Showing 201-300 of 3,932 items.
IDTitleVoiceAlbumSub AlbumGenre IDTagsUrl
 
 
 
 
 
131081۔ حرام اور بدعت میں کیا فرق ہے؟ 2۔ کیا تمام گناہ چھوٹے یا بڑے سب حرام ہیں؟ 3۔ کیا خالص چاندی پہننا جائز ہے؟ 4۔ پردہ کرنا فرض ہے یا اختیا ری، کیا قرآن شریف میں کہیں پردہ کو لازم قرار دیا گیا ہے؟ 5۔ میں اسکول میں جمعہ پڑھتا ہوں، کیا ہم عصر کے وقت سے ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127111۔ حربی کے کیا معنٰی ہیں؟ 2۔ کیا بھارت حربی مملکت ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130471۔ حرم شریف میں اہلِسنّت کے لوگ الگ جماعت کراتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟ 2۔ کیا قرآن شریف میں کہیں ’یا ایھاالنبی‘ لکھا ہوا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
121921۔ حرمین شریفین میں دوسرے مکتبِ فکر کے امام کے پیچھے پڑھی جانی والی نمازوں کو لوٹانا پڑے گا؟2۔ کیا گھر کی عورتیں ہوٹل میں ہی نماز ادا کر یں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136021۔ حضرت ابو بکر رضی ﷲ عنہ کے والد نے جب اسلام قبول کیا ان کو حضور ﷺ کے سامنے لایا گیا، حضور ﷺ نے حکم دیا کہ ان کی دیکھ بھال کی جائے اور ان کے بالوں کو کلر کیا جائے۔ کیا یہ روایت درست ہے؟ 2۔ کیا بالوں پر پولی کلر لگانا درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117861۔ حضرت ابو حنیفہ کو امامِ اعظم کہا جاتا ہے جبکہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ امامِ اعظم صرف حضور ﷺ ہیں۔ براہِ کرم کوئی ایسا جواب عنایت فرمائیں تا کہ میں مطمئن ہو سکوں۔ اسی طرح سیّدالشھداء حضرت امام حسین ہیں یا حضرت امیر حمزہ رضی ﷲ عنہما۔ 2۔ میں اپنے والد کے...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
115621۔ حضرت امام حسن رضی ﷲ عنہ سے متعلق کچھ بتایئیں۔ 2۔ کیا حضرت علی رضی ﷲ عنہ کودفنایا نہیں گیا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126281۔ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کا انتقال کس طرح ہوا تھا ،کچھ لوگ کہتے ہیں کہ حضرت امیر معاویہ رضی ﷲ عنہ نے انہیں شہید کیا؟ 2۔ کیا حضرت علی رضی ﷲ عنہ نے حضورﷺ کے پردہ فرما نے کے بعد کسی بھی جنگ میں حصہ نہیں لیا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128171۔ حضرت علی نے حضرت معاویہ علیہم الرضوان سے جنگ کیوں کی؟ 2۔ کیا مزار پر سجدہ کرنا اسلام میں جائز ہے؟ 3۔ زنا جب حرام ہے تو پھر اسلامی حکمراں لونڈی کیوں رکھتے تھے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135121۔ حضرت مخدوم اشرف جہانگیر علیہ رحمۃ کے بارے میں کچھ بتائیے، ان کا سلسلہ کہاں سے شروع ہوتا ہے؟ 2۔ شبِ معراج کی شرعی حیثیت کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137161۔ حضور غوثِ اعظم کی کشتی پھرانے والے واقعے کی صحیح حقیقت کیا ہے؟ 2۔ کیا عورت بغیر مِحرم کے حج پر جا سکتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126621۔ حضورﷺ تیل لگے ہوئے بال مبارک کی چکنائی کو ختم کرنے کے لئے کیا استعمال کرتے تھے؟ اسی طرح کیا جسم مبارک پر صابن یا کوئی اور چیز لگاتے تھے؟ 2۔ کیا یہ ضروری ہے کہ استنجا کہ بعد صابن سے ہاتھ دھوئے جائیں؟ 3۔ حضورﷺ کی پیاری سنّتوں پر عمل کرنے کے لئے کسی ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128911۔ حضورﷺ جب معراج پر تشریف لے گئے ، راستے میں جن انبیاء کرام سے ملاقات ہوئی اور مسجدِ اقصیٰ میں امامت فرمائی، انبیائے کرام سے یہ ملاقاتیں روحانی تھیں یا جسمانی؟ 2۔ جب رسول ﷲ ﷺ نے چھٹے آسمان پر حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ملاقات فرمائی تو کیا اس وقت بھ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124351۔ حضورﷺ روضہء انور میں حیا ت ہیں ، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں ۔ 2۔ مولانا عبدالحئی لکھنوی فرنگی محلی سے متعلق۔ 3۔ کیا یہ درست ہے کہ رشید احمد گنگوہی نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ حضورﷺ کے والدین مسلمان نہیں تھے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125581۔ حضورﷺ کا وصال ہوگیا ہے یا پردہ فرما چکے ہیں؟ 2۔ حیات النبی ﷺ کا مفہوم کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117291۔ حضورﷺکس رنگ کی چادر پہنتے تھے؟ 2۔ جاندار کی تصویر لگے ہوئے مکان میں نماز پڑھنا ۔ 3 ۔ کتّے کا گھر میں پالنا۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130301۔ حنفی مذہب سے متعلق کچھ پڑھنے کے لئے کونسی کتاب قابلِ اعتبار ہے؟ 2۔ حنفی مذہب پر نماز پڑھنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125671۔ حیض کے دوران نماز کے لئے کیا پابندی ہے، نیز جاء نماز، تسبیح یا کسی کتاب کو ہاتھ لگانے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟ 2۔ میری بچی جب تین ہفتہ کی تھی تو اسکے گلے میں تعویذ ڈالا تھا۔ اب بچی ٹھیک ہے کیا میں وہ تعویذ اس کے گلے سے نکال دوں اگر ’ہاں‘ تو تو تع...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120051۔ خدا کہا ں ہے؟ 2۔ ہر مذہب والے ایک دوسرے کے مذہب والوں کے خداؤں پر یقین کیوں نہیں رکہتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130781۔ خزینئہ ایمان CDمیںآپ نے فرمایا کہ الکحل پرفیوم حرام ہے، میں نے سنا ہے کہ اب علماء نے اس کی رخصت دے دی ہے براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔ 2۔ اسلام میں منافع کی حد کیا ہے؟ 3۔ میرا ایک دوست ملازمت کرتا ہے اسے ایک معین تنخواہ کے ساتھ ساتھ کچھ کمیشن بھی ملتا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124681۔ خواتین کا دینی محافل میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کرنا کیسا ہے کیوں کہ ان کی آواز غیر مِحرم بھی سنتے ہیں؟ 2۔ کیا طالبان کا بت مسمار کرنے کا اقدام درست تھا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133381۔ خواتین کہاں تک (کس درجہ تک) تعلیم حاصل کر سکتی ہیں؟ 2۔ طالبان خواتین کو اسکول بھیجنے کے خلاف ہیں، آپ کی کیا رائے ہے؟ 3۔ آپ نے فرمایا کہ غیر مسلم ملک میں مقیم مسلمان جنگ میں اپنے اُس غیر مسلم ملک کا ساتھ نہ دیںتو کیااس کا مطلب اس غیر مسلم ملک کی ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128661۔ خون دینا جائز ہے یا نہیں، وقارالفتاویٰ میں مولانا مفتی وقارالدین صاحب نے منع فرمایا ہے؟ 2۔ نمازی کے آگے سے کتنے فاصلے سے گزر سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
