1۔ کن صورتوں میں زکوٰۃ، صدقہ، فطرہ اور قربانی کی کھالوں کا حیلہ جائز ہے؟ 2۔ زکوٰۃ کی رقم کا حیلہ کر کے بینک اکاؤنٹ میں طویل مدت کے لئے جمع کرانا کیسا ہے؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12537
1۔ کوئی بچہ جو کہ مسلمان گھرانے میں پیدا ہو تو کیا وہ بچہ مسلمان ہی کہلائے گا؟ 2۔ کیا اسلام وراثتی مذہب ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13831
1۔ کوئی شخص باندی کے ساتھ میاں، بیوی جیسے تعلقات قائم کر سکتا ہے اور کیا وہ باندی اُس مرد کی بیوی کہلائے گی؟ 2۔ ابو داؤد، ابنِ ماجہ، نسائی اور ترمذی کی اس حدیث کی تشریح فرمائیں۔ ’ایک شخص حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ عرض کی میری ایک باندی ہے اس سے خو...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12811
1۔ کیا ’انیس الواعظین‘ کتاب آپ کے یہاں دستیاب ہے؟ 2۔ مونچھیں منڈھوانا چاھئے یا ترشوانا؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11671
1۔ کیا ’سود‘ اور ’ربوا‘ ایک ہی چیز ہیں؟ 2۔ کیا بینک میں ملازمت کرنا جائز ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11822
1۔ کیا ’صحاح ستہ‘ کے امام مقلد تھے؟ براہِ کرم تفصیلاً بتائیں۔ 2۔ نماز سے پہلے میں نیّت کرنا بھول گیا۔ نماز میں یاد آیا کہ نیّت کرنا بھول گیا ہوں۔ اس وقت کیا کرنا چاہئے؟ 3۔ براہِ کرم منّت کی تعریف بتائیں اور کیا یہ کسی شخص اور کسی چیز کے لئے بھی مانگ...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13267
1۔ کیا "مصطفائی تحریک"کوئی سیاسی جماعت/تحریک ہے؟ 2۔"مصطفائی تحریک" کے مرکزی سیکریٹری جنرل کون ہیں؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12109
1۔ کیا 786کی وہی اہمیت ہے جو کہ بسم ﷲ شریف کی ہے؟ 2۔کیا یہ درست ہے کہ بسم ﷲ شریف کے تمام حروف کے اعداد کو جمع کیا جائے تو وہ 786بنتے ہیں؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12369
1۔ کیا اجتہاد کا دروازہ بند ہو چکا ہے؟ 2۔ کیا اس وقت کوئی عالمِ دین مجتہد کے منصب پر فائز ہو سکتا ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12133
1۔ کیا اجتہاد کا دروازہ بند ہو چکا ہے؟ 2۔ کیا کوئی شخص امام اور مجتہد کے مقام پر فائز ہو سکتا ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11784
1۔ کیا احتلام سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ 2۔ کیا بینک سے ملنے والا منافع جائز ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13302
1۔ کیا احرام کی چادر کو کسی اور استعمال میں لایا جا سکتا ہے؟ 2۔ کیا سنّتِ مؤکدہ اور غیرمؤکدہ کے پڑھنے کا طریقہ مختلف ہے؟ 3۔ کیا استعمال کی چیزوں میں سے کوئی چیز اٹھا کر اس پر فاتحہ دلایا جا سکتا ہے؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13437
1۔ کیا آرٹیفیشل جیولری پہننا حرام ہے؟ 2۔ شیخ زکریا کی کتاب ’فضائل اعمال‘ میں کیا غلطیاں ہیں؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12576
1۔ کیا اسلام میں جمہوریت کی گنجائش ہے؟ 2۔ کسی دو اچھے ذرائع میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو اور فیصلہ کرنا مشکل ہو تو فیصلہ کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11964
1۔ کیا اسلام میں ڈف بجانا جائز ہے؟ 2۔ تنزانیہ میں رواج ہے کہ کسی کے انتقال کے بعد اور تدفین کے بعد لوگ اس کے عزیزو اقارب سے ہاتھ ملاتے ہیں اور اس دوران شیرنی بھی تقسیم ہوتی ہے، کیا یہ جائز ہے؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12828
