Showing 101-200 of 3,932 items.
IDTitleVoiceAlbumSub AlbumGenre IDTagsUrl
 
 
 
 
 
11650نعت کو گانوں کی طرز پر پڑھنا کیسا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
11813نعت شریف میں حضورﷺ کو ’آپ‘ کی بجائے ’تم‘ سے کیوں پکارا جاتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12916نعت شریف کو گانے کی طرز پر پڑھنا کیسا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12627نظر کے تعویذ کو میں کس طرح پکّا کروں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13169نبی معصوم ہوتے ہیں، میرا بھی یہی عقیدہ ہے،لیکن ذہن میں الجھن ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام سے جو فعل سر زد ہوا کیا وہ گناہ کے زمرے میں آتا ہے اور کیا ان کی توبہ قبول ہوئی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12872ناخن کاٹنے کا طریقہ کیا ہے اور کن اوقات میں کاٹے جائیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12137میوزک یا گانا سننے کی کیا سزا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12127میوزک سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12598میں ہری پور میں ٹریننگ حاصل کر رہا ہوں جو کہ میرے گھر سے 75کلو میٹر دور ہے، جب میں گھر سے نکلا تو میرا خیال تھا کہ میں ہر ہفتہ کے آخر میں گھر واپس آجایا کروں گا، کیا میں قصر نماز پڑھوں گا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12033میں نے نیّت کی تھی کہ حضورﷺ کی ولادت کی مناسبت سے ہر ’پیر‘ کو روزہ رکھوں گا (میری نیّت منت کی نہیںتھی)، کیا اب کسی ’پیر‘ کو روزہ چھوڑ سکتا ہوں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12642میں نے میڈیکل کی کتابوں میں پڑھا ہے کہ حضورﷺ نے فرمایا کہ ’جزامی سے ایسے بھاگو جیسے شیر سے بھاگتے ہیں ‘، براہِ کرم اس سے متعلق حدیث بھیجیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13003میں نے کسی ماہنامہ میں پڑھا کہ ذاتی استعمال کا سونا زکوٰۃ سے مستثنیٰ ہے، کیا یہ درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13099میں نے کسی کو ادھار پر مال فروخت کیا، نقصان کی وجہ سے وہ شخص مجھے اپنی رقم واپس نہیں کر سکتا، نیز وہ شخص زکوٰۃ کا مستحق ہے، میری جو رقم اس کی طرف نکلتی ہے کیا میں اُس رقم کو زکوٰۃ کی مد سے منتقل کر سکتا ہوں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12796میں نے کتابوں میں پڑھا کہ ماضی میں اسلامی حکمراں کسی غیراسلامی ملک پر حملہ کرتے اور تین شرائط پیش کرتے تھے۔1۔ یا تووہ اسلام قبول کریں، 2۔ یا جزیہ دیں ، 3۔ یا جنگ کے لئے تیار ہو جائیں، کیا اسلام دباؤ کے ذریعے نہیں پھیلا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13164میں نے عمرہ ادا کیا اور احرام کی حالت میں خوشبو والے صابن سے ہاتھ دھویا، کیا دم دینا ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12853میں نے ضربِ اسلام اخبار میں پڑھا کہ آپ نے بغداد شریف میں نورانی میاں کے ہاتھ چومیں اور گلے بھی ملے، اس سے متعلق کچھ بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13491میں نے سنا ہے کہ مرد چاندی کی انگوٹھی پہن سکتا ہے جس کا وزن 4ماشے سے زیادہ نہ ہو،براہِ کرم یہ بتائیں کے گرام، وغیرہ میں4ماشے کسے کہتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12297میں نے سنا ہے کہ لوگ اس لئے نیک لوگوں کے وسیلہ سے ﷲ سے دعا مانگتے ہیں کیونکہ وہ خود بہت نیک نہیں ہیں ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13277میں نے سنا ہے کہ غارِ حرا پر ایک حدیث لکھی ہوئی ہے جس کے مفہوم اور حوالے سے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ غارِ حرا پر جانا جائز نہیں ہے ۔ وضاحت فرمائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12456میں نے سنا ہے کہ رقم بینک میں نہیں رکھنا چاھئے اور یہ بھی معلو م ہوا ہے کہ مفتی نظام الدین رضوی (جامعہء اشرفیہ) کااس بارے میں کوئی فتوٰی ہے، کیا مجھے وہ فتوٰی مل سکتا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12444میں نے سنا ہے کہ اگر کوئی شخص ’طلاق، طلاق، طلاق‘ کہے تو یہ ایک طلاق ہو گی، کیا اسلام میں طلاق کا یہی درست طریقہ ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12251میں نے سنا ہے کہ اعلیٰحضرت نے فرمایا کہ اگر نبوت ختم نہ ہوئی ہوتی تو الشیخ عبدالقادر جیلانی نبی ہوتے، وضاحت فرمائیں ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12527میں نے زندگی میں کبھی مشت زنی نہیں کی پھر بھی مجھے احتلام اور جریان کی شکایت ہے، کیا جریان کی صورت میں مجھ پر غسل واجب ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12846میں نے ڈاڑھی رکھ لی ہے دیکھنے میں اب ایسا لگ رہا ہے کہ میں افغانی ہوں، USAمیں آج کل کے حالات سے آپ واقف ہیں مسلمانوں کو خاص کر ڈاڑھی والوں کہ نفرت سے دیکھا جاتا ہے، میں چاہتاہوں کے میں خط بنا لوں، لوگ مجھ سے کہتے ہیں کہ میں ڈاڑھی منڈھوا دوں لیکن می...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12841میں نے دیکھا کے بچے انٹرنیٹ کا غلط استعمال کر رہے ہیں، اس سے متعلق کچھ فرمائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12392میں نے حج ادائیگی کے وقت فقہہ حنفی کے مطابق بال نہیں منڈوائے، اب مجھے کیا کفارہ ادا کرنا ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13246میں نے حج ادا نہیں کیا ہے، اس سال جانا ممکن نہ ہو سکا، کیا میں اپنی والدہ کو رقم دے سکتا ہوں تا کہ ان کا فرض حج ادا ہو جا ئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13640میں نے پیشاب کے قطروں سے متعلق آپ کا جواب سنا۔ مزید معلوم یہ کرنا چاہتاہوں کہ اگر قطرے بار بار آتے ہوںاور رکنے کے انتظار میں نماز کا وقت ختم ہو رہا ہو تو اس صورت میں کیا کرنا چاہئے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13479میں نے ایک لڑکی سے کورٹ میرج کی تھی بعد میں اس کے گھر والوں نے زبردستی مجھ سے طلاق کے کاغذات پر دستخط لے لئے، کیا طلاق واقع ہو گئی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12208میں نے ایک کیتھولک لڑکی کے ساتھ گناہ کیا ہے اور اسے حمل ٹھر گیا ہے ۔ 1۔ اسلام اسقاطِ حمل سے متعلق کیا کہتا ہے؟ 2۔اسلام ایک مسلمان لڑکے اور غیر مسلم لڑکی کی شادی کے بارے میں کیا حکم دیتا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13070میں نے ایک شیعہ لڑکی سے شادی کی جو کہ اب سنّی ہے، کسی نے کہا کہ ہم شیعہ لڑکی سے شادی نہیں کر سکتے اور اگر کر بھی لی جائے تو وہ قابلِ قبول نہیں ہو گی اور زنا کے مترادف ہو گی(جنہوں نے یہ کہا وہ مولانا بریلی شریف سے آئے تھے)، اس سے متعلق کچھ بتائیے۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13752میں نے ایک روایت میں سنا ہے کہ ایک بار حضرت غوث پاک رحمۃﷲ علیہ نے فرمایا کہ اگر میں حضرت داتا گنج بخش رحمۃ ﷲ علیہ کے زمانے میں ہوتا تو میں اُن کے ہاتھ پر بیعت کرنا۔ کیا یہ روایت درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12535میں نے اپنے ادرے سے قرض لیا ہوا ہے قر ض کی قسط جمع کرانے کے بعد میری تنخواہ بہت تھوڑی رہ جاتی ہے، براہِ کرم کوئی وظیفہ بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13672میں نے اپنی منگنی ہونے کے بعد لڑکی کی تصویر دیکھی۔ لڑکی پاکستان میں تھی (اور میں برطانیہ میں)۔ جب میں نے تصویر دیکھی تو لڑکی مجھے پسند نہیں آئی میں نے کوشش کی کہ منگنی ختم ہو جائے لیکن کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔آج میرا دو سال کا بیٹا بھی ہے لیکن میری ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12831میں نے اپنی بیوی کے لئے حج کا ڈرافٹ پاکستان روانہ کیا ہے، بیوی کے لئے مِحرم کا انتظام بینک والے کریں گے، وہ لاہور سے جدّہ اسکے ساتھ سفر کرے گی، جبکہ میں براہِ راست جدّہ پہنچ جاؤں گا اور وہاں سے میری بیوی میرے ساتھ ہو گی، کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13815میں نے آپ کی ویب سائٹ پر میلاد سے متعلق تقریر سنی۔ مجھے افسوس ہے کہ میں متفق نہیں ہوا۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ کیا خلفائے راشدین میں سے کسی نے میلاد منایا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12754میں نے ابو ظہبی میں ملازمت حاصل کی ہے، یہاں اہلِسنّت کی کوئی مسجد نہیں ہے، مجھے نمازِ جمعہ وغیرہ کے لئے کیا کرنا چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13167میں نے USAمیں قرض لے کر گھر خریدا ہے، کوشش کرتا ہوں کہ قسط کی رقم زیادہ سے زیادہ ماہانہ ادا کروں تا کہ سودکم ادا کرنا پڑے اور اس گناہ سے بچ سکوں۔ میں والدہ کے ساتھ حج پر جارہا ہوں ، کیا حج ادا ہو جائے گا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13569میں نے ’حی علی الصلوۃ‘پر کھڑے ہونے سے متعلق آپ کا ایک جواب سنا لیکن مطمئن نہیں ہوا۔ آپ نے فرمایا کہ فقہہ حنفی میں یہ غیر متنازعہ مسئلہ ہے۔ براہِ کرم کسی واضح حدیث سے میری تسلی فرمائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13702میں میڈیکل کالج کی طالبہ ہوں اور الحمدﷲ ﷲ تعالیٰ پر پورا ایمان ہے۔ لیکن ایک سوال نے مجھے پریشان کیا ہوا ہے وہ یہ کہ ﷲ تعالیٰ ہمیشہ سے ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کیونکہ کِسی کے ہونے کی کوئی تو بنیاد ہوتی ہے۔ براہِ کرم میری مدد فرمائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12605میں مغرب کی نماز کی امامت کر رہا تھا، دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد ایک سورۃ شروع کی ، 2یا 3آیات کے بعد آگے کی آیات بھول گیا، میں نے فوراً ہی دوسری سورۃ شروع کردی اور یوں بقیہ نماز مکمل کی (بغیر سجدئہ سہو کے)، کیا سجدئہ سہو ضروری تھا؟ کیا نماز ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12646میں کوشش کررہا ہوں کہ مجھے المراجات نامی کتاب مل سکے تاہم مولانا شفیع اوکاڑوی صاحب کی کتاب ’امام پاک اور یزید پلید‘ کے آخر میں سوال نمبر 7میں بھی شیعہ راویوں کے نام لکھے ہوئے ہیں، براہِ کرم اس سے متعلق کچھ بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12224میں قرآن شریف سیکھنا اور حفظ کرنا چاہتا ہوں لیکن تجوید کے ساتھ اس میں کافی عرصہ لگ جاتا ہے ۔ میں کس طرح قرآن شریف پڑھنا سیکھوں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13834میں عمرہ کی ادائیگی کے بعد نواریّہ (جو کہ عائشہ مسجد سے دو کلو میٹر دور ہے) گیا اور پھر جمعہ کی نمازکی لئے دوبارہ مکہ آیا۔ مجھے کچھ لوگوں نے کہا کہ تم چونکہ دوبارہ مکہ کی حدود میں داخل ہوئے ہو تو اب تم پر عمرہ اور طواف لازم ہے، جب کہ مجھے اس بات کا ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12968میں عربی نہیں جانتا ، کیا میں اردو یا انگریزی میں قرآن شریف پڑھ سکتا ہوں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13385میں سنّی حنفی ہوں (کویت سے)۔ لوگ مجھے مجبور کرتے ہیں کہ میں رفع یدین کروں اور سینے پر ہاتھ باندھوں۔ براہِ کرم "سہہ ستہ"سے بتائیں کہ حضور ﷺ نے کسطرح نماز پڑھی اور کہاں ہاتھ باندھے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13723میں ڈیپریشن کا شکار ہوں، براہِ کرم دعا فرمائیں اور کوئی وظیفہ بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12506میں دین پر بہت کم عمل کرتی ہوںSyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12991میں دمہ کا مریض ہوں، دن میں چار سے پانچ بار"وینٹولن اِن ہیلر"استعمال کرتا ہوں، کیا روزہ میں استعمال کر سکتا ہوں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12864میں حضور اظہری میاں سے بیعت ہوں، مجھے رزق کی تنگی ہے، کوئی وظیفہ بتائیے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13333میں حال ہی میں USAمیں شفٹ ہوا ہوں، یہاں مجھے شمعِ شبستانِ رضا کہاں سے مل سکتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13384میں حافظِ قرآن ہوں، وقت نہیں ملتا کہ منزل پڑھتارہوںاور میں قرآن شریف بھولتا جا رہا ہوں، براہِ کرم کوئی حل بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12901میں حافظِ قرآن ہوں، رمضان میں ڈاڑھی رکھ لیتا ہوں اور تراویح پڑھا تا ہوں، رمضان کے بعد ڈاڑھی منڈھوا دیتا ہوں، اس کے بارے میں کچھ بتائیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13325میں جس جگہ ملازمت کرتا ہوں وہاں میری انچارج ایک خاتون ہے، اس سلسلے میں میرے لئے شرعی حکم کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13049میں پیزا کی ڈلیوری کا کام کرتا ہوں، کیا آمدنی جائز ہو گی، اگر پیزا میں حرام گوشت شامل ہو؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12552میں پیدائشی سیّد ہوں، 45سال کی عمر تک میں نے نمازیں نہیں پڑھیں اب میں عمرہ ادا کرنا چاہتا ہوں اور گناہوں کی معافی چاہتاہوں، کیا ﷲ تعالیٰ مجھے معاف فرما دے گا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12455میں پچھلے دس سالوں سے سعودی عرب میں مقیم ہوں اور جب تک روزگار ہے میں وہیں رہوں گا کیا اس صورت میں کسی غیر مقلد امام کے پیچھے جمعہ یا عیدین کی نمازیں پڑھ سکتا ہوں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12607میں پاکستانی ہوں اور 1978سےUKمیں رہتا ہوں، میرے والد صاحب کا انتقال نومبر2000میں ہوا، تب سے یہ سوال مجھے پریشان کر رہا ہے کہ جب میرے والد صاحب حیات تھے تو وہ کسی بھی دن یا کسی خاص موقع پر کوئی مخصوص کھانابنواتے اور سامنے رکھ کر قرآن شریف کی آیات پڑ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12879میں بینک سے قسطوں پر ٹیکسی لینا چاہتا ہوںکیا یہ جائز ہو گا؟ ٹیکسی کی اقساط 60,000روپے کے برابر ہو گی جبکہ مارکیٹ میں ٹیکسی کی قیمت 48,000روپے ہے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12851میں بوہر شریف میں بیعت ہوںجبکہ میرا دوست علی پور میں سعیدا شریف میں بیعت ہے ہم دونوں نقشبندی سلسلہ سے ہیں ، میں نے سنا ہے کہ دو شخص اگر مختلف سلسلوں میں بیعت ہوں تو وہ ایک دوسرے سے دوستی نہیں رکھ سکتے، کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12751میں ایک ہوٹل میں کام کرتا ہوں، مجھے اگر کسٹمرزکو بیئر دینا ہو، تو کیا اس ملازمت کی آمدنی جائز ہو گی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13065میں ایک مقامی بینک کے اہم عہدے پر فائز ہوں، میرے لئے ضروری ہے کہ میں مختلف پارٹیوں یا شادیوں میں بھی شرکت کروں، جہاں شراب اور دیگر غیر اسلامی رسوم ہوتی ہیں (میں خود یہ فعل نہیں کرتا ہوں)، اگر میں ان پروگرامز میں شرکت نہ کروں تو 100%یقین ہے کہ میری مل...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12609میں ایک لباس اور جوتے کی دکان پر کام کرتا ہوں معمول کے کام کے علاوہ میری ذمہ داری یہ بھی ہے کہ میں کسٹمرز سے کہوں کہ وہ ہماری دکان کا کریڈٹ کارڈ بھی استعمال کریں، جس پر سود لاگو ہوتا ہے۔ کیا یہ ملازمت جائز ہے۔ (جب کہ امریکہ دارالحرب ہے)۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13833میں ایک گیس اسٹیشن پر ملازمت کرتا ہوں، میرا کام کچھ اس طرح کا ہے کہ میں جمعہ کی نماز نہیں پڑھ سکتا ہوں تو کیا اس صورت میں مجھے صرف ظہر کی نماز پڑھنا ہو گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12829میں ایک گناہ گار مسلمان ہوں، اب میں ﷲ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں۔ مجھے خوف ہے کہ کہیں پھر نہ بھٹک جاؤں، کوئی مشورہ دیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13223میں ایک کوچنگ سینٹر میں اکاؤنٹ کا ٹیچر ہوں اس مضمون میں کچھ عنوانات ایسے ہیں جس میں سو د کا حساب لگانا بھی شامل ہے، ایسے عنوانات ضمناً ہیں اور کورس کا حصہ بھی ہیں، کیا بحیثیت اکاؤنٹینگ ٹیچر میری آمدنی جائز ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13015میں ایک عام مسلمان ہوں، دین سے متعلق کچھ سیکھنا چاہتا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ایک سوال کسی عالم سے پوچھتے ہیں تو وہ اس کا جواب کچھ دیتے ہیں جبکہ یہی مسئلہ کسی اور عالم سے پوچھتے ہیں وہ اس کا جواب کچھ اور دیتے ہیں اور سب سے اہم بات یہ کہ سب ہی قرآن و...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12842میں ایک بیوہ عورت ہوں، میرا بھائی ہمارے باپ کی کڑوڑوں کی جائیداد سے مجھے کوئی حصہ نہیں دے رہا، کوئی وظیفہ بتائیں تا کہ وہ مجھے میرا حق لوٹا دے۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12720میں اور میرے والد ایک اسٹور پر کام کرتے ہیں، جہاں بیٔر بھی فروخت ہوتی ہے، کیا ایسے اسٹور میں ملازمت جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13307میں اور میرے بھائی نے مشترکہ نام سے قرض پر ایک مکان خریدا جس پر سود ادا کیا جاتا ہے، اب مجھے احساس ہو رہا ہے کہ میں نے گناہ کیا، میں اب چاہتاہوں کہ وہ گھر بیچ دوں لیکن بھائی اور والد راضی نہیں ہیں، میں اپنا حصہ منتقل بھی نہیں کر سکتا کیونکہ بھائی کی ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13542میں اور میرا بھائی جو کچھ بھی کماتے ہیں اپنے والد کو دے دیتے ہیں اور وہ گھر کا خرچ چلاتے ہیں۔ کیا اس صورت میں ہمیں انفرادی طور پر زکوٰۃ کا حساب لگانا ہو گا یا مشترکہ طور پر والد ہی زکوٰۃ ادا کریں گے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13510میں اکثر خواب میں دانت ٹوٹتے دیکھتی ہوں، پچھلے دنوں میں نے دیکھا کہ بائیں جانب کی داڑھوں کو ہلارہی ہوں اور وہ بغیر تکلیف کے ٹوٹ گئیں، براہِ کرم تعبیر بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13290میں اعلیٰحضرت کا معتقد ہوں، براہِ کرم درجِ ذیل شعر کا مطلب بتائیں جو کہ قصیدئہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی ﷲ عنہا میں ہے : "جوبن کا اُبھار"Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12830میں اسلام کے مختلف موضوعات پر ریسرچ کر رہا ہوں، کیا اس سلسلہ میں آپ میری مدد فرمائیں گے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13468میں آج کل کراٹے سیکھ رہا ہوں، جاپانی رواج ہے کہ کراٹے کے ٹیچر کے سامنے ذرا سا سر جھکایا جاتا ہے، کیا یہ اسلامی نقطئہ نظر سے درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12279میں اپنے گناہوں کی بخشش چاہتا ہوں یہ کس طرح ممکن ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13024میں اپنے شوہر سے پچھلے تین مہینوں سے علیحدہ ہوں اور میرااِن سے کوئی تعلق نہیں ہے،1۔ کیا طلاق واقع ہوگئی یا مجھے ان سے طلاق لینی ہو گی؟ 2۔ اگر وہ طلاق نہ دینا چاہیں تو پھر علیحدگی کس طرح ممکن ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12639میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ پچھلے9سالوں سے ماسکومیں رہ رہا ہوں، ہم یہاں فرانس سے درآمد کی گئی چکن کا استعمال کرتے ہیں جس پر عربی زبان میں تحریر ہے کہ’اسلامی طریقہ سے ذبح کیا گیا ہے ‘، کیا یہ ممکن ہے، کیا لکھی ہوئی عبارت پر اعتبار کیا جا سکتا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13185میں اپنی خالہ کی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں، جب اس کی عمر ڈیڑھ سال تھی اس نے میری والدہ کا دودہ پیا تھا، اس ایک بار کے علاوہ اس نے دوبارہ کبھی بھی میری والدہ کا دودھ نہیں پیا تھا، میں نے سنا اور پڑھا ہے کہ ایک بار دودھ پینے سے رضایت ثابت نہیں ہوتی، ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13460میں اپنی بیوی اور بچی کے ساتھ عمرے پر گیا، ہم جب میقات پہنچے تو وہاں وضو کے لئے پانی نہیں تھا، ہم پھر’مسجدِعائشہ‘ گئے، وضو کیا، نوافل ادا کئے، تلبیہ پڑھا اور عمرہ ادا کیا۔ میرے ایک عزیز نے کہا کہ میں بغیر احرام کے حدودِحرم میں داخل ہوا، لہذاٰ مجھ پر ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12931میں اپنی بیٹی اور بہن کے رویہ سے ذہنی طور پر بہت ہی پریشان ہوں، کوئی مشورہ دیجیے ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12769میں اپنی بچّی کا نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں، کیا نئے نام کے ساتھ عقیقہ دوبارہ کرنا ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12097میں اپنی آمدنی پر زکوٰۃ کس طرح ادا کروں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13330میں آپ کی توجہ ایک مسئلہ کی جانب دلانا چاہتا ہوں۔ ڈیفنس میں اہلِسنّت کی ایک یا دو مساجد ہیں، براہِ کرم اس طرف توجہ فرمائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12668میں disableہوں، میرے والدین کہتے ہیں کہ مجھ سے کوئی شادی نہیں کرے گا، براہِ کرم اپنی رائے دیجیے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
