Showing 201-300 of 10,104 items.
IDTitleVoiceAlbumSub AlbumGenre IDTagsUrl
 
 
 
 
 
18036یَا کَرِیۡمُ صَلِّ عَلَی النَّبِیِّ الۡکَرِیۡمِ مَعۡدَنِ الۡجُوۡدِ وَالۡکَرَمِ وَ آلِہٖ الۡکِرَامِ وَابۡنِہٖ الۡکَرِیۡمِ وَعَبۡدِہٖ الۡمُکَرَّمِ وَ بَارِکۡ وَ سَلِّمۡ اَللّٰھُمَّ اَکۡرِمۡ عَلَیۡنَا بِکَرَمِکَ الۡعَظِیۡمِ Yā Karīmu Salli ‘alan Nabiyy...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
25882ولد الزنا (جب کہ زانی غیر معلوم ہو) ایسا شخص اپنے آپ کو سید کہتا ہے تو اپنے آپ کو سید کہنا کیسا ہے؟Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
25630والدین کے قدم چھو کر اپنے ہاتھ چومنا کیسا ہے?Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20346ہندو کی شادی کا کھانا کھا لیا ہے تو اب کھانے والے کو کیا کرنا چاہیے۔ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20350ہندہ کو آٹھ ماہ کی بیٹی ہے، ڈیلیوری کے چھ ماہ کے بعد حیض ہوا۔ مگر مارچ ۲۵ تک جب حیض نہیں ہوا ڈاکٹر سے چیک کروایا تو حاملہ معلوم ہوا۔ اب ہندہ اور اس کے شوہر کا سوچنا تھا کہ پہلی بچی کی پرورش ٹھیک سے نہیں ہوپائی گی۔ لہذا دونوں نے فیصلہ کرکے ہندہ نے حی...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20358ہمارے امام صاحب وضو میں بہت جلد بازی کرتے ہیں اور کبھی ان کی کہنی اور کبھی ایڑی سوکھی رہ جاتی ہے کیا یہ امام صاحب امامت خصوصا جمعہ پڑھانے کے لائق ہیں؟ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
18742ہماری یونیورسٹی میں ایک جگہ رکہی گئی ہے نماز کے لیے. اس ایک جگہ میں سب سنی وهابی اپنی اپنی الگ جماعت کر سکتے ہیں (اور کرتے ہیں) اور کسی ایک فرقہ کے لیے خصوصی نہیں. اس جگہ میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ کیا اس میں جو نماز پڑھیں جاتی ہیں مکروہ تحریمی ہیں؟ کیا...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20360ہسپتال میں پیشاب ٹیسٹ کے لیے پلاسٹک بوتل دی اور اس پر میرا نام بھی لکھا جس میں محمد بھی ہے۔ مجھے افسوس ہورہا ہے کہ میں نے گناہ کبیرہ کردیا اور مجھے ٹیسٹ نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ کیا مجھ پر توبہ لازم ہے اور کوئی بھی حکم ہوگا۔ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
23863هل يجوز التوسل باولياء و الصالحين وبخاصة سيدنا و شيخنا عبد القادر الغيلاني قدس سره العزيز؟ Hl yajuz altawsul bil olia wa salaiheen wa be khasa syedna wa shaikhaina Abdul Qadir AlGilani quddus surohu alaziz? ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19323هل يجوز الانجاب من طريق تلقيح الاصطناعي ............. وهل يجوز طريق السابق بعد الموت و هل يثبت النسب به.. Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
22281نیم جلوے کی نہ تاب آئے قمر ساں تو سہی neem jalway ki مہر اور ان تلوؤں کی آئینہ داری واہ واہ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19854میں سجدہ کروں یا دل کو سنبھالوں؛ کہ آقا کی چوکھٹ نظر آرہی ہے۔ کیا یہ شعر کہنا یا پڑھنا صحیح ہے؟ کچھ وضاحت فرما دیجیے۔ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20356میں اپنے ماں باپ کی عزت اور تعظیم کرنا چاہتا ہوں لیکن میرے ماں باپ میں کچھ غلط باتیں پائی جاتی ہیں۔ میری ماں باپ میں اتفاق نہیں رہتا ہے۔ میری ماں میرے والد کی بنا مرضی کے کام کرتی ہیں اور اپنی اولادوں کو بہت برا سمجھتی ہے اور والد اپنی لاعلمی کی وجہ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19866میرے والد نے میری ماں کو طلاق دے دی جب کہ میرے ماں باپ نانا نانی دادا دادی بن چکے ہیں میرے والد میری ماں کو گھر میں رکھنا نہیں چاہتے ہیں میں اپنی ماں کو دوسری جگہ کیسے بھیج دوں۔ ان کا خیال کون رکھے گا اور پھر بدنامی بھی ہوگی۔ مجھے تو اپنے باپ کے گھر ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20373میرے والد کا انتقال ہوچکا ہے اور کیا میں اپنے پیسے سے اپنے اور اپنے بھائی کا عقیقہ کرواسکتا ہوں؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19867میری والدہ بہت پہلے کسی پیر سے بیعت ہوئی تھیں۔ ابھی ان کو یاد بھی نہیں ہے آپ سے بیعت ہوکر اپنے ایمان کی حفاظت کرنا چاہتی ہیں۔ کیا وہ دوبارہ مرید یا طالب ہوسکتی ہیں اگر ہاں تو قبول فرما لیں۔ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20364میری بچی کو نمونیہ ہوگیا تھا ایک ہندو ڈاکٹر کا علاج ہورہا تھا۔ ڈاکٹر نے کہا روزانہ بھپارا لگا جائیگا۔ بیچ میں ناغہ نہیں کرنا۔ اتوار کو کلینک بند رہنے کی وجہ سے اس نے اپنے گھر بلایا۔ ہم پہنچے تو اس کے گھر والوں نے کہا انتظار کرو وہ پوجا میں مشغول ہے ۔...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19861میت کو غسل دینے سے پہلے میت کے پیر کو قبلہ کی جانب کیوں کرتے ہیں؟ اور غسل دینے کے بعد میت کے پیروں کو دوسری جانب پھیر دیا جاتا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19820من هي الفرقة الناجية التي اخبر عنها سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم . هل من الضروري اتباع الامام الواحد Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
23115معلوم أن بيع العين المؤجرة صححه كثير من العلماء، وأن بيع المغصو بغير المقدور على قبضه لا يصح ومعلوم أنه في بعض الدول مدد القانون عقود الإيجار للعقارات إلى أجلغير مسمى، ومنع مالك العقار من إخراج المستأجر بعد انتهاء عقده، وأوجب علىالمستأجرين الاستمرار ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19065مسجد کے اندر کسی کو صدقہ یا خیرات دینا بن مانگے جائز ہے یا نہیں؟ اور سوال کرنے پر دینے کا کیا حکم ہے؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
26558مجهے ایک مسئلہ میں خلجان ہے جو آپ کی جانب سے گوش گزار ہوا مالاوی کے باشندے کی شہادت روئیت ہلال سے آپ نے انڈیا والوں پر قضاء صوم کا حکم عائد کیا ملاوی کے شخص کا ملاوی ہی میں چاند دیکهنا انڈیا والوں کے لئے حجت ہے کیا؟ جب کہ علامہ شامی نے در مختار میں ا...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19539ماقولكم أيها المفتي الأعظم بالهند فى هذه المسئلة. هل تشق الصلاة خلف من يلبس القميص والبنطلون وعليه ال (يقال له بالطو مع الرباط) Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
23118ما هو زواج المسيار الذي اشتهر في بلادنا العربية في زماننا هذا؛ اي إسقاط بعض الشروط الزوجية كعدم الإنجاب وغيره من الشروط، و ما هو حكمه الفقهي عند الحنفية؟ وجزاكم الله كل خير وأدام نفعكم علينا خديمكم ومحبكم عبد ضعيف، فخرالدين الأويسي ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
22966ليس الكاذب الذى يصلح بين الناس فيقول خيرا ، أو ينمي خيرا (laisa alkazib allazi yuslihu bain anaas fayaqool khairaan , aw yanmee khairaan) Hazrat is hadith ka tarjuma awr is kuch sharah frma dain. Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
25886گھر میں کتا پالنا کیسا ھےTajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19072کیا نوجوان لڑکی والدین کی مرضی کے خلاف نکاح کر سکتی ہے؟Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19860کیا میں ایسی نیت کرسکتا ہوں: ظہر کی چار رکعت فرض ادا کرتا ہوں واسطے اللہ تعالیٰ کے تابع پیر ومرشد Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
26917کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ (۱) ایک فیکٹری جہاں متعدد ورکرز کام کرتے ہیں اور کچھ ورکرز غیر مسلم (عیسائی ، ہندو، مشرک وغیرہ) ہیں آیا کہ ان ورکرز غیر مسلم کے ساتھ مسلم ورکرز کا کھانا، کھانا (علیحدہ پلیٹ ایک ٹیبل یا علیحد...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