1۔ کیا اعلیٰحضرت محدث تھے اور انہیں کتنی حدیثیں یاد تھیں؟ 2۔ اس صدی کے مجدد کون ہیں؟ 3۔ وہ کون سا سوال ہے جو کسی وہابی سے کیا جائے تو وہ خاموش ہو جائے؟ 4۔ ہم حضورﷺ کو حاضروناظر مانتے ہیں جبکہ وہابی کہتے ہیں کہ لفظِ شاہد کے معنیٰ بیعنہ حاضر نہیں ہیں، ...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12007
1۔ کیا آغا خانی مسلمان ہیں؟ 2۔کیا ان کے ساتھ کاروبار میں پارٹنرشپ کی جا سکتی ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12075
1۔ کیا ﷲ کو ’GOD‘ کہہ سکتے ہیں؟ 2۔ کیا زمین سورج کے گرد گھومتی ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12503
1۔ کیا امام کے پیچھے مقتدی سورہ فاتحہ پڑھے گا؟ 2۔ کیا حضورﷺ نے اپنی زندگی میں نماز میں رفع یدین کیا؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12370
1۔ کیا امریکہ میں شیئرز کا کاروبار جائز ہے؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ چند کمپنیوں کے حصص کی لین دین جائز ہے؟ 3۔ کیا شیئرز کا کاروبار خالصتاً جوا ہے؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12692
1۔ کیا ان کاموں کے لئے مدرسہ کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے :a۔مدرسہ میں مرمت کے لئے؟b۔ اساتذہ اور دیگر ملازمین کی تنخواہ کے لئے؟ c۔ قالین یا مدرسہ کے طلباء کے لئے وین خریدنے کے لئے یا کوئی پلاٹ خریدنے کے لئے؟ 2۔ کیا زکوٰۃ کسی ملازم کی شادی کے لئے دی جا سکتی...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12847
1۔ کیا انٹرنیٹ استعمال کرنا جائز ہے؟ 2۔ انٹرنیٹ آورز فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 3۔انٹرنیٹ کیبل سسٹم کا کاروبار جائز ہے یا نہیں؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13053
1۔ کیا انٹرنیٹ پر خریدو فروخت جائز ہے؟ 2۔ کیا انٹرنیٹ پرنکاح درست ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12052
1۔ کیا انجکشن لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ 2۔ کیا روزہ میں خون ٹیسٹ کرایا جا سکتا ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11778
1۔ کیا انڈیا (بھارت) یا پاکستان کی کسی غیرمسلم بینک میں رقم رکھنے پر سود لینا جائز ہے؟ 2۔ انڈیا (بھارت) کے ایک دیہات کی مسجدکے امام کی تنخواہ کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ اگر ہم اُسے زکوٰۃ کی رقم بطور تنخواہ دینا چاہیں تو کیا طریقہ ہے کہ یہ رقم امام کے لئے...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12815
1۔ کیا اہلِسنّت کا کوئی جہادی گروپ ہے؟ 2۔ کیا جہاد کے ذریعے دنیا پر قبضہ کیا جا سکتا ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11658
1۔ کیا ایک سال تک کے بچے کا پیشاب پاک ہے؟ 2۔ کیا کوئی چیز ادھاردے کر اس پر ماہوار منافع لینا جائز ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13533
1۔ کیا باپ اپنی جوان بیٹی کا بوسہ لے سکتا ہے؟ 2۔ کیا خواتین اپنے مخصوص ایام میں ناخن، وغیرہ کاٹ سکتی ہیں؟ 3۔ آپ نے نماز کی کتاب میں لکھا کہ خواتین سجدہ میں پیروں کو سیدھی جانب نکال دیں جبکہ مولانا الیاس قادری صاحب نے لکھا ہے کہ پیروں کو پیچھے کی جان...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12565
1۔ کیا بالوں پر خضاب لگانا جائز ہے؟ 2۔ کیا سنّی لڑکا کسی بد مذھب کی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے؟ 3ْ ۔ اگر کوئی شخص اس طرح کے نکاح میں شرکت کرے تو حکمِ شرع کیا ہے؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13282
