Showing 1,601-1,700 of 3,367 items.
IDTitleVoiceAlbumSub AlbumGenre IDTagsUrl
 
 
 
 
 
133061۔ ہم اہلِسنّت کا جہادِ افغانستان مین کوئی کردار کیوں نہیں ہے؟ 2۔ میرے علاقے کلفٹن میں سنّیوں کی کوئی مسجد نہیں ہے۔ براہِ کرم کچھ کریں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13305وضو کے بعد اگر کوئی شخص کھانا کھائے یا ٹی۔وی یا ریڈیو سنے، تو کیا نماز کے لئے وضو دوبارہ کرنا ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13304یہاں(برطانیہ) میں ایک گروپ ہے جو حزب التحریر یا خلافت کے نام سے کام کر رہا ہے، ان لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے امیر کے ہاتھ پر بیعت کرنا لازم ہے۔ براہِ کرم ان کے بارے میں کچھ بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13303اگر والدین علمِ دین سکھنے کا منع کریں تو ہمارے لئے حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133021۔ کیا احرام کی چادر کو کسی اور استعمال میں لایا جا سکتا ہے؟ 2۔ کیا سنّتِ مؤکدہ اور غیرمؤکدہ کے پڑھنے کا طریقہ مختلف ہے؟ 3۔ کیا استعمال کی چیزوں میں سے کوئی چیز اٹھا کر اس پر فاتحہ دلایا جا سکتا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133011۔ کیا حضور ﷺ نور ہیں؟ 2۔ کیا پاکستان میں کسی نبی کا مزار ہے؟ 3۔ کیا اعلیٰحضرت نے اپنے دور میں وہابیوں کے خلاف کوئی کتاب لکھی تھی؟ 4۔آپ سے ملاقات کہاں اور کس وقت ممکن ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133001۔ کیا زکوٰۃ کی رقم مسجد میں استعمال ہو سکتی ہے؟ 2۔ مرید ہونے کے لئے کم سے کم عمر کیا ہونی چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13299لوگ دس محرم کو شیرینی تقسیم کرتے ہیں، جبکہ دس محرم غم کا دن ہے اور شیرینی خوشی کے موقع پر بانٹی جاتی ہے، کیا یہ درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13298حضور ﷺ نے جو بھی کام اپنی زندگی میں کئے وہ تمام کام سنّت ہیں یا وہ کام جو کہ نبوت ملنے کے بعد کئے، وہ سنّت ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132971۔ کیا حقوق مرد کو حاصل ہیں یا عورت کو؟ 2۔ اگر اسلام مساوات کا درس دیتا ہے تو پھر عورتوں پر جمعہ فرض کیوں نہیں ہے، اسی طرح نمازِ عید، جہاد اور بغیر مِحرم کے حج؟ 3۔ کیا خواتین غیر مِحرم سے چیٹنگ کر سکتی ہیں؟ 4۔ اہلِسنّت و جماعت کا جہاد میں کوئی کردار ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13296دیو بندی اپنے حق پر ہونے کی دلیل میں کہتے ہیں کہ فتحِ مکہ کے موقع پر حضور ﷺنے خانہء کعبہ کی چابی ایک قبیلے کو دی اور ان کے ایمان کی حفاظت کے لئے دعا فرمائی اور فرمایا کہ یہ چابی قیامت تک تمھارے قبیلے کے پاس رہے گی۔ دیو بندی کہتے ہیں کہ وہ قبیلہ اہلِس...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132951۔ اہلِ بیت کون ہیں؟ 2۔ اگر کوئی شخص امامت اور امام مہدی کا انکار کرے تو اس شخص کے لئے حکمِ شرع کیا ہے؟ 3۔ "حلیم"کے کیا معنیٰ ہیں؟ 4۔ آپ نے 1920نمبر جواب میں فرمایا کہ حضرت خضر علیہ السلام نبی ہیں جبکہ "کشف المحجوب"میں لکھا ہے کہ وہ ﷲ کے ولی ہیں، ج...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132941۔ اگر کسی غیر مسلم کا بچہ انتقال کر جائے جبکہ نہ وہ اسلام کے بارے میںجانتا ہو اور نہ ہی اس تک اسلام پہنچا ہو تو آخرت میں اس بچے کا کیا ٹھکانہ ہو گا، جنّت یا جہنم؟ 2۔ جب حضور ﷺ پیدائشی نبی ہیں تو پھر حضرت جبریل علیہ السلام کو پہلی بار دیکھتے ہی چونک...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13293کیا نور نامہ پڑھنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132921۔ کچھ لوگ ایک کارڈ تقسیم کرتے ہیں جس پر درود شریف لکھا ہوتا ہے اور اس کے پڑھنے پر کئی ہزار درود شریف پڑھنے کے برابر کا ثواب بھی لکھا ہوتا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ 2۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بد مذہبوں کے پیچھے نماز پڑھنا نماز کو ضائع کرنے کے مترادف ہے۔ کیا یہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132911۔"ولو انھم اذ ظلموا"....والی آیت قرآن میں کس مقام پر ہے اور کیا آپ ﷺ کے پردہ فرمانے کے بعد سفارش کے لئے کوئی صحابی رضی ﷲ عنہ، آپ ﷺ کے در پر حاضر ہوئے؟ براہِ کرم حدیث کی کتاب کا حوالہ دیں۔ 2۔کیا یہ درست ہے کہ کچھ حدیث "صحیح"ہیں اور کچھ "ضعیف"اور...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13290میں اعلیٰحضرت کا معتقد ہوں، براہِ کرم درجِ ذیل شعر کا مطلب بتائیں جو کہ قصیدئہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی ﷲ عنہا میں ہے : "جوبن کا اُبھار"Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13289ایک خاتون نے شادی سے پہلے ایک لڑکی کو جنم دیا اور بعدمیں اُسی شخص سے شادی کر لی، وہ لڑکی اب شادی کی عمر کو پہنچ گئی ہے، لوگ کہتے ہیں کہ اس لڑکی کی شادی کے وقت لوگوں کو یہ بتانا ہو گا کہ یہ لڑکی اس طرح پیدا ہوئی تھی، کیا یہ درست ہے؟ اب کوئی بھی اس لڑک...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13288message in regard to willSyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13287نمازِ عشأ کا صحیح وقت معلوم کرنے کیا صحیح طریقہ کیا ہے، برطانیہ میں کچھ لوگ عشأ اس وقت پڑھتے ہیں جب سورج اُفق کے 15ڈگری نیچے ہوتا ہے جبکہ کچھ لوگ اس وقت پڑھتے ہیں جب سورج 18ڈگری نیچے ہوتا ہے، جبکہ برطانیہ میں کچھ دینے ایسے بھی آتے ہیں جب سورج 18ڈگ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132861۔ علمِ غیب کی تعریف کیا ہے؟ 2۔ اسٹار (بُرج) کے متعلق اسلام کیا کہتا ہے؟ 3۔ شمعِ شبستانِ رضا میں فال نکالنے کا جو طریقہ بتایا گیا ہے، اس بارے میں حکمِ شرع کیا ہے اور کیا یہ جائز ہے؟ 4۔ اگر کوئی شخص حضور ﷺ کے بارے میں یہ عقیدہ رکھے کہ (معاذﷲ ) حضور ﷺ ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13285ایک رسالہ "فقہہ اسلامی"میں ڈاکٹر حمیدﷲ نے یہ لکھا ہے کہ حضور ﷺ ایک جونیئر گھرانے کے جونیئرفر د تھے، اس سے کیا مراد ہے اور ان صاحب کا تعلق کس فرقے سے ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13284ایک امام صاحب نے کہا کہ میں اس وقت تک عید کی نماز نہیں پڑھاؤں گا جب تک کہ جن لوگوں نے فجر کی نماز چھوڑی ہے وہ قضا نہ کرلیں اور انہوں نے دس منٹ دیے، کئی لوگوں نے اپنی فجر کی نماز قضا کی اور بعد میں عید کی نماز ادا کی گئی، کیا یہ حکم درست تھا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13283حضرت خالد بن ولید رضی ﷲ عنہ اور مسلِمہ کذاب کی فوجوں کے درمیان جب لڑائی ہو رہی تھی تو دونوں طرف سے "ﷲ اکبر"کے نعرے بلند ہوئے۔ صحابہ کرام علیھم الرضوان نے حضرت خالد بن ولید رضی ﷲ عنہ سے کہا کہ مسلمانوں اور مرتد کا فرق کس طرح معلوم کریں، انہوں نے فر...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132821۔ کیا بد مذہب کی مساجد میں بغیر جماعت کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ 2۔ گانے کی طرز میں نعت پڑھنا کیسا ہے؟ 3۔