25951کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیانے شرع متین اس مسلہ میں حضور صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اظمی بہار شریعت جلد اوّل حصہ دوم صفہ 12 مستحبات64 پر تحریر فرماتے ہیں کہ-بعد وضو میانی پر پانی چھڑک لے ! ایسا کیوں اس سے کیا مراد ہے...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
25949کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذِیل مین کہ زید کو اپنا مکان رہن رکھنے کی ضرورت ہوئی اور بکر نے رہن سے لیکر کرایہ پر دیا تو کرایہ اس کے لئَے کیا ہے؟ اب زید خود اس میں رہے اور کرایہ دے تو کیا حکم ہے؟ جب کہ زید نے مشروع طے کیا۔ واضح طو...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
27114کیا فرماتے ہیں علماء دین اس رباعی کے بارے میں کیا یہ رباعی حضور خواجہ غریب نواز علیہ الرحمۃ نے لکھی ہے. ..حضور والا سے گزارش هے حوالہ عنایت فرمائیں شاہ است حسین بادشاہ است حسین دیں است حسین دیں پناہ است حسین سر داد نہ داد دست در دست یزید ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
25649کیا فرماتے ھیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسلہ حسب ذیل میں. دیگر ائمہ مساجد کی تنخواھیں متعین ھوتی ھیں لیکن مسجد کے متولی گاؤں سے امام کے نام کا چندہ کرتے ھیں جو امام کے تنخواہ سے زائد وصول کرتے ھیں جو زائد رقم ھے اس کے بارے میں کیا حکم ھے نیز کیا م...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19851کیا عورت کو ضرورتاً گاڑی یا موٹر سائیکل چلانا جائز ہے؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19848کیا صحابہ کرام، تابعین، تبع تابعین اور دیگر اولیاء کے اقوال کو حدیث کہا جا سکتا ہے۔ اور بہجۃ الاسرار شریف میں جو غوث پاک کے اقوال ہیں اسی طرح حلیۃ الاولیاء شریف میں بھی جو اقوال اور روایات ہیں، انہیں حدیث کہا جا سکتا ہے؟ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19852کیا ڈر ہے گر مدد کو ہماری غوث پاک ہیں۔ اللہ بھی ادھر ہے جدھر غوث پاک ہیں۔ یہ شعر پڑھنا کیسا؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19064کسی ولی یا بزرگ کی قبر مبارک کو نقش نعل پاک کی شکل پر بنا سکتے ہیں؟ اور نقش نعل پاک کے کتبوں کا کیا حکم ہے؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
26139کسی کے الفاظ کو جامع کہنا درست ہے؟ اور کسی کو جوامع الکلم کہنا جائز ہے؟Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
25860کسی عالم کا یہ کہنا کہ کافر کے لئے بھی قیامت کے دن شفاعت ہوگی. حضرت اصلاح فرمايےTajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20367کام پر مختلف عقیدے کے لوگ ساتھ ہوتے ہیں۔ کبھی ان میں سے کوءی پانی مانگتا ہے تو فتنے سے بچنے کے لیے اس کو پانی دینے سے گناہ تو نہیں ہوگا جب کہ دل سے برا جانتا ہے۔ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
22928كن عالما ، أو متعلما ، أومستمعا ، أو محبا ، ولا تكن الخامسة فتهلك ...(Kun alaiman wo mutalaiman..) Hazrat Iss hadith Sharif may (محبا) Muhibban ka tarjuma "Ahkam-e-Shariat" may Ilm say mohabbat rakhta hay aur "malfuzat" mein hay Aalim say muhabbat ra...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
25573كافر كا سامان يا خنزير ديكھ كر ماشاءﺍللہ كهنا كيسا هے؟Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
24072قال المعترض: من قال ان ابو لهب يخفف عنه العذاب يوم القيامة فهو كذب لأن الله تعالى قال: ((ولا يخفف عنهم من عذابها)) وقال تعالى: ((فذوقوا فلن نزيدكم الا عذابا)) ولو وجد في بعض كتب العلماء هذا الكلام فهو مدسوس عليهم وهذا مخالف للإجماع. يرجى توضيح Motari...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
