Showing 501-600 of 3,932 items.
IDTitleVoiceAlbumSub AlbumGenre IDTagsUrl
 
 
 
 
 
119671۔ ہمارے یہاں امام کی ڈاڑھی نہیں ہوتی یا وہ دیو بندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں، اس صورتِ حال میں ہم جمعہ کس طرح ادا کریں؟ 2۔ نمازِ جمعہ میں مقتدی کی تعداد اور شرائط کیا ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134461۔ ہمارے یہاں عمامہ کوئی نہیں باندھتا، جب میں نے باندھا تو لوگ ہنسے لگے، میری وجہ سے لوگ سنّت کا مذاق اُڑاتے ہیں تو کیا اس وجہ سے میں عمامہ باندھنا چھوڑ دوں۔ 2۔ میں پہلے سے رضوی سلسلے میں مرید ہوں، کیا اب میں کسی اور عالم کے ہاتھ پر بیعت کر سکتا ہوں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123071۔ واشنگ مشین میں کپڑے پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ 2۔ خواجہ شمس الدین کی کتاب روحانی علاج سے عملیات کرنے کی اجازت چاھئے ۔ 3۔ اگر کوئی شخص شوال، ذی القعدیا ذی الحج میں عمرہ کرے توکیا اس پر حج فرض ہو جاتا ہے اور اس کی کیا وجہ ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137071۔ واقعہ کربلا سے پہلے مسلمان یومِ عاشورہ کو کیا عمل کرتے تھے؟ 2۔ معرکہء کربلا میں حضرت ابوبکرِ صدیق اور حضرت عمرِ فاروق رضی ﷲ عنہما کی اولادوں نے حصہ کیوں نہیں لیا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126901۔ وضو کے دوران سر کا کتنا حصہ دھونا ضروری ہے اور علامہ قدوری کیا فرماتے ہیں؟ 2۔ کیا گلاب کے ملے پانی سے وضو ہو جائے گا؟ 3۔ کیا وضو میں ہاتھ اور پاؤں کا دھونا فرض ہے اور کیا ٹخنہ اور کہنی دھونا بھی ضروری ہے؟ 4۔ کیا غیر زرعی زمین سے حاصل شدہ شہد پر ز...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118061۔ وہابی حکومت ہونے کی وجہ سے سعودی عرب میں حج اور نمازوں کی ادائیگی 2۔ اہلِ تشیع کا ماتم کرنا۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135961۔ وہابیوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانا کیسا ہے؟ 2۔ رافضی کے کیا معنیٰ ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123131۔ ویڈیوکیسٹ کا کاروبار کر سکتے ہیں جب کہ اس کا تقریباً90% استعمال غیر شرعی کاموں میں ہوتا ہے؟ 2۔ کیا خواتین جانور ذبح کر سکتی ہیں؟ 3۔ کیسی ایسے شخص کو مسجد میں چندہ دینے کا ثواب ملے گا جس کی آمدنی جائز اور نا جائز دونوں ذرائع سے ہو؟ 4۔ کسی کے انتقا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
119711۔ یہ کہا جاتا ہے کہ دجّال حرمین شریفین پر قبضہ نہیں کر سکے گا تو پھر وہابیوں نے وہاں کیسے قبضہ کر لیا؟ 2۔ کراچی میں دیو بندیوں کی تعداد کم ہے (آپ نے اپنے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا) اور پھر انہوں نے میلاد کے جلوس پر پتھراؤ کیسے کیا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135641۔ یہاں ’سجدئہ سہو‘ التحیات اور درودِ ابراہیمی پڑھنے کے بعد سلام پھیرتے ہیں سجدہ کرتے ہیں اور فوراً دوسرا سلام پھیر لیتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟ 2۔ اگر کسی شخص کو شک ہو چار رکعت کی نماز میں کہ یہ تیسری رکعت ہے یا چوتھی۔ اس صورت میں نماز کس طرح مکمل کی ج...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120011۔ یہودیوں کی مذمت 2۔ قادیانیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے لٹریچر۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
