Showing 1,101-1,200 of 3,367 items.
IDTitleVoiceAlbumSub AlbumGenre IDTagsUrl
 
 
 
 
 
14268A husband ask his wife in anger go away from house or he will give talaq to her pls advise will talaq applySyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
14267A deobandi was speaking in a video that Alahazrat was not expert in Hidith is it correctSyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
14266A company enhance fixed mobile allowance for usage can we do personal calls in same allowanceSyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
14265786 ke kia maani hain aur inka likhna kaisa heSyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
142644 farz ki jamat may akhri 2 rakat may namazi shamil huwa to baqi 2 rakat kaisay ada hongiSyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
142634 farz ki jamat may 2 rakat kay bad tashhad parh lia to kia sajda saho wajib ho jaey gaSyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
142623 rakat taraweeh parrhi gayi aur baad mein yaad aua tou kia hukm haySyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
142611925 say pehlay 4 mussaly they kaaba shareef may iski kia tafseel haySyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
142601 dukandar apne customer se kehta he k ap market me mukhtalif jaghoon par dekh lain ye sunnat heySyed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13866کیا طواف کے دوران نمازی کے آگے سے گذرنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13865ایک شخص کے پاس اس کا ذاتی گھر نہیں ہے وہ اتنی رقم جمع کر رہا ہے تا کہ رہنے کے لئے کوئی مکان خرید سکے۔ کیا وہ شخص زکوٰۃ لینے کا مستحق ہے؟ کیا ہم اُسے زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13864شارجہ سے لوگ ابو ظہبی جاتے ہیں تو قصر نماز پڑھتے ہیں، کیا یہ صحیح ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13863کیا بدبو والے پانی سے غسل اور وضو جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13862کیا یا رسول ﷲ عزو جل و صلی ﷲ علیہ واٰلہٖ وسلم کہنے سے سب بلائیں دور ہو جاتی ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13861میاں، بیوی کے آپس کے تعلقات ٹوٹنے کے خدشے کے باعث ﷲ کی جھوٹی قسم اُٹھا سکتے ہیں؟ جب کہ جس کام کہ لئے قسم لے رہے ہیں اُس کی توبہ کر چکے ہوں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13860بعض کمپنیاں قسطوں پر سامان دیتی ہیں۔ کیا قسطوں پر سامان لینا درست ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13859کیا سوتیلی بہن کے بیٹے سے شادی جائزہے(باپ نے دو شادیاں کی تھیں)؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13858براہِ کرم مجھے غصہ ٹھنڈا کرنے کے لئے کوئی وظیفہ بتائیں جو اگر ہم کسی اور پر بھی پڑھ کر دم کریں تو اُن کا غصہ بھی ٹھنڈا ہو جائے۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13857کیا سورئہ جمعہ کے مؤکل کو حاضر کرنے میں کوئی مسئلہ ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138561۔ کیا ہر پارے کے شروع میں ’بسم ﷲ الرحمن الرحیم‘ پڑھنا ضروری ہے؟ 2۔ گیارہویں پارے کا آغاز ’سورئہ توبہ‘ سے ہوتا ہے تو کیا اس پارے کے شروع میں ’بسم ﷲ الرحمن الرحیم‘ پڑھنا جائز ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138551۔ میں مسجدِ نبوی ﷺ میں ہِل ہِل کر قرآن شریف پڑھ رہا تھا تو مجھے ایک شخص نے کہا کہ ایسے مت پڑھو کیونکہ یہ یہودیوں کا طریقہ ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟ 2۔ ایک شخص نے غصے کی حالت میں کسی دوسرے شخص سے قرآ ن شریف پر ہاتھ رکھ کر کوئی بات کہی لیکن غصہ ٹھنڈا ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13854ہمارے یہاں کمیونٹی مسجد میں چوری ہوئی تھی اور USAمیں قانون ہے کہ اس طرح کی باتوں سے پولیس کو فوری مطلع کرنا چاہئے لیکن مسجد کمیٹی نے ایسا نہیں کیا اور نہ ہی انہوں نے مسلم کمیونٹی کو اس سے آگاہ کیا۔ ان کے مطابق ایسا کرنے سے نئے مسلمانوں پر منفی اثرات...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13853اگر کوئی شخص حرام کام کر لے جب کہ اس معلوم نہ ہو کہ یہ کام حرام ہے تو کیا اسے روزِ محشر سزا دی جائے گی؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13852آپ کا لفظِ اُمی سے متعلق تفصیلی جواب کا بہت شکریہ۔ براہِ کرم مجھے اِس لفظ کی مزید وضاحت کے لئے مختلف علمائے کرام کی تفاسیر کے نام بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13851مرزا، مرزائی اور قادیانی میں کیا فرق ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13850میری معلومات کے مطابق یورپ میں اسلامی بینک ہیں تو معلوم یہ کرنا تھا کہ کسی غیر اسلامی ملک میں اسلامی بینک سے لین دین کا کام جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13849کیا کوئی خاتون شرعی حجاب میں رہتے ہوئے لڑکے اورلڑکیوں کو یونیورسٹی میں پڑھا سکتی ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13848اگر عورت اور بچوں پر ابھی حج فرض نہ ہوا ہو لیکن گھر کا سربراہ ان کو حج پر لے جائے تو کیا فرض ادا ہو جائے گا یا صاحبِ حیثیت ہونے کے بعد انہیں حج دوبارہ ادا کرنا ہو گا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13847کیا قائد اعظم محمد علی جناح ولی ﷲ تھے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13846کیا بلا وجہ قتل کیا گیا شخص شہید کہلائے گا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138451۔ جیسا کہ حدیث شریف میں ہے کہ رسول ﷲ ﷺ اپنے وصال کے وقت جب تکلیف میں افاقہ پاتے تو چہرہ مبارک سے کپڑا ہٹاتے اور فرماتے کہ ﷲ تبارک و تعالیٰ کی لعنت اُن پر جنہوں نے اپنے انبیاء اور اولیا ء کی قبروں کو مسجد بنا لیا ہے یعنی ان کی قبروں پر سجدہ کرتے ہی...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13844میرا نام رحیم ہے۔ میری عمر 24سال ہے اور میں بچپن ہی سے مختلف بیماریوں کا شکار رہاہوں۔ کیا یہ میرے نام کی وجہ سے ہے کیونکہ میرا نام صرف ’رحیم‘ ہے نا کہ ’عبدالرحیم‘ یا ’رحیم بخش‘؟ براہِ کرم میری رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں اپنا نام تبدیل کر لوں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13843کیونکہ میں طالبِ علم ہوں اور میرا نمازوں کو اُ ن کے اوقات میں پڑھنا بہت دشوار ہوتا ہے تو کیا میں ایک یا دو نمازیں عشاء کی نماز کے بعد قضا کر سکتا ہوں؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13842کسی قوم کے ترقی اور بہتری کے ذمہ دار کون ہوتے ہیں۔ والدین، اساتذہ یا کوئی اور؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13841خانہء کعبہ کے طواف کے وقت وضو کرنا سنّت ہے یا فرض؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138402سال قبل (شادی سے پہلے) میں نے عمرہ ادا کرنے کی منّت مانی تھی، اب الحمد ﷲ میری شادی ہو چکی ہے اور میں ایک سالہ بچی کی ماں ہوں اور اب میں عمرہ بھی ادا کر سکتی ہوں لیکن میری بچی جو کہ ماں کے دودھ پر انحصار کرتی ہے اس چھوڑ کر میں نہیں جا سکتی نا ہی میں ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138391۔ اسلام کا دوسرا نام کیا ہے؟ 2۔ نبی ﷺ نے کتنی بار معراج فرمایا؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138381۔ جنّات کے بارے میں کیا عقیدہ رکھنا چاہئے؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ جنّات میں سے بھی نبی آئے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138371۔ آج کل نوک والی ایک ٹوپی آئی ہے، جسے سلطانی ٹوپی کہا جاتا ہے۔ کیا یہ ٹوپی پہننا جائز ہے؟ 2۔ میرے ماموں اہلِحدیث ہیں اور میرے نانا بھی اہلِحدیث تھے، جن کا اب انتقال ہو گیا ہے۔ میرے ماموں اپنے بھائیوں، بہنوں کو ان کا حصہ دے رہے ہیں۔ چونکہ ہمارا تعل...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13836کیا مسجد میں کسی مزار کی تصویر آراستہ کرنا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138351۔ استخارہ کی نماز کیا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ 2۔ استخارہ کی نماز کا طریقہ کیا ہے؟ 3۔ کیا استخارہ کی نماز کوئی بھی پڑھ سکتا ہے؟ 4۔ کیا استخارہ کی نماز کسی مخصوص وقت میں پڑھی جاتی ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13834میں عمرہ کی ادائیگی کے بعد نواریّہ (جو کہ عائشہ مسجد سے دو کلو میٹر دور ہے) گیا اور پھر جمعہ کی نمازکی لئے دوبارہ مکہ آیا۔ مجھے کچھ لوگوں نے کہا کہ تم چونکہ دوبارہ مکہ کی حدود میں داخل ہوئے ہو تو اب تم پر عمرہ اور طواف لازم ہے، جب کہ مجھے اس بات کا ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13833میں ایک گیس اسٹیشن پر ملازمت کرتا ہوں، میرا کام کچھ اس طرح کا ہے کہ میں جمعہ کی نماز نہیں پڑھ سکتا ہوں تو کیا اس صورت میں مجھے صرف ظہر کی نماز پڑھنا ہو گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138321۔ براہِ کرم اولیاء ﷲ کے علمِ غیب سے متعلق قرآن و حدیث سے دلائل دیں۔ 2۔ میں نے ایک دیو بندی کے کتاب میں واقعہ قرطاس کا مطا لعہ کیا جس میں اس نے امام مسلم کی روایت کا رد کیا ہے۔ میں اس واقعے کی تفصیل بتانے سے قاصر ہوں۔ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ ا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138311۔ کوئی شخص باندی کے ساتھ میاں، بیوی جیسے تعلقات قائم کر سکتا ہے اور کیا وہ باندی اُس مرد کی بیوی کہلائے گی؟ 2۔ ابو داؤد، ابنِ ماجہ، نسائی اور ترمذی کی اس حدیث کی تشریح فرمائیں۔ ’ایک شخص حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ عرض کی میری ایک باندی ہے اس سے خو...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138301۔ اگر ہمیں مناظرہ کے لئے لاہور میں حضرت مولانا سیّد عرفان شاہ صاحب کو بلانا ہو تو آپ اس سلسلے میں ہماری کیا مدد کر سکتے ہیں؟ 2۔ ہمیں وہابیوں اور دیو بندیوں کی ان تمام کتابوں کے نام بتائیں جن میں ان کے کفریہ عقائد لکھے ہوئے ہیں اور یہ کتابیں ہمیں کہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138291۔ ہم نے امام احمد رضا کی ایک کتاب میں پڑھا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ’رسول کون ہوتے ہیں، درود بھیجنا ہے تو مجھ پر بھیجو‘ (نعوذ بﷲ )۔ وضاحت فرمائیں۔ 2۔ کیا آپ لوگ صحیح بخاری کو مانتے ہیں؟ اگر ’ہاں‘تو اس میں سے آپ لوگوں کی ایجاد کی ہوئی بدعات کا ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13828اگر میر ی بہن ڈاکٹر فرحت ہاشمی سے تفسیر سیکھے تو کیا یہ درست ہے؟ آپ کی اِن کے بارے میں کیا رائے ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13827'alrehman-alrahim.net'کے نام سے گمراہ فرقے نے ویب سائٹ نکالی ہے۔ اس کے خلاف کچھ بتائیں۔Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13826روحانی سلسلے کے بانی محمد عظیم المعروف قلندر بابا اور خواجہ شمس الدین عظیمی، کیا ان کا تعلق اہلِسنّت سے ہے ۔ کیا ان کی محافل میں شرکت کرنا اور ان کی کتابیں پڑھنا درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138251۔ اولاد کو جائداد سے عاق کرنے کا کیا حکم ہے؟ 2۔ اگر کوئی شخص غصے میں آکر کسی سے یہ کہہ دے کہ، اگر تجھ سے کلام کروں تو کافر ہو جاؤں، اور بعد میں کلام کر لے تو اس کا کیا کفّارہ دینا ہو گا؟ 3۔ اساتذہ کے حقوق کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138241۔ میں نے غلطی سے یہ جملہ کہہ دیاتھا کہ ’کس جَنم کا بدلہ لے رہے ہیں یہ‘۔ میں نے یہ جملہ کہنے کے بعد تجدیدِ ایمان اور تجدیدِ نکاح کر لیا ہے۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ کیا یہ کفریہ جملہ ہے؟ 2۔ ’پہلے پیٹ پوجا، پھر کام دوجا‘۔ کیا یہ کفریہ جملہ ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13823امریکہ و دیگر غیر اسلامی ممالک سے پاکستان سود پر قرضے لیتا ہے۔ اس کے متعلق اسلامی نقطہ ء نظر کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13822ہمارے یہاں ایک گروپ کام کر رہا ہے جو اپنے آپ کو دیو بند کہلانے میں فخر محسوس کرتا ہے یہ لوگ اپنی تقاریر، عقائد، وغیرہ کی وجہ سے لوگوں کے دلوں سے حضور ﷺ کی محبت کو نکال رہے ہیں۔ ہماری تامل زبان میں دیو بند کے معنیٰ شیطانی گروپ ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13821میرا ایک دوست کراچی سے عمرہ ادا کرنے آیا لیکن وہ احرام باندھ کر نہیں آیا تھا۔ جدہ پہنچنے کے فوراً بعد وہ احرام باندھ کر عمرہ ادا کرنے گیا۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ کیا اِس صورت میں اُس پر دم ہو گا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13820کیا قبرستان جا کر قبر کی تصویر لینا جائز ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138191۔ اسلام میں روح کے بارے میں کیا حکم ہے؟ 2۔ کیا مرنے کے بعد روح موجود رہتی ہے یا بھٹکتی ہے؟ 3۔ میں نے سُنا ہے کہ ایک خاتون ہیں جو کہ کہتی ہیں کہ میں کسی کی بھی روح جب چاہوں اپنے پاس بُلا سکتی ہوں، کیا ایسا ممکن ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138181۔ امام ہونے کے لئے کون کون سی پابندیاں لازمی ہیں؟ 2۔ ہمارے یہاں ایک امام ہیں لیکن ان کی غیر موجودگی میں، ظہر اور عصر کی نمازیں اُن کا 15سالہ بالغ لڑکا پڑھاتا ہے جو کہ حافظِ قرآن ہے، براہِ کرم یہ بتائیں کہ کیا اُس کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13817ﷲ تعالیٰ نے حضور ﷺ کو اپنے نور سے تخلیق فرمایا۔ اگر یہ درست ہے تو پھر اس آیت کا کیا مطلب ہے۔ ’نہ وہ کسی سے ہے اور نہ اس سے کوئی ہے‘ (سورئہ اخلاص)۔ براہِ کرم الجھن دور فرمائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138161۔ قصر نماز کتنے کلو میٹر کے بعدپڑھی جائے گی اور اس کا کیا طریقہ ہے؟ 2۔ جماعت میں ایک رکعت کے بعد ہم شامل ہوں اس صورت میں بقیہ نماز امام کے ساتھ ہو گی جب امام نے سلام پھیرااُس وقت غلطی سے ہم نے بھی ایک طرف سلام پھیرا اور فوراً ہی پہلی رکعت کو پورا کر...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13815میں نے آپ کی ویب سائٹ پر میلاد سے متعلق تقریر سنی۔ مجھے افسوس ہے کہ میں متفق نہیں ہوا۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ کیا خلفائے راشدین میں سے کسی نے میلاد منایا؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138141۔ آپ کی ایک تقریر میں آپ نے آزر کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کا چچا بتایا جبکہ قرآن کی سورئہ انعام، آیت نمبر 74میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام آزر ہے۔ براہِ مہربانی تفصیل سے بتائیں۔ 2۔ لاعلمی کی صورت میں بد مذہبوں کے پیچھے جو نمازیں...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13813مکمل کلمہء طیبہ کی ترکیب تفصیل کے ساتھ بتائیں۔ (عالمانہ)Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13812قدوری شریف میں ہے کہ اگرآخری تشہد میں جان بوجھ کر وضو توڑ دیں تو نماز ہو جائے گی اور اگر اچانک وضو ٹوٹ جائے تو نماز نہیں ہو گی۔ اس حکم کا کیا مطلب ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138111۔ امام ضامن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 2۔ ﷲ تعالیٰ کی صفتِ قدیم سے متعلق کچھ بتائیں۔ 3۔ اہلِسنّت و جماعت کی تاریخ کیا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13810پاکستان میں ہم کمپیوٹر کے جس سسٹم پر کام کر رہے ہیں ان سب کے جملہ حقوق محفوظ ہیں لیکن ہم اُن کو کوئی معاوضہ یہ فیس نہیں دیتے ہیں اور ان ہی کی بنیا دپر کئی مذہبی ویب سائٹس چل رہی ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138091۔ مولانا غلام رسول سعیدی نے شرح مسلم میں لکھا کہ کسی شخص کی اپنی لئے فیملی پلاننگ جائز ہے لیکن وہ دوسرے لوگوں کو تلقین نہیں کر سکتا۔ کیا یہ درست ہے؟ 2۔ کوئی غیر شادی شدہ شخص یہ کہے کہ اگر میں فلاں کام کیا تواس عورت پر طلاق ہوجس سے میری شادی ہو گی۔ ک...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
138081۔ کیا یہ درست ہے کہ سنّیوں کو ایران میں علیحدہ مسجد بنانے کی ممانعت ہے اور سنّیوں کو اپنے عقائد پر عمل کرنے کی آزادی نہیں ہے۔ اگر یہ درست ہے تو اس سلسلے میں علمائے اہلِسنّت کیا اقدامات کر رہے ہیں؟ 2۔ کیا حضرت خضر علیہ السلام نبی ہیں اور قرآن میں ا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13807حضور ﷺ کو داماد اور خسر جیسے الفاظ: 1۔ خلفائے راشدین کو حضور ﷺ کا داماد اور سسر وغیرہ کہنا کیسا ہے جبکہ اس کے معنیٰ ایک گالی کے بھی ہیں۔ 2۔ اعلیٰحضرت کیا فرماتے ہیں؟ 3۔ اردو زبان کی ترویج سے پہلے علمائے کرام کیا الفاظ ادا کرتے تھے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13806قبر پر انگلی رکھ کر تلقین کرنا کیسا ہے، ’صِحَ ستہ‘ سے بتائیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137611۔ جوس، شربت، چائے، بوتل وغیرہ کو تین سانس میں پینے میں دشواری ہوتی ہے تو ان چیزوں کو سنّت کے مطابق کس طرح پیا جائے؟ 2۔ اولیأﷲ کے مزارات کی حاضری کے وقت کون سی دعا پڑھنی چاہئے؟ 3۔ حنفی مذہب کے مطابق عشأ کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟ 4۔ کیا ہم عشأ کی نم...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13760کیا دوا کے طور پر شراب پی سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13759بینک ایک ’اجارہ‘ اسکیم کے تحت مجھے ایک کار، جو وہ پہلے اپنے نام پر خریدیں گے، پھر مجھے اُس کے لئے انہیں ماہا نہ قسط جمع کروانی ہو گی جس میں کار کی اصل رقم بھی ہوگی اور کار کا ماہانہ کرایہ بھی اور مدّتِ معینہ کے بعد وہ کار میرے نام کردیں گے۔ وُہ اسے ا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137581۔ ریٹائر مینٹ حاصل کرنے کے بعد ملنے والی گریجویٹی اور دوسری مد میں ملنی والی رقوم کا اکثر لوگ بینک، وغیرہ میں جمع کرا دیتے ہیں تا کہ سود یا منافع کی مد میں ملنے والی رقم سے بقیہ زندگی گزارنے کا سامان ہو سکے کیونکہ ان کے پاس اور کوئی ذرائع بھی نہیں ہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137571۔ ’کونین‘ کے کیا معنیٰ ہیں؟ 2۔ کیا کسی لڑکی کے لئے یہ نام مناسب ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13756الحمد ﷲ میں پچھلے کچھ سالوں سے لگاتار ہر اسلامی مہینے کی 13،14اور15تاریخوں کو اور ہر پیر (سنّتِ رسول ﷺکے مطابق) اور ہر جمعرات کو روزے رکھتا ہوں۔ میرے کچھ دوستوں کا کہنا ہے کہ اسے بالکل پابندی سے کرنا ضروری نہیں ہے۔ میری عمر اس وقت 33سال ہے، میں چاہتا...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13755جیسا کہ آج کل دنیا میں سب کچھ مال و دولت کی بنیاد پر ہوتا ہے اور جس کسی کہ پاس بھی دولت ہے وہ اپنے مذہب کی اسی بنیاد پر تبلیغ کر رہا ہے جیسا کہ میں انٹرنیٹ پر سلفیوں کی ویب سائٹ دیکھ رہا ہوں جن کو شاید حکومت کی بھی پشت پناہی حاصل ہے تو میرا سوال یہ ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137541۔ ابنِ تیمیہ کے بارے میں علمائے اہلِسنّت کا کیا مؤقف ہے؟ 2۔ مجھے قادیانیوں کے بارے میں کچھ کتابوں کے نام بتائیں۔ 3۔ ایک کتاب میں مولانا احمد رضا خان صاحب کو شیعہ لکھا ہوا ہے، براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13753مجھے جماعتِ اسلامی کے بارے میں بتائیں جس پر اہلِسنّت و جماعت کا یہ الزام ہے کہ اس کے اسرائیل سے تعلقات ہیں۔ یہ الزام کیوں لگایا جاتا ہے؟ براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13752میں نے ایک روایت میں سنا ہے کہ ایک بار حضرت غوث پاک رحمۃﷲ علیہ نے فرمایا کہ اگر میں حضرت داتا گنج بخش رحمۃ ﷲ علیہ کے زمانے میں ہوتا تو میں اُن کے ہاتھ پر بیعت کرنا۔ کیا یہ روایت درست ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13751حضرت علی رضی ﷲ عنہ کی بڑی بیٹی حضرت امِ کلثوم رضی ﷲ عنہا کے شادی کن سے ہوئی اور ان کی کتنی اولاد تھیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13750اگر کوئی مسلمان، دوسرے مسلمان سے یا اپنے ہی کسی فیملی میمبر سے لگاتار تین تک بات نہ کرے تو کیا یہ کفر ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13749شیعہ جو تینوں خلفأ کو بُرا کہتے ہیں، اس بارے میں ہمیں کیا کرنا چاہئے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137481۔ مسجد میں سلام کس طرح کرنا چاہئے؟ 2۔ "انقلاب، زندہ باد" سے کیا مراد ہے، میں نے سنّی وعظ میں یہ سنا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13747کچھ لوگ کہتے ہیں کہ غوث الاعظم کہنا شرک ہے کیونکہ ﷲ تعالیٰ مدد کرنے والا ہے اور امامِ اعظم اور اعلیٰحضرت، رسول ﷲ ﷺ کو زیادہ مانتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137461۔ آپ فرماتے ہیں کہ دعا بلند آواز سے کرنی چاہئے تو کیا اس سے دوسرے نمازیوں کو تکلیف نہیں ہوتی؟ 2۔ کیا دعائے ثانی کے وقت دوسرے نمازیوں کو جو بعد میں نمازپڑھتے ہیں، ان کو تکلیف نہیں ہو گی؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137451۔ غوث الاعظم کی گیارہویںکیوں مناتے ہیں؟ 2۔ جتنے امام گزرے ہیں، ان میں کوئی اختلاف تھا؟ 3۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان میں کوئی اختلاف تھا؟ 4۔ وہابی مسجد میں مزار بنانے کو منع کرتے ہیں اس کے جائز ہونے کی کوئی دلیل دیجئے۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13744ابو داؤد ، ترمذی اور مسلم کی حدیث ہے کہ "حضور ﷺ نے اپنی والدہ کی بخشش کی دعا کی ﷲ تعالیٰ نے منع کیا پھر حضور ﷺ نے ﷲ تعالیٰ سے اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کی اجازت چاہی تو ﷲ تعالیٰ نے اجازت دی"۔ حضور ﷺ کے والدین کو اسلام سے پہلے بخشش کی کیا ضرورت؟ ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13743مجھے کسی نے درجِ ذیل حدیث بھیجی ہے براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔ حدیث کا مفہوم یہ ہے۔ "حضور ﷺ جب نماز میں قیام فرماتے تھے تو پاؤں مبارک پر سوجن ہو جاتی تھی۔ کسی نے عرض کیا کہ ﷲ تعالیٰ نے آپ کے اگلے پچھلے گناہ معاف فرما دئے، پھر بھی آپ اتنا قیام فرماتے...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13742کیا شادی کی پہلی رات دولہا اپنی دلہن کے پیر دھو سکتا ہے، جیسا کہ آج کل رواج ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13741قومی بچت اسکیم کی صورت میں جو سود حاصل ہو اسے کھانے پینے کے علاوہ گھر کی بناوٹ میں استعمال کر سکتے ہیں؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137401۔ رات کے وقت گھر میں جھاڑو دے سکتے ہیں؟ 2۔ شوہر کسی دوسرے ملک میں ملازمت کرتا ہو تو بیوی کو سسرال میں رہنا چاہئے جب کہ سسرال میں کوئی مِحرم موجود نہ ہو؟ 3۔ مشترکہ فیملی میں، اگر شوہر بھی موجود ہو، تو رہنا جائز ہے؟ 4۔ مشترکہ فیملی میں خالہ زاد، وغیرہ...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13739مساجد میں چھتوںاور دیواروں پر نقوش کے ساتھ قرآنی آیات لکھی جاتی ہیں۔ جب کہ ان کا احترام نہیں کیا جاتا۔ شرعی لحاظ سے اس کا کیا حکم ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13738وہابی کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی ﷲ عنہ اور حضرت ابوبکر رضی ﷲ عنہ ، حضور ﷺ کو بھائی کہتے تھے اور ہم بھی حضور ﷺ کو بھائی کہہ سکتے ہیں۔ وضاحت کریں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
137371۔ سعودی عرب میں "معراج ربانی"نامی شخص جو کہ پہلے بریلوی تھا، اس کی کیسیٹس مارکیٹ میں کافی بِک رہی ہیں مگر اب وہ بریلوی مسلک کے سخت خلاف ہے اور اپنی تقریروں میں بریلوی مسلک کے خلاف کہتا ہے اور اعلیٰحضرت کی کتابوں کے حوالوں کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کر...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13736مسجد کی پہلی منزل پر جماعت کا اہتمام ہو اور گراؤنڈ فلور پر بھی صفیں ہوں اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13735جرمنی میں میرے ساتھ کچھ غیر مسلم دوست ہیں وہ یہ سوال کرتے ہیں کہ مسلمان، غیر مسلموں کا ذبیحہ کیوں نہیں کھاتے۔ کیااسلام میں اس کا کوئی لوجیکل اور سائینٹیفک جواز ہے؟ براہِ مہربانی قرآن اور سنّت کی روشنی میں بتائیں۔...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13734مشرکوں کی دعوتوں میں جانا اور اگر وہ بیمار پر جائیں ، تو عیادت کے لئے جانا کیسا ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13733میرے پڑوس میں ایک عورت کو حضور ﷺ کی جالی مبارک کے پاس ایک ڈبی ملی اس میں بال ہیں اور وہ اسے حضور ﷺ کے بال مبارک سمجھ کر زیارت کروا رہی ہے۔ کیا یہ ممکن ہے؟...Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
13732رسول ﷲ ﷺ کی قسم کھانا کیوں منع ہے؟Syed Shah Turab Ul Haq QadriQuestion/AnswersN/AQuestion/AnswersN/A
Showing 1,101-1,200 of 3,367 items.