1۔ کیا بد مذہب کی مساجد میں بغیر جماعت کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ 2۔ گانے کی طرز میں نعت پڑھنا کیسا ہے؟ 3۔ہم مسلمانوں کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام سے متعلق کا عقیدہ ہے؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11552
1۔ کیا بغیر وضو قرآن کو چھو سکتے ہیں؟ 2۔کیا ’الکحل‘کا استعمال جائز ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12021
1۔ کیا بکرے کی’ اوجھڑی ‘اور’ گردے ‘کھانا جائز ہے؟ 2۔ غوث الاعظم سے متعلق۔ 3۔کیا ’حاجی امدادﷲ مہاجر مکی ‘ سنّی تھے؟ 4۔واشنگ مشین میں کپڑے پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11779
1۔ کیا بلڈنگ کا کرایہ لینا جائز ہے؟ 2۔کیا شیئرز کا کاروبار جائز ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11625
1۔ کیا بہن، بھائی یا کسی عزیز کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ 2۔کیا حقِ مہر نکاح کے وقت دینا چاہیے یا نکاح کے بعد؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13370
1۔ کیا بینک سے قرض لے کر کار خریدنا جائز ہے؟ 2۔جس کپڑے پر کسی جاندار کی تصویر بنی ہو، کیا ایسا کپڑا فروخت کرنا جائز ہے؟ جبکہ حرم شریف کے باہر دکانوں پر اس طرح کا کپڑا فروخت ہوتا ہے۔...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12310
1۔ کیا بینک میں کسی بھی عہدہ پر ملازمت کرنا حرام ہے؟ 2۔ ’اہلِ تشیع‘ اور ’اہلِسنّت ‘ میں کیا فرق ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11985
1۔ کیا پرنس کریم آغا خان پر بھی مسٹر پرویز کی طرح کفر کا فتوٰی ہے؟ 2۔ یہ کس طرح معلو م ہو کہ کون سا مکتبہء فکر حق پر ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11872
1۔ کیا پرویزی فرقہ آج بھی موجود ہے؟ 2۔ کیا حدیث میں ردّوبدل ممکن ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13354
1۔ کیا پوسٹ مارٹم جائز ہے؟ 2۔ مرزا قادیانی کس طرح مَرا؟ 3۔ امام مہدی کا ظہور کب ہو گا؟ 4۔ قادیانی کہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی ایک ہی شخص ہیں، کیا یہ درست ہے؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12813
1۔ کیا پیدائش کے دِن پر سالگرہ منانا جائز ہے؟ 2۔ میں نے سنا ہے کہ حضورﷺ اپنی ولادت والے دن روزہ رکھتے تھے۔
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13541
1۔ کیا پیر بخش، حسین بخش، محمد بخش، وغیرہ ناموں کا رکھنا درست ہے؟ 2۔ کیا کوئی شخص کوچنگ سینٹر میں لڑکیوں کو پڑھا سکتا ہے؟ 3۔ کیا بینک میں نفع و نقصان کی بنیا د پر بچت اکاؤنٹ کھلوانا جائز ہے؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11817
1۔ کیا پیر صاحب کی قدم بوسی جائز ہے اور کیا اسے سجدہ میں شمار کیا جائے گا؟ 2۔ کیا قوالی حرام ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12715
1۔ کیا تاریخ ابنِ خلدون، سیرت ابنِ کثیر اور تفسیر ابنِ کثیر کا مطالعہ کرنا چاھئے؟ 2۔ ابنِ جوزی سے متعلق اہلِسنّت کا مؤقف کیا ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12100
1۔ کیا تصویر کھنچوانا حرام ہے؟ 2 ۔ بدعت کے کیا معنٰی ہیں؟ 3۔ قادیانیوں کے کیا عقائد ہیں؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12583
1۔ کیا تعویذ میں ہندسہ لکھنا جائز ہے اور اسکا ثبوت کہاں ہے؟ 2۔ کیا 786لکھنا درست نہیں ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12747