122881۔ یوسف لدھیانوی کی قبر پر کتبہ لگا ہوا ہے’قبر کی طرف رخ کر کے دعا مانگنا جائز نہیں ہے، حوالے کے لئے بخاری شریف دیکھیے ، وضاحت فرمائیں ۔ 2۔ فتاوٰی عالمگیر میں لکھا ہوا ہے کہ اگر کوئی شخص یہ کہے کہ ’میں ﷲ اور اس کے رسول ﷺ کو حاضرناظر جان کر گواہی دیتا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
121451۔’حرام‘ کے کیا معنٰی ہیں؟ 2۔ کیا ’کوسٹیوم‘ پہن کر تیرنا جائز ہے؟ 3۔ کیا روزہ کے دوران تھوک نگلنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120351۔’مزی‘ سے متعلق حکمِ شرع۔ 2۔ استنجا کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے اور کیا مخصوص جگہ کو ٹشو پیپر (tissue paper)سے صاف کرنے کے بعد پانی سے دھونا صحیح ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120281۔’مہدوی‘ جماعت کے کیا عقائد ہیں؟ 2۔ کیا حضرت مہدی علیہ السلام دنیا میں تشریف لا چکے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
121411۔’ہم تمہارے پاس ﷲ اور رسول کے کام کے لئے آتے ہیں اورہمیں ٹکہ سا جواب ملتا ہے ‘، کیا اس طرح کے الفاظ کفریہ ہیں؟ 2۔ کیا اس طرح کے الفاظ کہنے والے کو کافر کہہ سکتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133901۔"خدیجہ" کا کیا مطلب ہے؟ 2۔کیا لڑکی کا نام " ھُدیٰ"رکھنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133761۔"فتاویٰ افریقہ"میں اعلیٰحضرت نے فرمایا کہ اپنے دل میں حضور غوث الاعظم رضی ﷲ عنہ کی محبت رکھتا ہے وہ انکا مرید ہے اور قادری ہے اس اعتبار سے کیا میں اپنے نام کے آگے قادری لکھ سکتا ہوں؟ 2۔ ایک کتاب کراچی سے چھپی ہے جس کے پڑھنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132911۔"ولو انھم اذ ظلموا"....والی آیت قرآن میں کس مقام پر ہے اور کیا آپ ﷺ کے پردہ فرمانے کے بعد سفارش کے لئے کوئی صحابی رضی ﷲ عنہ، آپ ﷺ کے در پر حاضر ہوئے؟ براہِ کرم حدیث کی کتاب کا حوالہ دیں۔ 2۔کیا یہ درست ہے کہ کچھ حدیث "صحیح"ہیں اور کچھ "ضعیف"اور...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
119171۔15ویں صدی کے مجدد کون ہیں؟ 2۔ اولیاء ﷲ کو مدد کے لیئے پکارنا کیسا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129571۔nikeکے استعمال کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے؟ 2۔ دعوتِ اسلامی نے ایک پمفلیٹ نکالا ہے جسکا عنوان ہے ’پانی سے علاج‘، کیا یہ درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128621۔USAمیں حمل کے چوتھے مہینے میں ڈاکٹر یہ بتا دیتے ہیں کہ لڑکا ہے یا لڑکی۔ کیا یہ معلوم کرنا اسلام کی تعلیمات کے منافی ہے؟ 2۔ بچہ کو دودھ پلانے کے دوران عموماً خاتون کے مخصوص ایام نہیں آتے یا وقفہ میں کمی بیشی ہو جاتی ہے، کیا اس صورت میں خاتون پاک تص...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
121111۔ابو ہریرہ کے کیا معنٰی ہیں؟ 2۔ بخاری شریف کی حدیث نمبر '1389'کی وضاحت کیجیے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126551۔آپ فرماتے ہیں کہ خواتین کو بال نہیں کٹوانے چاھئے کیا آپ کوئی حوالہ بتائیں گے؟ 2۔ کیا خواتین کو اوپر کے ہونٹ کے بالوں کو صاف کرنا جائز ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130501۔آپکے نام کے ساتھ اتنے القاب کیوں ہیں جبکہ حضورﷺ کے نام کے ساتھ اتنے القاب نہیں ہیں؟ 2۔ نارتھ امریکہ میں رہتے ہوئے دین اور ایمان کو کس طرح بچا یا جا سکتا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125501۔آج کل لوگ اپنے آپ کو فرقے کے نام سے شناخت کراتے ہیںجبکہ اپنے آپ کو مسلمان کوئی نہیں کہتا، کیا اس طرح شناخت کرانا درست ہے؟ 2۔ رقم کے اوپر رقم لینا سود کہلاتا ہے، جبکہ گل فروش نوٹوں کے ہار بیچتے ہیں اور رقم سے زائد رقم لیتے ہیں کیا یہ بھی سود ہے (...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117071۔اسلام میں آرٹ کی اہمیت ۔ 2۔آرٹ کالج میں عریاں تصاویردیکھنا ،جو سیکھنے کے لئے ناگزیر ہوں، کیسا ہے؟ 3۔مناسب لباس پہننے کے بعد اسلام میں نقاب کا حکم۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126131۔اسلام میں اس قدر فرقہ کیوں ہے اور ہر فرقہ اپنی حمایت میں کوئی نہ کوئی تاویل دے دیتا ہے۔ 2۔ جب رسول ﷲ ﷺ نے ایک درود تعلیم فرما دیا پھر کیا ضرورت ہے کہ علماء نیا درود پیش کرتے ہیں، کیا یہ بدعت نہیں ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132731۔اعلیٰحضرت پر الزام لگایا جاتا ہے کہ انہوں نے دین میں نئی باتیں نکالیں، براہِ کرم اس کے بارے میں کچھ بتائیں ۔ 2۔ "اشرفی"اور"رضوی"میں کیا فرق ہے، اس سے متعلق اہلِسنّت کا نظریہ کیا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130041۔اعلیٰحضرت کو کتنے سلاسل سے خلافت ملی تھی؟ 2۔ اس صدی کے مجدد کون ہیں؟ 3۔ اعلیٰحضرت نے اپنی زندگی میں کتنی زکوٰۃ ادا فرمائی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123471۔اگر دعائے قنوت یاد نہ ہو تو کون سی دعا پڑھنی چاھئے؟ 2۔ مجھے پیشاب کے قطروں کا مرض ہے میں اس صورت میں نماز کس طرح ادا کروں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134051۔اگر کوئی شخص ایسی گھڑی پہنے جس پر سونے کا پانی چڑھا ہوا ہو، کیا یہ جائز ہے؟ 2۔ چین والی گھڑی پہننا کیسا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126581۔اگر میں کسی نماز کی جماعت میں دوسری رکعت میں شامل ہوا اور امام اپنی نماز پوری کرلے اسکے بعد میں اپنی رکعت ادا کروں گا، اس دوران اگر مجھ سے کوئی واجب ترک ہو جائے تو کیا سجدئہ سہو واجب ہو گا؟ 2۔ ’انوارالحرمین‘ جو کہ دارالعلوم امجدیہ سے تصدیق شدہ ہے، ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118371۔اہلِسنّت وجماعت اوردیو بندی حضرات کے کیا عقائد ہیں؟ 2۔ ریاض احمد گوہر شاہی کے کیا عقائدہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127741۔بد مذہب پڑوسیوں کے کیا حقوق ہیں ۔کیا کسی خاص موقع پر انھیں کوئی نیاز وغیرہ دی جا سکتی ہے؟ 2۔اگر نماز لاؤڈ اسپیکرکے بغیرادا کی جا رہی ہو توکیا مکبر کی آواز پر نماز ادا کی جائے گی؟ 3۔نماز میں فرض،واجب اور سنّت کیا ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
119311۔بیڈروم میں کعبۃﷲ اور روضئہ رسول کی شبیہ لگانا کیسا ہے؟ 2۔ اسلامی نام لکھے ہوئے کاغذات کاکیا کرنا چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133831۔تحریکِ پاکستان میں علمائے اہلِسنّت شامل تھے یا دیو بندی؟ 2۔ "جماعت المسلمین"کے کیا عقائد ہیں؟ 3۔ آپ نے فرمایا کہ علمائے دیو بند انگریزوں کے ایجنٹ ہیں اور سر سیّد احمد خان بھی سنّی نہیں تھے، براہِ کرم کچھ بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127751۔جب حضور ﷺ معراج پر تشریف لے گئے تو کیا اس وقت مسجد اقصیٰ موجود نہیں تھی؟ 2۔تفسیر ابن کبیر انگریزی میں کہاں سے مل سکتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
115981۔حالتِ روزہ میں ہونٹوں پر کولڈ کریم لگانا کیسا ہے؟ 2۔ ایک پیر سے بیعت توڑ کر دوسرے پیر سے بیعت کرنا۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
