Showing 101-200 of 3,932 items.
IDTitleVoiceAlbumSub AlbumGenre IDTagsUrl
 
 
 
 
 
138371۔ آج کل نوک والی ایک ٹوپی آئی ہے، جسے سلطانی ٹوپی کہا جاتا ہے۔ کیا یہ ٹوپی پہننا جائز ہے؟ 2۔ میرے ماموں اہلِحدیث ہیں اور میرے نانا بھی اہلِحدیث تھے، جن کا اب انتقال ہو گیا ہے۔ میرے ماموں اپنے بھائیوں، بہنوں کو ان کا حصہ دے رہے ہیں۔ چونکہ ہمارا تعل...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
122641۔ اجتماعی بیعت سے متعلق علمائے اہلِسنّت کی کیا رائے ہے؟ 2۔ خطبہ کے دوران بیٹھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128731۔ احسان عجائب کے کیا معنٰی ہیں؟ 2۔ وسیلہ کا ثبوت قرآن وحدیث سے دیں۔ 3۔ طاہرالقادری سے متعلق آپ کی رائے کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
115841۔ اس دور میں ’کنیز اور غلام‘ سے متعلق کیا احکامات ہیں؟ 2۔ جمعہ کا خطبہ کب سے شروع ہوا اور اس کی اہمیت؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132651۔ اس وقت کے غوث کون ہیں؟ 2۔ ترمذی شریف میں ایک حدیث ہے کہ "ایک نابینا شخص حضور ﷺ کی خدمت میں حاضرہوئے، وضو کیا، دو رکعت نماز پڑھی، دعا کی اور ان کی آنکھیں روشن ہو گئی"کیا آپ اس حدیث کا عربی متن مجھے بھیج سکتے ہیں تمام راویوں کے نام کے ساتھ اور حوا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138351۔ استخارہ کی نماز کیا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ 2۔ استخارہ کی نماز کا طریقہ کیا ہے؟ 3۔ کیا استخارہ کی نماز کوئی بھی پڑھ سکتا ہے؟ 4۔ کیا استخارہ کی نماز کسی مخصوص وقت میں پڑھی جاتی ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118191۔ اسکول میں سائنس اور آرٹس کے مضامین میں جانوروں اور پرندوں کی تصاویر بنائی جاتی ہیں، کیا شریعت میں رخصت ہے کہ طالبِ علم یہ تصاویر بنا سکتے ہیں؟ 2۔ کیا ان تصاویر کو بنانے میں والدین ان کی مدد کر سکتے ہیں کیونکہ عموماً بچے یہ تصاویر نہیں بنا سکتے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138391۔ اسلام کا دوسرا نام کیا ہے؟ 2۔ نبی ﷺ نے کتنی بار معراج فرمایا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124921۔ اسلام میں حجاب سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟ 2۔ اسلام میں خواتین کے کیا حقوق ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138191۔ اسلام میں روح کے بارے میں کیا حکم ہے؟ 2۔ کیا مرنے کے بعد روح موجود رہتی ہے یا بھٹکتی ہے؟ 3۔ میں نے سُنا ہے کہ ایک خاتون ہیں جو کہ کہتی ہیں کہ میں کسی کی بھی روح جب چاہوں اپنے پاس بُلا سکتی ہوں، کیا ایسا ممکن ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131951۔ اسلام میں شرط لگانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 2۔ کیا حضرت ابوبکر صدیق رضی ﷲ عنہ نے کسی کافرسے اونٹوں پر شرط لگائی تھی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131811۔ اسلامی ممالک میں جمہوری حکومت سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟ 2۔ پاکستان اور بنگلہ دیش میں لوگ خاتون وزیرِاعظم کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟ 3۔ کیا سعودی حکومت کے قوانین کو ہم شرعی احکامات تسلیم کر سکتے ہیں؟ 4۔ آج سے 15سال پہلے میں نے ایک کھاتیدار کے اکاؤنٹ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126961۔ اسلامی مہینوں کے نام کس نے تجویز کئے؟ 2۔ کیا اسلامی مہینوں کے نام کسی خاص پسِ منظر کی وجہ سے تجویز کئے گئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135771۔ اسلامی نقطہ نگاہ سے کیا ’ٹیسٹ ٹیوب بے بی‘ کا عمل جائز ہے؟ 2۔ ’آبِ جو‘ سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123521۔ اشرف علی تھانوی کی کس بات پر اعلیٰحضرت نے ان پر کفر کا فتوٰی لگایا؟ 2۔ کیا افغانستان میں بتوں کا گرانا درست ہے، اگر ’ہاں‘ تو کیا ہم تمام غیر مسلم عبادت گاہوں کو تباہ کر سکتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120531۔ اعلحٰضرت نے فرمایا کے حضرت برکات احمد کے جنازے میں حضورﷺ تشریف لائے تھے اور نمازِجنازہ میں (اعلحٰضرت) نے پڑھائی، کیا یہ درست ہے؟ 2۔ اعلحٰضرت نے ’وصایاشریف‘ میں فرمایا کے بعد میرے انتقال کے میری قبرپر چاول، دال، روٹی وغیرہ لے آنا ، کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135621۔ اعلیٰحضرت کا اس بارے میں کیا فتویٰ ہے کہ ہر نماز کے بعد کلمہ شریف کا ذکر کرنا چاہئے یا نہیں اور اس کی وجہ اور شرعی دلیل کیا ہے؟ 2۔ کچھ عرصے پہلے ’جنگ‘ کے ’سنڈے میگزین‘ میں ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے بارے میں آرٹیکل آیا تھا جس کو احتشام الحق تھانوی صاحب ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118211۔ اعلیٰحضرت نے فرمایا کہ پانی کا رنگ کالا ہے، یہ کس کتاب میں ہے؟ 2۔ پانی کے رنگ کو کالا ثابت کرنے کے لئے اعلیٰحضرت نے کوئی ریسرچ کی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132171۔ اعلیٰحضرت نے کس دارالعلوم کی بنیاد رکھی؟ 2۔ اعلیٰحضرت کا تاریخی نام کیا ہے؟ 3۔ فتاویٰ رضویہ کی کتنی جلدیں ہیں؟ 4۔ قرآن شریف میں کتنے پیغمبروں کے نام آئے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130631۔ اگر ابو طالب غیر مسلم تھے تو پھر انہوں نے حضورﷺ کا نکاح کیوں پڑھایا؟ 2۔ جب حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا پر بہتان لگایا گیا اس وقت حضورﷺ فکر مند تھے، جب آپ کو علمِ غیب ہے تو پھر یہ کیوں ہو ا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134841۔ اگر تراویح چھوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟ 2۔ کیا تراویح تنہا پڑھ سکتے ہیں؟ 3۔ چار روزہ تراویح میں لوگ پہلی رکعت میں دیر تک بیٹھے رہتے ہیں اور جب امام رکوع میں جاتے ہیں تو لوگ شامل ہو جاتے ہیں کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135991۔ اگر حلال جانور کا گوشت حرام گوشت کے ساتھ رکھا ہوتو کیا حلال گوشت نا جائز ہو جائے گا؟ 2۔ اگر ایک ہی چھری سے حلال اور حرام گوشت کے ٹکڑے کئے جائیں تو کیا حلال گوشت جائز رہے گا؟ 3۔کیا حلال گوشت کبھی حرام ہو سکتا ہے، جبکہ ایک مرتبہ اسلامی طریقے سے ذبیح...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136261۔ اگر دونوں رکعت میں ایک ہی سورۃ پڑھ لی جائے تو کیا نمازادا ہو جائے گی؟ 2۔ سعودی عرب میں سورۃ حج میں آخری کا سجدہ کیا جاتا ہے جبکہ ہم نہیں کرتے ہیں، اس کی کیا وجہ ہے؟ 3۔ کیا وتر کی تین رکعت ایک ساتھ پڑھنا جائز ہے جس طرح سعودی عرب میں پڑھی جاتی ہے؟ ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128611۔ اگر شوہر ،بیوی سے یہ کہتا ہے کہ وہ اپنے والدین، بہن اور بھائی سے ان صورتوں میں تعلق نہ رکھے تو بیوی کے لئے کیا حکم ہے i۔بغیر کس وجہ کے۔ ii۔ ماضی میں ان کی وجہ سے کوئی تکلیف پہنچی ہو۔ iii۔شوہر یہ سمجھتا ہو کیہ انکی وجہ سے مسائل کھڑے ہوں گے؟ 2۔ میرے...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135081۔ اگر عورت احرام سے باہر آنے کے لئے اپنے بال خود ہی کاٹے تو کیا یہ درست ہے؟ 2۔ اگر کوئی شخص بار بار عمرہ کرے اور ہر عمرے کے بعد کہیں کہیں سے کچھ بال کٹوائے، تو کیا درست ہے؟ 3۔ عمرہ کی ادائیگی کے بعد خواتین کو کم از کم کتنی مقدا میں بال کٹوانے چاہیی...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128011۔ اگر غسل فرض ہو اور نمازِ فجر ختم ہونے میں صرف اتنا وقت باقی ہو کہ اگر غسل کیا جائے تو وقت ختم ہو جائے گا، اس صورت میں کیا کرنا چاھئے؟ 2۔میں نے سنا ہے کہ امام ابو یوسف اور امام محمد کے قول کے مطابق اگر کسی چیز کا سایہ اُس چیز کی لمبائی کے برابر ہو،...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130621۔ اگر غیر مسلم حضورﷺ کا نام لے تو کیا ہم درود پڑھیں گے؟ 2۔ اسی طرح اگر نعت شریف میں حضورﷺ کا نامِ پاک آئے تو کیا درود شریف پڑھیں گے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124671۔ اگر کسی شخص کی فجر کی دو سنّتیں ادا ہونے سے رہ جائیں تو پھر انہیں کس طرح لوٹانا ہو گا؟ 2۔ اگر کوئی پاگل پن کی صورت میں اپنی بیوی کو طلاق دے تو حکمِ شرع کیا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132941۔ اگر کسی غیر مسلم کا بچہ انتقال کر جائے جبکہ نہ وہ اسلام کے بارے میںجانتا ہو اور نہ ہی اس تک اسلام پہنچا ہو تو آخرت میں اس بچے کا کیا ٹھکانہ ہو گا، جنّت یا جہنم؟ 2۔ جب حضور ﷺ پیدائشی نبی ہیں تو پھر حضرت جبریل علیہ السلام کو پہلی بار دیکھتے ہی چونک...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126201۔ اگر کسی غیر مسلم کو یہ بتانا ہو کہ اسلام کی کیا اہمیت ہے اور کسی شخص کے لئے دینِ اسلام کیوں ضروری ہے تو اس کے لئے مواد کہاں سے ملے گا؟ 2۔ میرے اس بیان پر کہ اسلام کے بغیر زندگی بے معنٰی ہے، ایک غیر مسلم نے یہ سوال کیا کہ زندگی کی کیا حقیقت ہے؟ اسے...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136091۔ اگر کسی نے بہت سے گناہِ کبیرہ کئے ہوں تو وہ کیسے توبہ کرے، کوئی ایسی دعا بتائیں کہ روزِ محشر ﷲ عزوجل ہمیں معاف فرما دے۔ 2۔ ایک شخص نمازیں نہیں پڑھتا تو وہ ان نمازوں کے لئے کیا کرے؟ 3۔ زکوٰۃ کی تقسیم کے بارے میں بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120941۔ اگر کوئی شخص اپنی اولاد کو حرام کھلاتا ہے تو کیا اس شخص کی عبادات قبول ہونگی؟ 2۔ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اس کے سابقہ شوہر سے مدد لینے کی اجازت دے تو کیا یہ جائز ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133261۔ اگر کوئی شخص جمعہ کے خطبے سے پہلے چار رکعت سنّتِ مؤکدہ نہ پڑھ سکے تو اس کے لئے شرعی حکم کیا ہے؟ 2۔ اگر کوئی شخص نمازِ جمعہ میں اس وقت پہنچے جبکہ جماعت شروع ہو چکی ہوتو کیا اس صورت میں نماز ادا ہو جائے گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132661۔ اگر کوئی شخص شدید زخمی ہو یا ایک عرصہ سے بیہوش ہویا کوئی اور موزی مرض ہو تو کیا اس شخص کی رضامندی سے یا اسکے عزیز و اقارب کی رضامندی سے یا ڈاکٹروں کے مشورے پر اسے موت کا انجیکشن دیا جا سکتا ہے(اس وجہ سے کہ اب وہ کبھی جانبر نہیں ہو سکے گا )؟ 2۔ جب ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123591۔ اگر کوئی شخص متواتر تین جمعہ ترک کرے تو کیا وہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے؟ 2۔ اگر میں یہ الفاظ کہوں’ﷲ ہماری نہیں سنتا ہے اور نماز پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ‘ تو کیا مجھے تجدیدِ نکاح کرنا ہو گا اور کیا میں تجدیدِ نکاح سے قبل اپنی بیوی سے بات چیت کر...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
