Showing 1,501-1,600 of 3,367 items.
IDTitleVoiceAlbumSub AlbumGenre IDTagsUrl
 
 
 
 
 
13406اگر قبرستان میں نماز کاوقت ہو جائے تو اس صورت میںنماز انفرادی پڑھی جائے یا با جماعت؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134051۔اگر کوئی شخص ایسی گھڑی پہنے جس پر سونے کا پانی چڑھا ہوا ہو، کیا یہ جائز ہے؟ 2۔ چین والی گھڑی پہننا کیسا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
134041۔ کن صورتوں میں زکوٰۃ، صدقہ، فطرہ اور قربانی کی کھالوں کا حیلہ جائز ہے؟ 2۔ زکوٰۃ کی رقم کا حیلہ کر کے بینک اکاؤنٹ میں طویل مدت کے لئے جمع کرانا کیسا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13403ایک شخص نے یہ اعتراض کیا ہے کہ مولانا شاہ احمدرضا خان کو "اعلیٰحضرت"کہا جاتا ہے جبکہ صحابئہ کرام علیھم الرضوان کو حضرت کہا جاتا ہے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13402اگر بیوی نماز نہ پڑھے تو شوہر کے لئے کیا حکم ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13401کیا حضرت اویس قرنی صحابی تھے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13400اگر کوئی شخص "ما کان و ما یکون"حضور ﷺ کے علم کا انکار کرے تو اس کے بارے میں حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13399کیا اعلیٰحضرت نے کبھی اجمیر کا دورہ کیا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13398ہم حج کے دوران "احد"پہاڑ کی زیارت کے لئے گئے تو کچھ خواتین ایک درخت کے پتے بیچ رہیں تھیں، ان کا کہنا تھا کہ اس پتے کا نام "نبی بوٹی"ہے اور بے اولاد خواتین اسے کھائیں تو اولاد ہوتی ہے، کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13397اگر کسی سے روانی میں نا دانستہ یہ الفاظ نکلیں کہ "وہ ﷲ کے بندے، وہ ﷲ کے بیٹے"، کیا یہ کفر ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13396ایک مولانا نے کہا کہ یزید کے 3بڑے گناہ تھے 1۔ کعبہ کی بے حرمتی،2۔ امام حسین رضی ﷲ عنہ کے قاتلوں کو کوئی سزا نہیں دی اور 3۔ مدینے والوں کو تنگ کیا اور مولانا نے کہا کہ اس لئے یہ جہنمی ہے جبکہ میں نے سنا ہے کہ وہ ایک ایسے لشکر میں شامل تھا جس سے متعلق...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13395کیا شرطیہ ایصالِ ثواب جائز ہے مشلاً اگر آپ اجتماع میں آئے تو میرے عمرے کا ثواب آپ کو ملے گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13394شیعہ اور سنّی میں بنیادی فرق کیا ہے میرا تعلق اہلِسنّت سے ہے اور کئی دوست شیعہ ہیں، براہِ کرم یہ بتائیں کہ کون حق پرہے؟ حج کے موقع پر تمام مسلمان متحد ہوتے ہیں لیکن دیگر معاملات میں اختلافات کیوں ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13393زید اور اس کی بیوی کو رمضان شریف کے سات، سات روزے توڑنے کاکفارہ ادا کرنا ہے۔ کیونکہ ناروے میں کسی غریب شخص کا ملنا مشکل ہے لہذاٰ براہِ کرم یہ بتائیے کہ ایک روزہ کا پاکستانی کرنسی میں کتنا کفارہ ادا کرنا ہو گا، نیز کیا آپکی تنظیم کو یہ رقم دی جائے تو...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13392میرا ایک دوست اہلِحدیث ہے اس کو جواب دینے کے لئے درجِ ذیل سوالات پوچھ رہا ہوں: 1۔ درودِغوثیہ کا ثبوات قرآن وحدیث سے دیں۔ 2۔ "لاحول ولا قوۃ"کا ترجمہ کیا ہے اور کس موقع پر پڑھنا چاھئے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13391"پروین کوثر "کے کیا معنیٰ ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133901۔"خدیجہ" کا کیا مطلب ہے؟ 2۔