122111۔ درودِ تاج پڑھنے کی کیا فضیلت ہے؟ 2۔ کیا ایک وضو سے ایک سے زائد نماز پڑھ سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131031۔ ذکرِ شازلی کیا جاتا ہے، جس کے دوران ایک آواز نکالی جاتی ہے جو کہ ڈف یا میوز ک کی طرح ہوتی ہے، جس کے ساتھ ساتھ لفظِ ’ﷲ ‘ بھی کہا جاتا ہے نیز عربی نعت بھی پڑھی جاتی ہے، کیا یہ درست ہے؟ 2۔ نعت شریف ذکرِ مصطفی ہے، کیا ذکرِ مصطفی ذکرِﷲ بھی ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137401۔ رات کے وقت گھر میں جھاڑو دے سکتے ہیں؟ 2۔ شوہر کسی دوسرے ملک میں ملازمت کرتا ہو تو بیوی کو سسرال میں رہنا چاہئے جب کہ سسرال میں کوئی مِحرم موجود نہ ہو؟ 3۔ مشترکہ فیملی میں، اگر شوہر بھی موجود ہو، تو رہنا جائز ہے؟ 4۔ مشترکہ فیملی میں خالہ زاد، وغیرہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128951۔ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور رحمۃ ﷲ علیہ سے کیا مراد ہے اور کن لوگوں کے لئے مخصوص ہے؟ 2۔ کن وجوہات کی بنأپر سجدئہ سہو ضروری ہے نیز سجدئہ سہوکے بعد اگر دوبارہ کوئی غلطی ہو جائے تو کیا سجدئہ سہو دوبارہ کرنا ہو گا؟ 3۔شبِ برأت کی کیا فضیلت ہے اور یہ کیوں م...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
121561۔ روزہ چھوٹ جانے کی صورت میں شرعی حکم کیا ہے؟ 2۔ کیا بیماری (دمّہ) کی صورت میں کوئی شرعی رعا یت ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130211۔ روزہ کن باتوں سے ٹوٹ جاتا ہے؟ 2۔ اس صدی کے مجدد کون ہیں؟ 3۔ محمد بن عبدالوہاب نجدی کون تھا؟ 4۔ کیا تھانوی کو ہم کافر کہہ سکتے ہیں؟ 5۔ اگر مسجد سے باہر بارش ہو رہی ہو تو نمازِجنازہ کا کیا ہو گا؟ 6۔ اپنے بارے میں کچھ بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137581۔ ریٹائر مینٹ حاصل کرنے کے بعد ملنے والی گریجویٹی اور دوسری مد میں ملنی والی رقوم کا اکثر لوگ بینک، وغیرہ میں جمع کرا دیتے ہیں تا کہ سود یا منافع کی مد میں ملنے والی رقم سے بقیہ زندگی گزارنے کا سامان ہو سکے کیونکہ ان کے پاس اور کوئی ذرائع بھی نہیں ہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
115791۔ زکوٰ ۃکُل ملکیت پر دی جاتی ہے یا صرف مشینری پر؟ 2۔ اگر دوسری رکعت میں بھول کر ’درودِابراہیمی‘ پڑھ لیا تو اس نماز کا کیا ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130101۔ زکوٰۃ کِن لوگوں کو دینی چاھئے؟ 2۔ قرآن وحدیث سے بتائیں کہ اسمِ اعظم کیا ہے، اسے کس آیت میں تلاش کیا جا ئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120541۔ زکوٰۃ کی شرائط کیا ہیں؟ 2۔ بیمئہ زندگی اور نیشنل سیونگ سرٹیفیکیٹ پر زکوٰۃ کی ادائیگی کس طرح ہو گی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123711۔ زیادہ سے زیادہ کتنی مدت ایک شخص اپنی بیوی سے دور رہ سکتا ہے؟ 2۔ اگر کوئی شخص ملازمت کے سلسلہ میں اپنی بیوی سے دور کسی دوسرے ملک میں ہو تو کیا بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135281۔ زید نے رمضان کا ایک روزہ دانستہ یا غیر دانستہ چھوڑ دیا، جب وہ کویت میں مقیم تھااسی رمضان میں وہ پاکستان آجاتا ہے جہاں رمضان کویت سے ایک دن بعد شروع ہوتا ہے۔ کیا زید اس روزہ کو پاکستان میںپورا (قضا) کرسکتا ہے یا حکمِ شرع کچھ اور ہے؟ 2۔ انشورنس کے ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