22412فتوی رضویہ شریف میں ہے کہ: "عبدالرزاق محدث شیعی تھا مگر حضرات عالیہ شیخین رضی اللہ تعالٰی عنہما کوحضرت امیر المومنین مولٰی علی کرم اللہ وجہہٗ سے افضل کہتا۔" عرض یہ ہے کہ کیا یہ عبد الرزاق محدث صاحب مصنف کے بارے میں ہے؟ اور یہاں شیعی سے کیا مُراد ہے؟ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
22411فتوی رضویہ شریف جدید، جلد ۵ میں ہے کہ: "زبان متاخرین میں شیعہ روافض کو کہتے ہیں خذ لہم اللہ تعالٰی جمیعا بلکہ آج کل کے بیہودہ مہذبین روافض کو رافضی کہنا خلافِ تہذیب جانتے اور انہیں شیعہ ہی کے لقب سے یاد کرنا ضروری مانتے ہیں۔۔۔ حالانکہ سلف میں جو تمام...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
26728فتاوی افریقہ، عرفان شریعت اور احکام شریعت یہ تینوں کتابیں سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمۃ کے نام سے معروف ومشہور ہیں دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا یہ کتب سیدی اعلی حضرت کی تحریر ہیں یا آپ کی دیگر کتب سے اخذ کر کے بنائی گئی ہیں ان میں سے ہر کتاب کی فقہی حیثی...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
25407عن عائشة ان سالما مولى ابى حذيفة كان مع ابى حذيفة واهله في بيتهم فاتت ( تعنى ابنة سهيل ) النبي صلى الله عليه وسلم فقالت ان سالما قد بلغ ما يبلغ الرجال وعقل ما عقلوا وانه يدخل علينا وانى اظن ان في نفس ابى حذيفة من ذلك شيئا فقال لها النبي صلى الله عليه...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
21771علماء أمتي كأنبياء بني إسرائيل ... Ulama e ummati ka ambia-e- bani Israel Hazrat is hadith sharif ki sehat awr is ki mukhtasr tour par sharah irshad frmain. Jazakallah khair fiddarain Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20374عرض ہے کہ ہمارے یہاں کچھ قاریوں میں قرآن کے ایک لفظ کو پڑھنے میں اختلاف ہوا ہے اور وہ یہ ہے پارہ ۲۶ کی سورۃ حجرات کی آیت نمبر ۱۱ کے اندر لفظ بِئسَ الِاسْمُ الفسوق بعد الایمان ۔ میں بِئسَ الِاسْمُ الفسوق پڑھا جائے یا بِئسَ اِلاسْمُ الفسوق اور اگر دونو...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19869طواف کے ساتوں پھیروں میں اِضطباع سنت ہے اور طواف کے بعد اِضطباع نہ کرے، یہاں تک کہ طواف کے بعد کی نماز میں اگر اِضطباع کیا تو مکروہ ہے اور اس کے بعد کے مسئلے میں فرمایا حالانکہ نماز میں مونڈھا کھلا رہنا مکروہ ہے۔( حضرت یہ مکروہ تنزیہی ہے یا تحریمی) ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20361صرف ہندوستان میرے خواجہ کا نہیں میرے غلام؛ ہند و پاکستان سری لنکا محی الدین کا۔۔۔ علماء لفظ سری لنکااستعمال کرنے سے منع کرتے ہیں کیا یہ شعر میں پڑھنا درست ہوگا؟ رہنمائی فرمائیں۔ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20665شرح انما الاعمال بالنيات,, نصوص التي فى اثناء الصلاة والسلام على Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19043شب برات شریف قریب ہے۔ اس شب کے لئے عبادات اور وظائف تعلیم یا تجویز فرما دیں۔ اور کچھ فضائل مستحضر ہوں تو وہ بھی ارشاد فرما دیجیے۔ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19066شادی شدہ عورت پر کس کا حکم ماننا مقدم ہے۔ اپنے ماں باپ کا یا شوہر کا یا شوہر کے والدین کا؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20348سوال یہ ہے اگر پڑوسیوں میں دو فریق میں جھگڑا ہوجائے تو ہمیں کس کی طرف رہنا چاہیے ہمیں دونوں سے بات کرنی چاہیے یا کسی ایک سے؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19864سہیل نام رکھنا کیسا ہے؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20366سجدہ سہو کرنے کے بعد کیا دوبارہ التحیات نہیں پڑھنا ہوتی ہے؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20355زید نے یہ کہا کہ گنیش کی مورتی کو ٹیکا لگایا جائے پر دل میں یہ نیت ہے کہ یہ بس پتھر کی مورتی ہے میں رنگ لگا رہا ہوں تاکہ ۴ لوگوں کے درمیان امن رہے تو زید پر کیا حکم ہوگا اور اور ایسی کوئی روایتوں میں مثال بتائیں جس میں ایسے اعمال پر منع کیا گیا ہو۔ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