130831۔ اگر ہر بات لوحِ محفوظ میں لکھ دی گئی ہے پھر انسان اپنے اعمال کا کیوں ذمہ دار ہے؟ 2۔ قرآن شریف میں ارشاد ہے کہ ’ان کے دلوں پر مہر لگا دی ہے اور وہ ایمان نہ لائیں گے‘، پھر کفار اپنے گناہوں کے کیوں ذمہ دار ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129241۔ اگر ہمارا گزرکسی قبر کے قریب سے ہو تو اس سے متعلق ہمارا کیا عقیدہ ہونا چاھئے؟ 2۔ لوگ قبر پر مزار تعمیر کر دیتے ہیں اور صاحبِ قبر کو ولی ﷲ کہتے ہیں، اس سے متعلق آپ کیا کہتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138301۔ اگر ہمیں مناظرہ کے لئے لاہور میں حضرت مولانا سیّد عرفان شاہ صاحب کو بلانا ہو تو آپ اس سلسلے میں ہماری کیا مدد کر سکتے ہیں؟ 2۔ ہمیں وہابیوں اور دیو بندیوں کی ان تمام کتابوں کے نام بتائیں جن میں ان کے کفریہ عقائد لکھے ہوئے ہیں اور یہ کتابیں ہمیں کہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120631۔ آلِ محمد کی تعریف کیا ہے اور کیا آلِ محمد کی تقلید کے بغیر ہم سنّت پر عمل کر سکتے ہیں؟ 2۔ کیا حضرت علی رضی ﷲ عنہ اور حضرت معاویہ رضی ﷲ عنہ کے درمیان کوئی جنگ تھی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132101۔ الحمدﷲ میں سنّی ہوں میرے ایک عزیز جوکہ دیو بندی ہیں، نے کہا کہ یہ کسطرح ممکن ہے مولانا احمد رضا کے فتوٰی کفر پر حرمین شریفین کے علمأنے دستخط کئے کیونکہ وہ لوگ بھی وہابی ہیں، براہِ کرم میری الجھن دور فرمائیں تاکہ میں انہیں کوئی جواب دوں۔ 2۔ حضرت ا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124191۔ ﷲ کے نیک بندوں کی کیا نشانیا ں ہیں؟ 2۔ کیا اس دور میں بھی ﷲ کے ولی ہیں؟ 3۔ ﷲ کے ولی کرامت کے درجہ تک کس طرح پہنچتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
119971۔ ﷲ کے نیک بندے انتقال کے بعد کس طرح مدد کرتے ہیں؟ 2۔’ث‘، ’ذ‘، ’گ‘، ’غ‘، ’ک‘ اور ’ق‘ کا عربی میں صحیح تلفظ کیا ہے؟ 3۔ قسمت سے متعلق۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128481۔ امامِ اعظم ابو حنیفہ نے یزید کو کافر نہیں کہا، وجہ یہ ہے کہ ممکن ہے کہ آخری وقت میں توبہ کرلی ہو، کیا یہی دلیل اشرفعلی تھانوی کے لئے دی جا سکتی ہے؟ ایک نے رسول ﷲ ﷺ کے گھرانے کو دکھ پہنچایا، کعبہ شریف میں آگ لگانے کا ذمہ دارہے، اہلِ مدینہ کو پریش...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138111۔ امام ضامن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 2۔ ﷲ تعالیٰ کی صفتِ قدیم سے متعلق کچھ بتائیں۔ 3۔ اہلِسنّت و جماعت کی تاریخ کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123891۔ امام میں کیا خصوصیات ہونی چاہیئں؟ 2۔ امام کے فرائض کیا ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138181۔ امام ہونے کے لئے کون کون سی پابندیاں لازمی ہیں؟ 2۔ ہمارے یہاں ایک امام ہیں لیکن ان کی غیر موجودگی میں، ظہر اور عصر کی نمازیں اُن کا 15سالہ بالغ لڑکا پڑھاتا ہے جو کہ حافظِ قرآن ہے، براہِ کرم یہ بتائیں کہ کیا اُس کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127931۔ امریکہ پر حالیہ حملے سے متعلق اسلامی نقطہء نظر کیا ہے؟ 2۔ طالبان کا تعلق کس مسلک سے ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
127881۔ امریکہ پر حملہ اسلامی نقطہء نظر سے صحیح ہے یا غلط؟ 2۔ یونیورسٹی میں میرا مضمون فلسفہ ہے۔ اس میں ایک عنوان ہے ’ﷲ تعالیٰ کا وجود‘، براہِ کرم اس کے متعلق کچھ بتائیں تاکہ میں کچھ لکھ سکوںنیز دوسروں کو قائل بھی کر سکوں۔ 3۔ ہمارے یہاں جمعہ کا خطبہ انگر...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123901۔ انبیائے کرام کی صحیح تعداد کیا ہے؟ 2۔کچھ ایسے پیغمبروں کے نام بتائیں جن کا قرآن شریف میں ذکر نہیں ہے ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128271۔ انٹرنیٹ پر شادی کے لئے کیا شرائط ہیں؟ 2۔ قسم توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟ 3۔ کیا حیلہ کرنا جائز ہے اور اس کا کیا طریقہ ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126371۔ انسان، جن اور فرشتہ میں افضل کون ہے؟ 2۔ براہِ کرم بشر، نور اور نار سے متعلق کچھ بتائیں۔ 3۔جب دین مکمل ہو گیا تو پھر ہم اس میں نئی باتیں کیوں شامل کرتے ہیں؟ 4۔ فقہہ کو حدیث پر کیوں ترجیح دی جاتی ہے؟ 5۔ کیا امامِ اعظم ابو حنیفہ نے اپنے شاگردوں سے کہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132951۔ اہلِ بیت کون ہیں؟ 2۔ اگر کوئی شخص امامت اور امام مہدی کا انکار کرے تو اس شخص کے لئے حکمِ شرع کیا ہے؟ 3۔ "حلیم"کے کیا معنیٰ ہیں؟ 4۔ آپ نے 1920نمبر جواب میں فرمایا کہ حضرت خضر علیہ السلام نبی ہیں جبکہ "کشف المحجوب"میں لکھا ہے کہ وہ ﷲ کے ولی ہیں، ج...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
115691۔ اوقاتِ مکروہ میں نمازکے علاوہ دوسری عبا دات؟ 2۔ سجدئہ تلاوت کی ادائیگی۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138251۔ اولاد کو جائداد سے عاق کرنے کا کیا حکم ہے؟ 2۔ اگر کوئی شخص غصے میں آکر کسی سے یہ کہہ دے کہ، اگر تجھ سے کلام کروں تو کافر ہو جاؤں، اور بعد میں کلام کر لے تو اس کا کیا کفّارہ دینا ہو گا؟ 3۔ اساتذہ کے حقوق کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134571۔ اولاد ہونے کے لئے کوئی دعا بتائیں۔ 2۔ پانی کو تین سانس میں کیوں پینا چاھئے؟ 3۔ ’اگربتی‘ کیوں جلاتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126531۔ اولیائے کرام کے نام کے ساتھ رحمۃ ﷲ علیہ یا رضی ﷲ عنہ لکھنا اور کہنا چاھئے؟ 2۔کیا ٹیلیفون پر نکاح جائز ہے اگر جائز ہے تو کن صورتوں میں اور رخصتی کے لئے کتنا وقت مخصوص ہے (رخصتی کب تک ہونی چاھئے)؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136491۔ اولیأﷲ سے متعلق ہمارے عقائد کیا ہونے چاہئیں۔ 2۔ حضور ﷺ کی حیات سے متعلق قرآنی حوالہ پیش کریں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133081۔ ایک امام صاحب نے کہا کہ عید میں دو بار گلے ملنا چاھئے، تین بار درست نہیں ہے، کیا یہ صحیح ہے؟ 2۔ کیا عید ملنا درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
123271۔ ایک خاتون اپنی شوہر کی بیماری کی وجہ سے اپنے بھائی کو مِحرم بنا کر حج پر جانا چاہتی ہے لیکن حج پر جانے سے 5روز قبل اس کے شوہر کا انتقال ہو جاتا ہے تو اس خاتون کے لئے عدّت کا کیا حکم ہے جب کہ اس خاتون کی عمر تقریباً60سال ہے؟ 2۔ ایک جوان خاتون اور ا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129581۔ ایک دوائی جو کہ مارکیٹ میں شارٹ ہے کوئی شخص وہ دوائی خریدکر اسٹاک کرلے اور بھاؤزیادہ ہونے کا انتظار کرے تاکہ اس وقت بیچے، کیا اس طرح کرنا درست ہے اور کیا یہ آمدنی جائز ہے؟ 2۔ مارکیٹ میں ایک انجیکشن جو کہ جان بچانے والی ادویات میں شامل ہے، کوئی ش...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
125631۔ ایک دیو بندی نے مجھے کہا ہے کہ بدعت ہمیشہ نیکی کی شکل میں ہوتی ہے ۔ 2۔کیا مجھے الیاس قادری صاحب کی جماعت میں جانا چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135141۔ ایک شخص تنہا نماز شروع کرتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ کوئی اور آنے والا شخص اس کے پیچھے نماز شروع کرے تاکہ جماعت کے ساتھ نماز ہو تو کیا وہ شخص با آوازِ بلند نماز پڑھے گا؟ 2۔ اگر دو شخص با جماعت نماز پڑھے رہے ہوں اور اس دوران تیسرا شخص آجائے اب دو م...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