کیا لڑکی کا نام " ھُدیٰ"رکھنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133891۔حضور ﷺ نور ہیں سے مراد ،عالمِ امکان میں بہترین اور لطیف مخلوق ہیں جبکہ ہم صرف نور کہتے ہیں تو بد مذہب اور عام آدمی یہ سمجھتے ہیں کہ اس سے مراد روشنی یا اس جیسی کوئی چیز ہے، کیایہ لوگوں ذہن میں الجھن پیدا نہیں کرتی؟ 2۔امام غزالی نے اسمأالحسنیٰ کی ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133881۔ کیا یہ درست ہے کہ سنّتِ غیر مؤکدہ اور نوافل اس وقت تک قبول نہیں ہوتے جب تک فرض نمازیں یا ان کی قضا باقی ہے؟ 2۔ کیا تہجد کی نماز بھی قبول نہیں ہو گی؟ 3۔اگر طلوع 5بجے ہے تو فجر کا وقت کب شروع ہوتا ہو گا؟ 4۔"سورۃ الزمر"(سورہ نمبر39) کی شروع کی تین ا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133871۔ نبی، رسول اور پیغمبر میں کیا فرق ہے؟ 2۔ حضور ﷺ "خاتم النبیین"ہیں ، کیااس سے مراد آخری پیغمبر، آخری رسول اور آخری نبی ہیں؟ 3۔ میں نے سنا ہے کہ قادیانی، حضور ﷺ کو آخری نبی مانتے ہیں۔ وہ کیا وجوہات ہیں کہ قادیانی کو کافر قرار دیا گیا ہے؟ 4۔ کیا ک...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133861۔ غزوہ سے کیا مراد ہے؟ 2۔ غزوئہ خیبر کیوں ہوا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13385میں سنّی حنفی ہوں (کویت سے)۔ لوگ مجھے مجبور کرتے ہیں کہ میں رفع یدین کروں اور سینے پر ہاتھ باندھوں۔ براہِ کرم "سہہ ستہ"سے بتائیں کہ حضور ﷺ نے کسطرح نماز پڑھی اور کہاں ہاتھ باندھے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13384میں حافظِ قرآن ہوں، وقت نہیں ملتا کہ منزل پڑھتارہوںاور میں قرآن شریف بھولتا جا رہا ہوں، براہِ کرم کوئی حل بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133831۔تحریکِ پاکستان میں علمائے اہلِسنّت شامل تھے یا دیو بندی؟ 2۔ "جماعت المسلمین"کے کیا عقائد ہیں؟ 3۔ آپ نے فرمایا کہ علمائے دیو بند انگریزوں کے ایجنٹ ہیں اور سر سیّد احمد خان بھی سنّی نہیں تھے، براہِ کرم کچھ بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13382کیا دنیاوی کاموں میں بھی دکھاوا نا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13381"ﷲ تعالیٰ"کو "خدا"کہنا کیسا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13380"البریلویہ"نامی کتاب پڑھی اُس میں درجِ ذیل باتیں بھی لکھی ہوئی ہیں، براہِ کرم وضاحت فرما دیں۔ 1۔ میں نے مشائخ کو کہتے سنا کہ اعلیٰحضرت کو دیکھ کر صحابہء کرام کو دیکھنے کا شوق کم ہو گیا۔ (وصایا شریف) 2۔ اعلیٰحضرت معجزاتِ نبی سے ایک معجزہ تھے۔ (وصایا ش...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13379اگر میں عصر کی نماز پڑھ چکاہوں اور پھر کسی ایسی جکہ پہنچوں جہاں عصر کی نماز کا وقت شروع ہوا ہو، اس صورت میں کیا مجھے دوبارہ عصر کی نماز پڑھنی ہو گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13378پاکستان میں وہ کونسی جگہ ہے جہاں ایک شخص نے چاروں طرف رخ کر کے نماز پڑھی اور اس کی نماز ہو گئی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133771۔ آپ جو درود شریف پڑھتے ہیں اس کے کیا معنیٰ ہیں؟ 2۔ فجر کی جماعت کے دوران کوئی شخص مسجد آئے تو وہ جماعت میں شامل ہوگا یا سنّتیں پڑھے گا جبکہ ایک رکعت جانے کا اندیشہ ہو؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133761۔"فتاویٰ افریقہ"میں اعلیٰحضرت نے فرمایا کہ اپنے دل میں حضور غوث الاعظم رضی ﷲ عنہ کی محبت رکھتا ہے وہ انکا مرید ہے اور قادری ہے اس اعتبار سے کیا میں اپنے نام کے آگے قادری لکھ سکتا ہوں؟ 