26004زکاۃ کا وکیل زکاۃ کی رقم اپنی مستحق زکاۃ اولاد یا والدین کو دے سکتا ہے یا نہں؟Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19863رہائشی مکان کے علاوہ میرے پاس ایک زمین ہے کیا اس پر زکوۃ دینی ہوگی؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
25335رضا عی ماں کو زکوٰۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟ اصل و فروع و ہاشمی کو حرمت زکوٰۃ کی علت کیا ہے؟ بر بنیاد کرا مت و جزئیت زکوٰۃ دینا ممنوع ہے؟ رضاعی ماں میں بھی جزئیت حقیقیہ مو جود جیسا کہ فتاوی رضویہ شریف میں مصرح ہے. جواب عنایت فر ما کر عند اللہ ماجور ہو ں...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
22044رجل طلق أمرأته ثلاث طلقات في آن واحد (بالكتابة أو بالطلاقة) هل يقع عليها ثلاث طلقات أم واحدة فقط؟ Adminay apni orat ko aik hi wqt my teen talaq(likh kr ya …) kia uspr teen talaqain waqay hoin ya sirf aik? ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
22282دیکھا تھا خواب خار حرم عندلیب نے daikha tha khawab کھٹکا کیا ہے آنکھ میں شب بھر خیال گل Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20372دعائے نماز جنازہ (اللہم اغفرلی) کیا نماز جنازہ کے علاوہ پڑھی جاسکتی ہے۔ ۵ وقت نماز اور ختم شریف میں؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
27100حضور ہم لوگ خانۂ کعبہ اور گنبد خضرا کا نقشہ بناکر اسکو جلوس محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں ادب واحترام سے لیکر گھومنا چاہتے ہیں کیا یہ شریعت کی روشنی میں جائز ہے یا نہیں کچھ لوگ اس سے منع کر رہے ہیں کہ یہ تعزیہ سے مشابہت ہے...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19858حضور مجدد الف ثانی علیہ الرحمۃ سرہندی کی درگاہ شریف پر ایک کنواں ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے اس کنویں میں آب زمزم شریف آتا ہے۔ کیا یہ روایت صحیح ہے؟ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
18779حضور عرض ھے کہ امام قیام کی حالت سے جب سجدے کی طرف الله اکبر کہتے ہوئے جاتا ھے تو اب الله اکبر کی راء اگر سجدے میں سر رکھنے کے بعد ادا ھو تو نماز میں کوئی کراھیت آئیگی یا نہیں.؟ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20371حضور زید کی شادی ہوئی اور زید اپنی بیوی کے ساتھ ۱ سال بعد حج کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اس وجہ سے دونوں زید اور اس کی بیوی چاہتے ہیں کہ حج کے بعد ان کا بچہ ہو۔ کیونکہ چھوٹے بچے کو لے کر حج کرنے میں بہت دشواری ہوتی ہے۔ اور کیونکہ دونوں عرب میں رہتے ہی...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20368حضور اگر ایک باپ اپنی اولاد کو لوگوں کے آگے بے عزت اور رسوا کرے تو اسلام میں کیا حکم ہے۔ وضاحت فرمادیں۔ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19873حضور آپ اپنے مصر کے دورے کے بارے میں بتائیں۔ جب آپ کو فخر ازہر ایوارڈ ملا۔ ہم نے سنا ہے کہ وہاں کچھ مناظرہ بھی ہوا تو آپ نے ان کے تمام سوالوں کے جوابات عنایت فرمائے۔...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
27098حضرت لوگ نئے سال کے آنے پر ہیپی نیو یر کہتے ہیں یہ کہنا کیسا۔Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