121661۔ سب سے افضل دعا کون سی ہے؟ 2۔ نماز کے علاوہ وہ کون سا عمل ہے جو بندے کو ﷲ سے قریب کر دیتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137371۔ سعودی عرب میں "معراج ربانی"نامی شخص جو کہ پہلے بریلوی تھا، اس کی کیسیٹس مارکیٹ میں کافی بِک رہی ہیں مگر اب وہ بریلوی مسلک کے سخت خلاف ہے اور اپنی تقریروں میں بریلوی مسلک کے خلاف کہتا ہے اور اعلیٰحضرت کی کتابوں کے حوالوں کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کر...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131281۔ سکرات کا حقیقی وقت کونسا ہے؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ روح تین یا چالیس دن تک اس گھر میں رہتی ہے جہاں اس شخص کا انتقال ہو ا ہو؟ 3۔ کیا یہ درست ہے کہ مردہ دفن کرنے کے تیسرے دن اس کا پیٹ پھٹ جاتا ہے؟ 4۔ کسی شخص کا انتقال ہوا ہواور اس کے ذمہ روزہ اور نماز...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123731۔ سنا ہیں جو آبی جانور پانی بغیر زندہ نہیں رہ سکتے وہ حلال ہیں تو کیا ’شارک‘ اور ’وھیل‘ جو کہ درندہ قسم کے جانور ہیں، وہ بھی جائز ہیں؟ 2۔ آدھی آستینوں والی قمیض؍ٹی شرٹ (T shirt)پہن کر اور بغیر سر ڈھانپے نماز پڑھنے والوں کے لئے کیا حکم ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132091۔ سنّتِ مؤکدہ اور غیر مؤکدہ میں کیا فرق ہے؟ 2۔ بعض جاہل لوگ مزارات پر وہ عمل کرتے ہیں جس کا اہلِسنّت و جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ بد مذہب لوگ ان اعمال کو اہلِسنّت کا عقیدہ بتاتے ہیں اور ہمارے خلاف پروپیگنڈہ کرتے ہیں، علمائے اہلِسنّت مزارات پر...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123311۔ سنگِ اسود سے متعلق 2۔ اگر کوئی ہندو یہ کہے کہ خانہء کعبہ بتوں کا گھر تھا تو اسے کیا جواب دینا چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130181۔ سنّی اور جماعتی میں کیا فرق ہے؟ 2۔ کیا بیوی کھانے میں نمک کا ذائقہ معلوم کرنے کے لئے روزہ کے دوران کھاناچکھ سکتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118461۔ سنّی اور وہابی میں بنیادی فرق 2۔ مدد کے لیئے کسی کو پکارنے کا ثبوت۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117461۔ سواری کی دعا یا کوئی اور دعا جیب میں رکھنا کیسا ہے؟ 2۔ کافر کو کافر کہنا چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128671۔ سود کس صورت میں جائز ہے؟ 2۔ کیا سود ایسی قسم میں جائز ہے کہ دوسرے مسلمان کو نقصان نہ ہو؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136851۔ سورۃ النساء(سورۃ نور) کی ایک آیت جس کا مفہوم ہے ’’خراب عورتیںخراب مردوں کے لئے اور خراب مرد خراب عورتوں کے لئے‘‘۔ براہِ کرم اس آیت کی تشریح فرمائیں اور میری الجھن دور فرمائیں۔ 2۔ میں نے سنا ہے کہ خواتین نقلی زیورات پہن کر نماز نہیں پڑھ سکتیں۔ اس...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127091۔ سورۃ توبہ کا دوسرا نام کیا ہے، اور سورۃ توبہ کا یہ نام کیوں تجویز کیا گیا؟ 2۔سورۃ توبہ کی شروع کی آیت میں لفظِ برأت جو کہ مشرکین کے لئے استعمال کیا گیا ہے اس کے کیا معنٰی ہیں؟ 3۔یہ کیوں کہا گیا ہے کہ مشرکوں پر اعتبار نہ کرو؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125911۔ سورۃ یوسف میں ایک لفظ ہے’غفٰلین‘، اس سے مراد وہابی یہ لیتے ہیں کہ حضورﷺ کو کچھ علم نہیں تھا۔ 2۔ اسی طرح سورۃ الفیل کے ترجمہ میں اہلِسنّت لکھتے ہیں ’اے رسولﷺ، کیا تم نے نہیں دیکھا‘، جبکہ وہابی یہ کہتے ہیں کہ یہاں رسول ﷲ ﷺ کو مخاطب نہیں کیا گیا بلک...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134981۔ شبِ قدر پورے سال میں کبھی بھی آسکتی ہے، پھر 27ویں شب کو اہمیت کیوں دی جات ہے؟ 2۔ رمضان کے دنوں میں پڑھنے کا بہترین وظیفہ کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124741۔ شرک کیا ہے اور کن صورتوں میں ہوتا ہے؟ 2۔ کیا بزرگانِ دین سے مدد مانگنا شرک ہے نیز ہمارے ذہن میں کیا تصور ہونا چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134851۔ شیئرز کی اصل مالیت پر زکوٰۃ واجب ہو گی یا موجودہ مالیت پر؟ 2۔ میں نے سنا ہے کہ فقہہ حنفی میں بیوی کے روز مرہ کے استعمال کے سونے پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117921۔ شیخ عبدالقادر جیلانی کا مرید ہونے کی کیا برکات ہیں؟ 2۔ کسی دوسرے مسلک یا فرقے کے امام کے پیچھے نماز پڑھنا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127641۔ شیطانی وسوسے اور غلطی میں کیا فرق ہے؟ 2۔ اگر کوئی شخص ذہنی پریشانی اور الجھن کے دوران بیوی سے یہ کہے کہ میرا تم سے کوئی تعلق نہیں ہے(نیّت طلاق کی نہ ہو) تو کیا طلاق ہو جائے گی؟ (جبکہ اس سے مراد یہ ہو کہ جب تک میں پریشان ہوں، میرے سے دور رہو اور با...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
119701۔ شیعہ حضرات زکوٰۃ کیوں نہیں دیتے؟ 2۔ قیامت کی کیا نشانیاں ہیں؟ 3۔ پیشاب کی قطروں کی بیماری کی وجہ سے نماز کس طرح ادا کی جائے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127031۔ صدرِ پاکستان اجمیر شریف نہ جا سکے ، درگاہ کے متولی نے کہا کہ انہیں بلاوا نہیں تھا کیا اسلام میں صاحبِ مزار کی طرف سے بلاوے کی کوئی حقیقت ہے؟ 2۔ کیا یہ درست نہیں کہ قبر والوں کو ہماری ضرورت ہوتی ہے کہ ہم کچھ پڑھ کر انہیں ایصالِ ثواب کریں؟ 3۔ کیا مز...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131101۔ صدقہ اور فطرہ دینے کی کیا شرائط ہیں؟ 2۔ خدشہ ہے کہ وضو زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا اور عشأ کی نمازکے 4فرض،2سنّتیں اور 3وتر پڑھتا ہوں، اب بھی وضو قائم ہو تو کیا میں، عشأکے بقیہ نوافل 4سنّت غیر مؤکدہ اور 2, 2نوافل پڑھ سکتا ہوں، یاد رہے کہ اس طرح ت...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137301۔ صفر کا آخری بدھ منانے سے متعلق اہلِسنّت و جماعت کا کیا مؤقف ہے، کیا یہ جائز ہے؟ 2۔ بچی جمعہ کے دن پیدا ہوئی، کیا اس کا عقیقہ جمعرات کو کرنا ضروری ہے؟ کیا رقم پاکستان بھیج کر وہاں جمعرات کو عقیقہ کرنا بہتر ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128391۔ طاہرالقادری کے خلاف فتویٰ کن مفتی نے دیا اور کیا یہ فتویٰ مل سکتا ہے؟ 2۔ ہماری مسجد میں کچھ لوگوں کا تعلق منہاج القرآن سے ہے اگر ہم ان سے کوئی بات کرتے ہیں تو کوئی مسئلہ کھڑا ہوسکتا ہے، ہمیں کوئی مشورہ دیںکہ ہم کیا کریں تا کہ ان لوگوں کو مسجد سے ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133461۔ طواف کے دوران کیا کعبۃ ﷲ کو دیکھنا حرام ہے؟ 2۔ کیا کسی فرقے نے فتویٰ دیا ہے کہ بریلویوں کے پیچھے نماز پڑھنا نا جائز ہے؟ 3۔ کیا امامِ مسجد کسی گمشدہ چیز کے لئے مسجد میں اعلان کرسکتا ہے؟ 4۔ ایصالِ ثواب کے لئے اجتماعی قرآن خوانی کرنا کیسا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126341۔ ظہر اور عصر کی نمازوں میں پہلی اور دوسری رکعت میں قرأت بلند آواز سے کیوں نہیں کی جاتی؟ 2۔ عام نمازوں میں دونوں طرف سلام پھیرتے ہیں جبکہ نمازِ جنازہ میں ایک طرف، ایسا کیوں ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137151۔ عراقی دفاعی کونسل کا کیا مقصد ہے؟ 2۔ عراق کے لوگوں کی کس طرح مدد کی جا سکتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134541۔ عطاری کے کیا معنیٰ ہیں؟ 2۔ کیا عمامہ پہنا کر میت کو دفنانہ جائز ہے؟ 3۔ آجکل لوگ اپنے نام کے آگے ’قادری ‘لکھنے کے بجائے ’عطاری ‘لکھتے ہیں کیا ایسا لکھنا صحیح ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132861۔ علمِ غیب کی تعریف کیا ہے؟ 2۔ اسٹار (بُرج) کے متعلق اسلام کیا کہتا ہے؟ 3۔ شمعِ شبستانِ رضا میں فال نکالنے کا جو طریقہ بتایا گیا ہے، اس بارے میں حکمِ شرع کیا ہے اور کیا یہ جائز ہے؟ 4۔ اگر کوئی شخص حضور ﷺ کے بارے میں یہ عقیدہ رکھے کہ (معاذﷲ ) حضور ﷺ ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127281۔ علیہ اور علیک میں کیا فرق ہے؟ 2۔ کیا قرآن شریف سے ثابت ہے کہ حضورﷺ بعد ازوصال بھی حیات ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133861۔ غزوہ سے کیا مراد ہے؟ 2۔ غزوئہ خیبر کیوں ہوا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118591۔ غسل کب واجب ہوتا ہے؟ 2۔ غسل کے کیا فرائض ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128331۔ غلام اور لونڈی (باندی) سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے، وہ کیا شرائط اور وجوہات تھیںجب لونڈی رکھنا جائز تھا، کیا اب بھی کوئی شخص لونڈی رکھ سکتا ہے؟ 2۔ کیا متعہ حرام ہے، کیا حضور ﷺ نے اسے منع فرمایا، حضرت عمر رضی ﷲ عنہ کے دور میں کیوں منع فرمایا گیا؟ 3۔ ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137451۔ غوث الاعظم کی گیارہویںکیوں مناتے ہیں؟ 2۔ جتنے امام گزرے ہیں، ان میں کوئی اختلاف تھا؟ 3۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان میں کوئی اختلاف تھا؟ 4۔ وہابی مسجد میں مزار بنانے کو منع کرتے ہیں اس کے جائز ہونے کی کوئی دلیل دیجئے۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133501۔ فجر، مغرب اور عشأ میں امام بلندآواز سے قرأت کیوں کرتا ہے جبکہ ظہر اور عصر میں نہیں کرتا؟ 2۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ نمازِ تہجد پڑھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ 3۔ کیا بیک وقت صلوٰۃالتسبیح اور نمازِ تہجد پڑھی جا سکتی ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135971۔ فرشتے پر نبی اتارنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ 2۔ ’سورۃ نور‘ـمیں’ آیت نمبر 54 اور 55 ‘میں خلافت سے کیا مراد ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132161۔ فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورئہ فاتحہ کے ساتھ کوئی سورہ کیوں نہیں پڑھی جاتی؟ 2۔ حضور ﷺ کے نمازِ جنازہ کنہوں نے پڑھائی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
115651۔ فرض نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر دم کرنا کیسا ہے؟ 2۔نماز میںسورئہ فاتحہ کے بعد بلند آواز سے’ آمین ‘کہنا ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127191۔ فرعون کی بیوی مومنہ تھیں، کیا کافر اور مسلمان میں نکاح جائز ہے؟ 2۔ کیا ﷲ تعالیٰ کی رحمت قدیم ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124931۔ فیملی پلاننگ کی ایسی کونسی صورت ہے جو کہ شریعت میں جائز ہو؟ 2۔کیا اسلام میں ’کنڈم‘ کا استعمال جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130281۔ قبر پر دیا جلانے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟ 2۔ نعت شریف پڑھنے پر معاوضہ لینے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟ 3۔ عالمِ رؤیا سے کیا مراد ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
