Showing 2,501-2,600 of 3,932 items.
IDTitleVoiceAlbumSub AlbumGenre IDTagsUrl
 
 
 
 
 
12969حضرت سلطان شیخ باہو رحمۃﷲ سے متعلق کچھ بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12968میں عربی نہیں جانتا ، کیا میں اردو یا انگریزی میں قرآن شریف پڑھ سکتا ہوں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12967سحری کے بعد صبح میں اگر احتلام ہو چکا ہوتو اس صورت میں روزہ سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12966کیا قے ہونے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12965اگر مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر نہ آئے اور ایک امام جو دوسرے ملک سے آیا ہو وہ یہ کہے کہ اس نے شعبان کے 30دن پورے کر لئے ہیں لہذٰآپ لوگ شعبان 29دن کا کر کے میرے ساتھ تراویح پڑھ کر رمضان شروع کر دیں، اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12964ڈاڑھی کے غیر ضروری بال اور شرعی مقدار سے زائد ڈاڑھی کس طرح کاٹنی چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12963میرے پاس 14تولہ سونا ہے، 7تولہ میری والدہ کا ہے اور 7تولہ میری بہن کا، یہ تمام سونا ایک ہی گھر میں ہے، کیا اس پر زکوٰۃ واجب ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12962ڈاکٹر اسرار احمد کا مذہب کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12961اگر کوئی خاتون اپنے مخصوص ایام کو ملتوی کرنے کے لئے کسی دوائی کا استعمال کرے تو کیا یہ جائز ہے، نیّت یہ ہو کہ رمضان میں روزہ رکھنا آسان ہے جبکہ غیر رمضان میں قضا کرنا مشکل ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12960میری بہن کو اس کے شوہر نے دو گواہوں کی موجودگی میں طلاق دے دی،15دن بعد اس نے اپنی شادی کو برقرار رکھنا چاہالیکن میری بہن نے مسترد کر دیا، وہ ایک مفتی سے فتویٰ لے کر آیا، مفتی صاحب نے کہا کہ وہ تین مہینہ سے تک رجوع کر سکتا ہے وہ بار بار درخواست کرتا ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12959گلشنِ اقبال اور نارتھ ناظم آباد کے بلاک Aسے Qتک اہلِسنّت کی دو سے تین مساجد ہیں، جبکہ بقیہ ساری مساجد دیو بندی حضرات کی ہیں جو کہ پہلے اہلِسنّت کی تھیں، اس صورتحال میں عام طور پر، اور خاص طور پر رمضان کہ مہینہ میں ہم جماعت سے محروم رہ جاتے ہیں، جبکہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129581۔ ایک دوائی جو کہ مارکیٹ میں شارٹ ہے کوئی شخص وہ دوائی خریدکر اسٹاک کرلے اور بھاؤزیادہ ہونے کا انتظار کرے تاکہ اس وقت بیچے، کیا اس طرح کرنا درست ہے اور کیا یہ آمدنی جائز ہے؟ 2۔ مارکیٹ میں ایک انجیکشن جو کہ جان بچانے والی ادویات میں شامل ہے، کوئی ش...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129571۔nikeکے استعمال کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے؟ 2۔ دعوتِ اسلامی نے ایک پمفلیٹ نکالا ہے جسکا عنوان ہے ’پانی سے علاج‘، کیا یہ درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12956میاں، بیوی دونوں طالبِ علم ہیں، بیوی کمیسٹری کی تعلیم حاصل کر رہی ہے، جس کے دوران لیبارٹری میں مختلف تجربے بھی کئے جاتے ہیں، اس صورتحال میں عورت حاملہ نہیں ہو سکتی کیونکہ حاملہ خواتین کا لیبارٹری میں داخلہ منع ہے اور یوں تعلیمی سلسلہ منقطع ہو جائے گا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12955مرد کو سونا پہننا حرام ہے، ایک امام صاحب، حضورﷺ کی نعلین مبارک سونے کی بنا کر قمیض پر لگاتے ہیں، اس بارے میں کیا فتویٰ ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12954میری شادی کو دو سال ہو گئے ہیں، کوئی اولاد نہیں ہوئی ہے،کوئی دعا تعلیم فرمائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12953ہمارے علاقے کے امام صاحب سیاہ خضاب سر اور ریش مبارک پر لگا تے ہیں، جبکہ اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان کی کتاب ’احکامِ شریعت‘ نظر سے گذری، اس میں آپ نے ایسے امام کا پیچھے نماز کو مکروہِ تحریمی لکھا ہے جو کہ واجب الاعادہ ہوتی ہے، جواب عنایت فرمائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12952میرے بھائی نے ایک عرصہ قبل ایک بچہ گود لیا تھا جس کی حال میں شادی ہوئی ہے، نکاح میں اس لڑکے کے نام کے ساتھ میرے بھائی کا نام لیا گیا (یعنی سلمان بن رشید ۔ نکاح قبول ہے؟)،رشید میرے بھائی کا نام ہے، کیا نکاح ہو گیا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12951نمازِ اشراق کیا ہے اور اس کے پڑھنے کے اوقاتِ کار کیا ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129501۔ کیا عورت جماعت کے ساتھ تراویح پڑھ سکتی ہے؟ 2۔ کیا 3،5 اور 6 روزہ تراویح پڑھنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129491۔ کیا مسلمان بزرگانِ دین کو مدد کے لئے پکار سکتے ہیں، اور کیا یہ شرک ہے؟ 2۔ کیا کوئی شخص اپنی بیعت تبدیل کر سکتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129481۔ جہاں میں جمعہ پڑھتاہوں وہاں کے مولانا دوسری رکعت میں رکوع سے پہلے دعا پڑھتے ہیں کیا یہ درست ہے کیا میں ان کے پیچھے جمعہ پڑھوں؟ 2۔ نماز میں ہر ﷲ اکبر کے ساتھ امام صاحب اپنے ہاتھوں کو کانوں تک بلند کرتے ہیں، اس کا کیا مطلب ہے؟ 3۔ ہمارے یہاں کوئی اور...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12947میرا ایک دوست شافعی، حنفی ، مالکی، وغیرہ مذہب کو نہیں مانتا، میں اسے کس طرح قائل کروں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12946رمضان کے مہینہ میں نفل کا ثواب فرض کے برابر ہو جاتا ہے، کیا گناہوں کا درجہ بھی بڑھا دیا جاتا ہے، مطلب رمضان میں کیا 1گناہ 70کے برابر کر دیا جاتا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12945روزہ کی حالت میں عطر، سرمہ اور تیل کے استعما ل کا کیا حکم ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12944ہماری مسجد کے امام فجر کی نماز کی دوسری رکعت میں کومہ میں دعا پڑھتے ہیں، دلیل دیتے ہیں کہ یہ حدیث سے ثابت ہے اور موجودہ جنگی حالات میں اسکا عمل جائز ہے، کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12943افغانستان پر بمباری کے خلاف غیر مسلم احتجاج کر رہے ہیں کیا اس احتجاج میں مسلمان شامل ہو سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129421۔ کیا کسی غیر اسلامی بینک میں کچھ رقم دے کر ملازمت حاصل کرنا جائز ہے؟ 2۔ اہلِسنّت و جماعت کے امیرکون ہیں؟ 3۔ لائف انشورنس پالیسی اور بینک سود سے متعلق علمائے اہلِسنّت کی دو رائے کیوں ہیں؟ (مثال کے طور پر مفتی وقارالدین صاحب ،پاکستان اور مفتی نظام ال...