﷲ تعالیٰ کی رحمت قدیم ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124931۔ فیملی پلاننگ کی ایسی کونسی صورت ہے جو کہ شریعت میں جائز ہو؟ 2۔کیا اسلام میں ’کنڈم‘ کا استعمال جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130281۔ قبر پر دیا جلانے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟ 2۔ نعت شریف پڑھنے پر معاوضہ لینے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟ 3۔ عالمِ رؤیا سے کیا مراد ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
122891۔ قبرمیں کچھ لوگوں کی میت خراب ہو جاتی ہے جب کہ کچھ کی میت خراب نہیں ہوتی ہے، ایسا کیوں ہے؟ 2۔ موت کے بعد کی زندگی سے متعلق قرآن میں کیا ارشاد ہے؟ 3۔ موت کے کیا معنٰی ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124431۔ قرآن شریف کی آیت جس کا مفہوم یہ ہے کہ ’ان لوگوں کے پاس دل ہے لیکن وہ سمجھتے نہیں ہیں‘ کی وضاحت فرمائیں۔ 2۔ قرآن کی آیت جس کا مفہوم یہ ہے کہ ’بے شک ﷲ ہر چیز پر قادر ہے ‘ کی وضاحت فرمائیں ۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117061۔ قرآن شریف میں عورتوں کے لئے پردہ کرنے کا حکم کہاں ہے؟ 2۔ عورتیں پردہ کس قدر کریں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132571۔ قرآن و حدیث، اسقاطِ حمل کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ 2۔ اگر کوئی شخص امام سے غلط باتیں منسوب کرتا ہو تو کیا اس شخص کے اِ س امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128101۔ قرآن وحدیث میں یہ کہاں لکھا ہے کہ ہم ﷲ تعالیٰ سے براہِ راست نہیں مانگ سکتے؟ 2۔ جب پکی قبر بنانا نا جائز ہے تو پھر مزارات کیوں تعمیر کئے جاتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130791۔ قربانی کے کیا معنٰی ہیں؟ 2۔ کلمئہ شہادت کا مطلب کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117971۔ قرض منہا کرنے کے بعدجائداد کی تقسیم کس طرح کرنی چاھئے؟ 2۔ شوال کے مہینے میں عمرہ ادا کرنے کا شرعی حکم کیا ہے جبکہ حج ادا نہ کیا ہو؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138161۔ قصر نماز کتنے کلو میٹر کے بعدپڑھی جائے گی اور اس کا کیا طریقہ ہے؟ 2۔ جماعت میں ایک رکعت کے بعد ہم شامل ہوں اس صورت میں بقیہ نماز امام کے ساتھ ہو گی جب امام نے سلام پھیرااُس وقت غلطی سے ہم نے بھی ایک طرف سلام پھیرا اور فوراً ہی پہلی رکعت کو پورا کر...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
121511۔ قصر نماز میں سنّتوں کا کیا حکم ہے؟ 2۔ غیر ملکی بینک میں ملازمت کرنا کیسا ہے؟ 3۔ صدقہ کا حکمSyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124221۔ قصیدہ بردہ شریف اور دلائل الخیرات پڑھنے کی اجاز ت فرمائیں نیز یہ بتاہیں کہ کیا وظائف پڑھنے کے لئے اجاز ت لینا ضروری ہے؟ 2۔ کیا درودِ تاج میں ’نورمن نورﷲ ‘ کہنا شرک ہے؟ 3۔ مجھے ملازمت میں نماز کے لئے صرف5منٹ دیے جاتے ہیں میں نماز کس طرح ادا کروں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137031۔ قضا نمازیں ادا کرنے کی گنتی کس طرح ہو گی؟ 2۔ مثال کے طور پر اگر میرے پاس پانچ لاکھ روپے ہیں تو اس پر زکوٰۃ کیا ہو گی؟ 3۔ مثال کے طور پراگر میرے پاس دس تولے سونا ہے جس میں سے کچھ روزانہ پہننے کے لئے استعمال ہوتا ہے اور کچھ ایسے ہی رکھا رہتا ہے۔ اس ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126181۔ قیامت کی نشانیاں کیا ہیںاور دجّال کا ظہور کب ہو گا؟ 2۔ امام مہدی کا ظہور کب ہو گا؟ 3۔ غزوئہ ہند کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133351۔ کپڑا پاک کرنے کیا طریقہ ہے؟ 2۔ میری تنخواہ کمپنی کی طرف سے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو جاتی ہے، جسکی وجہ سے بعض اوقات میرے اکاؤنٹ میں بینک کی طرف سے منافع جمع ہو جاتا ہے، اس منافع سے بچنے کا کیا طریقہ ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118181۔ کچھ عرصہ قبل میرے بھائی کی شادی ہماری ایک کزن سے ہوئی۔ شادی سے پہلے وہ لڑکی بہت اچھی تھی لیکن اب آئے دن اس کی وجہ سے گھر میں لڑائی ہوتی ہے۔ ہمیں یہ بھی شک ہے کہ لڑکی کی والدہ کی طرف سے کوئی کالا جادو بھی کیا جا رہا ہے۔ براہِ کرم ہمیں اس سے محفوظ ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132921۔ کچھ لوگ ایک کارڈ تقسیم کرتے ہیں جس پر درود شریف لکھا ہوتا ہے اور اس کے پڑھنے پر کئی ہزار درود شریف پڑھنے کے برابر کا ثواب بھی لکھا ہوتا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ 2۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بد مذہبوں کے پیچھے نماز پڑھنا نماز کو ضائع کرنے کے مترادف ہے۔ کیا یہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133511۔ کچھ لوگ حضور ﷺ کو نور کہتے ہیں جبکہ کچھ لوگ بشر، براہِ کرم متند حوالہ جات سے بتائیں کہ درست عقیدہ کیا ہے؟ 2۔ کچھ لوگ قیام کرتے ہیں اور"یا نبی سلام علیک"پڑھتے ہیں، کہتے ہیں کہ حضور ﷺ حاضر ہیں، کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134941۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ’گرو نانگ‘ مسلمان تھا، کیا یہ درست ہے؟ 2۔ کیا خود کش حملے جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133101۔ کس حد تک ہمیں اپنے مرشد کا حکم ماننا چاھئے؟ ( ترکی میں ایک شیخ اپنے مریدوں کے گھر میں اپنی تصویر رکھنے کو جائز کہتے ہیں) 2۔ کیا بیوی کو بیعت ہونے کے لئے شوہر سے اجازت لینا ہوگی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125161۔ کسی کے انتقال پر ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کرنا کیسا ہے؟ 2۔کیا اور وجوہات کے لیے بھی قرآن خوانی کر سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132421۔ کسی نشانی سے معلوم نہ ہو سکے تو پھر کتنی عمر پر بلوغت کا حکم ہو گا؟ 2۔ اگر غلطی سے کفریہ کلمہ کہہ دیا جائے تو کیا تجدیدِ نکاح کرنا ہو گا؟ 3۔ اگر بیوی، شوہر سے یہ کہے کہ جب تم دوسری شادی کرو تو مجھے چھوڑ دینا اور شوہر کہے کہ "ٹھیک ہے"تو کیا اب دوسر...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131051۔ کشف کے معنیٰ کیا ہیں؟ 2۔ کیا یا رسول ﷲ ﷺ کہنا جائز ہے؟ 3۔ ’ضاد‘ کو ’زواد‘ کی آواز میں پڑھنا کیسا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137201۔ کعبہ کی تعبیر کس صدی میں ہوئی؟ 2۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے علاوہ کسی اور شخص نے بھی کعبہ کی تعمیرمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ساتھ دیا؟ 3۔ ہجری کلینڈر کے مؤجد کون تھے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134071۔ کلّی کرنے کے دوران مسواک کرنی چاھئے یا اس سے پہلے؟ 2۔ وضو کے دوران کتنی بار مسواک کرنا چاھئے؟ 3۔کیا آپ جمعہ کے علاوہ بھی مسجد میں خطاب فرماتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136031۔ کم ریٹ پر سونا خرید کر زیادہ ریٹ کی صورت میں بیچ کر منافع کمانا جائز ہو گا؟ 2۔ نیز اس پر زکوٰۃ کا کیا طریقہ ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125571۔ کمال اتا ترک کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ 2۔ کیا فلسطین ہمیشہ یہودیوں کے قبضہ میں رہے گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134041۔ کن صورتوں میں زکوٰۃ، صدقہ، فطرہ اور قربانی کی کھالوں کا حیلہ جائز ہے؟ 2۔ زکوٰۃ کی رقم کا حیلہ کر کے بینک اکاؤنٹ میں طویل مدت کے لئے جمع کرانا کیسا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125371۔ کوئی بچہ جو کہ مسلمان گھرانے میں پیدا ہو تو کیا وہ بچہ مسلمان ہی کہلائے گا؟ 2۔ کیا اسلام وراثتی مذہب ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138311۔ کوئی شخص باندی کے ساتھ میاں، بیوی جیسے تعلقات قائم کر سکتا ہے اور کیا وہ باندی اُس مرد کی بیوی کہلائے گی؟ 2۔ ابو داؤد، ابنِ ماجہ، نسائی اور ترمذی کی اس حدیث کی تشریح فرمائیں۔ ’ایک شخص حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ عرض کی میری ایک باندی ہے اس سے خو...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128111۔ کیا ’انیس الواعظین‘ کتاب آپ کے یہاں دستیاب ہے؟ 2۔ مونچھیں منڈھوانا چاھئے یا ترشوانا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
116711۔ کیا ’سود‘ اور ’ربوا‘ ایک ہی چیز ہیں؟ 2۔ کیا بینک میں ملازمت کرنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118221۔ کیا ’صحاح ستہ‘ کے امام مقلد تھے؟ براہِ کرم تفصیلاً بتائیں۔ 2۔ نماز سے پہلے میں نیّت کرنا بھول گیا۔ نماز میں یاد آیا کہ نیّت کرنا بھول گیا ہوں۔ اس وقت کیا کرنا چاہئے؟ 3۔ براہِ کرم منّت کی تعریف بتائیں اور کیا یہ کسی شخص اور کسی چیز کے لئے بھی مانگ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132671۔ کیا "مصطفائی تحریک"کوئی سیاسی جماعت/تحریک ہے؟ 2۔"مصطفائی تحریک" کے مرکزی سیکریٹری جنرل کون ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
121091۔ کیا 786کی وہی اہمیت ہے جو کہ بسم ﷲ شریف کی ہے؟ 2۔کیا یہ درست ہے کہ بسم ﷲ شریف کے تمام حروف کے اعداد کو جمع کیا جائے تو وہ 786بنتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123691۔ کیا اجتہاد کا دروازہ بند ہو چکا ہے؟ 2۔ کیا اس وقت کوئی عالمِ دین مجتہد کے منصب پر فائز ہو سکتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
121331۔ کیا اجتہاد کا دروازہ بند ہو چکا ہے؟ 2۔ کیا کوئی شخص امام اور مجتہد کے مقام پر فائز ہو سکتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117841۔ کیا احتلام سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ 2۔ کیا بینک سے ملنے والا منافع جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133021۔ کیا احرام کی چادر کو کسی اور استعمال میں لایا جا سکتا ہے؟ 2۔ کیا سنّتِ مؤکدہ اور غیرمؤکدہ کے پڑھنے کا طریقہ مختلف ہے؟ 3۔ کیا استعمال کی چیزوں میں سے کوئی چیز اٹھا کر اس پر فاتحہ دلایا جا سکتا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134371۔ کیا آرٹیفیشل جیولری پہننا حرام ہے؟ 2۔ شیخ زکریا کی کتاب ’فضائل اعمال‘ میں کیا غلطیاں ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125761۔ کیا اسلام میں جمہوریت کی گنجائش ہے؟ 2۔ کسی دو اچھے ذرائع میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو اور فیصلہ کرنا مشکل ہو تو فیصلہ کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
119641۔ کیا اسلام میں ڈف بجانا جائز ہے؟ 2۔ تنزانیہ میں رواج ہے کہ کسی کے انتقال کے بعد اور تدفین کے بعد لوگ اس کے عزیزو اقارب سے ہاتھ ملاتے ہیں اور اس دوران شیرنی بھی تقسیم ہوتی ہے، کیا یہ جائز ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128281۔ کیا اعلیٰحضرت محدث تھے اور انہیں کتنی حدیثیں یاد تھیں؟ 2۔ اس صدی کے مجدد کون ہیں؟ 3۔ وہ کون سا سوال ہے جو کسی وہابی سے کیا جائے تو وہ خاموش ہو جائے؟ 4۔ ہم حضورﷺ کو حاضروناظر مانتے ہیں جبکہ وہابی کہتے ہیں کہ لفظِ شاہد کے معنیٰ بیعنہ حاضر نہیں ہیں، ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120071۔ کیا آغا خانی مسلمان ہیں؟ 2۔کیا ان کے ساتھ کاروبار میں پارٹنرشپ کی جا سکتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120751۔ کیا ﷲ کو ’GOD‘ کہہ سکتے ہیں؟ 2۔ کیا زمین سورج کے گرد گھومتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125031۔ کیا امام کے پیچھے مقتدی سورہ فاتحہ پڑھے گا؟ 2۔ کیا حضورﷺ نے اپنی زندگی میں نماز میں رفع یدین کیا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123701۔ کیا امریکہ میں شیئرز کا کاروبار جائز ہے؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ چند کمپنیوں کے حصص کی لین دین جائز ہے؟ 3۔ کیا شیئرز کا کاروبار خالصتاً جوا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126921۔ کیا ان کاموں کے لئے مدرسہ کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے :a۔مدرسہ میں مرمت کے لئے؟b۔ اساتذہ اور دیگر ملازمین کی تنخواہ کے لئے؟ c۔ قالین یا مدرسہ کے طلباء کے لئے وین خریدنے کے لئے یا کوئی پلاٹ خریدنے کے لئے؟ 2۔ کیا زکوٰۃ کسی ملازم کی شادی کے لئے دی جا سکتی...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128471۔ کیا انٹرنیٹ استعمال کرنا جائز ہے؟ 2۔ انٹرنیٹ آورز فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 3۔انٹرنیٹ کیبل سسٹم کا کاروبار جائز ہے یا نہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130531۔ کیا انٹرنیٹ پر خریدو فروخت جائز ہے؟ 2۔ کیا انٹرنیٹ پرنکاح درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120521۔ کیا انجکشن لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ 2۔ کیا روزہ میں خون ٹیسٹ کرایا جا سکتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117781۔ کیا انڈیا (بھارت) یا پاکستان کی کسی غیرمسلم بینک میں رقم رکھنے پر سود لینا جائز ہے؟ 2۔ انڈیا (بھارت) کے ایک دیہات کی مسجدکے امام کی تنخواہ کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ اگر ہم اُسے زکوٰۃ کی رقم بطور تنخواہ دینا چاہیں تو کیا طریقہ ہے کہ یہ رقم امام کے لئے...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128151۔ کیا اہلِسنّت کا کوئی جہادی گروپ ہے؟ 2۔ کیا جہاد کے ذریعے دنیا پر قبضہ کیا جا سکتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
116581۔ کیا ایک سال تک کے بچے کا پیشاب پاک ہے؟ 2۔ کیا کوئی چیز ادھاردے کر اس پر ماہوار منافع لینا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135331۔ کیا باپ اپنی جوان بیٹی کا بوسہ لے سکتا ہے؟ 2۔ کیا خواتین اپنے مخصوص ایام میں ناخن، وغیرہ کاٹ سکتی ہیں؟ 3۔ آپ نے نماز کی کتاب میں لکھا کہ خواتین سجدہ میں پیروں کو سیدھی جانب نکال دیں جبکہ مولانا الیاس قادری صاحب نے لکھا ہے کہ پیروں کو پیچھے کی جان...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125651۔ کیا بالوں پر خضاب لگانا جائز ہے؟ 2۔ کیا سنّی لڑکا کسی بد مذھب کی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے؟ 3ْ ۔ اگر کوئی شخص اس طرح کے نکاح میں شرکت کرے تو حکمِ شرع کیا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132821۔ کیا بد مذہب کی مساجد میں بغیر جماعت کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ 2۔ گانے کی طرز میں نعت پڑھنا کیسا ہے؟ 3۔ہم مسلمانوں کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام سے متعلق کا عقیدہ ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
115521۔ کیا بغیر وضو قرآن کو چھو سکتے ہیں؟ 2۔کیا ’الکحل‘کا استعمال جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120211۔ کیا بکرے کی’ اوجھڑی ‘اور’ گردے ‘کھانا جائز ہے؟ 2۔ غوث الاعظم سے متعلق۔ 3۔کیا ’حاجی امدادﷲ مہاجر مکی ‘ سنّی تھے؟ 4۔واشنگ مشین میں کپڑے پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117791۔ کیا بلڈنگ کا کرایہ لینا جائز ہے؟ 2۔کیا شیئرز کا کاروبار جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