121421۔حضرت عمر رضی ﷲ عنہ نے ’متع‘ کو کیوں حرام قرار دیا؟ 2۔ اس دور میں اگر کوئی ’متع‘ کرے تو اسے بھی 80کوڑے لگائے جائینگے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133891۔حضور ﷺ نور ہیں سے مراد ،عالمِ امکان میں بہترین اور لطیف مخلوق ہیں جبکہ ہم صرف نور کہتے ہیں تو بد مذہب اور عام آدمی یہ سمجھتے ہیں کہ اس سے مراد روشنی یا اس جیسی کوئی چیز ہے، کیایہ لوگوں ذہن میں الجھن پیدا نہیں کرتی؟ 2۔امام غزالی نے اسمأالحسنیٰ کی ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
116051۔حنفی شخص اپنی شافعی بیوی کو مسلکِ حنفی میں تبدیل کرسکتا ہے؟ 2۔حج کے سفر کے دوران اگر شوہر کی وفات ہو جائے تو بیوی کے لئے کیا حکم ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126481۔خواتین شریعت کے مطابق اپنے بالوں کو کس حد تک کٹوا سکتی ہیں؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ سورۃ نور میں ارشادِباری تعالیٰ ہے کہ ’خواتین (عورت)اپنے پاؤں کو زمین پر زور سے نہ پٹخیں تا کہ مرد اس کی طرف متوجہ نہ ہوں‘، کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ عورت کا ناچنا بھی ح...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
116461۔دانتوں میں خلاپُر کرنے کے لئے مصالحہ لگانے کے بعد غسل کس طرح کرنا چاھئے؟ 2۔کیا غیر مسلم ممالک میں رہائش اختیار کرنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118901۔درود شریف کے فضائل ۔ 2۔کیا اونچی آواز سے درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118411۔دم کی رقم کیا ہے؟ 2۔ ریاض میں مقیم شخص کے لئے عمرہ کی ادائیگی کا طریقہ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117261۔ڈاڑھی پر خضاب لگانا کیسا ہے؟ 2۔ ڈاڑھی کی شرعی مقدار کتنی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117961۔ڈاڑھی رکھنا فرض ہے یا سنّت؟ 2 ۔اسلام میں فرقہ پرستی صحیح ہے یا غلط؟ 3۔کیا حضرت امام حسین رضی ﷲ عنہ کے مد مقابل جنگ میں کوئی عالم بھی تھے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120931۔ڈاڑھی رکھنا واجب ہے یا سنّت؟ 2۔ ڈاڑھی کی شرعی مقدار کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126671۔روحانیّت کیا ہے؟ 2۔ فقیری کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128751۔زکوٰۃ کا حساب معلوم کرنے کے لئے سونے کی قیمتِ خرید لاگو ہو گی یا قیمتِ فروخت؟ 2۔ میری تنخواہ5500روپے ماہانہ ہے، بچوں کے مستقبل کی غرض سے میں نے 50,000روپے کی سرمایہ کاری کی سال کے شروع میں۔ایک سال بعد میرے پاس 80,000 روپے ہو جاتے ہیں، کیا زکوٰۃ50,0...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130911۔سات سال پہلے میری بہن کی شادی ہوئی تھی، میاں بیوی دونوں ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں اور ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے، انکے دو بچّے ہیں، میری بہن نے ایک بار اپنے شوہر سے کہا کہ تم میرے بھائی جیسے ہو، اس متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟ 2۔ براہِ کرم نوری اعمال...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
116131۔سفر کے دوران روزہ چھوڑنے کا کیا حکم ہے؟ 2۔ ’ﷲ حافظ ‘کہنا بہتر ہے یا’ خدا حافظ ‘؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
119441۔سوئم اور چالیسویں کی شرعی حیشیت ۔ 2۔سجدے میں ’سبحان ربی الاعلیٰ‘کے علاوہ کوئی اور دعاپڑھنا ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
115951۔شبِ قدر کے بارے میں کچھ بتائیے۔ 2۔ خود کشی کیوں حرام ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