11823میں CAکر رہا ہوں، کلاس میں مخلوط نظامِ تعلیم ہے، اس سلسلہ میں خواتین سے بھی ہماری بات چیت ہوتی رہتی ہے، کیا اسلام میں اس بات کی اجازت ہے؟ اور ہمیں کیا کرنا چاہئے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12937میں CAکا طالبِ علم ہوں، ہم مختلف کمپنیوں کے اکاؤنٹس آڈٹ کرتے ہیں، ہم بعض اوقات ان اداروں کے غلطیوں کو چھپاتے ہیں جن میں ٹیکس چوری بھی شامل ہے اور انھیں آڈٹ سرٹیفیکیٹ جاری کر دیتے ہیں، نیز میرا ایک دوست ایک کمپنی میں(ملازمت) جاب کر تا ہے یہ لوگ دو ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12903میں 9پاروں کا حافظ ہوں، ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں، وہ لڑکی حافظہ اور قاریہ بھی ہے آج تک میں نے اس لڑکی کو نہیں دیکھا، میرے گھر والے رضامند نہیں ہیں میں چاہتا ہوں کہ اس سلسلے میں تعلیماتِ اسلام کے مطابق عمل کروں، براہِ کرم یہ بتائیے کہ اسلام کی...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
11747میقات کے اندررہائش پذیر شخص کے لئے احرام کہاں باند ھنے کا حکم ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12473میرے والد ہماری غیر موجودگی میں والدہ کو کسی ناراضگی پر مارتے ہیں والدہ کی شکایت پر ہم اپنے والد کو ڈانٹتے ہیں ، شرعاً ہمارے لیے کیا حکم ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12545میرے والد کا انتقال ہو گیا ہے پسمندگان میں چار بچے ہیں اور والدہ ہیں ، ذریعہ معاش کوئی نہیں ہے 1۔ کیا ہم کسی بینک سے منافع لے کر روز مرہ کے اخراجات پورے کر سکتے ہیں۔ 2۔ میری والدہ کی عدّت کا عرصہ کتنا ہو گا اور پابندیاں کیا ہونگی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12739میرے والد طاہرالقادری کے ماننے والے ہیں، براہِ کرم طاہرالقادری سے متعلق مزید کچھ بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12226میرے والد صاحب جو آپریشن کی وجہ سے رکوع اور سجو د نہیں کر سکتے ہیں کیا ہم گھر میں ان کے پیچھے با جماعت نماز ادا کرسکتے ہیں جیسا کے ہم ان کے آپریشن سے پہلے کیا کرتے تھے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12526میرے والد جو کہ پچھلے 8سالوں سے امریکہ میں مقیم ہیں اور وہ یہاں پر ایک اسٹور میں کام کرتے ہیں ، اس اسٹور پر ’الکحل‘، حرام گوشت اور خراب رسالے بھی فروخت ہوتے ہیں، براہِ کرم مجھے بتائیں کہ اپنے والد کو کس طرح قائل کروں کہ یہ کام غلط ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12303میرے والد جنہوں نے میری والدہ کو( جب میں تین ماہ کا تھا) طلاق دے دی تھی ،آج میری عمر 17سال ہے میںاپنے والد کو ان کی عزت کی خاطر فون کرتا ہوں، کیا مجھے ان سے تعلقات رکھنے چاھئے یا نہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13226میرے نام سے ہندوستان میں قربانی ہوتی ہے اس لئے میں یکم تا دس ذی الحج ناخن اور بال نہیں ترشوائے، دس ذی الحج کو سعودیہ میں عید کی نماز کے بعدناخن اور بال ترشوا دیے، میرے دوستوں نے کہا کہ یہ سب بیکار گیا کیونکہ ابھی ہندوستان میں دس ذی الحج نہیں ہوئی ہے،...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12890میرے گھر والے میری شادی شیعہ لڑکی سے کرنا چاہتے ہیں براہِ کرم یہ بتائیے کہ میں انھیں اس عمل سے کس طرح باز رکھوں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13157میرے گھر والے کہتے ہیں کہ میں نیند میں چلّاتی ہوں اور روتی ہوں۔ اور بعض اوقات کوئی سورۃ بھی پڑھتی ہوں، براہِ کرم اس کا کوئی حل بتائیں ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12761میرے گھر میں رزق کی تنگی ہے، براہِ کرم کوئی تعویذ یا وظیفہ تجویز فرمائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13581میرے گھر کے نزدیک اہلِسنّت کی کوئی مسجد نہیں ہے اس صورت میں، میں جمعہ اور عیدین کی نمازوں کے لئے کیا کروں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
Showing 101-200 of 3,932 items.