116251۔ کیا بہن، بھائی یا کسی عزیز کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ 2۔کیا حقِ مہر نکاح کے وقت دینا چاہیے یا نکاح کے بعد؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133701۔ کیا بینک سے قرض لے کر کار خریدنا جائز ہے؟ 2۔جس کپڑے پر کسی جاندار کی تصویر بنی ہو، کیا ایسا کپڑا فروخت کرنا جائز ہے؟ جبکہ حرم شریف کے باہر دکانوں پر اس طرح کا کپڑا فروخت ہوتا ہے۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123101۔ کیا بینک میں کسی بھی عہدہ پر ملازمت کرنا حرام ہے؟ 2۔ ’اہلِ تشیع‘ اور ’اہلِسنّت ‘ میں کیا فرق ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
119851۔ کیا پرنس کریم آغا خان پر بھی مسٹر پرویز کی طرح کفر کا فتوٰی ہے؟ 2۔ یہ کس طرح معلو م ہو کہ کون سا مکتبہء فکر حق پر ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118721۔ کیا پرویزی فرقہ آج بھی موجود ہے؟ 2۔ کیا حدیث میں ردّوبدل ممکن ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133541۔ کیا پوسٹ مارٹم جائز ہے؟ 2۔ مرزا قادیانی کس طرح مَرا؟ 3۔ امام مہدی کا ظہور کب ہو گا؟ 4۔ قادیانی کہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی ایک ہی شخص ہیں، کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128131۔ کیا پیدائش کے دِن پر سالگرہ منانا جائز ہے؟ 2۔ میں نے سنا ہے کہ حضورﷺ اپنی ولادت والے دن روزہ رکھتے تھے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135411۔ کیا پیر بخش، حسین بخش، محمد بخش، وغیرہ ناموں کا رکھنا درست ہے؟ 2۔ کیا کوئی شخص کوچنگ سینٹر میں لڑکیوں کو پڑھا سکتا ہے؟ 3۔ کیا بینک میں نفع و نقصان کی بنیا د پر بچت اکاؤنٹ کھلوانا جائز ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118171۔ کیا پیر صاحب کی قدم بوسی جائز ہے اور کیا اسے سجدہ میں شمار کیا جائے گا؟ 2۔ کیا قوالی حرام ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127151۔ کیا تاریخ ابنِ خلدون، سیرت ابنِ کثیر اور تفسیر ابنِ کثیر کا مطالعہ کرنا چاھئے؟ 2۔ ابنِ جوزی سے متعلق اہلِسنّت کا مؤقف کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
121001۔ کیا تصویر کھنچوانا حرام ہے؟ 2 ۔ بدعت کے کیا معنٰی ہیں؟ 3۔ قادیانیوں کے کیا عقائد ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125831۔ کیا تعویذ میں ہندسہ لکھنا جائز ہے اور اسکا ثبوت کہاں ہے؟ 2۔ کیا 786لکھنا درست نہیں ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127471۔ کیا تنہا فرض نماز ادا کرنے سے پہلے اقامت کہنا ضروری ہے؟ 2۔ میرے ذمہ کچھ نمازیں ہیں، لیکن صحیح تعداد معلوم نہیں، ان نمازوں کو کس طرح ادا کروں نیز نیّت کیا ہوگی؟ اس وقت میں نے قضا نماز پڑھنا شروع کردی ہیں اس نیّت کے ساتھ ’نیّت کرتاہوں دو رکعت فرض کی...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123361۔ کیا ٹائی باندھ کر نماز پڑھنا جائز ہے؟ 2۔ اگر نماز کے دوران شرٹ، پینٹ میں اِن (in)ہو تو کیا نماز ہو جائے گی؟ 3۔ اگر پینٹ یا شلوار کا پائنچہ (بوٹم ۔ bottom) فولڈ (fold)کیا گیا ہو تو کیا نماز ادا ہو جائے گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129231۔ کیا ٹیسٹ ٹیوب بے بی عمل جائز ہے؟ 2۔ کیا پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130741۔ کیا جادو کرنے والے کی بخشش ہے اگر چہ کہ وہ کسی سے بیعت ہو اور سیّد بھی ہو؟ 2۔ کیا کسی بد مذہب کا کھانا کھا سکتے ہیں، سنا ہے کہ مجبوری کی حالت میں درست ہے؟ 3۔ آپ نے فرمایا کہ تیجہ، دسواں وغیرہ کا کھانا حرام ہے اس سے بچیں، جبکہ کسی نے کہا کہ یہ کھا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132491۔ کیا چمڑے کی کوئی چیز استعمال کرنا جائز ہے جبکہ ہمیں یہ معلوم نہ ہو کہ یہ کس جانور کی کھال سے بنی ہے (حرام جانور یا حلال جانور، جو کہ حلال طریقہ سے ذبح کیا گیا ہو)؟ 2۔حیض اور نفاس کے دوران کیا خواتین تلاوت کر سکتی ہیں؟ کیا ﷲ کا نام اپنی زبان سے لے...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133151۔ کیا چھینک سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟ 2۔کیا قرأت میں غلطی کی وجہ سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