122541۔شیعہ مصنت کی کتاب’کتاب الارشاد‘ میں ہے کہ حضورﷺ کے وصال سے کچھ قبل حضرت ابوبکر اور حضرت عمر فاروق علیھم الرضوان نے جنگ پر جانے سے انکار کر دیا تھا کیونکہ ان کو یہ فکر تھی کہ حضورﷺ کہ بعد خلافت کون کرے گا، کیا یہ درست ہے؟ 2۔غدیر خم سے متعلق کچھ بتائ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
115531۔صاحبزادئہ رسولﷺ، حضرت ابراہیم کی انتقال کے وقت کیا عمر تھی؟ 2۔ کیا بچّے معصوم ہوتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
119201۔فرشتے کیوں مقرر کئے جاتے ہیں؟ 2۔انسان کی قسمت میں کیا کیا لکھ دیا جاتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127811۔قرآن شریف ﷲ تعالیٰ کا کلام ہے، ﷲ تعالیٰ متکلم ہے، ﷲ تعالیٰ کا کلام قدیم ہے ، اور یہ اسکی صفت بھی ہے، جبکہ قرآن شریف اسکی مخلوق نہیں ہے،براہ کرم یہ بتائیں کہ غیر مخلوق سے کیا مراد ہے؟ 2۔براہ کرم وحدت الوجود سے متعلق کچھ بتائیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133741۔قرآن شریف کی تلاوت کمپیوٹر پر سن رہے ہوں تو کیا سجدئہ تلاوت واجب ہو گا؟ 2۔وضو کے دوران اگر پانی دوہاتھ میں لے کر کلّی کی جائے تو کیا یہ درست ہو گا؟ 3۔تمباکو والے پان کھانے کے دوران کیا کلمہ شریف اور درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129861۔قرآن وحدیث سے بتائیں کہ کیا اسلام میں ڈاڑھی رکھوانے کے لئے حکومتِ وقت زبردستی کر سکتی ہے، جیسا کہ افغانستان میں ہوا؟ 2۔ مولانا سمیع الحق (جو کہ دیو بندی ہے)، نے کہا کہ ٹریڈ ٹاور پر جو حملہ ہوا وہ درست ہے، جبکہ میرا خیال ہے کہ بے گناہ جانور کو بھی ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125491۔قرآنی آیات پر مشتمل تعویذ کا چبانا یا نگلنا کیسا ہے؟ 2۔ روضئہ رسول کی عکس بندی کرنا کیسا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
122411۔قصر نماز کی شرائط کیا ہیں؟ 2۔ اس کی ادائیگی کا کیا طریقہ ہے؟ 3۔ کیا قصر نماز میں سنّتیں بھی پڑھنی ہونگیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118351۔کپڑے پاک کرنے کا شرعی طریقہ۔ٍٍٍٍ 2۔ احرام کی حالت میں خواتین کس طرح پردہ کریں؟ 3۔ احرام کی حالت میں کپڑے؍قالین پر سجدہ کر سکتے ہیں؟ 4۔کیا بیعت کرنا ضروری ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120701۔کتّے پالنے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟ 2 ۔ کیاکتّے کی پیشاب لگ جانے کی صورت میں غسل کرنا ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133711۔کچھ لوگ کہتے ہیں کہ غیر مسلم ملک کے بینک سے منافع لینا درست ہے، کیا یہ صحیح ہے؟ 2۔اگر کوئی غیر مسلم ملک کا بینک یہ کہے کہ وہ شرعی اور جائز کاروبار میں شراکت داری کر رہا ہے ، کیا اس بینک سے منافع لینا جائز ہو گا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
119211۔کسی دوسرے مسلک؍فرقے کے امام کے پیجھے نماز پڑھنا۔ 2۔ اعلحٰضرت کواعلحٰضرت کیوں کہتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117191۔کسی دوسرے مسلک؍فرقے کے امام کے پیچھے نمازکا پڑھنا ۔ 2۔عورتوں کا نماز میں پردہ کرنا۔ 3۔ حضورﷺ کو ’رسول ﷲ ﷺ‘ یا ’یا رسول ﷲ ﷺ‘ کہنا۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