126041۔ ایک شخص شروع سے نیک اعمال کرتا ہواور دوسرا شخص جو پہلے تو گناہ گار تھالیکن بعد میں اس کو ہدایت مل گئی ان دونوں میں سے کس کا رتبہ زیادہ ہو گا؟ 2۔ ہمارے یہاں مساجد میں ہر جمعہ ایک سا خطبہ پڑھا جاتاہے جبکہ خطبہ کا مقصد تو لوگوں کو فی زمانہ بُرائیوں س...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135471۔ ایک شخص ناک میں قطرے ڈالے بغیر نہیں رہ سکتا کیا اس کے لئے جائز وہ گا کہ وہ روزے کی حالت میں قطرے اس طرح ڈالے کہ وہ حلق میں نہ جائیں؟ 2۔ کس صورت میں بیوی کو طلاق دینا جائز ہے؟ 3۔ ماں کے قدموں کے نیچے جنّت ہے یہ ارشاد تمام ماؤں کے لئے ہے یا صرف ’ام...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135151۔ ایک شخص ہمارا قرض دار ہے اور وہ دیوالیہ ہو چکا ہے، اُس کے پاس دو فلیٹ تھے جو ہم نے اُس سے سولہ لاکھ روپے میں لے لئے جبکہ اس کی مارکیٹ قیمت بارہ لاکھ تھی اور ہم نے وہ فلیٹ زکوٰۃ میں دے دئے، براہِ مہربانی بتائیں کہ ہم زکوٰۃ میں بارہ لاکھ لکھیں یا سو...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
118101۔ ایک عرصہ تک اگر شوہر اپنی بیوی سے صحبت نہ کرے تو کیا نکاح ختم ہو جائے گا؟ 2۔ نکاح کب ختم ہو جاتا ہے؟ 3۔ اگر مذاق میں بیوی کو بہن کہہ دیا جائے تو اس کا کیا کفارہ ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136551۔ با جماعت نماز میں کیا مقتدی سورۃ فاتحہ پڑھے گا؟ 2۔ کیا دو خواتین مل کر جماعت کرا سکتی ہیں؟ 3۔ اگر انہوں نے ایسا کیا تو کیا نماز ادا ہو جائے گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131171۔ بچوں کے کان میں اذان دینے کا کیا طریقہ ہے؟ 2۔ اگر فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ کوئی سورۃ پڑھ لی جائے تو کیا نماز ادا ہو جائے گی؟ 3۔ اگر امام مغرب یا عشأ کی تیسری رکعت میں بلند آواز سے قرأت (کچھ دیر) کرے تو کیا نماز ہو...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135611۔ بخاری شریف میں حضور ﷺ کی نماز کے طریقے میں رفع یدین بھی ہے تو ہم رفع یدین کیوں نہیں کرتے؟ حدیث سے بتائیں۔ 2۔ اہلِسنّت و الجماعت بزرگانِ دین کا عرس مناتے ہیں مگر حدیث میں اس طرح کی بات نہیں ہے، برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120271۔ بد مذھب عزیز و اقارب سے کس قدر تعلقات رکھنے چاھئے؟ 2۔ براہِ کرم اس آیت کی وضاحت فرمائیں ’اے رسول! کہدو میں بھی تمھاری طرح انسان ہوں ‘۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138321۔ براہِ کرم اولیاء ﷲ کے علمِ غیب سے متعلق قرآن و حدیث سے دلائل دیں۔ 2۔ میں نے ایک دیو بندی کے کتاب میں واقعہ قرطاس کا مطا لعہ کیا جس میں اس نے امام مسلم کی روایت کا رد کیا ہے۔ میں اس واقعے کی تفصیل بتانے سے قاصر ہوں۔ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ ا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136371۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ پانچوں وقت کی نمازیں کب قضا ہوتی ہیں (یعنی کن اوقات میں)، براہِ کرم آج کل کے اوقات سے مثال دے کر بتائیں تا کہ میں اپنے والدین کو سمجھا سکوں؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ عصر کی نماز کے بعد کوئی نماز نہ پڑھی جائے جبکہ میں نے سنا ہے ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
115661۔ بریلویوں کو بدعتی کیوں کہا جاتا ہے؟ 2۔ کیا ’یا رسول ﷲ ﷺ‘ کہنا درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137061۔ بستر پر گلاب کے پھول بچھانا کیسا ہے عموماً لوگ شادی کے دن ایسا کرتے ہیں؟ 2۔ ’کاروکاری‘ سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟ 3۔ کیا کرکٹ کھیلنا جائز ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
