Showing 1,201-1,300 of 3,367 items.
IDTitleVoiceAlbumSub AlbumGenre IDTagsUrl
 
 
 
 
 
13731میرے چاچا نے چالیس ہزار خرچہ کر کے ہمیں اب ظہبی بھیجا اور وہ قرضہ مانگ رہے ہیں، لیکن ابھی نہیں جب ہمارے پاس ہو جائیں۔ اب ہمارے پاس اتنی رقم ہے کہ ہم اپنے والدین کو حج کے لئے بھیج سکتے ہیں، لیکن چاچا کا قرضہ ابھی باقی ہے، برائے مہربانی بتائیں کہ ہم کی...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137301۔ صفر کا آخری بدھ منانے سے متعلق اہلِسنّت و جماعت کا کیا مؤقف ہے، کیا یہ جائز ہے؟ 2۔ بچی جمعہ کے دن پیدا ہوئی، کیا اس کا عقیقہ جمعرات کو کرنا ضروری ہے؟ کیا رقم پاکستان بھیج کر وہاں جمعرات کو عقیقہ کرنا بہتر ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13729سعودی عرب میں وہابی کہتے ہیں کہ ہر نماز کے بعد دعا مانگنے کاحدیث میں کوئی ثبوت نہیں ہے، براہِ کرم کچھ بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13728اس وقت دنیا میں مسلمانوں کے کتنے فرقے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13727کیا اچھی اور بُری سوچ پر بھی جزا و سزا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13726چین والی گھڑی باندھ کر نماز پڑھی جائے تو نماز ہو جائے گی؟ نیز اگر لیدر کا بیلٹ ہو توکیا نما ز ہو جائے گی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137251۔ نعت خوانی کی دوران ، نعت خواں کو نذرانہ دینا جائز ہے؟ 2۔ لوگ نعت خواں پر نوٹوں کی بارش کرتے ہیں (نوٹ پھینکتے ہیں)، کیا یہ درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137241۔ پتنگ اُڑانا کیوں نا جائز ہے؟ 2۔ قرآن شریف میں ﷲ کے ولی کی کیا نشانیاں بتائیں گئی ہیں؟ براہِ کرم آیت اور سورۃ کا نام بھی بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13723میں ڈیپریشن کا شکار ہوں، براہِ کرم دعا فرمائیں اور کوئی وظیفہ بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13722کورٹ میں بطورِ زر ضمانت کے لئے ڈیفینس سرٹیفیکٹ بنائے تھے، تین سال بعد کورٹ سے سرٹیفیکٹ واپس مل گئے۔ جب کیش کرانے گئے تو اصل رقم کے ساتھ سود بھی ملا جو کہ یقناً نا جائز ہے ، معلوم یہ کرنا ہے کہ: i) کیا ہماری اصل رقم بھی ناجائز ہو گی؟ ii) سو د کی رقم ک...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13721امام کے دوسرے سلام سے پہلے ہی مقتدی اگر دوسرا سلام پھیر لے تو کیا نماز ہو گئی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137201۔ کعبہ کی تعبیر کس صدی میں ہوئی؟ 2۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے علاوہ کسی اور شخص نے بھی کعبہ کی تعمیرمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ساتھ دیا؟ 3۔ ہجری کلینڈر کے مؤجد کون تھے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13719اگرمیں کسی کمپنی کے حصص (شیئرز) خرید لوں اور سال بھر اپنے پاس رکھوں تا کہ سال کے آخر میں مجھے منافع ملے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13718قرآن شریف میں سب سے زیادہ فضیلت والی سورۃ کون سی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137171۔ کیا خود کشی کر نے کے بعد روح بھٹکتی ہے؟ 2۔ جنّات اگر تنگ کریں تو اس کا کیا حل ہے؟ 3۔ کیا جنّات کسی کے جسم میں داخل ہو سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137161۔ حضور غوثِ اعظم کی کشتی پھرانے والے واقعے کی صحیح حقیقت کیا ہے؟ 2۔ کیا عورت بغیر مِحرم کے حج پر جا سکتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137151۔ عراقی دفاعی کونسل کا کیا مقصد ہے؟ 2۔ عراق کے لوگوں کی کس طرح مدد کی جا سکتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13714اہلِسنّت و جماعت میں بعض اوقات حضرت علی رضی ﷲ عنہ کے نام کے ساتھ ’مولا‘ لگاتے ہیں اور شیعہ بھی اس طرح کرتے ہیں، کیا یہ شیعوں کی تقلید ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13713اگر کوئی پیر ’چرس‘ وغیرہ کا نشہ کرتا ہو اور تعویزات بھی لکھ کر دیتا ہوتو ایسے پیر سے تعلق رکھنا کیسا ہے؟ جب کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ پیر کا عمل ہے وہ جو کچھ کرے۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13712کیا ’مسلمان‘ اور ’سکھ‘ ایک کمرے میں ساتھ رہ سکتے ہیں جبکہ ان کا کھانا بھی ساتھ ہو؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13711عراق کی جنگ کے متعلق کیا ہر مسلمان پر جنگ فرض ہے؟ میں اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا ہوں میرے بعد ان کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی نہیں، ایسی صورت میں جہادپر جانا چاہئے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13710فرعون کب مرا۔ تاریخ، مہینہ اور سال بتائیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13709’مومن‘ کی کیا پہچان ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13708’تقدیرِ مبرم ‘ اور ’تقدیرِ معلق‘ کے بارے میں بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137071۔ واقعہ کربلا سے پہلے مسلمان یومِ عاشورہ کو کیا عمل کرتے تھے؟ 2۔ معرکہء کربلا میں حضرت ابوبکرِ صدیق اور حضرت عمرِ فاروق رضی ﷲ عنہما کی اولادوں نے حصہ کیوں نہیں لیا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137061۔ بستر پر گلاب کے پھول بچھانا کیسا ہے عموماً لوگ شادی کے دن ایسا کرتے ہیں؟ 2۔ ’کاروکاری‘ سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟ 3۔ کیا کرکٹ کھیلنا جائز ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13705مجھے خوف بہت آتا ہے ۔ براہِ کرم کوئی وظیفہ تجویز کریں اور براہِ کرم روزگار کے لئے بھی کوئی وظیفہ تجویز کریں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13704’خلافِ سنّت عمل‘ کے کیا معنیٰ ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137031۔ قضا نمازیں ادا کرنے کی گنتی کس طرح ہو گی؟ 2۔ مثال کے طور پر اگر میرے پاس پانچ لاکھ روپے ہیں تو اس پر زکوٰۃ کیا ہو گی؟ 3۔ مثال کے طور پراگر میرے پاس دس تولے سونا ہے جس میں سے کچھ روزانہ پہننے کے لئے استعمال ہوتا ہے اور کچھ ایسے ہی رکھا رہتا ہے۔ اس ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13702میں میڈیکل کالج کی طالبہ ہوں اور الحمدﷲ ﷲ تعالیٰ پر پورا ایمان ہے۔ لیکن ایک سوال نے مجھے پریشان کیا ہوا ہے وہ یہ کہ ﷲ تعالیٰ ہمیشہ سے ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کیونکہ کِسی کے ہونے کی کوئی تو بنیاد ہوتی ہے۔ براہِ کرم میری مدد فرمائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13701براہِ کرم میرے یہاں اولاد کے لئے دعا فرمائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137001۔ کیا وظیفہ لے کر مسجد کے چھت پر مدرسہ پڑھانا جائز ہے؟ 2۔ کیا سود کی رقم بغیر ثواب کی نیّت سے کسی ضرورت مند شخص کو دے سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13699’ٹیلی پیتھی‘ کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13698کیا فوٹو (تصویر) بنوانے والے پیر صاحب کے پیچھے نماز ہو جائے گی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13697کیا میں وصیت کر سکتا ہوں کہ میرے مرنے کے بعد میرے گردے کسی کو دے دینا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13696لوگ قبروں پر جاتے ہیں اور ان سے مدد مانگتے ہیں جو کہ شرک ہے۔ کیا کبھی صحابہء کرام رضی ﷲ عنہم نے بھی کسی صحابی کا عرس منایا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136951۔ میں نے اعلیٰحضرت کی کتاب ’الکفل الفقیہہ‘ کا ترجمہ پڑھا، سمجھ میں نہیں آیا۔ براہِ کرم اس کتاب کا خلاصہ بتائیں۔ 2۔ تدبر و تفکر فی القرآن سے کیا مراد ہے اور عملی زندگی میں اس سے کس طرح استفادہ کر سکتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13694personal messageSyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136931۔ تنخواہ سے ہونے والی لازمی کٹوتی جو کہ ’’پراویڈنٹ فنڈ‘‘ کی مد میں ہوتی ہے۔ کیا اس پر سود لینا جائز ہے؟ 2۔ کیا کسی ’عالِم‘ کو ’مولانا‘ کہہ سکتے ہیں یا یہ صرف ﷲ کے لئے ہے جیسا کہ سورۃ بقرۃ کی آخری آیات میں ہے؟ 