ہم مسلمانوں کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام سے متعلق کا عقیدہ ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13281انشورنس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے، اسلامی حکومت نہ ہویا حکومت تحفظ فراہم نہ کر سکتی ہو تو کیا اس صورت میں انشورنس جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13280سورۃ الرحمٰن کی آخری آیت کے بعد اگر کوئی شخص "فبای الاء ربکما تکذبٰن"کا اضافہ کرے تو کیا یہ درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13279ایک نشست میں دی گئی تین طلاقیں تین ہونگی یا ایک؟ حضرت عبدﷲ ابنِ عباس رضی ﷲ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت رقانہ رضی ﷲ عنہ حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اپنی بیوی کو طلاق دینے کا رسول ﷲ ﷺ سے ذکر کیا، حضور ﷺ نے فرمایا"تم نے ایک ہی نشست میں طلاق دی "ا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13278ولایت کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13277میں نے سنا ہے کہ غارِ حرا پر ایک حدیث لکھی ہوئی ہے جس کے مفہوم اور حوالے سے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ غارِ حرا پر جانا جائز نہیں ہے ۔ وضاحت فرمائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13276بچے کی ولادت پر شوہر کی ماں اور دیگر عزیز و اقارب کو نوٹوں کے لفافے دیے جاتے ہیں نیز اگر منگنی سے پہلے لڑکی یا اس کے ماں باپ نے حج کیا ہوتا ہے تو منگنی کے بعد لڑکی کے سسرال والوں کو ہدیہ دیا جاتا ہے، کیا یہ درست ہے اور کیا ایسا عمل کرنے والا گناہ گار...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13275کیا میں آغا خان کمیونٹی کے زیرِ انتظام چلنے والے اسکول/یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر سکتی ہوں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13274رسول ﷲ ﷺ نے حضرت عمرِ فاروق رضی ﷲ عنہ اور ابو جہل دونوں میں سے ایک کا اسلام قبول کرنے کے لئے دعا کیوں کی تھی، دونوں کے لئے اسلام قبول کرنے کے لئے دعا کیوں نہیں کی تھی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132731۔اعلیٰحضرت پر الزام لگایا جاتا ہے کہ انہوں نے دین میں نئی باتیں نکالیں، براہِ کرم اس کے بارے میں کچھ بتائیں ۔ 2۔ "اشرفی"اور"رضوی"میں کیا فرق ہے، اس سے متعلق اہلِسنّت کا نظریہ کیا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13272دنیا میں بیک وقت کئی لوگوں کا انتقال ہوتا ہے، ملک الموت ان سب کی روح ایک وقت میںکیسے نکالتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13271اس وقت فلسطین، ہندوستان، افغانستان اور عراق کے مسلمانوں پر جو مظالم ہو رہے ہیں اس صور ت میں O. I. C.(اسلامی کانفرنس کی تنظیم) کی ذمہ داریا ں کیا ہونی چاھئے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132701۔ کیا نمازِ جمعہ صرف جامع مسجد میں ادا کی جائے؟ 2۔ ہمارے یہاں مسجد میں پنج وقتہ نماز ادا کی جاتی ہے، کیا وہاں جمعہ ادا ہو جائے گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13269کیا آڈٹ ٹیم کے میمبر کی حیثیت سے بینک اور انشورنس کمپنی کا آڈٹ کرنا جائز ہے؟(CAکرنے کے لئے کسی آڈٹ فرم میں بطور تربیتی طالبِ علم 4سال تربیت حاصل کرنا لازمی ہے )...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13268کیا بد مذہب کی مسجد میں بغیر جماعت نماز پڑھ سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132671۔ کیا "مصطفائی تحریک"کوئی سیاسی جماعت/تحریک ہے؟ 2۔"مصطفائی تحریک" کے مرکزی سیکریٹری جنرل کون ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132661۔ اگر کوئی شخص شدید زخمی ہو یا ایک عرصہ سے بیہوش ہویا کوئی اور موزی مرض ہو تو کیا اس شخص کی رضامندی سے یا اسکے عزیز و اقارب کی رضامندی سے یا ڈاکٹروں کے مشورے پر اسے موت کا انجیکشن دیا جا سکتا ہے(اس وجہ سے کہ اب وہ کبھی جانبر نہیں ہو سکے گا )؟ 2۔ جب ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132651۔ اس وقت کے غوث کون ہیں؟ 2۔ ترمذی شریف میں ایک حدیث ہے کہ "ایک نابینا شخص حضور ﷺ کی خدمت میں حاضرہوئے، وضو کیا، دو رکعت نماز پڑھی، دعا کی اور ان کی آنکھیں روشن ہو گئی"کیا آپ اس حدیث کا عربی متن مجھے بھیج سکتے ہیں تمام راویوں کے نام کے ساتھ اور حوا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13264قطری لوگ وتر کی نماز دو سلام سے پڑھتے ہیں نیز دعائے قنوت وتر کے ساتھ پڑھتے ہیں، کیا یہ درست ہے اور یہ کونسا فقہہہ ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13263message for Shah SahibSyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13262لوگ قلندر کے معاملے میں کہتے ہیں کہ کوئی آدھا قلندر ہے، کوئی ایک قلندر ہے، وغیرہ وغیرہ، کیا یہ درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132611۔ جب ہم حق پر ہیں تو پھر حرمین شریفین کی میزبانی بد مذہب کے پاس کیوں ہے؟ 2۔ جب حضور ﷺ حیات ہیں تو انکی نمازِ جنازہ کیوں پڑھی گئی؟ 3۔ نیاز اور فاتحہ میں کیا فرق ہے؟ 4۔ جب اعلیٰحضرت حرمین شریفین گئے اور وہاں کے علمأ نے علمِ غیب سے متعلق پوچھا تو اعلی...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132601۔ کیا روزے کے دوران ماں اپنے بچے کو دودھ پلا سکتی ہے؟ 2۔ پیدائش کے وقت بچے کی چھ انگلیاں ہیں کیا آپریشن کے ذریعے چھٹی انگلی کٹوا سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132591۔ تعزیہ، وغیرہ خرافات کو کس طرح ختم کیا جا سکتا ہے؟ 2۔شبِ عاشور خصوصی نوافل ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13258کیا یہ درست ہے کہ امامِ اعظم ابو حنیفہ نے یزید کے مرتد ہونے پر سکوت فرمایا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132571۔ قرآن و حدیث، اسقاطِ حمل کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ 2۔ اگر کوئی شخص امام سے غلط باتیں منسوب کرتا ہو تو کیا اس شخص کے اِ س امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132561۔ مولانا احمد رضا خان "بسم ﷲ "کے ترجمے میں "شروع کرتا ہوں"کہاں سے لے کر آئے؟ 2۔"سورئہ والضحیٰ"کی آیت "ووجدک ضالاً فہدی"کے ترجمے میں لفظ "محبت"کہاں سے لے کرآئے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13255قادیا نی کہتے ہیں کہ ہم بھی حضور ﷺ کو آخری نبی مانتے ہیں، لیکن حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ظہور سے حضور ﷺ کے خاتم النبی ہونے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا اسی طرح مرزا غلام احمد قادیانی کے دعویٰ سے بھی ختمِ نبوت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا نیز وہ اسی طرح حضرت م...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13254بہارِ شریعت "باب النکاح"میں لکھا ہے کہ اگر لڑکا اور لڑکی دونوں بالغ ہوں تو گواہوں کی ضرورت نہیں ہے، کیا یہ درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13253آپ نے فرمایا کہ جادو سیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، یہ کہاں سے ثابت ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13252کیا کسی مصلحت کی بنأ پر سچ کو چھپایا جا سکتا ہے؟ وہ کیا حالات ہو سکتے ہیں جس کے تحت سچ کو چھپایا جا سکتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13251مدینہ منورہ میں حاضری کے دوران دعوتِ اسلامی والوں سے ملاقات ہوئی، وہ دھمال ر ہے تھے اور مجھے بھی انہوں نے کہا، میں نے وجہ پوچھی تو کہا کہ حضور ﷺ نے حضرت ابوبکرِ صدیق رضی ﷲ عنہ کو جنّت کی بشارت دی تو وہ بھی اسی طریقے سے جھومے تھے۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13250حضرت خضر علیہ السلام سے متعلق کچھ بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132491۔ کیا چمڑے کی کوئی چیز استعمال کرنا جائز ہے جبکہ ہمیں یہ معلوم نہ ہو کہ یہ کس جانور کی کھال سے بنی ہے (حرام جانور یا حلال جانور، جو کہ حلال طریقہ سے ذبح کیا گیا ہو)؟ 2۔حیض اور نفاس کے دوران کیا خواتین تلاوت کر سکتی ہیں؟ کیا ﷲ کا نام اپنی زبان سے لے...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132481۔ میں دین سیکھنا چاہتا ہوں لیکن گھریلو مجبوریوں کی بنأپر فل ٹائم مدرسہ میں داخلہ نہیں لے سکتا،سب سے پہلے میں عربی سیکھنا چاہتا ہوں، مجھے کیا کرنا چاھئے؟ 2۔ یہاں، برطانیہ میں ، ٹیکسی میں لوگ سوار ہوتے ہیں کہ کلب، وغیرہ انہیں چھوڑ دیا جائے، ٹیکسی ڈرا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13247اگر میں 125,000مرتبہ آیتِ کریمہ پڑھنا چاہوں تو کیا مسجد میں پڑھنا ضروری ہے یا گھر میں بھی پڑھ سکتا ہوں اور کیا راسے میں چلتے ہوئے بھی پڑھ سکتا ہوں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13246میں نے حج ادا نہیں کیا ہے، اس سال جانا ممکن نہ ہو سکا، کیا میں اپنی والدہ کو رقم دے سکتا ہوں تا کہ ان کا فرض حج ادا ہو جا ئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13245"من"و"سلوٰی"کے کیا معنٰی ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132441۔ کیا یہ درست ہے کہ قربانی کا گوشت کسی بد عقیدہ یا بد مذہب شخص کو نہیں دے سکتے؟ 2۔ غیر مسلم کو آبِ زم زم دینے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13243میری عمر19سال ہے، میں صحیح طریقے سے سو نہیں پاتا، ذہن میں ہمیشہ ایک خوف رہتا ہے، نیز سر میں بھی درد رہتا ہے، کوئی تعویذ یا وظیفہ بتائیں ۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132421۔ کسی نشانی سے معلوم نہ ہو سکے تو پھر کتنی عمر پر بلوغت کا حکم ہو گا؟ 2۔ اگر غلطی سے کفریہ کلمہ کہہ دیا جائے تو کیا تجدیدِ نکاح کرنا ہو گا؟ 3۔ اگر بیوی، شوہر سے یہ کہے کہ جب تم دوسری شادی کرو تو مجھے چھوڑ دینا اور شوہر کہے کہ "ٹھیک ہے"تو کیا اب دوسر...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13241message for Shah SahibSyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13240قربانی کے جانور کے پیٹ میں بچہ ہواور اسکا ہمیں علم نہ ہو اور پیچنے والے بھی نہ بتایا ہو اور اس کا انکشاف قربانی کے بعدہو تو کیا قربانی ادا ہو جائے گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13239"کنزالایمان "کا دوسرے تراجمِ قرآن سے متعلق ایک کتاب دیکھی، اس کتاب کو پڑھنے سے یوں لگا کہ شاہ ولی ﷲ کا بھی عقیدہ صحیح نہیں تھا، کیا اسے مراد شاہ ولی ﷲ دہلوی ہیںاگر "ہاں"، تو کیا وہ اہلِسنّت نہیں تھے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13238اگر کوئی شخص کھانا کھا رہا ہو اور دوسرا شخص اسے یہ کہے کہ "کیا جہنم بڑھ گیا؟"تو کیا ایسا کہنا کفر ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13237اسلامی جماعت کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132361۔ میں نے بہارِ شریعت میں پڑھا ہے کہ صدقہء نفل سادات کو دے سکتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ سیّد کو آگ نہیں جلاتی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13235ایک طالبِ علم اور ایک انجینئیر اسلام کی کس طرح خدمت کر سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13234کیا نابینا شخص جمعہ کا خطبہ دے سکتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132331۔ حجاب کس عمر سے کرنا چاھئے؟ کیا قرآن شریف میں حجاب کا کہیں حکم ہے؟ نیز میرا نقطئہ نظر یہ ہے کہ حضور ﷺ کے دور میں گرمی زیادہ تھی اِس لئے مسلمان خواتین اور مشرکہ خواتین بھی حجاب کرتی تھیں اور اگر خواتین ڈھیلے لباس پہننے تو حجاب کی ضرورت نہیں ہے، کیا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13232message for Shah SahibSyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13231کیا حضور ﷺ نے کبھی زکوٰۃ ادا فرمائی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13230جاب (ملازمت) کے دوران ٹائی پہننا کیسا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13229جب "بسم ﷲ شریف"سورئہ فاتحہ کا حصہ ہے تو پھر امام فجر، مغرب اور عشأ کی نماز میں بلند آواز سے کیوں نہیں پڑھتے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13228اعلیٰحضرت کو خاندانِ برکات کا چشم وچراغ کنہوں نے کہا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132271۔ کیا سیفی حضرات اہلِسنّّت ہیں؟ 2۔ میرے ایک عزیز حج کرنے کا اراداہ رکھتے تھے، پشاور میں اپنے پیر صاحب سے ملنے گئے، ایک سیفی خلیفہ صاحب نے کہا کہ پیر سیف الرحمٰن کی زیارت کرلیں، یہی حج ہے اور جواز دیا کہ حضرت با یزید بسطامی نے بھی اپنے مریدین کو یہی ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13226میرے نام سے ہندوستان میں قربانی ہوتی ہے اس لئے میں یکم تا دس ذی الحج ناخن اور بال نہیں ترشوائے، دس ذی الحج کو سعودیہ میں عید کی نماز کے بعدناخن اور بال ترشوا دیے، میرے دوستوں نے کہا کہ یہ سب بیکار گیا کیونکہ ابھی ہندوستان میں دس ذی الحج نہیں ہوئی ہے،...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132251۔ نماز کے دوران تشہد میں اور درود شریف ،سلام ،وغیرہ پڑھنے کے دوران کیا حضور ﷺ کا تصور کرنا جائز ہے؟ 2۔ اولیأکرام کی قبر کو بوسہ دینے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ 3۔message for Shah Sahib...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13224کیا مسجد کی تعمیر میں ہندو مستری (مزدور) سے کام لیا جا سکتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13223میں ایک کوچنگ سینٹر میں اکاؤنٹ کا ٹیچر ہوں اس مضمون میں کچھ عنوانات ایسے ہیں جس میں سو د کا حساب لگانا بھی شامل ہے، ایسے عنوانات ضمناً ہیں اور کورس کا حصہ بھی ہیں، کیا بحیثیت اکاؤنٹینگ ٹیچر میری آمدنی جائز ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13222ایک شخص ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتا ہے بطور باورچی، جہاں حرام اور حلال دونوں چیزیں بنتی ہیں اور اسے معاوضہ دونوں طرح کے کھانے پکانے کا ملتا ہے فی گھنٹہ کے حساب سے۔ اگر وہ شخص دونوں کھانے پکانے کے وقت کے اعتبار سے دونوں کے معاوضہ کو الگ کر دے اور حلال م...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13221اگر ہندوستان کی جنگ کسی مسلم سے ہو تو ہندوستانی مسلمانوں کو کس کا ساتھ دینا چاھئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132201۔ حجِ اکبر کیا ہے؟ 2۔ جب خواتین کا سربراہِ مملکت بننا اسلام کے منافی ہے پھر پاکستانی عوام، خواتین سربراہان کی پارٹی کو ووٹ کیوں دیتے ہیں؟ 3۔ اگر کسی غیر مسلم ملک کی مسلم ملک سے جنگ ہو جائے تو غیر مسلم ملک کے مسلمان عوام کس کا ساتھ دیں گے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132191۔ آپ نے فرمایا کہ سورئہ الفلق اور سورئہ الناس مدینہ شریف میں نازل ہوئیں جبکہ قرآن میں ہے کہ مکہ میں نازل ہوئیں۔ 2۔ کرنل انور مدنی نے اپنی کتاب میں لکھا کہ حضور ﷺ پر جادو کا اثر نہیں ہوا تھا ۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132181۔ "مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام"کن کا لکھا ہوا ہے؟ 2۔ اعلیٰحضرت نے کونسا مدرسہ تعمیر کرایا؟ 3۔ قرآن شریف میں کتنے انبیأکا ذکر ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132171۔ اعلیٰحضرت نے کس دارالعلوم کی بنیاد رکھی؟ 2۔ اعلیٰحضرت کا تاریخی نام کیا ہے؟ 3۔ فتاویٰ رضویہ کی کتنی جلدیں ہیں؟ 4۔ قرآن شریف میں کتنے پیغمبروں کے نام آئے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132161۔ فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورئہ فاتحہ کے ساتھ کوئی سورہ کیوں نہیں پڑھی جاتی؟ 2۔ حضور ﷺ کے نمازِ جنازہ کنہوں نے پڑھائی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13215ایک شخص پر اس کی بہن کے کیا حقوق ہیں، کیا کوئی خاتون اپنے بھائی پر انحصار کر سکتی ہے کہ وہ اُس کی معاشی ضرورتیں پوری کرے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13214کیا پان، گٹکا، وغیرہ کا کاروبار جائز ہے جس سے ٹی۔بی(TB)اور کینسر جیسی مہلک بیماریوں کا اندیشہ ہوتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13213اگر کسی کی شادی کے لئے دو رشتے موجود ہوں تو اس میں سے ایک کا انتخاب کس طرح کرنا ہوگا کیا والدین کا مشورہ ماننا ہو گا یا استخارہ کرنا ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13212عیدالفطر کے موقع پر میں عید کی نماز کے لئے نہ جا سکا اور نہ ہی فطرہ ادا کر سکا، براہِ کرم مشورہ دیں کہ اب کیا کروں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13211کچھ لوگ تاریخی حوالے سے بتاتے ہیں کہ نجد سعودی عرب میں نہیں ہے بلکہ عراق میں ایک علاقہ ہے، براہِ کرم اس بارے میں تفصیلاً کچھ بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132101۔ الحمدﷲ میں سنّی ہوں میرے ایک عزیز جوکہ دیو بندی ہیں، نے کہا کہ یہ کسطرح ممکن ہے مولانا احمد رضا کے فتوٰی کفر پر حرمین شریفین کے علمأنے دستخط کئے کیونکہ وہ لوگ بھی وہابی ہیں، براہِ کرم میری الجھن دور فرمائیں تاکہ میں انہیں کوئی جواب دوں۔ 2۔ حضرت ا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
132091۔ سنّتِ مؤکدہ اور غیر مؤکدہ میں کیا فرق ہے؟ 2۔ بعض جاہل لوگ مزارات پر وہ عمل کرتے ہیں جس کا اہلِسنّت و جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ بد مذہب لوگ ان اعمال کو اہلِسنّت کا عقیدہ بتاتے ہیں اور ہمارے خلاف پروپیگنڈہ کرتے ہیں، علمائے اہلِسنّت مزارات پر...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13208کسی خاتون کے یہ معلوم نہ ہو کہ مخصوص ایام میں جو روزے چھوڑے تھے بعد میں ان روزں کی قضا کرنی ہوگی اب اگر اس خاتون کی عمر 40سال ہو توان روزوں کی قضا کس طرح پوری ہو گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13207ٹوپی پہن کر نماز پڑھنے کو فقہہا نے کیوں ضروری لکھا، کس حدیث سے یہ ثابت ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
Showing 1,601-1,700 of 3,367 items.