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12941ہم سورۃ فاتحہ کے بعد نماز میں بلند آواز سے آمین کیوں نہیں کہتے اسکا کیا ثبوت ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12940درجِ ذیل تصویر کے متعلق کچھ بتائیں ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12939کیا خواتین کے مخصوص ایام میں بیوی سے بوس و کنار جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12938اہلِسنّت و الجماعت کیوں نہیں لکھا جاتا ، اہلِسنّت و جماعت کیوں لکھا جاتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12937میں CAکا طالبِ علم ہوں، ہم مختلف کمپنیوں کے اکاؤنٹس آڈٹ کرتے ہیں، ہم بعض اوقات ان اداروں کے غلطیوں کو چھپاتے ہیں جن میں ٹیکس چوری بھی شامل ہے اور انھیں آڈٹ سرٹیفیکیٹ جاری کر دیتے ہیں، نیز میرا ایک دوست ایک کمپنی میں(ملازمت) جاب کر تا ہے یہ لوگ دو ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12936کیا وقتِ زوال کوئی اور وقت ہے یا ظہر سے پہلے کا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12935کیا جو لوگ سبز عمامہ باندھتے ہیں صرف وہی دعوتِ اسلامی والے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12934کیا دیو بندی مؤذن کی اذان کا جواب دینا ضروری ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12933خودکشی سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12932ابنِ ماجہ کی ایک حدیث کا حوالہ دیا جاتا ہے جس سے ثابت کیا جاتا ہے کہ حدیث میں جس ملک اور جن مسلمان کا ذکر ہے وہ آج کا افغانستان اور افغانی ہیں ، کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12931میں اپنی بیٹی اور بہن کے رویہ سے ذہنی طور پر بہت ہی پریشان ہوں، کوئی مشورہ دیجیے ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12930مولانا وحید الزمان جنہوں نے بخاری شریف کا ترجمہ کیا ہے، سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12929کسی سیّد کی غیبت کرنے سے متعلق اسلامی احکامات کیا ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12928ہمارے یہاں رؤیتِ ہلال (چاند)سے متعلق دو مختلف رائے ہوتی ہیں، اس صورتحال میں ہمیں کیا کرنا چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12927براہِ کرم یہ بتائیں کہ سب سے پہلے میلاد النبیﷺ کس نے منایا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12926مجھے وسوسے آتے ہیں کبھی اسلام سے متعلق، کبھی ﷲ اور اس کے رسول سے متعلق۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12925اگر امام فجر کی نماز میں ہاتھ اُٹھا کر دعائے قنوت پڑھے تو کیا مقتدی بھی ہاتھ اُٹھائینگے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129241۔ اگر ہمارا گزرکسی قبر کے قریب سے ہو تو اس سے متعلق ہمارا کیا عقیدہ ہونا چاھئے؟ 2۔ لوگ قبر پر مزار تعمیر کر دیتے ہیں اور صاحبِ قبر کو ولی ﷲ کہتے ہیں، اس سے متعلق آپ کیا کہتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129231۔ کیا ٹیسٹ ٹیوب بے بی عمل جائز ہے؟ 2۔ کیا پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12922ایک دیو بندی مفتی کا درجِ ذیل بیان ہے’کوئی امتی اعمال میں(تعداد کے اعتبار سے) رسول ﷲ ﷺ سے بڑھ سکتا ہے لیکن ان اعمال کی مقبولیت کے اعتبار سے رسول ﷲ ﷺ کا صرف ایک عمل ہی تمام امتی کے اعمال سے بڑھ کر ہے ‘، کیا یہ عقیدہ رکھنا درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12921اسلام کے معنیٰ کیا ہیں اور بطور مسلمان ہماری ذمہ داریاں کیا ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12920میری عمر 51سال ہے اور پچھلے 27سال سے میں برطانیہ میں مقیم ہوں، میں کوئی کاروبار کرنے کی کوشش کرتا ہوں، لیکں کامیابی نہیں ہو رہی ہے، دعا تعلیم فرمائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12919’زید‘ اور ’ہندہ‘ اس طرح خفیہ شادی کرنا چاہتے ہیں کہ جس میں ان کے دوست احباب بھی شامل نہ ہوں اور قاضی اور پیپر ریکارڈ بھی نہ ہو، کیا اسلام میں اس طرح نکاح جائز ہے؟ اگر نہیں تو پھر خفیہ شادی کرنے کے ضروری لوازمات کیا ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12918پنج وقتہ نماز کے مختلف اوقات ہیں مثلاً سورج طلوع ہونے سے پہلے سورج غروب ہونے کے بعد وغیرہ وغیرہ، یہ مخصوص اوقات مقرر کرنے میںکیا منشائے الہٰی ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12917اعلیٰحضرت کے سلام کے اس شعر کا کیا مطلب ہے؟ ’پتلی پتلی گلِ قدس کی پتیاں، ان لبوں کی نزاکت پہ لاکھوں سلام‘Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12916نعت شریف کو گانے کی طرز پر پڑھنا کیسا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12915فیضانِ سنّت سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12914’راز فگان‘ کے معنیٰ کیا ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12913مسلمان، کرسچین کو ﷲ کو ماننے والا کیوں نہیں سمجھتے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12912درجِ ذیل صورتوں میں حکمِ شرع کیا ہے؟ 1۔ ایک عالم نے کہا کہ اگر کوئی عالم کسی کے گھر دعا کرنے جائیں تو اس پر وہ عالم ہدیہ طلب کر سکتا ہے، اور صاحبِ خانہ کو ہدیہ دینا ضروری ہے ۔ 2۔ نیز انہوں نے کہا کہ اگر کوئی عالم کسی قبر کے قریب سے گزرے تو اس قبر سے ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129111۔ میرا تعلق پاکستان سے ہے، بنگلہ دیش میں پڑھ رہا ہوں، یہاں کسی مجرم کو اسلامی سزائیں نہیں دی جاتی ہیں، اس صورت میں کسی چور اور مرتد کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاھئے؟ 2۔ نقشِ نعلین کو قرآن شریف میں رکھنا کیسا ہے؟ 3۔ کیا غیر سیّد کا نکاح سیّد لڑکی سے ہو س...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12910میرا تعلق بھارت سے ہے، ہم تمام اولیاء کا احترام کرتے ہیں لیکن آپ کی تقریر بعنوان ’حضرت خواجہ غریب نواز‘ مؤرخہ 28ستمبر سنی جس میں آپ نے فرمایا کہ ’حضرت خواجہ غریب نواز جب لاہور تشریف لائے تو لوگوں کو دیکھا کہ سروں پر ٹوپیاں ہیںانہوں نے پوچھا یہاں ا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12909کوئی مرد اگر سرخ لباس پہنے یا کوئی عورت سیاہ لباس پہنے، تو حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12908کیا تمام انبیاء گناہوں سے پاک تھے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12907اسلام میں کون سا کھیل جائز ہے، کیا کرکٹ ،ہاکی وغیرہ میں حصہ لے سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12906کیا یہ درست ہے جب تک رمضان کے پچھلے روزوں کی قضا نہیں رکھیں گے اس وقت تک اگلے روزے قبول نہیں ہونگے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12905جہاد پر جانے سے متعلق میں فیصلہ نہیں کر پا رہا، رہنمائی فرمائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12904انٹرنیٹ کی ایک ویب سائٹ پر ہندو ااور یہودی اسلام کے خلاف لکھتے رہتے ہیں، کیا ہمیں ان کا جواب دینا چاھئے یا اس ویب سائٹ پر نہیں جا نا چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12903میں 9پاروں کا حافظ ہوں، ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں، وہ لڑکی حافظہ اور قاریہ بھی ہے آج تک میں نے اس لڑکی کو نہیں دیکھا، میرے گھر والے رضامند نہیں ہیں میں چاہتا ہوں کہ اس سلسلے میں تعلیماتِ اسلام کے مطابق عمل کروں، براہِ کرم یہ بتائیے کہ اسلام کی...