18457حضرت ایک ہی مسجد میں جمعہ کی دوسری جماعت کس طرح کریں ایک بار سب نمازی نہیں آ سکتے Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19855حدیث پاک میں ہے کہ ’ میری امت کے علماء کا اختلاف رحمت ہے‘ اس سے مراد کون سے علماء ہیں اور کیسا اختلاف ہے؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19850حجاب اٹھنے میں لاکھوں پردے، ہر ایک پردے میں لاکھوں جلوے؛ عجب گھڑی تھی کہ وصل و فرقت جنم کے بچھڑے گلے ملے تھے۔ اس کی شرح تفصیلا فرما دیں اور آج بے علمی عام ہے تو کیا عوام الناس کی عام محفل میں اس شعر کو نہ پڑھیں تو کوئی حرج تو نہیں۔ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19067چہرے کے پردے یا نقاب کے بارے میں حکم شرع کیا ہے؟ اور جن ممالک میں چہرے کا نقاب عام نہیں یا جہاں اس وجہ سے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے وہاں کی خواتین کے لئے کیا حکم ہے؟ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19849جو علماء یہ کہتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کا دیدار سر کی آنکھوں سے نہیں بلکہ خواب میں یا دل کی آنکھوں سے کیا، کیا ان پر کچھ حکم ہے؟ اور اس پر جمہور علماء اہلسنت کا کیا عقیدہ ہے؟ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19856جو امام لوگوں کو سامنے تصویر اور ویڈیو کو حرام کہے جب کہ الگ محفل میں جب خاص لوگ ہوں تو اسے جائز کہے تو ایسے امام کے پیچھے نماز ہوگی؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20345ٹی وی پر جو علماء آٓتے ہیں ان کو جو اجرت دی جاتی ہے وہ جائز ہے یا ناجائز؟ کیونکہ ٹی وی پر جو اجرت دی جاتی ہے وہ تشہیر کے نشر ہونے سے آنے والی رقم سے دی جاتی ہے اور تشہیر اکثر ناجائز اور بیہودہ ہوتی ہیں۔ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
24839ثنا کا نشاں وہ نور فشاں کہ مہر و شاں بآں ہمہ شاں، بسا یہ کشاں مواکب شاں یہ نام و نشاں تمہارے لئے. Sarkar AlaHazrat Alaihir raHma k iss Sher ki Sharah farma dein. Sana ka nishaan wo noor fishaan kay mahr o shaa .. naam w nishaan tumharay liyay. ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19853پیر کا فیض حاصل کرنے کے لیے کیا کیا کرنا چاہیے؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19071پاکستان میں ایک تعلیمی ادارہ ہے جو دور سے تعلیم دیتا ہے اور ڈپلومہ سرٹیفکٹ دے دیتے ہیں غیر مقیم پاکستانیوں کو جس میں ان کوکام کے تجربہ کی بنیاد پر اور مختصر کورسز کی بنیاد پر ڈپلومہ مل جاتا ہے مثلاً اگر کسی شخص کے پاس دو سال یا زائد تجربہ ہے اور اس ک...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
26023بیڑی سگریٹ اور تمباکو کھانے والے کے پیچھے نماز ہوگی یا نہیں. اگر ہوگی تو کراہت کے ساتھ ہوگی یا بغیر کراہت کے. حالانکہ انکے منھ سے بدبو بھی آتی ہے ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20347بدمذہب کی کمپنی میں کام کرنا کیسا ہے؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19068بچوں کی دینی اور دنیاوی تعلیم کا آغاز کس وقت یا کس عمر سے کرنا بہتر ہے؟ اور اس کی ابتداء کس طرح کی جائے؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20354ایودھیا یوپی میں حضرت شیش علیہ السلام کی قبر عوام میں مشہور ہے۔ کیا اس کا کوئی ثبوت ملتا ہے؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19877ایک شوپنگ سینٹر، جس کے تین فلورز ہیں۔ پہلے اور دوسرے پر دکانیں ہیں جبکہ تیسری منزل پوری مسجد ہے (کافی بڑی جگہ پر)۔ وہاں نماز بغیر مائک کے ہوتی ہے۔ امام سنی صحیح العقیدہ ہے۔ وہاں پوری عمارت میں سیکیورٹی کے لئے CCTV کیمرہ لگے ہوئے ہیں جو دن رات چلتے رہ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20357ایک سنی عالم صاحب نے جمعہ کے بیان کے دوران فرمایا کہ حضرت ایوب علیہ السلام کے سر سے پاؤں تک کیڑے پڑگئے اور لوگ انہیں چھوڑ گئے۔ (معاذاللہ) کیا یہ بیان ٹھیک ہے، اگر نہیں تو صحیح روایت کیا ہے بیان فرمائیں کیوں کہ اکثر لوگ اس طرح بیان کرتے ہیں اور ان عال...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20370ایک سنت کو زندہ کرنا ۱۰۰ شہیدوں کا ثواب ہے۔ کیا یہ حدیث ہے؟ اگر مطالعہ سے نہیں گزری تو یہ بتائیں کیا یہ مفہوم کی حدیث ہوسکتی ہے؟ جزاک اللہ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
