Showing 2,001-2,100 of 3,367 items.
IDTitleVoiceAlbumSub AlbumGenre IDTagsUrl
 
 
 
 
 
12906کیا یہ درست ہے جب تک رمضان کے پچھلے روزوں کی قضا نہیں رکھیں گے اس وقت تک اگلے روزے قبول نہیں ہونگے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12905جہاد پر جانے سے متعلق میں فیصلہ نہیں کر پا رہا، رہنمائی فرمائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12904انٹرنیٹ کی ایک ویب سائٹ پر ہندو ااور یہودی اسلام کے خلاف لکھتے رہتے ہیں، کیا ہمیں ان کا جواب دینا چاھئے یا اس ویب سائٹ پر نہیں جا نا چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12903میں 9پاروں کا حافظ ہوں، ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں، وہ لڑکی حافظہ اور قاریہ بھی ہے آج تک میں نے اس لڑکی کو نہیں دیکھا، میرے گھر والے رضامند نہیں ہیں میں چاہتا ہوں کہ اس سلسلے میں تعلیماتِ اسلام کے مطابق عمل کروں، براہِ کرم یہ بتائیے کہ اسلام کی...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12902اگر کوئی شخص حا لتِ روزہ میں مَسل میں انجیکشن لگائے تو کیا روزہ فاسد ہو جائے گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12901میں حافظِ قرآن ہوں، رمضان میں ڈاڑھی رکھ لیتا ہوں اور تراویح پڑھا تا ہوں، رمضان کے بعد ڈاڑھی منڈھوا دیتا ہوں، اس کے بارے میں کچھ بتائیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12900جہادِ افغانستان سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12899امریکہ کے خلاف جہاد درست ہے یا نہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12898افغانستان پر حملے کے بعد کیا طالبان کی مدد کرنی چاھئے اور کیا جہاد فرض ہو گیا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128971۔ نماز میں کتنے واجبات ہیں؟ 2۔ اگر نماز میں فرض چھوٹ جائے تو کیا سجدئہ سہو کرنے سے نماز ادا ہو جائے گی؟ 3۔ میں اپنی گزشتہ نمازوں کی قضا کرنا چاہتا ہوں، براہِ کرم طریقہ بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128961۔ کیا کسی مجبوری کی وجہ سے کسی کی لاش کو کچھ دنوں کے لئے سرد خانہ میں رکھا جا سکتا ہے؟ 2۔ مولانا مفتی احمد یار خان نعیمی کی تفسیر میں درجِ ذیل عبارت کا مفہوم کیا ہے ’14واں فائدہ: مرد و عورت دونوں کی دیّت یکساں ہے جیسا کہ اِس آیت کے عموم سے معلوم ہو...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128951۔ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور رحمۃ ﷲ علیہ سے کیا مراد ہے اور کن لوگوں کے لئے مخصوص ہے؟ 2۔ کن وجوہات کی بنأپر سجدئہ سہو ضروری ہے نیز سجدئہ سہوکے بعد اگر دوبارہ کوئی غلطی ہو جائے تو کیا سجدئہ سہو دوبارہ کرنا ہو گا؟ 3۔شبِ برأت کی کیا فضیلت ہے اور یہ کیوں م...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12894کیا ٹورنٹو (کینیڈا)میں بد مذہب اِمام کے پیچھے نماز پڑھوں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12893براہِ کرم قرآن وحدیث سے ثابت کریں کہ معراج شریف جسمانی تھی یا خواب تھا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128921۔ موجودہ بین الاقوامی حالات کے تناظر میں یہ بتائیں کہ کون درست ہے اور کون غلط ہے؟ 2۔ شبِ معراج کے متعلق مختصراً بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128911۔ حضورﷺ جب معراج پر تشریف لے گئے ، راستے میں جن انبیاء کرام سے ملاقات ہوئی اور مسجدِ اقصیٰ میں امامت فرمائی، انبیائے کرام سے یہ ملاقاتیں روحانی تھیں یا جسمانی؟ 2۔ جب رسول ﷲ ﷺ نے چھٹے آسمان پر حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ملاقات فرمائی تو کیا اس وقت بھ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12890میرے گھر والے میری شادی شیعہ لڑکی سے کرنا چاہتے ہیں براہِ کرم یہ بتائیے کہ میں انھیں اس عمل سے کس طرح باز رکھوں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128891۔ کیا عورت نا پاکی کی حالت میں ذبیحہ کے وقت تکبیر پڑھ سکتی ہے؟ 2۔ کوئی شخص صلوٰۃوسلام نہ پڑھتا ہو اس دلیل پر کہ رسول ﷲ ﷺ حاضر نہیں ہیں مدینہ شریف میں اپنے روضہ میں حاضر ہیں نیز صلوٰۃوسلام قرآن شریف اور صحابہء کرام علیھم الرضوان سے بھی ثابت نہیں ہے ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12888عقل کی داڑھ سے متعلق اسلامی نقطہء نظر کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12887حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ 73فرقے ہوں گے ایک جنّتی باق جہنمی، سنا ہے کہ مسلمان وقتی طور پر جہنم میں رہیں گے، اس حدیث میں جہنمیوں کی کونسی قِسم مراد ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12886اگر ہماری عشأ کی نماز قضا ہوگی تو کیا وتر بھی قضا کرنے ہوں گے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12885PRIME TVپر ایک مسئلہ بیان کیا گیا ہے کہ خواتین وضو کے بعد نیل پالش لگا سکتی ہیں لیکن اگر وضو سے پہلے نیل پالش لگی ہوگی تو اسے صاف کرنا ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12884اسلام میں 1 مرد کے برابر 2خواتین کی گواہی ہے اس میں کیا حکمت ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12883ایسے لڑکے اور لڑکی کے بارے میں حکمِ شرع کیا ہے، جو کہ تنہائی میں ملتے ہیں اور شادی کے بھی خواہشمند ہیں اور پاکدامنی سے متعلق مکمل شعور ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12882ایک مقامی اخبار میں ’فاتحہ‘ اور ’المدد‘ کے خلاف ایک آرٹیکل شائع ہوا ہے، اردو یا انگلش میں کچھ مواد بھیجیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12881میرا دل عبادت میں نہیں لگتا ہے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12880میرے خالو کٹر ندوی ہیں انہوں نے ایک بار اعلیٰحضرت کی شان میں گستاخی کی اور مجھے کافر کہا بعد میں مجھ سے معافی مانگی، میں نے کہا کہ پہلے تجدیدِ نکاح کریں،میں ان سے بات نہیں کرتا، کیا میں صحیح ہوں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12879میں بینک سے قسطوں پر ٹیکسی لینا چاہتا ہوںکیا یہ جائز ہو گا؟ ٹیکسی کی اقساط 60,000روپے کے برابر ہو گی جبکہ مارکیٹ میں ٹیکسی کی قیمت 48,000روپے ہے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12878شروع سے میرا نظریہ ہے کہ خواتین کا بال کٹوانا گناہ ہے، میری عمر 19سال ہے، مجھے بالوں کو سلجھانے میں پریشانی ہوتی ہے نیز پردہ کرنے میں بھی دشواری ہوتی ہے کیا اس صورت میںبال ترشوانا جائز ہے اور آپکے جواب کے کیا دلائل ہیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12877کیا چہلم درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12876کیا کسی غیر اسلامی ملک سے منافع لینا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128751۔زکوٰۃ کا حساب معلوم کرنے کے لئے سونے کی قیمتِ خرید لاگو ہو گی یا قیمتِ فروخت؟ 2۔ میری تنخواہ5500روپے ماہانہ ہے، بچوں کے مستقبل کی غرض سے میں نے 50,000روپے کی سرمایہ کاری کی سال کے شروع میں۔ایک سال بعد میرے پاس 80,000 روپے ہو جاتے ہیں، کیا زکوٰۃ50,0...