115711۔ بغیرڈاڑھی والے شخص کا امامت کرانا کیسا ہے؟ 2۔ رکوع اور سجدے سے کھڑے ہوتے وقت دونوں ہاتھوں سے کپڑوں کا پکڑنا۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137241۔ پتنگ اُڑانا کیوں نا جائز ہے؟ 2۔ قرآن شریف میں ﷲ کے ولی کی کیا نشانیاں بتائیں گئی ہیں؟ براہِ کرم آیت اور سورۃ کا نام بھی بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135931۔ تراویح پڑھانے کے لئے امام رقم طے کرے، یہ کیسا ہے؟ 2۔ بعض اوقات زبان سے خون آجاتا ہے اور تین، چار بار وضو کرنا ہوتاہے، اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120661۔ تراویح سنّت ہے یا فرض اور یہ 8ہیں یا 20؟ 2۔ غیر مسلموں سے دوستی کس حد تک رکھنی چاھئے؟ 3۔ ’4رکعت‘ والی فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں قرأت سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120721۔ تراویح سنّت ہے یا نفل؟ 2۔ کسی غیر مسلم کو قرآن شریف تحفہ میں دینا کیسا ہے؟ 3۔ کیا بزرگانِ دین کا عرس منانا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135021۔ تراویح کی دعا ’یا مجیر۔۔۔۔یامجیر‘ کے متبادل اور کون سی دعا ہے؟ 2۔ ترایح سنّت ہے یا واجب؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132591۔ تعزیہ، وغیرہ خرافات کو کس طرح ختم کیا جا سکتا ہے؟ 2۔شبِ عاشور خصوصی نوافل ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136931۔ تنخواہ سے ہونے والی لازمی کٹوتی جو کہ ’’پراویڈنٹ فنڈ‘‘ کی مد میں ہوتی ہے۔ کیا اس پر سود لینا جائز ہے؟ 2۔ کیا کسی ’عالِم‘ کو ’مولانا‘ کہہ سکتے ہیں یا یہ صرف ﷲ کے لئے ہے جیسا کہ سورۃ بقرۃ کی آخری آیات میں ہے؟ 3۔ اذان سے قبل درود شریف پڑھے کی دلیل...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135581۔ جامعۃ الازہر کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے جبکہ انہوں نے شیعہ مسلک کو پانچواں فقہ قرار دیا ہے؟ 2۔ خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں علمائے اہلِسنّت کی کیا رائے ہے؟ 3۔ مکہ شریف کے موجودہ وہابی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کے بارے میں اعلیٰحضرت کے علاوہ ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
124361۔ جب مولانا احمد رضا خان حرمین شریفین گئے تواس وقت کے علمائے مکہ نے ان سے رسول ﷲ ﷺ کے علمِ غیب سے متعلق پوچھا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ 2۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے امام کے دادا پیریعنی حضرت علامہ شیخ حمزہ کا حضورﷺ کے علمِ غیب سے متعلق کیا عقیدہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132611۔ جب ہم حق پر ہیں تو پھر حرمین شریفین کی میزبانی بد مذہب کے پاس کیوں ہے؟ 2۔ جب حضور ﷺ حیات ہیں تو انکی نمازِ جنازہ کیوں پڑھی گئی؟ 3۔ نیاز اور فاتحہ میں کیا فرق ہے؟ 4۔ جب اعلیٰحضرت حرمین شریفین گئے اور وہاں کے علمأ نے علمِ غیب سے متعلق پوچھا تو اعلی...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133651۔ جس کالج میں، میں پڑھتا ہوں، وہاں" ....ماترم "، وغیرہ بھی پڑھایا جاتا ہے دل میں بُرا جان کر پڑھنا کیسا ہے نیز اس دوران ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہونا اور "سرسوتی "کی فوٹو پر مالا لگانا کیسا ہے؟ 2۔ اجمیر شریف میں ، میں ہندو کے گھر میں رہتا ہوں اور کھانے کا س...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
121891۔ جمعہ فرض ہے یا واجب؟ 2۔ کیا کے۔ایف۔سی (KFC)اور میکڈونلڈ(Mcdoland)میں کھانا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134381۔ جمعہ کی نماز کا تصور کیسے ہوا؟ 2۔ کلمہ طیبہ کے معنیٰ کیا ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138381۔ جنّات کے بارے میں کیا عقیدہ رکھنا چاہئے؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ جنّات میں سے بھی نبی آئے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