2۔ ایک کتاب کراچی سے چھپی ہے جس کے پڑھنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13375والد کے انتقال کے بعد کیا بیٹے کا دادا کے ترکے میں حصہ ہوتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133741۔قرآن شریف کی تلاوت کمپیوٹر پر سن رہے ہوں تو کیا سجدئہ تلاوت واجب ہو گا؟ 2۔وضو کے دوران اگر پانی دوہاتھ میں لے کر کلّی کی جائے تو کیا یہ درست ہو گا؟ 3۔تمباکو والے پان کھانے کے دوران کیا کلمہ شریف اور درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13373یہاں مغربی افریقہ میں قادیانی بہت تیزی سے پھیل رہے ہیں، براہِ کرم ان کے خلاف کوئی کتاب بھیجیں تا کہ ان کے عقائد لوگوں کو بتائیں جا سکے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13372آپ نے فرمایا کہ کیسٹ کے ذریعہ تلاوت سننے کا ثواب نہیں ملتا، براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133711۔کچھ لوگ کہتے ہیں کہ غیر مسلم ملک کے بینک سے منافع لینا درست ہے، کیا یہ صحیح ہے؟ 2۔اگر کوئی غیر مسلم ملک کا بینک یہ کہے کہ وہ شرعی اور جائز کاروبار میں شراکت داری کر رہا ہے ، کیا اس بینک سے منافع لینا جائز ہو گا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133701۔ کیا بینک سے قرض لے کر کار خریدنا جائز ہے؟ 2۔جس کپڑے پر کسی جاندار کی تصویر بنی ہو، کیا ایسا کپڑا فروخت کرنا جائز ہے؟ جبکہ حرم شریف کے باہر دکانوں پر اس طرح کا کپڑا فروخت ہوتا ہے۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13369کیا "ویڈیو ایڈیٹنگ"اور"گرافکس"کا کام سکیھنا جائزہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13368کیا میں "دعائے گنج العرش"پڑھ سکتا ہوں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13367کیا جمعہ کو قبرستان جانا درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13366میرا تعلق اہلِسنّت و جماعت سے ہے اور میں گلستانِ جوہر کی رہائشی ہوں۔ ہمارے یہاں لوگ اکثر راتوں کو محفلِ نعت کا انعقادکرتے ہیںجو کہ رات دو بجے ختم ہوتی ہیں۔ "بڑے بڑے"لاؤڈ اسپیکر لگاتے ہیں جس میں "ایکو"کی وجہ سے کوئی لفظ سمجھ بھی نہیں آتااور لوگ پریش...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133651۔ جس کالج میں، میں پڑھتا ہوں، وہاں" ....ماترم "، وغیرہ بھی پڑھایا جاتا ہے دل میں بُرا جان کر پڑھنا کیسا ہے نیز اس دوران ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہونا اور "سرسوتی "کی فوٹو پر مالا لگانا کیسا ہے؟ 2۔ اجمیر شریف میں ، میں ہندو کے گھر میں رہتا ہوں اور کھانے کا س...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13364ایک سوال کے جواب میں آپ نے فرمایا کہ موجودہ زمانے کے یہودی اور عیسائی لڑکی سے شادی جائز ہے جبکہ علامہ قاضی شمس الدین علیہ الرحمۃ نے اپنی کتاب قانونِ شریعت میں موجودہ یہودی اور عیسائی کو "لا مذہب"کہا اور امام جلال الدین سیوطی علیہ الرحمۃنے بھی "تاریخ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13363کیا "مکاشفۃ القلوب"امام غزالی کی لکھی ہوئی ہے کیونکہ اس کتاب میں بعض ایسے علمأ کاذکر ہے جو کہ امام غزالی کے بعد کے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133621۔ "عالمِ ملکوت "سے کیا مراد ہے؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ ابو طالب نے حضور ﷺ کا نکاح حضرت خدیجہ رضی ﷲ عنہا سے پڑھایا؟ 3۔ کیا یہ درست ہے کہ حضور ﷺ کی دو بیٹیوں کا نکاح ابو لہب سے ہوا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13361صفیں سیدھی کیجیے سے کیا مراد ہے اس کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ کؤیت میں جب امام صفیں سیدھی کرنے کا حکم دیتا ہے تو لوگ اپنے پاؤں ملا لیتے ہیں، جبکہ نمازیوں کے درمیان خلا رہتا ہے۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13360قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے ایک شخص نے اپنا اور اپنے والد کا نام تبدیل کر دیااور اب تمام دستاویزات پر یہی نام ہے، اب وہ نکاح کرنا چاہتا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا غلط نام سے نکاح ہو جائے گا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13359کیا جنگِ جمل اور صفین میں شہید ہونے والے اور کرنے والے دونوں جنّت میں داخل ہوں گے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13358کیا 12ربیع الاوّل کو روزہ رکھ سکتے ہیں جبکہ یہ عیدوں کی عید ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13357ویسے تو میں نماز، قرآن، ذکر شریف اور درود شریف پڑھتی ہوں۔ زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کے لئے اور روح کی تسکین کے لئے مجھے اور کیا اعمال کرنے چاھئے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13356جب خدا اپنے بندوں سے متعلق سب کچھ جانتا ہے اور اس کی تقدیر لکھ چکا ہے، پھر یہ ہم کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ اچھے یا بُرے اعمال کرنے میں ہم آزاد ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13355ایک خاتون نے کچھ عرصے سے سلفیوں کی مسجد میں جانا شروع کر دیا ہے۔ اس نے اپنے شوہر کو چھوڑ دیا ہے، جواز پیش کرتی ہے کہ سلفی امام نے کہا ہے کہ تمہارا شوہر نماز نہیں پڑھتا تم اس سے علیحدہ ہو جاؤ۔ کیا خاتوں اس طرح کر سکتی ہے، قرآن وحدیث سے کوئی مستند حو...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133541۔ کیا پوسٹ مارٹم جائز ہے؟ 2۔ مرزا قادیانی کس طرح مَرا؟ 3۔ امام مہدی کا ظہور کب ہو گا؟ 4۔ قادیانی کہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی ایک ہی شخص ہیں، کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13353کھڑے ہو کر کھانا پینا منع ہے، سائنسی اعتبار سے اس کے کیا فوائد ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13352کسی غریب لڑکی کی شادی کے لئے ہم صدقہ/زکوٰۃ وصول کرتے ہیں، مناسب رقم جمع کرے کے لئے اس رقم کو ہم کچھ عرصہ تک اپنے پاس رکھتے ہیں، کیا اس طرح لوگوں کاصدقہ/زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133511۔ کچھ لوگ حضور ﷺ کو نور کہتے ہیں جبکہ کچھ لوگ بشر، براہِ کرم متند حوالہ جات سے بتائیں کہ درست عقیدہ کیا ہے؟ 2۔ کچھ لوگ قیام کرتے ہیں اور"یا نبی سلام علیک"پڑھتے ہیں، کہتے ہیں کہ حضور ﷺ حاضر ہیں، کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133501۔ فجر، مغرب اور عشأ میں امام بلندآواز سے قرأت کیوں کرتا ہے جبکہ ظہر اور عصر میں نہیں کرتا؟ 2۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ نمازِ تہجد پڑھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ 3۔ کیا بیک وقت صلوٰۃالتسبیح اور نمازِ تہجد پڑھی جا سکتی ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13349ہمارے ایک ساتھی جن کا تعلق بھارت سے ہے، پچھلے دس سالوں سے یہاں (سعودی عرب) میں مقیم ہے، حج ادا نہیں کیا ہے۔ استدلال یہ کرتے ہیں کہ میں یہاں حج کی نیّت سے نہیں آیا ہوں لہٰذا اپنے ملک جاؤں گا اور پھر دوبارہ حج کے لئے آؤں گا، کیا یہ مؤقف درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13348اگر کوئی شخص خواب میں حضور ﷺ کی زیارت کرے تو کیا اسے صحابی کا مقام حاصل ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13347کیا اذان کے دوران تلاوتِ قرآن شریف یا کوئی اور عبادت جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133461۔ طواف کے دوران کیا کعبۃ ﷲ کو دیکھنا حرام ہے؟ 2۔ کیا کسی فرقے نے فتویٰ دیا ہے کہ بریلویوں کے پیچھے نماز پڑھنا نا جائز ہے؟ 3۔ کیا امامِ مسجد کسی گمشدہ چیز کے لئے مسجد میں اعلان کرسکتا ہے؟ 4۔ ایصالِ ثواب کے لئے اجتماعی قرآن خوانی کرنا کیسا ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133451۔ 15شعبان کو ہماری تقدیر لکھی جاتی ہے یا جو گناہ یا ثواب کا کام کرنے والے ہیں وہ لکھے جاتے ہیں؟ 2۔ ہماری تقدیر لکھ دی گئی ہے، کیا اس سے مرادیہ ہے کہ گناہ وثواب پر اب ہمارا کنٹرول نہیں ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133441۔ میرے ایک عزیز مولوی مودودی کی تفسیر کا روزانہ مطالعہ کرتے ہیں میں انے اُن کو کچھ سمجھایا اور "خزائن العرفان شریف"لا کر دی لیکن کیونکہ اس میں تفسیر نسبتاً کم ہے اور لکھا بھی کچھ باریک ہے اس لے اُنھوں نے مولوی مودودی کی تفسیر ہی کو جاری رکھا، اگر آ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133431۔ محرم کے سوال و جواب کے سلسلے میں آپ نے کہا تھا کہ جیسا کہ آجکل اکثر مساجد میں کرسیاں رکھی ہوئی ہوتی ہیں اور معمر لوگ چل کر آتے ہیں اور اُن پر بیٹھ کر نمازادا کرتے ہیں جبکہ تکبیرِ تحریمہ کے لئے کھڑا ہونا شرط ہے توپوچھنا یہ ہے کہ آیا اس مسئلہ کا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133421۔ آپکی ویب سائٹ پر مولانا منظور احمد فیضی صاحب کے کچھ مضامین ڈالنا چاہتا ہوں۔ 2۔ سفر میں اگر ظہر کی نماز قضا ہو جائے اور اصل مقام پر دوبارہ لوٹ آئیں اب قضا قصر کی ہوگی یا چار رکعت کی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133411998؁ء میں ، میں نے اپنے چچا کو 20,000پاؤنڈ دیے تاکہ وہ میرے لئے ایک گھر خریدیں، انہوں نے مکان خریدا اور مجھے بتائے بغیر اپنی بیٹی کے نام رجسٹر کروا لیا، میری شادی ان کے بیٹے سے1999؁ء میں ہوئی اور اب میری ایک بیٹی بھی ہے، 2000؁ء میں مجھے معلوم ہوا ک...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13340میری بھانجی کا نام "رمیسہ فاطمہ"ہے، حضرت طلحہ رضی ﷲ عنہ کی زوجہ کا نام "رمیسہ"تھا، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دو خواتین کا نام ملا کر نہیں رکھنا چاھئے، کیا یہ درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13339حضرت خواجہ غریب نوازرحمۃ ﷲ علیہ کے مزار کے گنبد پر کسی بزرگ کا عکس نظر آیا، اس پر اگر کوئی شخص کہے کہ اسلام میں تصویر حرام ہے تو یہ مزار پر عکس کہاں سے آ گیا تو اسے کیا جواب دینا چاھئے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133381۔ خواتین کہاں تک (کس درجہ تک) تعلیم حاصل کر سکتی ہیں؟ 2۔ طالبان خواتین کو اسکول بھیجنے کے خلاف ہیں، آپ کی کیا رائے ہے؟ 3۔ آپ نے فرمایا کہ غیر مسلم ملک میں مقیم مسلمان جنگ میں اپنے اُس غیر مسلم ملک کا ساتھ نہ دیںتو کیااس کا مطلب اس غیر مسلم ملک کی ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13337والد کوئی کام کرنے سے اولاد کو منع کرے اور والدہ اجازت دے تو اس صورت میں کس کی بات مانی جائے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133361۔ "عالمِ برزخ "اور"عرشِ الہی"کسے کہتے ہیں؟ 2۔ کیا "تقدیرِ الہی"قدیم ہے اور کیا یہ ﷲ تعالی کی صفت ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133351۔ کپڑا پاک کرنے کیا طریقہ ہے؟ 2۔ میری تنخواہ کمپنی کی طرف سے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو جاتی ہے، جسکی وجہ سے بعض اوقات میرے اکاؤنٹ میں بینک کی طرف سے منافع جمع ہو جاتا ہے، اس منافع سے بچنے کا کیا طریقہ ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13334بعض ریپیئرنگ کی دکان والے اور ڈرائی کلینر یہ لکھتے ہیں کہ اگر فلاں دن، فلاں ہفتے یا فلاں مہینے تک آپ نے اپنا سامان نہیں اٹھایا تو کمپنی ذمہ دار نہیں ہو گی۔ کیا مدت گذرنے کے بعد دکاندار مال کا مالک ہو جائے گا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13333میں حال ہی میں USAمیں شفٹ ہوا ہوں، یہاں مجھے شمعِ شبستانِ رضا کہاں سے مل سکتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13332حضور ﷺ ﷲ کے آخری نبی ہیں، پھر آپ ﷺ نے یہ کیوں فرمایا کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر (رضی ﷲ عنہ) ہوتے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13331جب یہ طے ہے کہ کتا ایک وفادار جانور ہے لیکن اس کے گھر میں رکھنے سے فرشتے نہیں آتے ہیں، ایسا کیوں ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13330میں آپ کی توجہ ایک مسئلہ کی جانب دلانا چاہتا ہوں۔ ڈیفنس میں اہلِسنّت کی ایک یا دو مساجد ہیں، براہِ کرم اس طرف توجہ فرمائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13329ہمارے یہاں جمعہ ورکنگ ڈے ہوتا ہے۔ نمازِ جمعہ کے بعد ہم درود شریف اور صلوٰۃ و سلام پڑھتے ہیں شرکأ کی تعداد کم ہوتی ہے کیونکہ لوگوں کو کام پر جانا ہوتا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا یہ درست ہو گا کہ ہم جمعہ کی فرض نماز کے فوراً بعد درود شریف اور صلوٰۃ و پڑھ ل...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13328کیا کسی شخص کے نکاح میں ایک ہی وقت میں دو بہنیں رہ سکتی ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13327پاک پتن شریف میں جنّتی دروازہ کی حقیقت کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133261۔ اگر کوئی شخص جمعہ کے خطبے سے پہلے چار رکعت سنّتِ مؤکدہ نہ پڑھ سکے تو اس کے لئے شرعی حکم کیا ہے؟ 2۔ اگر کوئی شخص نمازِ جمعہ میں اس وقت پہنچے جبکہ جماعت شروع ہو چکی ہوتو کیا اس صورت میں نماز ادا ہو جائے گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13325میں جس جگہ ملازمت کرتا ہوں وہاں میری انچارج ایک خاتون ہے، اس سلسلے میں میرے لئے شرعی حکم کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13324ہمارے مخالفین یعنی تبلیغی جماعت والے یہ الزام لگاتے ہیں کہ مولانا الشاہ احمد رضا خان رحمۃﷲ علیہ نے دارالعلوم دیو بند میں پڑھا۔ کیا یہ درست ہے؟ اگر نہیںتو اسکا رَد کس کتاب سے ملے گا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13323کیا بغیر وضو کے درود شریف پڑھا جا سکتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133221۔ مسجد کے علاوہ کسی اور جگہ با جماعت نماز ادا کرنے کے لئے اذان ضروری ہے؟ 2۔ کچھ لوگ سوال کرتے ہیں کہ حضور ﷺ کی نمازِ جنازہ کنہوں نے پڑھائی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13321یونیورسٹی میں ، میں بغیر جماعت کے نماز پڑھتا ہوں (علاوہ نمازِ جمعہ)۔ اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13320بہارِشریعت میں ہے کہ عمامہ شریف کا شملہ اتنا بڑا نہ ہو کہ بیٹھنے میں دبے جبکہ شاہ عبدالحق دہلوی کی کتاب میں ہے کہ شملہ کی مقدار آدھی پیٹھ سے زیادہ نہ ہو، اس سے زیادہ بدعت اور حرام ہے۔ وضاحت کریں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133191۔ چاول مناسب قیمت پر فروخت کرنے کے لئے دو مختلف کوالٹی کے چاول مکس کئے جاتے ہیں اور فروخت سے پہلے یہی مکس کئے ہوئے چاول کا سیمپل دکھایا جاتا ہے، کیا یہ جائز ہے؟ 2۔ کہا جاتا ہے کہ سلام سے پہلے کلام منع ہے۔ کیا خاتون فون کرتے وقت کسی کو سلام کرے گی یا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13318حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا نام کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13317ایک سے زیادہ جنازے ہوں تو نمازِ جنازہ مشترکہ ادا کی جائے گی یا علیحدہ علیحدہ؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133161۔ میرے پاس ایک ترجمہ قرآن ہے، ترجمہ کرنے والے کا تعلق ہمارے مسلک سے نہیں ہے۔ a۔کیا اس قرآن شریف کا عربی متن پڑھنے کے لئے میں گھر میں رکھ سکتا ہوں؟ b۔ اس قرآن شریف کو اگر میں کسی کو دینا چاہوں تو کس کو دوں یا کہاںرکھوں؟ 2۔ اگر CDپر قرآن شریف کی ت...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133151۔ کیا چھینک سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟ 2۔کیا قرأت میں غلطی کی وجہ سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133141۔ کیا ہم اپنے ذہن میں حضور ﷺ کے چہرے مبارک کے عکس کا تصور کر سکتے ہیں؟ 2۔ تشہد میں جب حضور ﷺپر درود پڑھا جائے تو کیا گنبدِ خضرا یا مسجدِ نبوی کا تصور ذہن میں لا سکتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13313کیا اسلامی نقطئہ نگاہ سے ہفتہ کے دنوں میں "جمعرات"کے دن کی کوئی اہمیت ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13312کوئی شخص کسی رکعت میں صرف ایک سجدہ کرے اور اُسی نماز میں یاد آ جائے کہ پچھلی رکعت میں اس نے ایک سجدہ کیا تھا، اس صورت میں نماز درست کرنے کا کیا طریقہ ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133111۔ میرے ایک دوست کا کہنا ہے کہ 15شعبان منانا بدعت ہے، میرا سوال یہ ہے کہ کیا 15شعبان کو روزہ رکھنا، قبرستان جانا اور خصوصی نوافل ادا کرنا قرآن وحدیث سے ثابت ہے؟ 2۔ عموماً ایک تصویر سے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ حضور ﷺ کی قبر شریف کی تصویر ہے، کیا یہ در...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133101۔ کس حد تک ہمیں اپنے مرشد کا حکم ماننا چاھئے؟ ( ترکی میں ایک شیخ اپنے مریدوں کے گھر میں اپنی تصویر رکھنے کو جائز کہتے ہیں) 2۔ کیا بیوی کو بیعت ہونے کے لئے شوہر سے اجازت لینا ہوگی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13309اعلیٰحضرت کے اس شعر کا کیا مطلب ہے؟ "درِ روضہ کے مقابل وہ ہمیں نظر تو آیا، یہ نہ پوچھ کیسا پایا، تجھے حمد ہے خدایا"Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
133081۔ ایک امام صاحب نے کہا کہ عید میں دو بار گلے ملنا چاھئے، تین بار درست نہیں ہے، کیا یہ صحیح ہے؟ 2۔ کیا عید ملنا درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13307میں اور میرے بھائی نے مشترکہ نام سے قرض پر ایک مکان خریدا جس پر سود ادا کیا جاتا ہے، اب مجھے احساس ہو رہا ہے کہ میں نے گناہ کیا، میں اب چاہتاہوں کہ وہ گھر بیچ دوں لیکن بھائی اور والد راضی نہیں ہیں، میں اپنا حصہ منتقل بھی نہیں کر سکتا کیونکہ بھائی کی ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
Showing 1,501-1,600 of 3,367 items.