1۔ کیا تنہا فرض نماز ادا کرنے سے پہلے اقامت کہنا ضروری ہے؟ 2۔ میرے ذمہ کچھ نمازیں ہیں، لیکن صحیح تعداد معلوم نہیں، ان نمازوں کو کس طرح ادا کروں نیز نیّت کیا ہوگی؟ اس وقت میں نے قضا نماز پڑھنا شروع کردی ہیں اس نیّت کے ساتھ ’نیّت کرتاہوں دو رکعت فرض کی...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12336
1۔ کیا ٹائی باندھ کر نماز پڑھنا جائز ہے؟ 2۔ اگر نماز کے دوران شرٹ، پینٹ میں اِن (in)ہو تو کیا نماز ہو جائے گی؟ 3۔ اگر پینٹ یا شلوار کا پائنچہ (بوٹم ۔ bottom) فولڈ (fold)کیا گیا ہو تو کیا نماز ادا ہو جائے گی؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12923
1۔ کیا ٹیسٹ ٹیوب بے بی عمل جائز ہے؟ 2۔ کیا پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13074
1۔ کیا جادو کرنے والے کی بخشش ہے اگر چہ کہ وہ کسی سے بیعت ہو اور سیّد بھی ہو؟ 2۔ کیا کسی بد مذہب کا کھانا کھا سکتے ہیں، سنا ہے کہ مجبوری کی حالت میں درست ہے؟ 3۔ آپ نے فرمایا کہ تیجہ، دسواں وغیرہ کا کھانا حرام ہے اس سے بچیں، جبکہ کسی نے کہا کہ یہ کھا...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13249
1۔ کیا چمڑے کی کوئی چیز استعمال کرنا جائز ہے جبکہ ہمیں یہ معلوم نہ ہو کہ یہ کس جانور کی کھال سے بنی ہے (حرام جانور یا حلال جانور، جو کہ حلال طریقہ سے ذبح کیا گیا ہو)؟ 2۔حیض اور نفاس کے دوران کیا خواتین تلاوت کر سکتی ہیں؟ کیا ﷲ کا نام اپنی زبان سے لے...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13315
1۔ کیا چھینک سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟ 2۔کیا قرأت میں غلطی کی وجہ سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11972
1۔ کیا چین والی گھڑی پہن کر نماز ادا ہو جائے گی؟ 2۔ کیا کسی شخص کے لئے مرشد کا ہونا ضروری ہے؟ 3۔ اگر کہیں دوسرے مکتبِ فکر کی مساجد ہوں وہاں ہم نماز کس طرح ادا کریں؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12507
1۔ کیا حضرت امام حسن رضی ﷲ عنہ کے صاحبزادے حضرت قاسم رضی ﷲ عنہ کا نکاح کربلا میں ہوا تھا؟ 2۔ کیا حضرت امام حسن رضی ﷲ عنہ کے چاروں صاحبزادے کر بلا میں شہید ہوئے تھیں؟ 3۔ کیا حضرت غوثِ اعظم دستگیر، حضرت امام حسن رضی ﷲ عنہ کی اولاد میں سے تھے؟ 4۔ کیا...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13687
1۔ کیا حضرت امام مہدی پیدا ہو چکے ہیں؟ 2۔ ان کے ظہور کی کیا نشانیاں ہیں؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12017
1۔ کیا حضرت عمر رضی ﷲ تعالی عنہ نے جب اپنی بیٹی کو دفن کیا تو وہ اس وقت مسلمان نہیں تھے کسی کتاب کے حوالے سے بتائیں۔؟ 2۔ کسی حوالے سے بتائیں کے بغیر وضو قرآن کو ہاتھ نہیں لگا سکتے۔...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13301
1۔ کیا حضور ﷺ نور ہیں؟ 2۔ کیا پاکستان میں کسی نبی کا مزار ہے؟ 3۔ کیا اعلیٰحضرت نے اپنے دور میں وہابیوں کے خلاف کوئی کتاب لکھی تھی؟ 4۔آپ سے ملاقات کہاں اور کس وقت ممکن ہے؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12205
1۔ کیا حضورﷺ کے دور میں بھی ایسے لوگ تھے جو ادھار لے کر واپس نہیں کرتے تھے 2۔ ایسے لوگوں سے متعلق قرآنی احکامات کیا ہیں؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11871
1۔ کیا حقوق العباد توڑنے کی توبہ ہے؟ 2۔ جنسی بے راہ روی سے اپنے آپ کو کس طرح محفوظ رکھ سکتے ہیں؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13297