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12874مغرب میں کچھ لوگ پیشنگوئی کرتے ہیں کہ تیسری جنگِ عظیم مسلمانوں سے شروع ہوگی، مستقبل میں دینِ اسلام باقی نہیں رہے گا وغیرہ وغیرہ۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ ہمارے رسولﷺ نے دینِ اسلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام ے متعلق کیا پیشنگوئی فرمائی ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128731۔ احسان عجائب کے کیا معنٰی ہیں؟ 2۔ وسیلہ کا ثبوت قرآن وحدیث سے دیں۔ 3۔ طاہرالقادری سے متعلق آپ کی رائے کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12872ناخن کاٹنے کا طریقہ کیا ہے اور کن اوقات میں کاٹے جائیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12871کیا پرفیوم کی دکان میں ملازمت کرنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12870ایک خاتون جس کی عمر70سال ہے، بیوہ ہے ، کوئی شرعی مِحرم نہیں ہے، حج کرنا چاہتی ہے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12869کیا نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ کی تلاوت ضروری ہے یا اختیاری؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12868قرآن شریف کے معنیٰ سمجھ میں نہ آئے تب بھی تلاوت کا ثواب ملتا رہتا ہے؟ کیا یہی قانون قصیدہ اور مولود شریف کے لئے بھی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128671۔ سود کس صورت میں جائز ہے؟ 2۔ کیا سود ایسی قسم میں جائز ہے کہ دوسرے مسلمان کو نقصان نہ ہو؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128661۔ خون دینا جائز ہے یا نہیں، وقارالفتاویٰ میں مولانا مفتی وقارالدین صاحب نے منع فرمایا ہے؟ 2۔ نمازی کے آگے سے کتنے فاصلے سے گزر سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12865لفظ’ممبر‘کو اعلیٰحضرت نے مؤنث فرمایا مثلاً’جس کی ممبر بنی گردنِ اولیاء ، اس قدم کی کرامت پر لاکھوں سلام‘ ،جبکہ کئی لغت کی کتابوں میں،میں نے پڑھا ہے کہ یہ لفظ مذکر ہے، براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12864میں حضور اظہری میاں سے بیعت ہوں، مجھے رزق کی تنگی ہے، کوئی وظیفہ بتائیے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12863کیا اُسامہ بن لادن سنّی ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128621۔USAمیں حمل کے چوتھے مہینے میں ڈاکٹر یہ بتا دیتے ہیں کہ لڑکا ہے یا لڑکی۔ کیا یہ معلوم کرنا اسلام کی تعلیمات کے منافی ہے؟ 2۔ بچہ کو دودھ پلانے کے دوران عموماً خاتون کے مخصوص ایام نہیں آتے یا وقفہ میں کمی بیشی ہو جاتی ہے، کیا اس صورت میں خاتون پاک تص...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128611۔ اگر شوہر ،بیوی سے یہ کہتا ہے کہ وہ اپنے والدین، بہن اور بھائی سے ان صورتوں میں تعلق نہ رکھے تو بیوی کے لئے کیا حکم ہے i۔بغیر کس وجہ کے۔ ii۔ ماضی میں ان کی وجہ سے کوئی تکلیف پہنچی ہو۔ iii۔شوہر یہ سمجھتا ہو کیہ انکی وجہ سے مسائل کھڑے ہوں گے؟ 2۔ میرے...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12860کیا اسلام صرف لوگوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے پر زور دیتا ہے جبکہ معاشی ترقی کو نظر انداز کرتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12859حال ہی میں افغان حکومت نے کچھ عیسائیوں کو عیسائیت کی تبلیغ کے الزام میں گرفتار کیا ہے، کیاکِسی اسلامی ملک میں اس طرح کی سر گرمیوں کے بارے میں حکمِ شرع کیا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12858اعلیٰحضرت کا پورا نام کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12857لوگ نوافل بیٹھ کر پڑھتے ہیںجبکہ باقی نماز کھڑے ہو کر پڑھتے ہیں، نوافل بیٹھ کر پڑھنے میں کیا خاص بات ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12856یا