119241۔کسی دوسرے مسلک؍فرقے یا غیر مسلم کو سلام کرنا۔ 2۔ حضورﷺکو ’یا نورﷲ ‘کہنا ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117601۔کِسی غیر اسلامی ملک میں مسجد میں پناہ لینے والے مجرم کوگرفتار کرنا چاھئے یا نہیں جب کے اس ملک میں چرچ میں پناہ لینے والے مجرم کو گرفتار نہیں کیا جاتا ہو۔ 2۔ کیا کوئی مسلمان لڑکا یا لڑکی غیر اسلامی ملک کی فوج میں بھرتی ہو سکتے ہیں؟ 3۔ کیا غیر اسلامی...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117111۔کسی غیر مسلم بینک سے قرض لے کر اسے سود ادا کرناکیسا ہے؟ 2۔کیا عورتیںبالوں پر خضاب لگا سکتی ہیں؟ 3۔کیاتنہاشخص جہری نماز میں بلند آواز سے قرأ ت کر سکتا ہے؟ 4۔ کیا پرندوں کا کاروبار کرناجائز ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
121711۔کسی غیر مسلم کودینِ اسلام کی طرف راغب کرنے کے لئے کیا کرنا چاھئے؟ 2۔ بائبل میں تحریف ہوئی ہے اس کے لے غیر مسلم کو کس طرح قائل کر یں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127101۔کسی کے گھر پر کچھ لوگ جمع ہوںاور عشأ کی اذان ہو چکی ہو، نماز کی امامت ایک بدمذھب کرنے والے ہوں، تو کیا اس صورت میں ہم عشأ کی جماعت ترک کر سکتے ہیں؟ 2۔ قبر پر اذان کا ثبوت کہاں ملے گا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127791۔کوئی شخص صرف اچھے کام اس لیئے کرتا ہو تا کہ وہ جنّت میں داخل ہو سکے ۔کیا ایسا شخص جنّت میں جا سکتا ہے؟ 2۔اگر کسی کا زنا ہوا ہو تو اس صورت میں اسقاط حمل جائز ہے؟ 3۔کیا مشت زنی اسلام میں جائز ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136731۔کیا اسٹاک ایکسچینج سے کمائی ہوئی رقم جائزہے؟ 2۔کیا کرنسی کا کاروبار جائز ہے؟ 3۔ حافظے کے لئے کوئی دعا عنایت فرمائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127781۔کیا امیر دعوت اسلامی کو امیر اہلِسنّت کہنا درست ہے؟ 2۔اُنکی ایک کتاب 72 مدنی انعامات سے متعلق وہ لکھتے ہیں کہ جو کوئی ان72سوالات پر عمل کرے وہ ﷲ کا ولی بن جائیگا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127501۔کیا حضورﷺ کا وسیلہ مانگنا جائزہے بالخصوص دعامیں؟ 2۔ ہماری مسجد کے امام قرأت دل میں کرتے ہیں، نماز کے دوران ان کے ہونٹ حرکت نہیں کرتے کیا ان کے پیچھے نماز درست ہے؟3۔ تبلیغی جماعت سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120291۔کیا خواتین کا ذکر شریف میں ہلنا ضروری ہے؟ 2۔ ذکرشریف جس کمرے ہو رہا ہو اور اس کمرے میں مرشد کی تصویر لگی ہو تو کیا یہ اسلام میں جائز ہے؟ 3۔ ’راحیلہ ‘نام کے کیا معنٰی ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118441۔کیا خون کا عطیہ دینا جائز ہے؟ 2۔ کیا غیر مسلم کے سا تھ کھاناکھانا جائز ہے؟ 3۔کیا لفظ ﷺ درود ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
116241۔کیا سود لینے اور دینے والے ہی صرف گناہ گار ہیں یا اس سے متعلق تمام افراد؟ 2۔غوثِ اعظم سے متعلق ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
119151۔کیا شادی برادری میںکرنا ضروری ہے؟ 2۔ کیا شادی کے لئے خاندان والوں کی رضامندی ضروری ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136901۔کیا عراق پر حملہ عالمِ اسلام پر حملے کے مترادف ہے؟ 2۔ عرب ممالک جنہوں نے امرکہ کا ساتھ دیا کیا وہ قابلِ تادیب ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
119341۔کیا کوکا کولااور پیپسی کولاپینا جائز ہے؟ 2۔ ھومیو پیتھک دوا اور ایلو پیتھک دواکا استعمال جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