1۔ کیا حقوق مرد کو حاصل ہیں یا عورت کو؟ 2۔ اگر اسلام مساوات کا درس دیتا ہے تو پھر عورتوں پر جمعہ فرض کیوں نہیں ہے، اسی طرح نمازِ عید، جہاد اور بغیر مِحرم کے حج؟ 3۔ کیا خواتین غیر مِحرم سے چیٹنگ کر سکتی ہیں؟ 4۔ اہلِسنّت و جماعت کا جہاد میں کوئی کردار ...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12548
1۔ کیا خرگوش اور ہرن کا گوشت کھانا جائز ہے؟ 2۔ کیا مچھلیوں کی تمام اقسام کا کھانا حلال ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12410
1۔ کیا خواتین ’ریزر‘ کا استعمال کر سکتی ہیں؟ 2۔ کیا وقت پاس کرنے کے لئے ڈائجسٹ وغیرہ پڑھ سکتے ہیں؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12843
1۔ کیا خواتین جہاد میں شریک ہو سکتی ہیں جس طرح حضور ﷺ کے دور میں خواتین شریک ہوا کرتی تھیں؟ 2۔ اُسامہ بن لادن کا ساتھ دینے والے علماء کا تعلق دوسرے مسلک سے ہے تو کیا ان کا ساتھ دینا جائز ہے؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13556
1۔ کیا خواتین روضئہ رسول ﷺ پر حاضری دے سکتی ہیں؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ حضور ﷺ نے اپنی بیٹی کو اپنی قبر پر آنے سے منع فرمایا؟ 3۔ نماز کے دوران بجلی چلی جائے تو کیا کوئی شخص امام کے پیچھے تکبیر دے سکتا ہے اور تکبیر دینے کی شرائط کیا ہیں؟ 4۔ نماز پڑھنے ...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12396
1۔ کیا خواتین غیر ضروری بالوں کے لئے ’ریزر‘ کا استعمال کر سکتی ہیں؟ 2۔ کیا جماع کے بعد گھر میں پونچا لگانا ضروری ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12602
1۔ کیا خواتین کا قبرستان پر جانا جائز ہے؟ 2۔ کسی بیماری اور تعلیم کے لئے بہترین دعا کیا ہے؟ 3۔ قرآن شریف کی کسی ایسی سورۃ کا نام بتائیں جس کو پابندی سے پڑھنے سے آخرت میں زیادہ اجر ملے نیز کسی کے ایصالِ ثواب کے لئے بھی پڑھی جائے ۔...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13717
1۔ کیا خود کشی کر نے کے بعد روح بھٹکتی ہے؟ 2۔ جنّات اگر تنگ کریں تو اس کا کیا حل ہے؟ 3۔ کیا جنّات کسی کے جسم میں داخل ہو سکتے ہیں؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13202
1۔ کیا ذی الحج کے دس دِنوں میں سر کے بال اور ناخن کاٹنا منع ہے؟ 2۔ آپ نے ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ حرم شریف اور مسجدِ نبوی میں نمازی کے آگے سے نہیں گزر سکتے تو اگر ہم انتظار کریں گے تو رش کے دنوں میں بہت وقت لگ جائے گا، اس کا کیا حل ہے؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12835
1۔ کیا ڈاڑھی منڈھوانے والا شخص اذان کہہ سکتا ہے؟ 2۔ اگر بیوی عمامہ شریف کو پسند نہ کرتی ہو تو شوہر کو کیا کرنا چاھئے؟ 3۔ میرے والد صاحب کو منہاج القرآن والوں نے بہکا دیا ہے اور میرے پیر مولانا الیاس قادری صاحب سے متعلق اچھی رائے نہیں رکھتے نیز کہتے ...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12579
1۔ کیا ڈالر قیمت بڑھنے پر فروخت کرنے کی نیّت سے خریدے جا سکتے ہیں؟ 2۔کیا پرائز بانڈ بعد میں زائد قیمت پر فروخت کرنے کی نیّت سے خریدے جا سکتے ہیں؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11975
1۔ کیا رات میں ناخن تراشنا منع ہے؟ 2۔ کیا خواتین اپنے مخصوص ایام میں کوئی عام اسلامی کتاب پڑھ سکتی ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12248