نورﷲ کے کیا معنیٰ ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12855کیا روضہ رسولﷺ کے تصویر واقعی میں روضہ رسولﷺ ہی کی تصویر ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12854بہارِ شریعت میں میں نے پڑھا کہ قیامت آنے سے پہلے یکے بعد دیگرے 31دجّال کا ظہور ہو گا، اس سے کیا مراد ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12853میں نے ضربِ اسلام اخبار میں پڑھا کہ آپ نے بغداد شریف میں نورانی میاں کے ہاتھ چومیں اور گلے بھی ملے، اس سے متعلق کچھ بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12852چاند کی تاریخ کا سلسلہ کب سے شروع ہوا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12851میں بوہر شریف میں بیعت ہوںجبکہ میرا دوست علی پور میں سعیدا شریف میں بیعت ہے ہم دونوں نقشبندی سلسلہ سے ہیں ، میں نے سنا ہے کہ دو شخص اگر مختلف سلسلوں میں بیعت ہوں تو وہ ایک دوسرے سے دوستی نہیں رکھ سکتے، کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128501۔ میں کمپیوٹر کے ایک ایسے ادارے میں کام کرتا ہوں جو کہ ادھار پر مال فروخت کرتاہے، اگر مقررہ مدت میں رقم وصول نہیں ہوتی تو ادارہ قرض کی رقم کے ساتھ سود بھی وصول کرتا ہے اور اس طرح ادارے کے منافع میں سود کی رقم بھی شامل ہو جاتی ہے، کیا اس ادارہ میں مل...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12849آج کل علمائے کرام اذان سے پہلے اور بعد میں درود شریف کے مسئلہ میں زیادہ متحرک نظر آتے ہیں، حا لانکہ اس عمل سے ہم کوئی خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں کر رہے ہیں نیز لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اہلِسنّت اور دیو بند میں بدعات کا جھگڑا ہے، جبکہ میرا خیال ہے کہ ہمی...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128481۔ امامِ اعظم ابو حنیفہ نے یزید کو کافر نہیں کہا، وجہ یہ ہے کہ ممکن ہے کہ آخری وقت میں توبہ کرلی ہو، کیا یہی دلیل اشرفعلی تھانوی کے لئے دی جا سکتی ہے؟ ایک نے رسول ﷲ ﷺ کے گھرانے کو دکھ پہنچایا، کعبہ شریف میں آگ لگانے کا ذمہ دارہے، اہلِ مدینہ کو پریش...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128471۔ کیا انٹرنیٹ استعمال کرنا جائز ہے؟ 2۔ انٹرنیٹ آورز فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 3۔انٹرنیٹ کیبل سسٹم کا کاروبار جائز ہے یا نہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12846میں نے ڈاڑھی رکھ لی ہے دیکھنے میں اب ایسا لگ رہا ہے کہ میں افغانی ہوں، USAمیں آج کل کے حالات سے آپ واقف ہیں مسلمانوں کو خاص کر ڈاڑھی والوں کہ نفرت سے دیکھا جاتا ہے، میں چاہتاہوں کے میں خط بنا لوں، لوگ مجھ سے کہتے ہیں کہ میں ڈاڑھی منڈھوا دوں لیکن می...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12845بائبل سے متعلق آپ کا نقطہء نظر کیا ہے،کیا یہ مکمل طور پر صحیح کتاب ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12844حضور ﷺ کے ظاہری وصال کے بعد نمازِ جنازہ با جماعت ہوئی تھی یا درود شریف پڑھا گیا تھا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128431۔ کیا خواتین جہاد میں شریک ہو سکتی ہیں جس طرح حضور ﷺ کے دور میں خواتین شریک ہوا کرتی تھیں؟ 2۔ اُسامہ بن لادن کا ساتھ دینے والے علماء کا تعلق دوسرے مسلک سے ہے تو کیا ان کا ساتھ دینا جائز ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12842میں ایک بیوہ عورت ہوں، میرا بھائی ہمارے باپ کی کڑوڑوں کی جائیداد سے مجھے کوئی حصہ نہیں دے رہا، کوئی وظیفہ بتائیں تا کہ وہ مجھے میرا حق لوٹا دے۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12841میں نے دیکھا کے بچے انٹرنیٹ کا غلط استعمال کر رہے ہیں، اس سے متعلق کچھ فرمائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12840کیا مرغی کے دل کو کاٹے بغیر کھا سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128391۔ طاہرالقادری کے خلاف فتویٰ کن مفتی نے دیا اور کیا یہ فتویٰ مل سکتا ہے؟ 2۔ ہماری مسجد میں کچھ لوگوں کا تعلق منہاج القرآن سے ہے اگر ہم ان سے کوئی بات کرتے ہیں تو کوئی مسئلہ کھڑا ہوسکتا ہے، ہمیں کوئی مشورہ دیںکہ ہم کیا کریں تا کہ ان لوگوں کو مسجد سے ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12838اگر حلال اور حرام دونوں طرح کی چیزیں فروخت ہور رہی ہوں تو ان دونوں چیزوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم کو کس طرح الگ کریں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12837آپ لوگ بدعت کیوں کرتے ہیں؟ ﷲ تعالیٰ سے مانگیں وہ غنی ہے، رحمن ہے، صمد ہے، ﷲ کے ولی صرف ﷲ کے ولی ہیں، خدانہیں ہیں، صرف اور صرف ایاک نعبد و ایاک نستعیں پر عمل کریں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12836کیا رمضان کے علاوہ کسی اور مہینے میں زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128351۔ کیا ڈاڑھی منڈھوانے والا شخص اذان کہہ سکتا ہے؟ 2۔ اگر بیوی عمامہ شریف کو پسند نہ کرتی ہو تو شوہر کو کیا کرنا چاھئے؟ 3۔ میرے والد صاحب کو منہاج القرآن والوں نے بہکا دیا ہے اور میرے پیر مولانا الیاس قادری صاحب سے متعلق اچھی رائے نہیں رکھتے نیز کہتے ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12834کیا میں پنڈی میں بیٹھ کر آپ کو مدد کے لئے پکار سکتا ہوں، اور آپ میری مدد کر سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128331۔ غلام اور لونڈی (باندی) سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے، وہ کیا شرائط اور وجوہات تھیںجب لونڈی رکھنا جائز تھا، کیا اب بھی کوئی شخص لونڈی رکھ سکتا ہے؟ 2۔ کیا متعہ حرام ہے، کیا حضور ﷺ نے اسے منع فرمایا، حضرت عمر رضی ﷲ عنہ کے دور میں کیوں منع فرمایا گیا؟ 3۔ ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12832عرس منانا شرکِ اکبر ہے، حضور ﷺ نے مزار بنانے سے منع فرمایا ہے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12831میں نے اپنی بیوی کے لئے حج کا ڈرافٹ پاکستان روانہ کیا ہے، بیوی کے لئے مِحرم کا انتظام بینک والے کریں گے، وہ لاہور سے جدّہ اسکے ساتھ سفر کرے گی، جبکہ میں براہِ راست جدّہ پہنچ جاؤں گا اور وہاں سے میری بیوی میرے ساتھ ہو گی، کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12830میں اسلام کے مختلف موضوعات پر ریسرچ کر رہا ہوں، کیا اس سلسلہ میں آپ میری مدد فرمائیں گے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12829میں ایک گناہ گار مسلمان ہوں، اب میں ﷲ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں۔ مجھے خوف ہے کہ کہیں پھر نہ بھٹک جاؤں، کوئی مشورہ دیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128281۔ کیا اعلیٰحضرت محدث تھے اور انہیں کتنی حدیثیں یاد تھیں؟ 2۔ اس صدی کے مجدد کون ہیں؟ 3۔ وہ کون سا سوال ہے جو کسی وہابی سے کیا جائے تو وہ خاموش ہو جائے؟ 4۔ ہم حضورﷺ کو حاضروناظر مانتے ہیں جبکہ وہابی کہتے ہیں کہ لفظِ شاہد کے معنیٰ بیعنہ حاضر نہیں ہیں، ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128271۔ انٹرنیٹ پر شادی کے لئے کیا شرائط ہیں؟ 2۔ قسم توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟ 3۔ کیا حیلہ کرنا جائز ہے اور اس کا کیا طریقہ ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12826کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی بہت بڑا مزاکرہ ہو اور علمائے اہلِسنّت اور دیو بند ایک ہو جائیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12825کیا گوہر شاہی امام مہدی ہے اور اسکا چہرہ حجرِاسور پر نظر آتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12824کیا قوالی سننا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12823کیکڑا کھانا جائز ہے یا نا جائز؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12822مجھے یاد نہیں کے میں نے عصر کی نماز کراچی میں پڑھی یا کراچی کے باہر، اس نماز کو میں لوٹانا چاہتاہوں، نیّت کیا کروںچار رکعت کی یا قصر نماز کی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12821کیڑے مار دوائی کا اسپرے کیا جا رہاہواور اسی دوران نماز کا وقت ہو جائے تو کیا صرف ہاتھ دھو کر نماز ادا کی جا سکتی ہے یا غسل کرنا ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12820کچھ علمائے کرام چین والی گھڑی باندھتے ہیں جبکہ کچھ منع فرماتے ہیں، اس سے متعلق کچھ بتائیں نیز فوٹو اور مووی سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12819ہم ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ کوئی ایسا شخص ملے جو کہ زکوٰۃکا مستحق ہو، اس کے باوجود ہمیں شبہ ہوتا ہے کہ زکوٰۃ لینے والا جھوٹ بول رہا ہے، اس صورت میں کیا ہماری زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12818کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز ادا ہو جائے گی، جو مووی اور فوٹو بنواتا ہو؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128171۔ حضرت علی نے حضرت معاویہ علیہم الرضوان سے جنگ کیوں کی؟ 2۔ کیا مزار پر سجدہ کرنا اسلام میں جائز ہے؟ 3۔ زنا جب حرام ہے تو پھر اسلامی حکمراں لونڈی کیوں رکھتے تھے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12816کیا ایصالِ ثواب کے لئے قرآن شریف پڑھنا جائز ہے؟کسی نے بتایا کہ صرف پڑھنے والے کو ثواب پہنچتا ہے اور مردے کو اس کا ثواب نہیں پہنچتا ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128151۔ کیا اہلِسنّت کا کوئی جہادی گروپ ہے؟ 2۔ کیا جہاد کے ذریعے دنیا پر قبضہ کیا جا سکتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12814کیا اعضاء کی پیوند کاری جائز ہے؟ اگر ’نہیں‘، تو کیوں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128131۔ کیا پیدائش کے دِن پر سالگرہ منانا جائز ہے؟ 2۔ میں نے سنا ہے کہ حضورﷺ اپنی ولادت والے دن روزہ رکھتے تھے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12812کیا جھینگے کھانا نا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128111۔ کیا ’انیس الواعظین‘ کتاب آپ کے یہاں دستیاب ہے؟ 2۔ مونچھیں منڈھوانا چاھئے یا ترشوانا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128101۔ قرآن وحدیث میں یہ کہاں لکھا ہے کہ ہم ﷲ تعالیٰ سے براہِ راست نہیں مانگ سکتے؟ 2۔ جب پکی قبر بنانا نا جائز ہے تو پھر مزارات کیوں تعمیر کئے جاتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12809میرا نام واثق ہے، اگر یہ نام درست نہیں ہے تو براہِ کرم کوئی دوسرا نام تجویز فرمائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
128081۔ مرید کے معنیٰ کیا ہیں؟ 2۔ کیا طلاق دینے پر ثبوت ہونا ضروری ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
12807کیا کوئی خاتون اسلامی ملک کی سربراہ بن سکتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
Showing 2,001-2,100 of 3,367 items.