122931۔ جنّت کے شہزادے کون ہیں؟ 2۔ کیا محمدﷺ اور آلِ محمد ﷺ کی محبت کے بغیر کوئی شخص جنّت میں داخل ہو سکتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
120141۔ جہاد کے کیا معنٰی ہے؟ 2۔ کیا ’سیونگ سرٹیفیکیٹ‘ کا منافع جہاد میں بطورِ عطیہ دیا جا سکتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
129481۔ جہاں میں جمعہ پڑھتاہوں وہاں کے مولانا دوسری رکعت میں رکوع سے پہلے دعا پڑھتے ہیں کیا یہ درست ہے کیا میں ان کے پیچھے جمعہ پڑھوں؟ 2۔ نماز میں ہر ﷲ اکبر کے ساتھ امام صاحب اپنے ہاتھوں کو کانوں تک بلند کرتے ہیں، اس کا کیا مطلب ہے؟ 3۔ ہمارے یہاں کوئی اور...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137611۔ جوس، شربت، چائے، بوتل وغیرہ کو تین سانس میں پینے میں دشواری ہوتی ہے تو ان چیزوں کو سنّت کے مطابق کس طرح پیا جائے؟ 2۔ اولیأﷲ کے مزارات کی حاضری کے وقت کون سی دعا پڑھنی چاہئے؟ 3۔ حنفی مذہب کے مطابق عشأ کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟ 4۔ کیا ہم عشأ کی نم...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138451۔ جیسا کہ حدیث شریف میں ہے کہ رسول ﷲ ﷺ اپنے وصال کے وقت جب تکلیف میں افاقہ پاتے تو چہرہ مبارک سے کپڑا ہٹاتے اور فرماتے کہ ﷲ تبارک و تعالیٰ کی لعنت اُن پر جنہوں نے اپنے انبیاء اور اولیا ء کی قبروں کو مسجد بنا لیا ہے یعنی ان کی قبروں پر سجدہ کرتے ہی...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
135791۔ چاروں ائمہ کے نزدیک ڈاڑھی کی مقدار کیا ہے؟ 2۔ کیا ڈاڑھی پر خضاب لگانا جائز ہے؟ 3۔ فیملی پلاننگ سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟ 4۔ اگر کسی امام کے پیجھے نماز پڑھنے کا دل نہیں مانتا ہوتو کیا کرنا چاہئے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133191۔ چاول مناسب قیمت پر فروخت کرنے کے لئے دو مختلف کوالٹی کے چاول مکس کئے جاتے ہیں اور فروخت سے پہلے یہی مکس کئے ہوئے چاول کا سیمپل دکھایا جاتا ہے، کیا یہ جائز ہے؟ 2۔ کہا جاتا ہے کہ سلام سے پہلے کلام منع ہے۔ کیا خاتون فون کرتے وقت کسی کو سلام کرے گی یا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132201۔ حجِ اکبر کیا ہے؟ 2۔ جب خواتین کا سربراہِ مملکت بننا اسلام کے منافی ہے پھر پاکستانی عوام، خواتین سربراہان کی پارٹی کو ووٹ کیوں دیتے ہیں؟ 3۔ اگر کسی غیر مسلم ملک کی مسلم ملک سے جنگ ہو جائے تو غیر مسلم ملک کے مسلمان عوام کس کا ساتھ دیں گے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
131191۔ حج یا عمرہ کے بعد کیا سر منڈھوانا ضروری ہے، اگر نہیں تو کم از کم سرکے کتنے بال کٹوانے ہوں گے؟ 2۔خواتین کے لئے کیا حکم ہے اور ان کے بال کس مقدار میں کاٹنے ہونگے؟ 3۔کیا یہ ضروری ہے کہ کسی ایک فقہہہ پر عمل کریں؟ اگر 'ہاں'، تو کیوں؟ 4۔ کیا ایک معاملے ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132331۔ حجاب کس عمر سے کرنا چاھئے؟ کیا قرآن شریف میں حجاب کا کہیں حکم ہے؟ نیز میرا نقطئہ نظر یہ ہے کہ حضور ﷺ کے دور میں گرمی زیادہ تھی اِس لئے مسلمان خواتین اور مشرکہ خواتین بھی حجاب کرتی تھیں اور اگر خواتین ڈھیلے لباس پہننے تو حجاب کی ضرورت نہیں ہے، کیا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134731۔ حدیث سے کتنے درود ثابت ہیں؟ 2۔ آپ نے ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ CDسے قرآن سننے کا ثواب نہیں۔ نعت اور تقریر کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟ 3۔ فرشتے نورسے اور شیطان آگ سے بنایا گیا ہے، ابلیس جو کہ فرشتہ تھا اس کے بارے میں بتائیں؟ 4۔ آپ کی تقری...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
Showing 101-200 of 3,932 items.