1۔ کیا رضائی بہن، بھائی کا نکاح ممکن ہے؟ 2۔ اعتکاف کے دوران اگر کسی خاتون کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں تو کیا وہ قرآن کو ہاتھ لگائے بغیر تلاوت کر سکتی ہے؟ 3۔ کیا کوئی خاتون چہرے کے بال دھاگے سے صاف کر سکتی ہے؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11799
1۔ کیا روزانہ طائف سے مکہ آنے جانے والے شخص پر عمرہ لازم ہوتا ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12571
1۔ کیا روزہ کے دوران لِپ اسٹک یا چہرے پر پاؤڈر لگانا جائز ہے؟ 2۔ کیا پرفیوم لگے ہوئے لباس میں نماز ہو جائے گی؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13260
1۔ کیا روزے کے دوران ماں اپنے بچے کو دودھ پلا سکتی ہے؟ 2۔ پیدائش کے وقت بچے کی چھ انگلیاں ہیں کیا آپریشن کے ذریعے چھٹی انگلی کٹوا سکتے ہیں؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13487
1۔ کیا روزے میں خوشبو سونگھنا جائز ہے؟ 2۔ کیا روزے میں آنکھوں میں قطرے ڈال سکتے ہیں؟ 3۔ مغرب کی فرض نماز میں دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ اگر کوئی سورۃ پڑھنا بھول جائیں تو کیا نماز ادا ہو جائے گی؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13011
1۔ کیا زکوٰۃ دیتے وقت یہ کہناضروری ہے کہ رقم زکوٰۃ کی ہے؟ 2۔ کیا رسولﷺ کے نام پر انگھوٹھے چومنا بدعت ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11965
1۔ کیا زکوٰۃ کی رقم کو ذاتی اکاؤنٹ میں رکھ سکتے ہیں؟ 2۔ ایک فلاحی ادارہ زکوٰۃ کی مد سے کس قدر رقم بچا سکتا ہے؟ (آئندہ دنوں کے لئے مختص کر سکتا ہے؟)...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13300
1۔ کیا زکوٰۃ کی رقم مسجد میں استعمال ہو سکتی ہے؟ 2۔ مرید ہونے کے لئے کم سے کم عمر کیا ہونی چاھئے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13463
1۔ کیا سبز عمامہ باندھنا سنّت ہے؟ 2۔ کیا گناہ گار سیّد کو عذاب ہو گا؟ 3۔ میرے ایک دوست نے خواب دیکھا کہ حرم شریف میں وضو کر رہا ہے اس کے والد آئے اور انہوں نے کہا کہ تم وضو غلط کر رہے ہو، اس خواب کی تعبیر کیا ہو گی؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11874
1۔ کیا سگریٹ پینا جائز ہے؟ 2۔ کیا سگریٹ نشہ ہے؟ 3۔ سگریٹ کا پیکٹ جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12334
1۔ کیا سلام صرف زندوں کو کیا جاتا ہے؟ 2۔ کیا ہمارے رسول حیات ہیں؟ 3۔ حضورﷺ ﷲ کے نور ہیں اور عام بشر نہیں ہیں، کیا یہ عقیدہ رکھنا درست ہے؟ 4۔کیا یہ درست ہے کہ حضورﷺ کے نمازِجنازہ نہیں ہوئی تھی؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11863
1۔ کیا سلک کارپیٹ پر نماز ادا ہو جائیگی؟ 2۔ کیا استعما ل شدہ کپڑے زکوۃ میں دے سکتے ہیں؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11795
1۔ کیا سلک کے کارپیٹ پر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ 2۔ کیا استعما ل شدہ کپڑے زکوٰۃ کی مد میں دے سکتے ہیں؟ 3۔ حضرت ابو ہریرہ کا اصل نام اور ان کی عمر کیا تھی؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13227
1۔ کیا سیفی حضرات اہلِسنّّت ہیں؟ 2۔ میرے ایک عزیز حج کرنے کا اراداہ رکھتے تھے، پشاور میں اپنے پیر صاحب سے ملنے گئے، ایک سیفی خلیفہ صاحب نے کہا کہ پیر سیف الرحمٰن کی زیارت کرلیں، یہی حج ہے اور جواز دیا کہ حضرت با یزید بسطامی نے بھی اپنے مریدین کو یہی ...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12064
1۔ کیا شادی میں مہندی کی رسم جائز ہے؟ 2۔ کیا ناچ گانا حرام ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12006