119721۔ کیا چین والی گھڑی پہن کر نماز ادا ہو جائے گی؟ 2۔ کیا کسی شخص کے لئے مرشد کا ہونا ضروری ہے؟ 3۔ اگر کہیں دوسرے مکتبِ فکر کی مساجد ہوں وہاں ہم نماز کس طرح ادا کریں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125071۔ کیا حضرت امام حسن رضی ﷲ عنہ کے صاحبزادے حضرت قاسم رضی ﷲ عنہ کا نکاح کربلا میں ہوا تھا؟ 2۔ کیا حضرت امام حسن رضی ﷲ عنہ کے چاروں صاحبزادے کر بلا میں شہید ہوئے تھیں؟ 3۔ کیا حضرت غوثِ اعظم دستگیر، حضرت امام حسن رضی ﷲ عنہ کی اولاد میں سے تھے؟ 4۔ کیا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136871۔ کیا حضرت امام مہدی پیدا ہو چکے ہیں؟ 2۔ ان کے ظہور کی کیا نشانیاں ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120171۔ کیا حضرت عمر رضی ﷲ تعالی عنہ نے جب اپنی بیٹی کو دفن کیا تو وہ اس وقت مسلمان نہیں تھے کسی کتاب کے حوالے سے بتائیں۔؟ 2۔ کسی حوالے سے بتائیں کے بغیر وضو قرآن کو ہاتھ نہیں لگا سکتے۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133011۔ کیا حضور ﷺ نور ہیں؟ 2۔ کیا پاکستان میں کسی نبی کا مزار ہے؟ 3۔ کیا اعلیٰحضرت نے اپنے دور میں وہابیوں کے خلاف کوئی کتاب لکھی تھی؟ 4۔آپ سے ملاقات کہاں اور کس وقت ممکن ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
122051۔ کیا حضورﷺ کے دور میں بھی ایسے لوگ تھے جو ادھار لے کر واپس نہیں کرتے تھے 2۔ ایسے لوگوں سے متعلق قرآنی احکامات کیا ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118711۔ کیا حقوق العباد توڑنے کی توبہ ہے؟ 2۔ جنسی بے راہ روی سے اپنے آپ کو کس طرح محفوظ رکھ سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132971۔ کیا حقوق مرد کو حاصل ہیں یا عورت کو؟ 2۔ اگر اسلام مساوات کا درس دیتا ہے تو پھر عورتوں پر جمعہ فرض کیوں نہیں ہے، اسی طرح نمازِ عید، جہاد اور بغیر مِحرم کے حج؟ 3۔ کیا خواتین غیر مِحرم سے چیٹنگ کر سکتی ہیں؟ 4۔ اہلِسنّت و جماعت کا جہاد میں کوئی کردار ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125481۔ کیا خرگوش اور ہرن کا گوشت کھانا جائز ہے؟ 2۔ کیا مچھلیوں کی تمام اقسام کا کھانا حلال ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124101۔ کیا خواتین ’ریزر‘ کا استعمال کر سکتی ہیں؟ 2۔ کیا وقت پاس کرنے کے لئے ڈائجسٹ وغیرہ پڑھ سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128431۔ کیا خواتین جہاد میں شریک ہو سکتی ہیں جس طرح حضور ﷺ کے دور میں خواتین شریک ہوا کرتی تھیں؟ 2۔ اُسامہ بن لادن کا ساتھ دینے والے علماء کا تعلق دوسرے مسلک سے ہے تو کیا ان کا ساتھ دینا جائز ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135561۔ کیا خواتین روضئہ رسول ﷺ پر حاضری دے سکتی ہیں؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ حضور ﷺ نے اپنی بیٹی کو اپنی قبر پر آنے سے منع فرمایا؟ 3۔ نماز کے دوران بجلی چلی جائے تو کیا کوئی شخص امام کے پیچھے تکبیر دے سکتا ہے اور تکبیر دینے کی شرائط کیا ہیں؟ 4۔ نماز پڑھنے ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123961۔ کیا خواتین غیر ضروری بالوں کے لئے ’ریزر‘ کا استعمال کر سکتی ہیں؟ 2۔ کیا جماع کے بعد گھر میں پونچا لگانا ضروری ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
Showing 901-1,000 of 12,542 items.