116341۔کیا مسجد میں غیر عالم کا بیان سننا جائز ہے؟ 2۔کیا نعت کو گانے کی طرز پر پڑھنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123061۔کیا میلاد منانا درست ہے؟ 2۔ کیا عورت اپنے شوہر کی خوشی کی خاطر اپنے بال کٹواسکتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131751۔کیا نماز میں قاعدئہ اول اور آخر میں تشہد سے پہلے بسم ﷲ شریف پڑھنا چاھئے؟ 2۔ زلزلے کی وجہ سے کسی کے مکان کو نقصان پہنچا ہو، کیا اس مکان کی مرمت کے لئے زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ 3۔ ڈاڑھی سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟ 4۔ میرے پاس پاؤنڈز ہیں، کس حساب سے زکوٰ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
116421۔کیا ہر کلمہ گو مسلمان ہے؟ 2۔ اہلِسنّت کے کیا معنٰی ہیں؟ 3۔ ’حضرت صاحب‘، ’اعلیٰحضرت‘، ’علمائے کرام‘،’علماء‘، ’امام‘ کے کیا معنٰی ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
116451۔کیا ہم حضورﷺ کو مدد کے لئے پکار سکتے ہیں؟ 2۔ سرسیّد احمد خان اور ابنِ عبدالوہاب نجدی کے عقائد کیا تھے؟ 3۔کیا سیّد کو زکوۃ یا زکوٰۃ کی رقم بطور قرض دی جا سکتی ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117821۔کیاخواتین قبرستان جا سکتی ہیں؟؟2۔مسلمان ایک ہی طریقئہ اسلام کی پیروی کیوں نہیں کرتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
115681۔مالِ تجارت پر زکوٰۃ ۔ 2۔ عمرہ کے دوران شوال کا چاند عرب شریف میں دکھنے کے بعد حج کا کیا حکم ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
116021۔مرحومین کے نام سے قربانی کرنا ۔ 2۔ کیا کسی شخص کے لئے قربانی کرنااسی شہر میں ضروری ہے جس شہر میں وہ مقیم ہو؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123551۔مرشد میں کیا خصوصیات ہونی چاھئے؟ 2۔ کیا چین والی گھڑی کا استعمال جائز ہے؟ 3۔ اگر ایک عام مسلمان کا انتقال ہو جائے تو کیا اُس کا مزار بنا سکتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130861۔میں نے سنا ہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن زکوٰۃ کے لئے مستحق ادارہ نہیں ہے، کیا یہ درست ہے؟ 2۔ کن فلاحی اداروں کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130711۔میں نے کہیں پڑھا کہ اگر کسی ناپاک شخص کے جسم کا کوئی حصہ کسی اور چیز سے مس ہو جائے تو وہ چیز بھی ناپاک ہو جائے گی، کیا یہ درست ہے؟ 2۔ کوئی پاک شخص اگر کسی ایسے بستر پر سوئے جو کہ ناپاک ہوتو کیا ہو شخص ناپاک ہو جائے گا اور کیا اسے غسل کرنا ہو گا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127831۔میںU.S.A میں ایک اسٹور پر کام کرتا ہوں جہاں حلال اور حرام ہر قسم کی اشیاء فروخت ہوتی ہیں ،کیا وہاں مجھے ملازمت کرنی چاہیے؟ 2۔(الحمد ﷲ ) میری شرعی ڈاڑھی ہے ۔میں جہاں بھی ملازمت کیلیئے جاتا ہوں وہ لوگ کہتے ہیں کہ آ پ شیو بنا کر آئیں ، لہذٰا مجبوراً...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127761۔نماز فجر کیلیئے کسی کو جگانے کی وجہ سے اگر ایک یا دو رکعت چھوٹ جاتی ہوں تو کیا حکم ہے؟ 2۔کیابد مذہبوںکا مال کھانا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118601۔وظیفہ کسطرح ادا کرنا چاہیئے؟ 2۔ مرید کسطرح ہوا جاتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123431۔یہ حدیث بخاری شریف میں کہاں ملے گی’ابولہب پر ہر پیر کے دن عذاب میں تخفیف ہو جاتی ہے کیونکہ اس نے رسول ﷲ ﷺ کی ولادت کی خوشی میں ایک لونڈی کو آزاد کیا تھا‘؟ 2۔ بزرگانِ دین کی طرف سے میلاد منانے کا ثبوت۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
1240213(تیجی) صفر کیا ہے کیا اس سے پہلے نکاح کرنا شرعاً منع ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
1158015رمضان اگرجمعہ کے دن ہو تو اسکے بارے میں کیا حدیث ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
Showing 501-600 of 3,932 items.