3۔ اذان سے قبل درود شریف پڑھے کی دلیل...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13692حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا کیا نام تھا اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ان کا نام لینے سے تالا کھل جاتا ہے۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13691کچھ لوگ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہاسے ایک روایت منسلک کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی ﷲ عنہ کو جھوٹا کہا (معاذ ﷲ )۔ براہِ کرم اس سے متعلق کچھ بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136901۔کیا عراق پر حملہ عالمِ اسلام پر حملے کے مترادف ہے؟ 2۔ عرب ممالک جنہوں نے امرکہ کا ساتھ دیا کیا وہ قابلِ تادیب ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136891۔ ’’ڈھونڈھنے سے خدا بھی مل جاتا ہے‘‘، کیا یہ جملہ کہنا درست ہے؟ 2۔ تاریخِ اسلام (مکمل) کے موضوع پر کسی سنّی عالم کی کتاب کا نام بتائیں۔ نوازش ہو گی۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13688کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم پر حاضری آتی ہے۔ اسلامی نقطہء نگاہ سے اس کی کیا حقیقت ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136871۔ کیا حضرت امام مہدی پیدا ہو چکے ہیں؟ 2۔ ان کے ظہور کی کیا نشانیاں ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13686حضرت عون اور حضرت محمد رضی ﷲ عنہما ، جو کہ کربلا کے میدان میں شہید ہوئے اس وقت اُن کی عمریں کیا تھیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136851۔ سورۃ النساء(سورۃ نور) کی ایک آیت جس کا مفہوم ہے ’’خراب عورتیںخراب مردوں کے لئے اور خراب مرد خراب عورتوں کے لئے‘‘۔ براہِ کرم اس آیت کی تشریح فرمائیں اور میری الجھن دور فرمائیں۔ 2۔ میں نے سنا ہے کہ خواتین نقلی زیورات پہن کر نماز نہیں پڑھ سکتیں۔ اس...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13684تکبیرِ اولیٰ کی حد کہاں تک ہے؟ کیا رکوع میں شامل ہونے والے کو تکبیرِ اولیٰ مل جائے گی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13683کیا کافروں سے جھوٹ بولنا درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13682کچھ عرصہ قبل میں نے ایک صاحب کی گھڑی اور سونے کی رِنگ چوری کی تھی اس نے مجھ سے قرآن اُٹھوایا اور میں قرآن پر ہاتھ رکھ کرانکار کردیا۔ اس کے کچھ عرصے بعد میں نے اس شخص کو سب کچھ بتا دیا اس نے مجھے معاف کر دیا۔ اب مجھے کیا کفارہ ادا کرنا چاہئے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13681’نبوت‘ سے کیا مراد ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13680میرے بیٹے کا نام شہزاد ہے میں نے سنا ہے کہ ’ش‘ سے نام رکھنا ٹھیک نہیں ہے، براہِ کرم یہ بتائیں کہ کیا یہ درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136791۔ کیا کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے؟ واضح ہو کہ کارڈ کی فیس 500سے1,000روپے سالانہ ہے اور کارڈ کے عوض جو خریداری کی جائے اس کی ادائیگی اگر ایک مہینے میں کردی جائے تو سود ادا نہیں کرنا پڑتا لیکن اگر ادائیگی ایک مہینے کے بعد کریں گے تو اس صورت میں سود ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13678اگر کوئی کہتا ہے کہ میں شاہ صاحب یا کسی اور کا مرید ہوں اور وہ گناہ بھی کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں تو اُن کا مرید ہوں تو میں بخشا جاؤں گاتو اگر وہ اس بنا پر گناہ کرتا ہے توکیا وہ بخشا جائے گا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13677میرے ایک رشتہ دار نے بینک میں اکاؤنٹ کھلوایا۔ اس ملک میں کوئی بھی بینک ایسا نہ تھا جو سود نہ دیتا ہو اس لئے اُسے سود کی رقم لینی پڑی۔ اب اس سود کی رقم کا کیا کیا جائے؟ کیا اسے خیرات میں دے دیا جائے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13676پرس (بٹوے) میں نعلین پاک وغیرہ ہو تو وہ بٹوہ شلوار کی جیب میں رکھ سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13675فجر میں اٹھنے کے لئے کوئی وظیفہ عنایت فرمائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13674کیا رات کو سوتے وقت سر پر کنگھا کرنے سے قرض میں نجات کے لئے ﷲ تعالیٰ کی طرف سے مدد ملتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136731۔کیا اسٹاک ایکسچینج سے کمائی ہوئی رقم جائزہے؟ 2۔کیا کرنسی کا کاروبار جائز ہے؟ 3۔ حافظے کے لئے کوئی دعا عنایت فرمائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13672میں نے اپنی منگنی ہونے کے بعد لڑکی کی تصویر دیکھی۔ لڑکی پاکستان میں تھی (اور میں برطانیہ میں)۔ جب میں نے تصویر دیکھی تو لڑکی مجھے پسند نہیں آئی میں نے کوشش کی کہ منگنی ختم ہو جائے لیکن کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔آج میرا دو سال کا بیٹا بھی ہے لیکن میری ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13671حال ہی میں اسٹاک ایکسچینج میں مجھے 6لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ میں 10افراد کا کفیل ہوں، براہِ کرم کوئی حل بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13670کالے جادوسے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13669کیا حضور ﷺ کے نامِ مبارک ’محمد(ﷺ)‘ کے ساتھ ’ﷺ‘ لکھنا ضروری ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13668کیا مرثیہ اور نوحے سننا حرام ہے یا صرف اجتناب کرنا چاہئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13667کیا کوئی شخص ایامِ حج میں، کراچی میں احرام باندھ کر کسی مسجد میں بیٹھ سکتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13666کیا مودودی نے امام مہدی ہونے کا دعویٰ کیا تھا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13665مہر کی رقم اتنی زیادہ مانگنا کہ آدمی کی بساط میں نہ ہو، تو کیا یہ صحیح ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13664ہر اسم کا ’اسم با مسمیٰ‘ ہوتا ہے ’ﷲ ‘ کا اسم با مسمیٰ کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13663جو لوگ مسلمان گھرانے میں پیدا ہوتے ہیں وہ مسلمان ہوتے ہیں۔ اسی طرح جو لوگ غیرم مسلم گھرانے میں پیدا ہوتے ہیں وہ غیرمسلم ہوتے ہیں۔ اس صورت میں ان غیر مسلموں کا کیا قصور ہے اگر انہوں نے اسلام قبول نہیں کیا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13662کم عمری میں غلطی سے ہاتھ پر "T"کا نشان کھدوایا تھا لیکن اب وہ نشان مٹانے سے نہیں مٹتا، اب مجھے کیا کرنا چاہئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13661مسلمان عورت غیر مسلم مرد سے شادی کیوں نہیں کر سکتی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13660بینک کی آمدنی سے حج کیا جا سکتا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13659اکثر دیو بندی، وہابی علمأ سلسلہ چشتیہ، قادریہ، نقشبندیہ سے ہوتے ہیں تو کیا ان کے یہاں پیری مریدی کا سلسلہ نہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13658ربیع الاول کی نسبت سے بچے کا نام ’ربی‘ رکھنا ہے، کیا یہ نام صحیح ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13657اگر کوئی پیرِ طریقت اپنے لے پالک بچے کی ولدیت میں اپنا نام درج کرائے تو کیسا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13656نکاح ہونے کے بعد رخصتی نہ ہوئی ہو تو کیا اس صورت میں لڑکا اور لڑکی کے درمیان مِحرم کا رشتہ ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136551۔ با جماعت نماز میں کیا مقتدی سورۃ فاتحہ پڑھے گا؟ 2۔ کیا دو خواتین مل کر جماعت کرا سکتی ہیں؟ 3۔ اگر انہوں نے ایسا کیا تو کیا نماز ادا ہو جائے گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13654کیا سعودی عرب میں کوئی ایسے صاحب ہیں جن کے پاس اہلِسنّت کے عقائد سے متعلق کچھ لٹریچر ہو کیونکہ یہاں پر تمام بد مذہب اہلِسنّت کے خلاف مہم چلا رہے ہیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136531۔ میں یہاں (Daytona Beach, Flordia, USA)میں پچھلے ایک سال سے بحیثیت طالبِ علم مقیم ہوں یہاں پر ایک ہی مسجد وہابیوں کی ہے، میں یہاں پر جمعہ نہیں پڑھتا۔ ایک دن میں غلطی سے چلا گیا امام نے نماز کے بعد دعا نہیں کرائی میں نے معلو م کیا تو جواب میں کہا کہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136521۔ میں نے اپنے بیٹے کا نام نظام الدین رکھا ہے یہ نام کیسا ہے؟ 2۔ کیا ڈاکٹر سے ختنہ کروانا درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13651پتنگ اُڑانا کیوں نا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13650ہمیں یہاں پر(برطانیہ) رمضان اور عیدین میں رؤیتِ ہلال میں پریشانی ہوتی ہے۔ بادلوں کی وجہ سے چاند نظر نہیں آتا جبکہ یہاں کے مسلمان دو دن عید مناتے ہیں کچھ لوگ سعودی عرب کے ساتھ اور کچھ لوگ دوسرے دن۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136491۔ اولیأﷲ سے متعلق ہمارے عقائد کیا ہونے چاہئیں۔ 2۔ حضور ﷺ کی حیات سے متعلق قرآنی حوالہ پیش کریں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13648میری ڈاڑھی ایک مشت سے کم ہے، کیا مجھے اس کا گناہ ملے گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13647براہِ کرم حضور ﷺ کے مہربان اور شفیق ہونے پر کچھ بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13646کیا پاگل شخص کو مسجد میں آنے کی اجازت ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13645کیا ’فیروزہ‘ پتھر انگوٹھی میں لگا کر استعمال کر نا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13644میری ایک ایسے شخص سے ملاقات ہوئی جو قرآن شریف پر ایمان رکھتا ہے لیکن حدیث کا منکر ہے، کیا ایسا شخص مسلمان ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136431۔ آپ کا درسِ فقہہ نہایت ہی معلوماتی تھا کیا کہ ممکن ہے کہ آپ ہر اتوار کو بہارِ شریعت کا درس دیں؟ 2۔ ہنڈی یا حوالہ سسٹم کے بارے میں کچھ بتائیں کیا اس کے ذریعہ رقم کی ترسیل درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13642میرا بیٹا ذہنی طور پر کمزور ہے، براہِ کرم کوئی وظیفہ بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13641میرے ایک دوست نے زکوٰۃ کی رقم سے کاروبارشروع کیا اور اس کاروبار کی تمام آمدنی وہ زکوٰۃ میں دے دیتا ہے، کیا یہ درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13640میں نے پیشاب کے قطروں سے متعلق آپ کا جواب سنا۔ مزید معلوم یہ کرنا چاہتاہوں کہ اگر قطرے بار بار آتے ہوںاور رکنے کے انتظار میں نماز کا وقت ختم ہو رہا ہو تو اس صورت میں کیا کرنا چاہئے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13639کیا مولانا عالم فخری کا تعلق اہلِسنّت سے ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13638کیا تفسیر ابنِ کثیر کی اردہ تفسیر کسی سنّی عالمِ دین نے کی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
136371۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ پانچوں وقت کی نمازیں کب قضا ہوتی ہیں (یعنی کن اوقات میں)، براہِ کرم آج کل کے اوقات سے مثال دے کر بتائیں تا کہ میں اپنے والدین کو سمجھا سکوں؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ عصر کی نماز کے بعد کوئی نماز نہ پڑھی جائے جبکہ میں نے سنا ہے ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13636کیا کھجور کا جوس پینا جائز ہے، میں نے سنا ہے کہ کچھ لوگ اسے شراب کہتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13635just like a personal messageSyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13634کلوننگ سے متعلق اسلامی احکامات کیا ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13633کیا کہیں فتاویٰ رضویہ میں یہ لکھا ہوا ہے کہ جب حکومت کو ٹیکس ادا کیا جارہا ہو تو اس صورت میں حکومت کے بینک سے منافع لینا درست ہے، کیا یہ صحیح ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13632جب نمازِ فجر با جماعت شروع ہو چکی ہو اور کوئی شخص اسی وقت مسجد میں داخل ہو تو کیا وہ پہلے سنّتیں ادا کرے گا یا فرض نماز میں شامل ہو گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
Showing 1,201-1,300 of 3,367 items.