26755ايک شخص نے نکاح سے پہلے اپنی منگیتر کو یہ الفاظ کہے. اگر تم 10 منٹ میں گھر سے نہیں نکلی تو نکاح کے بعد تمہیں 3 طلاقیں. آگے سے اس نے میسج کیا کے 20 منٹ تک نکلوں گی. پهر اس شخص نے آگے سے میسج کیا کے میں نے جو کہنا تها کہہ دیا. اب فیصلہ تمہارے ہاتھ ہے. ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
18819انا للہ وانا الیہ راجعون Quran Sharif ki ayat hay tou kia kisi k Intiqal ki khabar sms ya email k zariye milnay par english mein Inna Lillahi wa Inna Ilaihi Raji'oon likh kar reply kar saktay hain? Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
18785انا اشتغل في البصره و هنا كثرة من روافض هل يجوز لی ان اشتري لحم من قصاب ولا اعرف هل هو سني او من روافض ولا استطيع ان اسئل منه فماذا حكم لي بينوا و اجرو ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19847آمد شعبان المعظم پر تمام اہلسنت کو نصیحتا پیغام عطا فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
25983ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺑﻨﺪﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺴﺠﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﺖ ﺭﻭﮐﻮ , ﺍﺱ ﮐﺎ ﻭﺍﺿﺢ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﮯ , ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻓﻘﮩﺎﺀ ﺍﺣﻨﺎﻑ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻨﮭﻢ ﻧﮯ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﻣﻨﻊ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻣﮑﺮﻭﮦ ﻗﺮﺍﺭﺩﯾﺎ ﮨﮯ ,...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20349اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو اپنا خلیفہ قرآن میں ارشاد فرمایا اس کی وضاحت فرما دیجیے؟ ایک عالم صاحب نے حضور نبی کریم پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کا سب سے بڑا خلیفہ ، نائب کہا کیا یہ بات درست ہے؟ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
20375اللہ اللہ کہے جانے سے نہ اللہ ملے؛ اللہ والے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں۔۔۔ یہ شعر پڑھنا کیسا ہے؟Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19585السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. ماحكم إستخراج سيارة جديدة بالتأجير لمدة خمسة سنوات بشراء نفس السيارة يقيمة محددة من قبل شركة التأجير ، هل يجوز هذا ثم نقوم is ka kia hokum hy ky nai gari panch saal ki muddat ky liay rent pr nikalwai awr fir wa...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
23692التشبيه بالكفر هو العين الكفر سواء كان في القول و العمل؟ Altashbeh bil kufr howa ainul kufr siwa kan fil qaul aw amal? Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19069اگر کوئی مرید یہ کہے کہ میں فلاں پیر سے بیعت توڑتا ہوں اور وہ پیر جامع شرائط ہے تو بیعت کا کیا حکم ہے؟ اوروہ شخص اپ کسی دوسرے کامل شیخ سے بیعت کر لیتا ہے تو وہ اصلاً کس کا مرید ہے؟ ...Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
19070اگر پیر اپنے کسی مرید سے کہے میں تجھے اپنی مریدی سے نکالتا ہوں تو کیا بیعت ختم ہو جائیگی؟ Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
26379اکیلا مقتدی مرد اگرچہ لڑکا ہو امام کے برابر دہنی جانب کھڑا ہو، بائیں طرف یا پیچھے کھڑا ہونا مکروہ ہے۔ یہاں کراہت کی کونسی قسم مراد ہے؟Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan AzhariQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
Showing 201-300 of 10,104 items.