122891۔ قبرمیں کچھ لوگوں کی میت خراب ہو جاتی ہے جب کہ کچھ کی میت خراب نہیں ہوتی ہے، ایسا کیوں ہے؟ 2۔ موت کے بعد کی زندگی سے متعلق قرآن میں کیا ارشاد ہے؟ 3۔ موت کے کیا معنٰی ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124431۔ قرآن شریف کی آیت جس کا مفہوم یہ ہے کہ ’ان لوگوں کے پاس دل ہے لیکن وہ سمجھتے نہیں ہیں‘ کی وضاحت فرمائیں۔ 2۔ قرآن کی آیت جس کا مفہوم یہ ہے کہ ’بے شک ﷲ ہر چیز پر قادر ہے ‘ کی وضاحت فرمائیں ۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117061۔ قرآن شریف میں عورتوں کے لئے پردہ کرنے کا حکم کہاں ہے؟ 2۔ عورتیں پردہ کس قدر کریں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132571۔ قرآن و حدیث، اسقاطِ حمل کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ 2۔ اگر کوئی شخص امام سے غلط باتیں منسوب کرتا ہو تو کیا اس شخص کے اِ س امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128101۔ قرآن وحدیث میں یہ کہاں لکھا ہے کہ ہم ﷲ تعالیٰ سے براہِ راست نہیں مانگ سکتے؟ 2۔ جب پکی قبر بنانا نا جائز ہے تو پھر مزارات کیوں تعمیر کئے جاتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130791۔ قربانی کے کیا معنٰی ہیں؟ 2۔ کلمئہ شہادت کا مطلب کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
117971۔ قرض منہا کرنے کے بعدجائداد کی تقسیم کس طرح کرنی چاھئے؟ 2۔ شوال کے مہینے میں عمرہ ادا کرنے کا شرعی حکم کیا ہے جبکہ حج ادا نہ کیا ہو؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138161۔ قصر نماز کتنے کلو میٹر کے بعدپڑھی جائے گی اور اس کا کیا طریقہ ہے؟ 2۔ جماعت میں ایک رکعت کے بعد ہم شامل ہوں اس صورت میں بقیہ نماز امام کے ساتھ ہو گی جب امام نے سلام پھیرااُس وقت غلطی سے ہم نے بھی ایک طرف سلام پھیرا اور فوراً ہی پہلی رکعت کو پورا کر...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
121511۔ قصر نماز میں سنّتوں کا کیا حکم ہے؟ 2۔ غیر ملکی بینک میں ملازمت کرنا کیسا ہے؟ 3۔ صدقہ کا حکمSyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124221۔ قصیدہ بردہ شریف اور دلائل الخیرات پڑھنے کی اجاز ت فرمائیں نیز یہ بتاہیں کہ کیا وظائف پڑھنے کے لئے اجاز ت لینا ضروری ہے؟ 2۔ کیا درودِ تاج میں ’نورمن نورﷲ ‘ کہنا شرک ہے؟ 3۔ مجھے ملازمت میں نماز کے لئے صرف5منٹ دیے جاتے ہیں میں نماز کس طرح ادا کروں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137031۔ قضا نمازیں ادا کرنے کی گنتی کس طرح ہو گی؟ 2۔ مثال کے طور پر اگر میرے پاس پانچ لاکھ روپے ہیں تو اس پر زکوٰۃ کیا ہو گی؟ 3۔ مثال کے طور پراگر میرے پاس دس تولے سونا ہے جس میں سے کچھ روزانہ پہننے کے لئے استعمال ہوتا ہے اور کچھ ایسے ہی رکھا رہتا ہے۔ اس ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126181۔ قیامت کی نشانیاں کیا ہیںاور دجّال کا ظہور کب ہو گا؟ 2۔ امام مہدی کا ظہور کب ہو گا؟ 3۔ غزوئہ ہند کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133351۔ کپڑا پاک کرنے کیا طریقہ ہے؟ 2۔ میری تنخواہ کمپنی کی طرف سے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو جاتی ہے، جسکی وجہ سے بعض اوقات میرے اکاؤنٹ میں بینک کی طرف سے منافع جمع ہو جاتا ہے، اس منافع سے بچنے کا کیا طریقہ ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118181۔ کچھ عرصہ قبل میرے بھائی کی شادی ہماری ایک کزن سے ہوئی۔ شادی سے پہلے وہ لڑکی بہت اچھی تھی لیکن اب آئے دن اس کی وجہ سے گھر میں لڑائی ہوتی ہے۔ ہمیں یہ بھی شک ہے کہ لڑکی کی والدہ کی طرف سے کوئی کالا جادو بھی کیا جا رہا ہے۔ براہِ کرم ہمیں اس سے محفوظ ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132921۔ کچھ لوگ ایک کارڈ تقسیم کرتے ہیں جس پر درود شریف لکھا ہوتا ہے اور اس کے پڑھنے پر کئی ہزار درود شریف پڑھنے کے برابر کا ثواب بھی لکھا ہوتا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ 2۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بد مذہبوں کے پیچھے نماز پڑھنا نماز کو ضائع کرنے کے مترادف ہے۔ کیا یہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133511۔ کچھ لوگ حضور ﷺ کو نور کہتے ہیں جبکہ کچھ لوگ بشر، براہِ کرم متند حوالہ جات سے بتائیں کہ درست عقیدہ کیا ہے؟ 2۔ کچھ لوگ قیام کرتے ہیں اور"یا نبی سلام علیک"پڑھتے ہیں، کہتے ہیں کہ حضور ﷺ حاضر ہیں، کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134941۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ’گرو نانگ‘ مسلمان تھا، کیا یہ درست ہے؟ 2۔ کیا خود کش حملے جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133101۔ کس حد تک ہمیں اپنے مرشد کا حکم ماننا چاھئے؟ ( ترکی میں ایک شیخ اپنے مریدوں کے گھر میں اپنی تصویر رکھنے کو جائز کہتے ہیں) 2۔ کیا بیوی کو بیعت ہونے کے لئے شوہر سے اجازت لینا ہوگی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125161۔ کسی کے انتقال پر ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کرنا کیسا ہے؟ 2۔کیا اور وجوہات کے لیے بھی قرآن خوانی کر سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132421۔ کسی نشانی سے معلوم نہ ہو سکے تو پھر کتنی عمر پر بلوغت کا حکم ہو گا؟ 2۔ اگر غلطی سے کفریہ کلمہ کہہ دیا جائے تو کیا تجدیدِ نکاح کرنا ہو گا؟ 3۔ اگر بیوی، شوہر سے یہ کہے کہ جب تم دوسری شادی کرو تو مجھے چھوڑ دینا اور شوہر کہے کہ "ٹھیک ہے"تو کیا اب دوسر...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131051۔ کشف کے معنیٰ کیا ہیں؟ 2۔ کیا یا رسول ﷲ ﷺ کہنا جائز ہے؟ 3۔ ’ضاد‘ کو ’زواد‘ کی آواز میں پڑھنا کیسا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137201۔ کعبہ کی تعبیر کس صدی میں ہوئی؟ 2۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے علاوہ کسی اور شخص نے بھی کعبہ کی تعمیرمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ساتھ دیا؟ 3۔ ہجری کلینڈر کے مؤجد کون تھے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134071۔ کلّی کرنے کے دوران مسواک کرنی چاھئے یا اس سے پہلے؟ 2۔ وضو کے دوران کتنی بار مسواک کرنا چاھئے؟ 3۔کیا آپ جمعہ کے علاوہ بھی مسجد میں خطاب فرماتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136031۔ کم ریٹ پر سونا خرید کر زیادہ ریٹ کی صورت میں بیچ کر منافع کمانا جائز ہو گا؟ 2۔ نیز اس پر زکوٰۃ کا کیا طریقہ ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125571۔ کمال اتا ترک کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ 2۔ کیا فلسطین ہمیشہ یہودیوں کے قبضہ میں رہے گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
Showing 201-300 of 3,932 items.