1۔ کیا شاہ ولی ﷲ مجدد تھے؟ 2۔ کیا شلوا فولڈ (Fold)نہ کرنے سے نماز مکروہِ تحریمی ہو جائے گی؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11958
1۔ کیا شیخ عبدالقادر جیلانی شیعہ ہیں؟ 2۔ انہوں نے امام عسکری کے ساتھ اپنی قرابت کا انکار کیوں کیا؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11775
1۔ کیا صحیح نام ـ’سمیع‘ ہے یا ’عبدالسمیع‘؟ 2۔ کیا بینک سے حاصل سونے والی رقم سودہے نیز اس کا کیا استعمال ہونا چاھئے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12031
1۔ کیا صرف جمعہ کے دن روزہ رکھ سکتے ہیں یا جمعرات یا ہفتہ بھی ساتھ ملاناہو گا؟ 2۔اگر امام کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ وہ’عملِ کثیر ‘ کرتا ہے تو کیا اس صورت میں نماز ادا ہو جائیگی؟ 3۔ خواتین کے مخصوص ایام کی کم از کم اور زیادہ سے زیادہ مدت کیا ہے؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11572
1۔ کیا طلاق کے لئے 3مرتبہ لفظِ طلاق کہنا ضروری ہے؟ 2۔ بینک میں کام کرنا حرام ہے یا حلال؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13611
1۔ کیا عام شخص کے لئے انگوٹھی پہننا درست ہے؟ 2۔ کیا 24نقش والی انگوٹھی پہننا درست ہے؟ 3۔ حضرت نوری لقا کون تھے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13610
1۔ کیا عربی میں نام رکھنا ضروری ہے، میں نے حدیث میں پڑھا ہے کہ ’محمد‘ یا ’احمد‘ نام جو کہ عربی میں ہیں، ﷲ عزوجل کو بہت پسند ہیں۔ 2۔ میرا نام ’فاخرہ‘ ہے جو کہ اردو میں ہے، کیا مجھے عربی نام رکھنا چاہئے؟ 3۔ اگر ٹی وی پر اذان ہورہی ہو اور کوئی شخص باتھ...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12187
1۔ کیا عقیقہ کرنے کے لئے عمر کی کوئی حد ہے؟ 2۔ کیا بچے کے سر منڈوانے کا تعلق عقیقہ سے ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13550
1۔ کیا عقیقہ کی اصل صدقہ ہے اور کیا صاحبِ نصاب عقیقہ کا گوشت کھا سکتے ہیں؟ 2۔ کیا عقیقہ میں گائے کی قربانی کر سکتے ہیں؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
13023
1۔ کیا عمرہ کرنے سے پہلے بال کٹوا دینے چاھئے؟ 2۔ کیا عمرہ میں قربانی ضروری ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12950
1۔ کیا عورت جماعت کے ساتھ تراویح پڑھ سکتی ہے؟ 2۔ کیا 3،5 اور 6 روزہ تراویح پڑھنا جائز ہے؟
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12889
1۔ کیا عورت نا پاکی کی حالت میں ذبیحہ کے وقت تکبیر پڑھ سکتی ہے؟ 2۔ کوئی شخص صلوٰۃوسلام نہ پڑھتا ہو اس دلیل پر کہ رسول ﷲ ﷺ حاضر نہیں ہیں مدینہ شریف میں اپنے روضہ میں حاضر ہیں نیز صلوٰۃوسلام قرآن شریف اور صحابہء کرام علیھم الرضوان سے بھی ثابت نہیں ہے ...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12106
1۔ کیا غیر مِحرم خواتین کو دیکھنا حرام ہے؟ 2۔اگر کوئی شخص روزہ نہ رکھے اور دن میں کھاتا رہے تو کیا وہ کھانا اس شخص کے لئے حرام ہو گا؟ 3۔ عصر کی نماز میں کیا امام کے پیچھے تیسری اور چوتھی رکعت میں الحمد پڑھنا ضروری ہے؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
11599
1۔ کیا فجر کی نماز نہ پڑھنے والا شخص اما مت کرا سکتا ہے؟؟2۔ کیااپنے ذاتی کاروبار کے لئے مسجد کی بجلی مفت استعمال کرنے والا شخص اما مت کا اہل ہو سکتاہے؟...
Syed Shah Turab Ul Haq Qadri
Question/Answers
N/A
Question/Answers
N/A
12664
1۔ کیا قادیانی کافر ہیں؟ 2۔ کیا قادیانیوں کی ویب سائٹ اہلِسنّت کی ویب سائٹ میں شامل ہے؟