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12902اگر کوئی شخص حا لتِ روزہ میں مَسل میں انجیکشن لگائے تو کیا روزہ فاسد ہو جائے گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12901میں حافظِ قرآن ہوں، رمضان میں ڈاڑھی رکھ لیتا ہوں اور تراویح پڑھا تا ہوں، رمضان کے بعد ڈاڑھی منڈھوا دیتا ہوں، اس کے بارے میں کچھ بتائیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12900جہادِ افغانستان سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12899امریکہ کے خلاف جہاد درست ہے یا نہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12898افغانستان پر حملے کے بعد کیا طالبان کی مدد کرنی چاھئے اور کیا جہاد فرض ہو گیا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128971۔ نماز میں کتنے واجبات ہیں؟ 2۔ اگر نماز میں فرض چھوٹ جائے تو کیا سجدئہ سہو کرنے سے نماز ادا ہو جائے گی؟ 3۔ میں اپنی گزشتہ نمازوں کی قضا کرنا چاہتا ہوں، براہِ کرم طریقہ بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128961۔ کیا کسی مجبوری کی وجہ سے کسی کی لاش کو کچھ دنوں کے لئے سرد خانہ میں رکھا جا سکتا ہے؟ 2۔ مولانا مفتی احمد یار خان نعیمی کی تفسیر میں درجِ ذیل عبارت کا مفہوم کیا ہے ’14واں فائدہ: مرد و عورت دونوں کی دیّت یکساں ہے جیسا کہ اِس آیت کے عموم سے معلوم ہو...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128951۔ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور رحمۃ ﷲ علیہ سے کیا مراد ہے اور کن لوگوں کے لئے مخصوص ہے؟ 2۔ کن وجوہات کی بنأپر سجدئہ سہو ضروری ہے نیز سجدئہ سہوکے بعد اگر دوبارہ کوئی غلطی ہو جائے تو کیا سجدئہ سہو دوبارہ کرنا ہو گا؟ 3۔شبِ برأت کی کیا فضیلت ہے اور یہ کیوں م...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12894کیا ٹورنٹو (کینیڈا)میں بد مذہب اِمام کے پیچھے نماز پڑھوں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12893براہِ کرم قرآن وحدیث سے ثابت کریں کہ معراج شریف جسمانی تھی یا خواب تھا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128921۔ موجودہ بین الاقوامی حالات کے تناظر میں یہ بتائیں کہ کون درست ہے اور کون غلط ہے؟ 2۔ شبِ معراج کے متعلق مختصراً بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128911۔ حضورﷺ جب معراج پر تشریف لے گئے ، راستے میں جن انبیاء کرام سے ملاقات ہوئی اور مسجدِ اقصیٰ میں امامت فرمائی، انبیائے کرام سے یہ ملاقاتیں روحانی تھیں یا جسمانی؟ 2۔ جب رسول ﷲ ﷺ نے چھٹے آسمان پر حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ملاقات فرمائی تو کیا اس وقت بھ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12890میرے گھر والے میری شادی شیعہ لڑکی سے کرنا چاہتے ہیں براہِ کرم یہ بتائیے کہ میں انھیں اس عمل سے کس طرح باز رکھوں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128891۔ کیا عورت نا پاکی کی حالت میں ذبیحہ کے وقت تکبیر پڑھ سکتی ہے؟ 2۔ کوئی شخص صلوٰۃوسلام نہ پڑھتا ہو اس دلیل پر کہ رسول ﷲ ﷺ حاضر نہیں ہیں مدینہ شریف میں اپنے روضہ میں حاضر ہیں نیز صلوٰۃوسلام قرآن شریف اور صحابہء کرام علیھم الرضوان سے بھی ثابت نہیں ہے ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12888عقل کی داڑھ سے متعلق اسلامی نقطہء نظر کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12887حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ 73فرقے ہوں گے ایک جنّتی باق جہنمی، سنا ہے کہ مسلمان وقتی طور پر جہنم میں رہیں گے، اس حدیث میں جہنمیوں کی کونسی قِسم مراد ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12886اگر ہماری عشأ کی نماز قضا ہوگی تو کیا وتر بھی قضا کرنے ہوں گے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12885PRIME TVپر ایک مسئلہ بیان کیا گیا ہے کہ خواتین وضو کے بعد نیل پالش لگا سکتی ہیں لیکن اگر وضو سے پہلے نیل پالش لگی ہوگی تو اسے صاف کرنا ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12884اسلام میں 1 مرد کے برابر 2خواتین کی گواہی ہے اس میں کیا حکمت ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12883ایسے لڑکے اور لڑکی کے بارے میں حکمِ شرع کیا ہے، جو کہ تنہائی میں ملتے ہیں اور شادی کے بھی خواہشمند ہیں اور پاکدامنی سے متعلق مکمل شعور ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12882ایک مقامی اخبار میں ’فاتحہ‘ اور ’المدد‘ کے خلاف ایک آرٹیکل شائع ہوا ہے، اردو یا انگلش میں کچھ مواد بھیجیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12881میرا دل عبادت میں نہیں لگتا ہے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12880میرے خالو کٹر ندوی ہیں انہوں نے ایک بار اعلیٰحضرت کی شان میں گستاخی کی اور مجھے کافر کہا بعد میں مجھ سے معافی مانگی، میں نے کہا کہ پہلے تجدیدِ نکاح کریں،میں ان سے بات نہیں کرتا، کیا میں صحیح ہوں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12879میں بینک سے قسطوں پر ٹیکسی لینا چاہتا ہوںکیا یہ جائز ہو گا؟ ٹیکسی کی اقساط 60,000روپے کے برابر ہو گی جبکہ مارکیٹ میں ٹیکسی کی قیمت 48,000روپے ہے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12878شروع سے میرا نظریہ ہے کہ خواتین کا بال کٹوانا گناہ ہے، میری عمر 19سال ہے، مجھے بالوں کو سلجھانے میں پریشانی ہوتی ہے نیز پردہ کرنے میں بھی دشواری ہوتی ہے کیا اس صورت میںبال ترشوانا جائز ہے اور آپکے جواب کے کیا دلائل ہیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12877کیا چہلم درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12876کیا کسی غیر اسلامی ملک سے منافع لینا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128751۔زکوٰۃ کا حساب معلوم کرنے کے لئے سونے کی قیمتِ خرید لاگو ہو گی یا قیمتِ فروخت؟ 2۔ میری تنخواہ5500روپے ماہانہ ہے، بچوں کے مستقبل کی غرض سے میں نے 50,000روپے کی سرمایہ کاری کی سال کے شروع میں۔ایک سال بعد میرے پاس 80,000 روپے ہو جاتے ہیں، کیا زکوٰۃ50,0...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12874مغرب میں کچھ لوگ پیشنگوئی کرتے ہیں کہ تیسری جنگِ عظیم مسلمانوں سے شروع ہوگی، مستقبل میں دینِ اسلام باقی نہیں رہے گا وغیرہ وغیرہ۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ ہمارے رسولﷺ نے دینِ اسلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام ے متعلق کیا پیشنگوئی فرمائی ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128731۔ احسان عجائب کے کیا معنٰی ہیں؟ 2۔ وسیلہ کا ثبوت قرآن وحدیث سے دیں۔ 3۔ طاہرالقادری سے متعلق آپ کی رائے کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12872ناخن کاٹنے کا طریقہ کیا ہے اور کن اوقات میں کاٹے جائیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12871کیا پرفیوم کی دکان میں ملازمت کرنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12870ایک خاتون جس کی عمر70سال ہے، بیوہ ہے ، کوئی شرعی مِحرم نہیں ہے، حج کرنا چاہتی ہے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
Showing 2,501-2,600 of 3,932 items.